counter easy hit

ایک خبر نے سب پاکستانیوں کے دل جیت لیے

ایک خبر نے سب پاکستانیوں کے دل جیت لیے

کراچی(ویب ڈیسک)معروف ڈرامہ نگار انور مقصود نے ’نیا پاکستان‘ کے نام سے ایک بار پھر تھیئٹر پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔انور مقصود نے آرٹ کونسل کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک بار پھر ان دنوں ’نیا پاکستان‘ کے نام سے ایک ڈرامہ تھیئٹر لکھ رہے ہیں جو کہ رواں سال […]

یہ تو ہونا ہی تھا : اسلامی نظریاتی کونسل نے نیب کو زوردار جھٹکا دے دیا

یہ تو ہونا ہی تھا : اسلامی نظریاتی کونسل نے نیب کو زوردار جھٹکا دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل نے نیب اور پولیس کی جانب سے ملزمان کو ہتھکڑیاں پہنانے کو شریعت اور قانون کے خلاف قرار دے دیا۔اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین قبلہ ایاز نے پریس کانفرنس میں کونسل کے اجلاس میں لیے گئے فیصلوں سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ اسلامی نظریاتی کونسل نے قومی احتساب […]

معاشی بحران میں جکڑے نئے پاکستان والوں کو سابق وزیر خزانہ نے شاندار مشورہ دے دیا

معاشی بحران میں جکڑے نئے پاکستان والوں کو سابق وزیر خزانہ نے شاندار مشورہ دے دیا

لندن(ویب ڈیسک)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کرنسی کی ڈی ویلیو ایشن نے ملک کو مار دیا ہے، کرنسی کی ڈی ویلیو ایشن کے باعث ملک میں اشیاء کی قیمتیں 300 فیصد بڑھ چکی ہیں خدا کیلئے جاگیں اور روپے کی بے قدری کو روکیں۔سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نجی ٹی […]

پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے 17 اپریل کو ہونے والے انتخابات

پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے 17 اپریل کو ہونے والے انتخابات

پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے 17 اپریل کو ہونے والے انتخابات کے لیے فائونڈر پینل کے سرپرست اعلی حافظ طاہر خلیل نے فائونڈر پینل کے امیدواروں کا باضابطہ اعلان کردیا ہے اور امیدواران فائونڈر پینل نے حافظ طاہر خلیل ، بانی صدر پی آراے صدیق ساجد ، کاشف رفیق ، اصغر چوہدری اور دیگر ممبران […]

ورلڈ کپ2019:سرفراز دھوکہ نہیں دے گا،پاکستانی قوم کے لیے شاندار سرپرائز،بڑا اعلان کر دیا

ورلڈ کپ2019:سرفراز دھوکہ نہیں دے گا،پاکستانی قوم کے لیے شاندار سرپرائز،بڑا اعلان کر دیا

کراچی (ویب ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ہم ورلڈ کپ ہر صورت پاکستان لائیں گے اور قوم کو عید کا تحفہ دیں گے۔میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کرکٹ اور فنکاروں کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ دونوں ایک دوسرے کے شعبوں […]

برطانیہ سے دنگ کر ڈالنے والی خبر

برطانیہ سے دنگ کر ڈالنے والی خبر

دبئی (ویب ڈیسک ) کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھیل میں کرپش کی روک تھام کیلئے انٹرپول کے ساتھ مل کر کام کرنے کا فیصلہ کر لیا۔آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے جنرل منیجر ایلکس مارشل نے فرانس کے شہرلیون میں قائم انٹرپول کے دفتر میں عالمی پولیس تعاون تنظیم […]

بریکنگ نیوز:ہمسایہ ملک کے فوجیوں پر ایک اور حملہ ۔۔۔

بریکنگ نیوز:ہمسایہ ملک کے فوجیوں پر ایک اور حملہ ۔۔۔

کابل (ویب ڈیسک )افغان صوبے باﺅغیس میں طالبان کے سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے میں 13 افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک اور22 زخمی ہو گئے۔افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے باﺅ غیس میں طالبان نے سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 13 افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے، […]

زندگی اور کامیابی کیا ہے ۔۔۔۔۔؟

زندگی اور کامیابی کیا ہے ۔۔۔۔۔؟

لاہور (ویب ڈیسک) کوکا کولا کمپنی کے مالک برائن ڈائی سن نے کام اور نوکری کی اہمیت بتائی۔ اس نے بولا کہ یہ سمجھو کہ تم ایک گیم کھیل رہے ہو۔ تمہارے پاس ایک وقت میں پانچ گیندیں ہیں۔ ان میں ایک تمہاری نوکری ہے، دوسری فیملی، تیسری تمہارے دوست یار، چوتھی تمہاری روح اور […]

