By Web Editor on April 14, 2019 Airlines, allegedly, and, billions, By, disclosure, fraud, international, of, private, stolen, tax اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ملک کی نجی انٹرنیشنل لائن کا مبینہ طور پر کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری و ٹیکس فراڈ میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس فراڈ کا سْراغ لگا کر نجی ہوائی کمپنی شاہین انٹرنیشنل ایئر لائن کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ […]
By Web Editor on April 14, 2019 ali, ASI, By, For, Ghulamani, give, Haider, life, lives, of, others, purpose, saving, self, the, to, work اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا،اپنی جان دے کر دوسروں کی زندگیاں بچانا۔ اس کی عملی تصویر تھے شہید اے ایس آئی علی حیدر غلامانی جو بلوچستان کے علاقے سوراب میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے۔شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے سوراب میں بم […]
By Web Editor on April 14, 2019 A, became, Day, historic, Holiday, imran, Khan, Minister, of, on, prime, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: انصاف ہائوس کراچی میں شمولیت پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی و سندھ کے ذمہ داروں کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان پی ٹی آئی سندھ کے قائم مقام صدر حلیم عادل شیخ، کراچی ڈویزن کے صدر خرم شیر زمان، جنرل سیکریٹری اشرف قریشی، […]
By Web Editor on April 14, 2019 Chopra, harassment, priyanka, story اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: جنسی ہراساں کرنے کے خلاف دنیا بھر میں چلنے والی می ٹو تحریک کے بعد متعدد معروف اداکاراﺅں نے آگے آکر اس حوالے سے پیش آنے والے مختلف واقعات بتائے۔ اب اس میں ایک اور بڑے نام کا بھی اضافہ ہوگیا ہے جو پریانکا چوپڑا ہیں۔ پریانکا چوپڑا نے ایک کانفرنس کے دوران اعتراف کیا […]
By Web Editor on April 14, 2019 After, allegations, alleged, bureau, Chairman, Hamza, Iqbal, Javed, justice, lahore, NAB, of, retired, Shahbaz, tomorrow, visit, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کل نیب لاہور بیورو کا دورہ کریں گے جہاں وہ حمزہ شہباز کے مبینہ الزامات اور نیب تحقیقات پر اثر انداز ہونے کا جائزہ لیں گے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال اپنے دورے کے دوران نیب لاہور بیورو میں جاری انکوائریز، انویسٹی گیشنز خصوصاً میگا کرپشن کے […]
By Web Editor on April 14, 2019 and, change, chief, IG, likely, Punjab, Secretary, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور; پنجاب کے چیف سیکرٹری اور آئی جی کی تبدیلی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے گزشتہ دورہ لاہور کے دوران اعلیٰ بیورو کریسی کے حوالے سے تحفظات ظاہر کئے تھے۔ ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر کو تبدیل کر کے ان کی جگہ احمد نواز سکھیرا اور […]
By Web Editor on April 14, 2019 cricket, in, inter, pakistan, parliamentary, participate, the, tournament, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان بین الپارلیمانی کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گا مقابلے آٹھ جولائی سے شروع ہونگے اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے 8 سے 15 جولائی 2019 تک برطانیہ میں منعقدہ بین الپارلیمانی کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے حکومتی اور حزب اختلاف کے اراکین پر مشتمل کرکٹ ٹیم کو تشکیل […]
