مٹی کی حرکت پذیری فلمیں
how clay animation movies are made Click here to watch video Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 64
how clay animation movies are made Click here to watch video Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 64
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گزشتہ دنوں بھارتی طیارے پاکستان کی حدود میں گھسے جس کے بعد پاکستان نے اپنے اہداف اور مرضی کے وقت کا تعین کیا اور بھارت میں اپنے مشن کو مکمل کرکے پاک فضائیہ کے شاہین وطن واپس لوٹ آئے اور ان کی راہ میں آنیوالے بھارتی طیاروں کو فضائوں کی دنیا […]
Mother Love CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 50
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے اپنی حدود میں پکڑے گئے بھارتی پائلٹ کو واپس بھیجنے کا اعلان کیا اور آج واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارتی حکام کے حوالے کیا جانا ہے تاہم بھارتی میڈیا کے مطابق اٹاری بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیاجائے گا۔ دوسری طرف اطلاعات ہیں کہ بھارت نے بارڈر پر […]
House inspired by star track in Pakistan CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 59
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں عوام کے ہاتھوں پکڑے جانے والے انڈین پائلٹ نے گرفتاری سے بچنے کے لیے اپنی پستول سے کئی ہوائی فائر بھی کیے اور حساس نوعیت کی اپنی دستاویزات کو بھی ضائع کرنے کی کوشش بھی کی۔کشمیر کے گاؤں ہوران کے عینیبی بی سی کی ایک خصوصی […]
This girl is amazing CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 36
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کا او آئی سی اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ حکومت اور اپوزیشن کا متفقہ ہے اپوزیشن رہنماؤں نے کہا تھا کہ پاکستان کو او آئی سی کے اجلاس میں شرکت نہیں کرنی چاہئیے ہم بھارت سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں تفصیلات کے مطابق […]
Husband wife funny poetry CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 33
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ مجھے ایک بھارتی صحافی نے کال کی اور کہا کہ ابھی نندن کو کسی دباؤ کے تحت رہا کیا جا رہا ہے؟ جس پر میں نے قہقہہ لگایا اور کہا کہ اگر مودی اتنا ہی طاقتورہے کلبھوشن یادیو کو رہا کروا کر دکھائے تفصیلات کے مطابق […]
نئی دہلی: ہندوستان کے مشہور ٹی وی چینل’’زی نیوز‘‘ نے دن بھر پاکستان کے خلاف زہر اگلنے کے بعد بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی رہائی کے موقع پر ایسا اعتراف کر لیا ہے کہ جان کر ہندوستانیوں کے بھی ہوش اڑ جائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو واہگہ اٹاری بارڈر کے […]
You can drink your bag CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 41
پیرس (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن فرانس کے مرکزی راہنما حسین مزمل نے کہا ہے کہ حکومت کا عالمی دبائو کے سامنے ہتھیار ڈالنا کسی صورت قابل قبول نہیں، ہندوستان بھی فائدہ اٹھا سکتا ہے، اتنی جلدی تو چوری کا ملزم نہیں چھوڑا جاسکتا جتنی جلدی خطرناک جنگی مجرم کو حکومت نے بغیر کسی انڈین […]
حکمران جماعت بھارت کی طرح اپوزیشن کیساتھ بھی جنگ کے بجائے مزاکرات کی روش اپنائے، ملک انعام پیرس (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے کوآرڈینیٹر ملک انعام نے کہا ہے کہ حکمران جماعت کے نریندر مودی کیخلاف ہاتھ مضبوط کر کے مسلم لیگ ن نے کھلے دل کا مظاہرہ کیا۔ حکومت بھی […]
بھارتی فوجی آفیسرز کا سرعام بولا گیا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا، پریس کانفرنس میں دکھائے گئے میزائل کے ٹکڑوں کی حقیقت سامنے آگئی، صحافیوں کو دکھائے جانیوالے میزائل پر(ایف اے 8675-05-سی-0070) درج ہے، یہ امریکا کا مخصوص سیریز نمبر ہے،یہ اسلحہ 2009ء میں تائیوان کو 23 کروڑ 80 لاکھ ڈالر میں فروخت کیا گیا […]
اسلام آباد: محسنِ پاکستان ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے عرات گئے قوم کیلئے پیغام جاری کیا ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے قوم کے نام اپنے اہم ترین پیغام میں کہا کہ پوری قوم آرام سے سوئے، افواج پاکستان اور اللہ پر یقین رکھے، پاکستان ایٹمی قوت ہے اس کی طرف کوئی بھی […]
اسلام آباد: 27 فروری 2019 کو پاکستان اور بھارت میں دو نام سب سے مقبول رہے، ان میں ایک نام پاک فضائیہ کے بہادر پائلٹ حسن صدیقی کا جبکہ دوسرا پاکستانی سرزمین پر گرفتار ہوئے پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی اے ایف کے پائلٹ حسن صدیقی نے پاکستانی […]
وائس چیئرمین تحریک انصاف فرانس اور سرپرست اعلیٰ بزم اہل سخن شیخ نعمت اللہ کا بیت اللہ شریف اور روضہ رسول ﷺ حاضری سےواپسی پر دوست واحباب کے اعزاز میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام – پیرس(نمائندہ خصوص) تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین ،سرپرست اعلٰی بزم اھل سخن ، دوستوں کے دوست ، ہر […]
لاہور: پاک فضائیہ نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی کرنے والے 2 بھارتی طیارے مار گرائے تو اس کارروائی میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو حراست میں بھی لیا گیا۔ ابھی نندن کی گرفتاری کے بعد پاک فوج کی جانب جاری ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ابھی نندن کیساتھ […]
اسلام آباد: بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو انڈیا بھجوانے کیلئے واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا ہے جہاں پرچم اتارنے کی تقریب جاری ہے جس کے بعد انہیں بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا تاہم اس سب صورتحال میں حامد میر نے ٹویٹر پر انتہائی دلچسپ بات کہہ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حامد میرنے ٹویٹر […]
پیرس ،غیوراور محبت وطن پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی کی طرف سے پاکستان زندہ آباد مظاہرہ کا اہتمام، تمام مکاتیب فکر، سیاسی وسماجی اورصحافتی حلقے شرکت کیلئے پرجوش پیرس ( نمائندہ خصوصی) پیرس کی محب وطن اور غیور کمیونٹی کی طرف سے اتوار کے روز سہ پہر تین بجے ایفل ٹاور پر پاکستان زندہ آباد مظاہرے کا […]
لاہور: پاک فوج کی زیرحراست بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو اب سے کچھ دیر تک واہگہ بارڈر کے راستے بی ایس ایف حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ بھارت منتقلی کے بعد فوری طور پر بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو انٹیلی بیورو لے جایا جائے گا جہاں اس کا میڈیکل اور […]
نئی دہلی: پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو رہا کرنے کا اعلان کیا تو بھارت نے اس پر بھی جھوٹا پروپیگنڈہ شروع کردیا اور اسے بھارت کی جیت اور پاکستان کی ہار قرار دے کر بھارتی عوام کو بے وقوف بنانے میں مصروف ہے۔ بھارتی میڈیا کے اس جھوٹے […]
بھارت: ایک طرف جہاں پاکستان بار بار بھارت کی طرف امن اور دوستی کا ہاتھ بڑھا رہا ہے وہیں دوسری جانب بھارت پر جنگی جنون سوار ہے جو کسی طور بھی تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ بھارت کے جنگی جنون کا اندازہ یہاں سے لگایا جا سکتا ہے کہ بھارت نے سرحد کے ساتھ […]