بڑے کام کی خبر :

بڑے کام کی خبر :

کراچی (ویب ڈیسک)کرنسی مارکیٹ ،روپے کی بے قدری کا تسلسل برقرار ، بدھ کو انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت خریدمیں 32پیسے اورقیمت فروخت میں 27پیسے دوسری جانب اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 50پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے نتیجے میں ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی ریکارڈ سطح […]

پاکستان کی معروف پاپ سنگر نازیہ حسن کے شوہر کے انکشافات

پاکستان کی معروف پاپ سنگر نازیہ حسن کے شوہر کے انکشافات

لندن (ویب ڈیسک ) پاکستان کی معروف پاپ سنگر نازیہ حسن مرحومہ کے شوہر مرزا اشتیاق بیگ نے کہا ہے میں نے نازیہ حسن کو طلاق نہیں دی تھی میرے اور ان کے حوالے سے بہت سی غلط فہمیاں پھیلائی گئی تھیں۔ نازیہ حسن کی سالگرہ کے موقع پر خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا […]

بھارت کی کھلواڑی لڑکیاں ۔۔

بھارت کی کھلواڑی لڑکیاں ۔۔

ممبئی (ویب ڈیسک)انڈیا میں آج بھی اکثر خاندان بیٹوں کو بیٹیوں پر ترجیح دیتے ہیں لیکن جب حنا پیدا ہوئی تو اس کے والدین نے خوشیاں منائیں افسوسناک بات یہ ہے کہ اس خوشی کی وجہ بیٹی کی پیدائش سے زیادہ جسم فروشی کی وہ صدیوں پرانی روایت ہے جس کے لیے حنا کو استعمال […]

،آنکھیں نم کر دینے والی خبر

،آنکھیں نم کر دینے والی خبر

قصور(ویب ڈیسک ) دنیا کے سارے بندھن توڑ کر ایک دوسرے کو اپنانے والے منفرد جوڑے کی محبت نے ایک المناک داستان کو جنم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاﺅں سدھو پورہ کی رانی بی بی کی شادی صفدر علی کے ساتھ ہوئی تھی اس کے ہاں چار بچوں کی ولادت ہوئی جو حیات ہیں […]

عمران خان صاحب یہ چیز تمہاری راتوں کی نیندیں اڑا دے گی۔۔

عمران خان صاحب یہ چیز تمہاری راتوں کی نیندیں اڑا دے گی۔۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک )حکومت نے پٹرول اور گیس کے بعد اب بجلی کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیاہے جس نے عوام کی چیخیں نکلوا کر رکھ دی ہیں تاہم اس مہنگائی پر حکومت کو بھی ہر طرف سے شدید تنقید کا سامنا ہے ۔ سینئر صحافی کامران خان نے گزشتہ حکومت میں وزیر […]

معروف صحافی عارف نظامی کا تہلکہ خیز انکشاف

معروف صحافی عارف نظامی کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک ) معروف صحافی عارف نظامی کا کہنا ہے کہ ماڈل ٹاؤن میں ہونے والے اجلاس میں یہی کہا گیا کہ مہنگائی اور بےروزگاری کے خلاف فی الحال ہم پارلیمنٹ کے اندر جدوجہد کریں گے۔لیکن اگر کسی مرحلے پر اپوزیشن سڑکوں پر آ گئی تو صورتحال خراب ہو گی۔ حکومت کو ان تمام […]

شوبز کی دنیا سے گرما گرم بریکنگ نیوز:

شوبز کی دنیا سے گرما گرم بریکنگ نیوز:

ممبئی (ویب ڈیسک ) بالی ووڈ کی اداکارہ سارا علی خان کی ایک تصویر نے سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچا دیا جسے دیکھ کر چہ میگوئیاں شروع ہو گئی ہیں کہ اداکارہ نے اپنی والدہ امریتا سنگھ کا گھر چھوڑ دیا ہے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سارہ علی خان کی ایک تصویر […]

سارا ڈرامہ خلق خدا کو ایک فضول بحث میں الجھانے کے لیے رچایا گیا۔۔۔

سارا ڈرامہ خلق خدا کو ایک فضول بحث میں الجھانے کے لیے رچایا گیا۔۔۔

لاہور (ویب ڈیسک) عمران خان صاحب نے اپنی کابینہ میں 40کے قریب وزراء کا جو ہجوم اکٹھا کررکھا ہے ان میں سے کوئی ایک بھی حقیقی معنوں میں موجودہ حکومت کے امیج کے بارے میں متفکر ہوتا تو انتہائی دردمندی سے یہ جاننے کی کوشش کرتا کہ مارچ کے آغاز میں نامور کالم نگار نصرت […]

