counter easy hit

پاکستانی خوش قسمت ہیں کہ انہیں عمران خان کی شکل میں علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر ملی، سربراہ خالصتان تحریک انٹرنیشنل افئیرز سنٹر نارتھ امریکہ ڈاکٹر امرجیت سنگھ

پاکستانی خوش قسمت ہیں کہ انہیں عمران خان کی شکل میں علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر ملی، سربراہ خالصتان تحریک انٹرنیشنل افئیرز سنٹر نارتھ امریکہ ڈاکٹر امرجیت سنگھ

واشنگٹن: پاک بھارت کشیدگی میں سکھ برادری ایک مرتبہ پھر پاکستان کی حمایت میں کھُل کر سامنے آ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خالصتان تحریک انٹرنیشنل افئیرز سنٹر نارتھ امریکہ کے سربراہ ڈاکٹر امرجیت سنگھ نے کہا کہ پاکستانی خوش قسمت ہیں کہ انہیں عمران خان کی شکل میں علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر […]

عدنان سمیع نہ تو پاکستانی ہے اور نہ ہی ایجنٹ کیونکہ انٹیلی جنس ایجنٹس کی عزت ہوتی ہے، شان شاہد

عدنان سمیع نہ تو پاکستانی ہے اور نہ ہی ایجنٹ کیونکہ انٹیلی جنس ایجنٹس کی عزت ہوتی ہے، شان شاہد

کراچی: گلوکارعدنان سمیع کے بھارت کے حق میں پیغامات پر سوشل میڈیا صارفین نے بھارت کی نظر میں ان کا مقام گرانے کے لیے انہیں آئی ایس آئی کا خفیہ ایجنٹ قرار دیا جس کے بعد یہ معاملہ بہت آگے نکل گیا۔ سوشل میڈیا پر ایک طرف جہاں عدنان سمیع بھارت کو اپنی وفاداری ثابت […]

بھارتی شہری نے بی جے پی رہنماؤں کی آڈیو کال لیک کردی

بھارتی شہری نے بی جے پی رہنماؤں کی آڈیو کال لیک کردی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) سابق بھارتی فوجی افسر کے بیٹے نے پول کھول دیا، پلوامہ حملہ انتخابات جیتنے کے لیے مودی کا پائلٹ پروجیکٹ نکلا۔بھارتی شہری نے بی جے پی رہنماؤں کی آڈیو کال لیک کر دی۔جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مودی سرکاری کے لیے الیکشن جیتنے کے لیے لاشیں گرانا ضروری ہیں۔انہوں نے […]

بھارتی عوام ڈکشنری کے لفظ کا مطلب بدلنے کی طاقت رکھتی ہے، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی

بھارتی عوام ڈکشنری کے لفظ کا مطلب بدلنے کی طاقت رکھتی ہے، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی

نئی دہلی: پائلٹ ابھی نندن کی بھارت واپسی کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھارت کے ہر عمل کو نوٹس کرتی ہے اور دنیا کو اس بات کا علم بھی ہےکہ بھارتی عوام ڈکشنری کے لفظ کا مطلب بدلنے کی طاقت رکھتی ہے تفصیلات کے […]

وزیراعظم عمران خان نے مستقبل کے پاکستان کی شاندار تصویر دکھا دی

وزیراعظم عمران خان نے مستقبل کے پاکستان کی شاندار تصویر دکھا دی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مستقبل کے پاکستان کی شاندار تصویر دکھا دی۔ وزیراعظم عمران خان کا اپنے ٹویٹر پیغام میں کہنا ہے کہ شہروں میں سبزے کے لیے زیادہ سے زیادہ سے جگہ چھوڑی جائے۔ مستقبل کے شہروں کے بارے میں میرا یہ نظریہ ہے کہ عمارتوں کو عمودی طور پر بنایا جائے۔ […]