By Web Editor on April 14, 2019 35-years, A, Affairs, award, awarded, best, diplomatic, excellence, foreign, janjua, media, mrs, on, Secretary, service, Tahmina, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ڈپلومیٹک کارسپانڈنٹس فورم پاکستان کی طرف سے پاکستانی وزارت خارجہ میں تعینات سیکرٹری خارجہ محترمہ تہمینہ جنجوعہ کو انکی شاندار 35 سالہ خدمات پر خراج تحسین پیش کرنے پر “ڈپلومیٹک میڈیا ایکسی لینس ایوارڈ سے نوازا ہے اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) محترمہ تہمینہ جنجوعہ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ پاکستان کی پہلی […]
By Web Editor on April 14, 2019 and, areas, blessings, Democracy's, Rural اہم ترین, خبریں, کالم
قارئین کرام! آج کچھ بات کرتے ہیں جھنگ کی تحصیل اٹھارہ ہزاری کے چند علاقوں کی جہاں کی عوام صحت کی سہولیات سے محروم دکھائی دیتی ہے۔ ضلع جھنگ پاکستان کا پسماندہ ترین ضلع ہے۔ تحصیل اٹھارہ ہزاری کی عوام تاحال کچھ بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہے۔یہاں کے موجودہ ایم پی اے فیصل حیات […]
By MH Kazmi on April 14, 2019 1, 4, Complete, episode, Ertugrul, rillis, season, subtitles.ارطغرل, Urdu, with, غازی News Events & Travel, Religious, خبریں, ویڈیوز - Videos
Dirillis ertugrul season 4 episode 1 complete with Urdu subtitles ارطغرل غازی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 969
By MH Kazmi on April 14, 2019 03, 4, 480, Dirilis, episode, season, Subtitles, Urdu, with Music & Movies, News Events & Travel, خبریں, ویڈیوز - Videos
Dirilis Season 4 with Urdu Subtitles EPISODE 03 (480) Dirilis Season 4 with Urdu Subtitles EPISODE 03 (480) blob:https://www.dailymotion.com/01f602f3-db86-4bf4-bdbc-ccba469048bf Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 338
By Web Editor on April 14, 2019 anyone, Asad, By, cannot, foreign, handle, including, mehmood, Minister, pinch, Qureshi, Shah, situation, the, umer اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ گزشتہ دس سالوں میں لئےگئے قرضے کا ذمہ دار کون ہے، اسد عمر سمیت کوئی بھی چٹکی بجا کر حالات درست نہیں کرسکتا۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کچھ قوتیں ہیں جو پورس کے ہاتھی ہیں حکومت گرانا مسئلے کا حل ہوتا تو کوئی […]
By MH Kazmi on April 14, 2019 1, 5, channel, Complete, Dirillis, episode, Ertugrul, My, please, season, subscribe, subtitles.ارطغرل, Urdu, with, غازی News Events & Travel, Religious, خبریں, ویڈیوز - Videos
Dirillis ertugrul season 5 episode 1 complete with Urdu subtitles.ارطغرل غازی Please subscribe my channel Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 687
By MH Kazmi on April 14, 2019 &, Dirilis, English, Ertugrul, Gazi, Hindi, History, in, of, Subtitles, Urdu, with, |, ارطغرل, غازی Fun & Performance, News Events & Travel, Religious, خبریں, ویڈیوز - Videos
History of Ertugrul Gazi | ارطغرل غازی | Dirilis Ertugrul in Urdu & Hindi with English Subtitles Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 2,326
By Web Editor on April 14, 2019 A, and, bomb, By, Jungshahi, on, persons, Pethani, planted, railway, ran, track, unknown اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ٹھٹھہ: جنگ شاہی اور رن پٹھانی ریلوے ٹریک پر نامعلوم افراد کی جانب نصب کیا گیا بم برآمد، مزید بم برآمد ہونے کا خدشہ ہے۔ ملک بھر میں حالیہ دنوں دہشت گردی کی ایک نئی لہر اٹھی ہے، جس نے شہریوں کو شدید خوف و ہراس میں مبتلا کررکھا ہے، ٹھٹھہ میں جنگ شاہی اور رن […]
By Web Editor on April 14, 2019 'Aramco', arrived, company, delegation, in, largest, oil-producing, pakistan, the, worlds اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: دنیا کی سب سے بڑی خام تیل تیار کرنے والی کمپنی آرامکو کا وفد پاکستان پہنچ گیا ہے جہاں وہ پاکستان حکام کے ساتھ کہ ان کی سب سے پہلی ایل این جی گیس کی کیا ہوگی، پر بات چیت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان ٹاسک فورس برائے انرجی ریفارمز کے […]
By Web Editor on April 14, 2019 5, days, during, forecasting, Next, rain, surrounding, the, winds, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم
لاہور: محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک بھر کے مختلف حصوں میں آئندہ 5 روز کے دوران گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ذرائع موسمیات کے مطابق پیر اور منگل کو کراچی میں بھی تیز ہوائیں چلنے اور بارش کا امکان ہے۔ پنجاب کے شہر بہاولپور شہر اور گردونواح میں […]
By Web Editor on April 14, 2019 and, dollar, rupee, war اہم ترین, خبریں, کاروبار
لاہور: مسلم لیگ (ن) نے سرکاری و نجی ملازمین کی تنخواہیں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے مطابق بڑھانے کے مطالبے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی۔ مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا […]
By Web Editor on April 14, 2019 before, holidays, Summer, time اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پنجاب کے سکولوں کے طلبا کو وقت سے پہلے گرمی کی چھٹیاں دینے کی تجویز پیش کر دی گئی۔ وقت سے پہلے چھٹیوں کی تجویز رمضان المبارک کی آمد کی وجہ سے دی گئی ہے۔ حتمی فیصلہ آئندہ 10 دنوں میں متوقع ہے۔ گزشتہ سال بھی گرمیوں کی چھٹیاں 17 مئی کو ہی کر دی […]
By Web Editor on April 14, 2019 Abdul-Fattah, al-Burhan, announcing, cancels, curfew, in, leader, Sudan, Sudan's, transitional اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
خرطوم: سوڈان کے عبوری رہنما عبدالفتح برہانی نے سوڈان میں کرفیو کے خاتمے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب سوڈان میں عمرالبشیر کی حکومت کے خاتمے کے باوجود مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ سوڈان کی عبوری عسکری کونسل کی جانب سےکل ہفتہ 13 اپریل کو اعلان کیا گیا ہے کہ سابق صدر عمرالبشیر کے خلاف […]
By Web Editor on April 14, 2019 am, asylum, I, in, mental, the اہم ترین, خبریں, کالم
ورلڈ بینک سے ایشئن ڈویلپمنٹ بنک کا ’الٹرا ساونڈ‘ بتا رہا ہے کہ حکومت ڈیلیور کرنے کے قابل نہیں، وزیر خزانہ اسد عمر کہتے ہیں کہ اگر آئی ایم ایف سے قرض نہ لیا تو ملک دیوالیہ ہوجائے گا۔ سٹاک ایکسچینج بدترین حالت پر آگئی، بجلی اور گیس کے نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، […]
By Web Editor on April 14, 2019 and, are, balances, check, dam, Faisal, Federal, For, Fund, in, Minister, No, Resources, the, there, Water, Wavda اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ نوکریوں سے متعلق اپنی بات پر اب بھی قائم ہوں،ڈیم فنڈ کے چندہ میں کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں، لوگ ڈیم کیلئے فنڈنگ کراس چیک کے ذریعہ بینک ٹو بینک ٹرانزیکشن سے کریں، کسی اور ذریعے سے پیسہ دینا بند کر دیں کیونکہ اس […]
By Web Editor on April 14, 2019 Edification, For, lesson, World اہم ترین, خبریں, شوبز
اسلام آباد: دنیا کے لیے عبرت کا مقام ۔۔ پاکستان کی سب سے بڑی سپر ماڈل اچانک انتقال کر گئیں ۔۔ مرتے وقت جسم میں کیا لرزہ خیز تبدیلی آچکی تھی ؟ جس نے بھی دیکھا تو بہ کرنے لگا ۔ معروف اسٹیج اداکارہ نائلہ شاہ طویل علالت کے بعد انتہائی کسمپرسی کی حالت میں آج […]
By Web Editor on April 14, 2019 and, behavior, change, government, wanted اہم ترین, خبریں, کالم
عشروں سےسخت کوشی میں جکڑے پاکستانی عوام کو مزید مشکلات سے دو چار کرنے والے جاری اقتصادی بحران کو سنبھالنے میں 8 ماہ کی ناکامی کے بعد عمران کابینہ کے مدت سے جگمگاتے اور اب ٹمٹاتے ستارے اسد عمر نے واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے سامنے ڈھیر ہونے سے پہلے قوم کو عندیہ دیا کہ […]