ہ پاکستان دنیا کی اگلی سپر پاور بننے کے قریب پہنچ گیا

ہ پاکستان دنیا کی اگلی سپر پاور بننے کے قریب پہنچ گیا

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) خیبرپختونخوا حکومت کی بھرپورکوششوں سے چین نے خیبرپختونخواکے شعبہ معدنیات کو سی پیک کا حصہ بنانے کے لئے آمادگی ظاہر کردی ہے جس کی وجہ سے معدنی شعبہ میں تعاون کی نئی راہیں تلاش کی جانے کے ساتھ ساتھ جدید ترین مشینری کی فراہمی کو بھی یقینی بنایاجائے گا۔ […]

چین نے عمران خان کی راہ میں اٹکائے روڑے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ،

چین نے عمران خان کی راہ میں اٹکائے روڑے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ،

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) پاک چین فر ی ٹریڈ ایگریمنٹ پر نظر ثانی کرکے منظوری اور چار سے پانچ ارب ڈالر سالانہ کی انڈر انوائسنگ کے خاتمے کے لئے پاکستان نے چین سے 100فیصد ٹرانزیکشن ٹریڈ ڈیٹا مانگ لیا ہے،پاکستان کا اعلیٰ سطح کا ایک وفد 9اپریل کو چین جارہا ہے جہاں فری ٹریڈ […]

ارشاد بھٹی کی ایک بیش قیمت مشوروں سے بھر پور تحریر

ارشاد بھٹی کی ایک بیش قیمت مشوروں سے بھر پور تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) مایوسی نہیں فرسٹریشن ضرور، عمران خان کی ایمانداری، صاف نیت، کچھ کر دکھانے کی لگن اپنی جگہ مگر 18اگست سے 4اپریل تک، 7ماہ 17دن، 34ہفتے، 5ہزار 5سو 68گھنٹے ہو گئے، عمران خان کو وزیراعظم بنے، بات آگے بڑھانے سے پہلے یہ بتاتا چلوں، کرکٹ ورلڈ کپ، شوکت خانم، نمل یونیورسٹی، فولادی اپوزیشن، […]

ایک ایسی تحریر کہ آپ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے

ایک ایسی تحریر کہ آپ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) کیا آپ جانتے ہیں کہ ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل کے بعد راولپنڈی جیل میں ان کی لاش ایک فوٹو گرافر کے حوالے کر دی گئی اور یہ فوٹو گرافر لاش کا پاجامہ اتار کر بھٹو صاحب کے پوشیدہ اعضاء کی تصاویر بناتا رہا؟ اس جیل کے سکیورٹی انچارج کرنل رفیع […]

لالی وڈ سے گرما گرم خبر:

لالی وڈ سے گرما گرم خبر:

ممبئی ( ویب ڈیسک ) بالی ووڈ فلم ہندی میڈیم کے سیکوئل میں پاکستانی اداکارہ صبا قمر کے بجائے بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کو سائین کرلیا گیا ہے۔ پاکستان کی خوبرو اداکارہ صبا قمر نے بھارتی اداکار عرفان خان کے ساتھ بالی ووڈ فلم ہندی میڈیم میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔ تفصیلات کے […]

وہ وقت جب مجھے حمزہ شہباز کو گرفتار کرنے کا حکم ملا ۔

وہ وقت جب مجھے حمزہ شہباز کو گرفتار کرنے کا حکم ملا ۔

لاہور (ویب ڈیسک) اکتوبر 1999ء کی ایک شام تھی۔ میں جی او آر ون میں اپنی رہائش گاہ کے سرسبز لان میں شام ڈھلے چڑیوں کی چہکار سے محظوظ ہورہا تھا ۔ شام چھ بجے کے قریب میں نے اپنے معتمد خاص شعیب بن عزیز کو ٹیلی فون کیا جو گزشتہ دو دن سے سابق […]

بڑی خوشخبری: پاکستانی معیشت سنبھل گئی ۔۔

بڑی خوشخبری: پاکستانی معیشت سنبھل گئی ۔۔

کراچی (ویب ڈیسک) آئی ایم ایف سے قرض ملنے سے قبل ہی قومی خزانے میں اربوں ڈالرز کا مزید اضافہ ہوگیا، ملک کے موجودہ زرمبادلہ ذخائر 17 ارب ڈالرز جبکہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 10 ارب ڈالرز کی حد سے تجاوز کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا […]