By MH Kazmi on April 24, 2019 alert, in, Jobs, pakistan, top اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, سیالکوٹ, لاہور, مقامی خبریں, ملتان, میرپور / کشمیر, پشاور, کراچی, گجرات, گوجرانوالہ
Top Jobs Alert in Pakistan – Jobs.https://www.yesurdu.com/category/advertisement Frontier Works Organization (FWO) Jobs 2019 for Legal, Finance, Engineering, Graphic Designer and Managers Posts Frontier Works Organization (FWO) Jobs 2019 for 261+ Data Entry Operators, Accountants, Marketing & Assistant Marketing Officers, Superintendents Foundation Power Company (FPCDL) Jobs 2019 for 6+ Accountant and Management Trainees District & Session […]
By MH Kazmi on April 24, 2019 actresses, believe, did, eyes, fan, in, not, of, Pakistani, Pictures, shares, such, the, their, who اہم ترین, خبریں, شوبز, کراچی
کراچی (نیوز ڈیسک ) اداکاروں کے مداح ان کیلئے اپنی محبت کے اظہار کیلئے کچھ نہ کچھ کرتے ہی رہتے ہیں، کوئی اپنے پسندیدہ اداکار کا ٹیٹو اپنے جسم پر گدواتا ہے تو کوئی اپنے پسندیدہ اداکار کا پورٹریٹ بنادیتا ہے لیکن ماہرہ خان کی ایک خاتون مداح نے اداکارہ کا ایک مختلف روپ پیش […]
By MH Kazmi on April 24, 2019 A, and, consensus, Germany, imran, japan, Khan, made, to, Why اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے حالیہ ایران کے دورے پر ایک تقریب سے تقریر کرتے ہوئے جرمنی اور جاپان کو ہمسایہ ممالک قرار دے دیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر وزیراعظم کی جغرافیائی معلومات پر تبصرے جاری ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے دو روزہ دورہ ایران کے موقع پر […]
By MH Kazmi on April 24, 2019 A, every, old, one, see, should, Tiger, year اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے تنقیدوں کے تیر برداشت کرتے ہوئے اپنے وزیر خزانہ اسد عمر کو فارغ کر دیا اور کابینہ میں وزراء کے محکموں میں بھی تبدیلی کر دی ہے۔ وزیر خزانہ کو صرف آٹھ ماہ کی مدت کے بعد تبدیل کیا گیا ہے۔ ناقدین کا خیال ہے کہ اسد عمر […]
By MH Kazmi on April 24, 2019 be, cleared, eyes, knowing, will, Your اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) گلوکارہ حمیرا ارشد اور ان کے شوہر احمد بٹ کے درمیان تو طلاق ہو گئی مگر انکے بیٹے کے حوالے سے ایسا فیصلہ سامنے آیا ہے کہ آپ کو یقین نہیں آئے گا ۔ دونوں نے اگرچہ باہمی رضا مندی سے علیحدگی اختیار کی ہے اور کئی بار کے جھگڑے اور صلح […]
By MH Kazmi on April 24, 2019 all, came, out, stories, the اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک )اطلاعات کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے لاہور میں جس طرح شٹل ڈپلومیسی کی، اس سے محسوس ہوتا ہے کہ پنجاب کے حکومتی ایوانوں میں کوئی زلزلہ ضرور تھا۔ فردوس عاشق اعوان نے پنجاب کے تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ تفصیلی ملاقاتیں کیں، ان کی لاہور میں موجودگی نامور صحافی ایثار […]
By MH Kazmi on April 24, 2019 disclosures, Heartbreaking اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور(ویب ڈیسک)فیصل ٹاون کے علاقہ میں 11سالہ بچی کو اس کے ماموں نے قتل کرکے نعش سوئمنگ پول میں پھینک دی۔ پولیس نے بچی کے ماموں سمیت 3افراد کو حراست میں لے لیا ۔تفصیلات کے مطابق شاہدرہ ٹاون کی رہائشی حنا گھریلو ملازمہ تھی،جس نے چند روز قبل فیصل ٹاؤن کے علاقہ 27 کے بلاک […]