ہیرو اپنے ملک پہنچتے ہی زیرو بن گیا

ہیرو اپنے ملک پہنچتے ہی زیرو بن گیا

نئی دہلی: بھارت منتقل کیے گئے بھارتی پائلٹ ابھینندن کو بھارتی حکام شک کی نظر سے دیکھنے لگے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے لیے کل تک جو پائلٹ ہیرو تھا ، بھارتی حدود میں قدم رکھتے ہی زیرو ہو گیا۔بھارتی فضائیہ کے پائلٹ ابھینندن کو تاحال نہ تو گھر جانے دیا گیا اور نہ […]

ڈاکٹر فریحہ بگٹی

ڈاکٹر فریحہ بگٹی

لاہور: پاکستان نے کل جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارتی پائلٹ ابھینند ن کو رہا کر کے عالمی دنیا میں پاکستان کا پرچم ہمیشہ کے لیے بلند کر دیا ہے، بھارتی پائلٹ کو سخت سیکورٹی کے حصار میں واہگہ بارڈر لیجایا گیا، اور ضروری کاغذی کارروائی کے بعد بھارتی حکام کے حوالے کر دیا گیا، […]

کیپٹن سمیت 8 اہلکاروں کی لاشیں، 32 زخمی، بھارتی ڈاکٹر راجیو ترپاتی

کیپٹن سمیت 8 اہلکاروں کی لاشیں، 32 زخمی، بھارتی ڈاکٹر راجیو ترپاتی

سیالکوٹ: امن کا پیغام بھی بھارت کو نہ سدھار سکا، بھارتی ڈاکٹر نے8 بھارتی فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ مقبوضہ کشمیر کے ڈسٹرکٹ راجوڑی اسپتال کے بھارتی ڈاکٹر راجیوترپاتی کے مطابق کیپٹن سمیت 8 اہلکاروں کی لاشیں لائی گئی ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اسپتال میں 32 زخمی اہلکار لائے گئے۔ میڈیا […]

بھارتی پائلٹ جاتے جاتے اپنے میڈیا پر سرجیکل اسٹرائیک کرگئے

بھارتی پائلٹ جاتے جاتے اپنے میڈیا پر سرجیکل اسٹرائیک کرگئے

کراچی: بھارتی پائلٹ جاتے جاتے اپنے میڈیا پر سرجیکل اسٹرائیک کرگئے۔ ایک طرف بھارتی وزیر اعظم مودی سمیت پورا بھارت ان کی وطن واپسی لوٹنے پر اسے ایک ہیرو کا درجہ دے کر خوشی منا رہا ہے تو دوسری طرف ان کی ویڈیو پر بھی تبصرے جاری ہیں۔ مودی نے ان کی واپسی پر کہا […]

قومی اسمبلی کے سابق سپیکر، جنوبی پنجاب کے معروف سیاستدان سید فخر امام کو کشمیر کی پارلیمنٹری کمیٹی کا چیئرمین بنا دیا گیا

قومی اسمبلی کے سابق سپیکر، جنوبی پنجاب کے معروف سیاستدان سید فخر امام کو کشمیر کی پارلیمنٹری کمیٹی کا چیئرمین بنا دیا گیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے سابق سپیکر ،سینئر پارلیمینٹرین اور جنوبی پنجاب کے معروف سیاستدان سید فخر امام کو کشمیر کی پارلیمنٹری کمیٹی کا چیئرمین بنادیا گیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ سید فخر امام کا نام شیخ روحیل اصغرنے تجویز کیا تھا جس […]

مودی نے پاکستان پر اتنا ہی عالمی دباؤ ڈلوا دیا ہے تو کلبھوشن کو بھی رہا کروا لیں، حامد میر

مودی نے پاکستان پر اتنا ہی عالمی دباؤ ڈلوا دیا ہے تو کلبھوشن کو بھی رہا کروا لیں، حامد میر