By MH Kazmi on April 24, 2019 ., A, about, bring, change, country, how, in, is, politics, Punjab's, the, to, whole اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) چسکہ فروشی کے لئے آج اس کالم کا پیٹ بھرنے کے لئے بہت مواد میسر ہے۔ افواہ ہے کہ چودھری نثار علی خان طویل عرصے کی گوشہ نشینی کے بعد پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کو اب تیار ہیں۔ انہوں نے حلف اٹھالیا تو کئی دوست اصرار کرنا شروع ہو […]
By MH Kazmi on April 24, 2019 hazrat, Maulana, Romi, tutorial, with اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور(ویب ڈیسک)مولانا رومی ایک دن خرید و فروخت کے سلسلے میں بازار گئے۔ ایک دکان پر جا کر رک گئے۔ دیکھا کہ ایک عورت کچھ سودا سلف لے رہی ہے۔ سودا خریدنے کے بعد اس عورت نے جب رقم ادا کرنی چاہی تو دکان دار نے کہا،“عشق میں حساب کتاب کہاں ہوتا ہے، چھوڑو پیسے […]
By MH Kazmi on April 24, 2019 animation, new, of, political, prediction, the اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہاہے کہ جوشریف آدمی آرام سے گھر چلا جاتا ہے ۔ اس کو نکال دیتے ہیں۔ گورنر پنجاب نے آلوچھولے کا بیان دیاہے تو ساری حکومت ان کے قدموں میں پڑی ہے ۔ عثمان بزدار کو نکالنے کا اشارہ دیا تھا تو اس نے کہا […]
By MH Kazmi on April 24, 2019 A, government, houses, in, news, stirred اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد( ویب ڈیسک ) لوگوں کو تیزی سے انصاف کی فراہمی کے لیے قائم کی گئی ماڈل عدالتوں نے جہاں یکم اپریل سے اپنے آغاز سے ہی سیکڑوں مجرمانہ کیسز کا فیصلہ دیا وہیں وکلا برداری نے اسے انصاف میں جلدی، انصاف کو کچلنا قرار دیتے ہوئے ملک بھر میں ان عدالتوں کے خلاف […]
By MH Kazmi on April 24, 2019 .., back, but, could, get, he, home, Husband, not, said, that, the اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) نقیب اللہ صرف میرا شوہر نہیں تھا بلکہ میرا خیال رکھنے والا بہترین دوست تھا، وہ کہتا تھا اچھے دل کے لوگ طویل عرصے تک نہیں رہتے، شاید وہ ٹھیک کہتا تھا’۔یہ جملے مقتول نقیب اللہ محسود کی اہلیہ میرقدانہ کے ہیں جنہوں نے پہلی مرتبہ انٹرویو دیتے ہوئے اپنے شوہر […]
By MH Kazmi on April 24, 2019 family, fun, have, will, Your اہم ترین, خبریں
اسلام آ باد (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران اپوزیشن ممبران کی اسپیکر اور وزیر داخلہ اعجاز شاہ سے نوک جھونک ہو گئی ۔ وزیر داخلہ ایوان میں موجو د تھے لیکن وزارت داخلہ کے سوالوں کے جوابات وزیر مملکت علی محمد خان نے دیئے، ن لیگ کے برجیس طاہر اور ڈاکٹر […]
By MH Kazmi on April 24, 2019 diplomatic, example, found, History, is, not, of, Pakistan's, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے بھی وزیراعظم عمرابن خان کے ایران میں دئیے گئے بیان پر تنقید کی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے غیر ملک میں پاکستان کی شہرت کو نقصان پہنچایا۔کسی غیر ملکی رہنما کے […]
By MH Kazmi on April 24, 2019 .., Arjun, Arora, Arthur, bride, but, decided, has, Kapoor, make, to, Your اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکار ارباز خان نے بھی دوسری شادی کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ وہ ماڈل گرل جارجیا ایڈریانی کے ساتھ رشتہ ازدواج سے منسلک ہوسکتے ہیں۔اپنے ایک انٹرویو کے دوران ارباز خان نے ملائیکہ اروڑا سے اپنی طلاق اور دوسری شادی کے حوالے سے کھل کر بات کی۔ یہاں یہ […]
By MH Kazmi on April 24, 2019 12, A, After, big, case, court, hand, heard, husband's, in, of, Supreme, the, verdict, years اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ نے بیوی کے قتل میں نامزدملزم کو12 سال بعد عدم شواہد پر بری کردیا، چیف جسٹس آصف کھوسہ نے ریمارکس دیئے کہ گواہی لینے کااصول تواللہ تعالی کابھی ہے، اللہ تعالی سب جاننے کے باوجودروزقیامت گواہیاں طلب کریں گے، آنکھ، منہ، ہاتھ سب گواہی دیں گے۔ملزم اصلی گواہی نقلی، […]
By MH Kazmi on April 24, 2019 ..., and, be, become, definitely, new, pakistan, will اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی(ویب ڈیسک)وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ حفیظ شیخ جس طرح آصف زرداری کے نیچے پرفارم کررہے تھے عمران خان کے نیچے وہ پالیسیاں نہیں ہوں گی، اپوزیشن بجٹ میں ہمیں ووٹ نہیں کر ے گی لیکن ہم بجٹ بھی پاس کریں گے اور نیا پاکستان بھی بنا کر دیں […]
By MH Kazmi on April 24, 2019 domestic, in, news, politics, riots, that, the, widespread اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور( ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ارکان پنجاب اسمبلی نے قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو پبلک اکائونٹس کمیٹی کا چیئرمین نہ بنانے پر احتجاجاًتمام قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی اور بطور ممبران استعفے دینے کا فیصلہ کرلیا اور اپنے استعفے حمزہ شہباز کو جمع کرا دئیے ۔مسلم لیگ (ن) کی صوبائی پارلیمانی پارٹی […]
By MH Kazmi on April 24, 2019 11-year-old, A, and, body, did, employee, get, innocent, of, the, where اہم ترین, خبریں, کالم
لاہور(ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے فیصل ٹاؤن کے ایک مکان سے کم عمر ملازمہ کی لاش برآمد کی گئی ہے۔پولیس کے مطابق ملازمہ کی لاش مکان کے سوئمنگ پول سے برآمد کی گئی۔پولیس نے بتایا کہ 11 سالہ ملازمہ کی لاش سوئمنگ پول میں پانی کی سطح پر تیر رہی تھی جب اسے دیکھ […]
By MH Kazmi on April 24, 2019 came, change, cruise, HURRY, is, of, pakistan, the, wages, what اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بڑھانے اور ارکان پارلیمنٹ کو صوابدیدی فنڈ دینے کی تجاویز دی گئی ہیں۔ جبکہ فاٹا کی ترقی /سیکورٹی کی مد میں 50فیصد کمی پر غوربھی کیا گیا ، خصوصی پروگرامز کیلئے 42؍ ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہےجبکہ روزنامہ جنگ کی ایک خبر […]
By MH Kazmi on April 24, 2019 Alam, another, breaking, given, has, Khan, NAB, News:, powerful, shock, to اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) نیب نے علیم خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی۔ چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا۔دنیا نیوز کے نمطابق نیب کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ علیم خان کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے […]
By MH Kazmi on April 24, 2019 8, accepted, bombings, in, lanka, sri, were اہم ترین, خبریں
کولمبو (نیوز ڈیسک) انتہا پسند تنظیم داعش نے سری لنکا کے گرجا گھروں اور ہوٹلوں پر کیے گئے 8 دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش نے سری لنکا میں ایسٹر کے تہوار پر گرجا گھروں اور ہوٹلوں پر دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی ہے تاہم دعوے […]