کراچی: سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ بھارتی صحافی اس وقت صحافی نہیں مودی کی پارٹی کے سرگرم کارکن لگ رہے ہیں، میں نے بھارتی صحافیوں سے کہا کہ مودی نے پاکستان پر اتنا ہی عالمی دباؤ ڈلوادیا ہے تو کلبھوشن کو بھی رہا کروالیں، میزبان نے کہا کہ انڈین سیاستدان […]

انڈین پائلٹ کی رہائی کا فیصلہ درست یا غلط

انڈین پائلٹ کی رہائی کا فیصلہ درست یا غلط

کراچی: سینئر تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا بھارتی پائلٹ کو واپس کرنے کا فیصلہ درست ہے، لیکن عجلت سے کام لیا گیا، پاکستان کو جن ممالک سے ساتھ کھڑا ہونے کی توقع تھی انہوں نے سشما سوراج کو اجلاس میں بلا لیا، نہ تو پاک بھارت جنگ ہو گی نہ […]

پارلیمنٹ لاجز میں قومی اسمبلی کے ممبران کے بچے نشہ کرتے ہیں، چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات صلاح الدین ایوبی

پارلیمنٹ لاجز میں قومی اسمبلی کے ممبران کے بچے نشہ کرتے ہیں، چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات صلاح الدین ایوبی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات میں انکشاف ہوا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز میں ارکان اسمبلی کے بچے نشہ کرتے ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین کمیٹی صلاح الدین ایوبی نے انکشاف کیا کہ پارلیمنٹ لاجز میں قومی اسمبلی کے ممبران کے […]

سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) رہنما سیف اللہ گل کی تاحیات نااہلی ختم کردی

سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) رہنما سیف اللہ گل کی تاحیات نااہلی ختم کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے ہاتھوں جہاں مسلم لیگ ن کی شامت آئی ہوئی تھی وہاں مسلم لیگ (ن) رہنما سیف اللہ گل کے سر سے خطرے کی تلوار ہٹا لی گئی ہے سیف اللہ گل کی تاحیات نااہلی ختم کردی۔ جمعہ کو جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔ […]

مودی جی: ابھی نندن کی رہائی کو ایزی نہ لینا

مودی جی: ابھی نندن کی رہائی کو ایزی نہ لینا

کراچی: سینئر تجزیہ کاروں حامد میر، سہیل وڑائچ اور شاہزیب خانزادہ نے کہا ہے کہ ابھی نندن کو پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت رہائی کیا ہے، اس کو پاکسان کا گڈ ول گیسچر سمجھا جائے، مودی صاحب رہائی کے ساتھ کوئی سیاسی کھیل نہ کھیلیں ورنہ جو حالات ہیں وہ بہتر ہونے کے […]

بھارتی سرکار نے یوٹیوب کو درخواست دے کر اپنے پائلٹ کی 11 ویڈیوز ڈیلیٹ کروادیں

بھارتی سرکار نے یوٹیوب کو درخواست دے کر اپنے پائلٹ کی 11 ویڈیوز ڈیلیٹ کروادیں

نئی دہلی: پاکستان نے بھارت کا گرفتار کیاگیا پائلٹ جذبہ خیرسگالی کے طورپر واپس بھارت کے حوالے کردیا ہے تاہم بھارتی سرکار نے یوٹیوب کو درخواست دے کر اپنے اس پائلٹ کی 11ویڈیوز ڈیلیٹ کروادیں جس کی تصدیق بھارتی میڈیا نے بھی کردی۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق سرچ انجن گوگل کی ملکیت یوٹیوب نے جمعرات […]

پاکستان کی جانب سے خیر سگالی

پاکستان کی جانب سے خیر سگالی

لاہور: بھارتی جیل میں قیدیوں اور پولیس کے تشدد سے شہید ہونے والے پاکستانی کی لاش ہفتہ کو پاکستان کے حوالے کی جائے گی۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی شہری شاکر اللہ کو 20 فروری کو بھارتی ریاست راجھستان کے دارالحکومت جے پور کی جیل میں قتل […]

خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی

خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی

بارہ مئی 2013 کے انتخابات میں خان صاحب پاکستان کے وزیر اعظم نہ بن سکے‘ لیکن 7 دسمبر 2013 کو دہلی میں ہندوستان ٹائمز کے زیر اہتمام گیارہویں لیڈر شپ سمٹ سے خطاب میں انہوں نے پاک بھارت سرحد پر مشترکہ سول، نیوکلیئر پلانٹ لگانے کی تجویز پیش کی تھی۔ کرن تھاپر سے 2011 کے […]

کمال ہو گیا

کمال ہو گیا

پلوامہ میں کشمیری نوجوان کی فدائی حملے کے بعد امریکہ اور یورپی ممالک تو کیا چین اور سعودی عرب نے بھی شدید الفاظ میں اس کی مذمت کی اور پوری دنیا بھارت کی غمخوار نظر آئی۔ دوسری طرف گزشتہ چند سالوں کے دوران پاکستان میں اسی طرح کے سینکڑوں خودکش حملے ہوئے جن میں ہزاروں […]

انڈین فضائیہ نے بالاکوٹ میں سٹرائیک کس فلم سے متاثر ہو کر کی؟

انڈین فضائیہ نے بالاکوٹ میں سٹرائیک کس فلم سے متاثر ہو کر کی؟

عاقبت نا اندیش انداز سے کشمیر کے علاقے بالاکوٹ میں کیے جانیوالے ’’پیشگی‘‘ فضائی حملے سے وزیراعظم نریندر مودی نے نادانستگی میں وہ کچھ گنوا دیا ہے جو سابقہ بھارتی حکومتوں نے تقریباً معجزاتی انداز سے دہائیوں کے دوران حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی تھی۔ 1947ء سے لے کر بھارتی حکومت نے اس بات […]

بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب

بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب

بھارت: بھارت نے جنگی محاذ پر شکست کھائی تو اپنے جھوٹے دعووں کو ثابت کرنے کے لیے طرح طرح کے بھونڈے دعوے کر رہا ہے۔ بھارت نے پاکستان کا ایف 16 طیارہ مار گرانے کا دعویٰ تو کیا لیکن اپنے اس دعوے کے حق میں کوئی ثبوت نہ پیش کر سکنے پر عوام اور اپوزیشن […]

پاکستانی روپیہ ڈالر پر بھاری پڑ گیا

پاکستانی روپیہ ڈالر پر بھاری پڑ گیا

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 45 پیسے کی کمی اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قیمت 30 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے […]

ریحام خان کو عمران خان کی زندگی میں کیوں اور کس نے پلانٹ کیا؟

ریحام خان کو عمران خان کی زندگی میں کیوں اور کس نے پلانٹ کیا؟

لاہور: سینئر صحافی حسن نثار نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ مرحوم حمید گل نے انکشاف کیا تھا کہ ریحام خان کو عمران خان کی زندگی میں پلانٹ کیا گیا تھا، ان کا تعلق بیرونی خفیہ ایجنسیوں سے ہے۔حسن نثار نے […]

ہمارا میڈیا ملک میں کس طرح کی آگ لگا رہا ہے؟

ہمارا میڈیا ملک میں کس طرح کی آگ لگا رہا ہے؟

کراچی: پاکستان کی جانب سے جذبہ خیر سگالی کے تحت رہا کیے گئے بھارتی پائلٹ ابھی نندن پاک فوج کے دیوانے نکلے اور کہا ہے کہ پاکستان آرمی انتہائی پروفیشنل ہے، مجھے ان میں امن نظر آیا، پاکستانی سکونت پسند ہیں، میں نے پاک فوج کے ساتھ وقت گزارا ہے میں بہت متاثر ہوں، بھارتی […]