By MH Kazmi on May 6, 2019 12:30am, and, at, be, brother, Died, France, funeral, Liaquat Ali, m safdar, Masjid e Quba, NAMAZ E JANAZA, of, offered, pairs, Prayer, will اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
اناللہ واناالیہ راجعون،لاہور سے تعلق رکھنے والے پیرس میں مقیم محمد صفدر کے بھائی لیاقت علی آف لاہور رضائے الہی سے انتقال کرگئے، ان کا نماز جنازہ کل دن 12:30بجے مسجد قبا، ویلیئر لابیل میں ادا کی جائیگی، تمام دوست احباب سے شرکت کی اپیل ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور اہلخانہ کو […]
By MH Kazmi on May 6, 2019 France, leader, pti, senior, Yasir Khan اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
عام اور غریب آدمی کو چھت کی فراہمی عمران خان کا خواب اور عظیم مقصد کی علامت ہے جس کو انشاء اللہ پورا کیاجائیگا، یاسر خان پیرس (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما یاسر خان نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم کا سنگ بنیاد رکھنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام […]
By MH Kazmi on May 6, 2019 France, leader, ppp, Qari Farooq Ahmed Farooqi, senior اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیپلز پارٹی کے عوامی خدمت کے منصوبے بے نظیر انکم سپورٹ اور روٹی کپڑ اورمکان آج بھی مشعل راہ ہیں ، حکومت نام بدل کر نعرہ وہی لگا رہی ہے، قاری فاروق احمد فاروقی پیرس (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی یورپ کے مرکزی راہنما قاری فاروق احمد فاروقی نے پیرس میں میڈیا سے بات چیت کرتے […]
By MH Kazmi on May 6, 2019 France, leader, malik abid, pti, senior اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
وزیراعظم انشااللہ تبارک وتعالیٰ نظریہ پاکستان کے احیا میں کامیاب ہونگے، ملک عابد پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما ملک عابد نے یس اردو نیوز نیٹ ورک کیساتھ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان مشکل حالات میں نظریہ پاکستان اور اسلامی فلاحی ریاست کی باتے کرتے ہیں تو […]
By MH Kazmi on May 6, 2019 ch ikram ranjha, France, leader, pti, senior اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
بلدیاتی نظام جمہوریت کی روح، پی ٹی آئی پاکستان کی پہلی جماعت جو پہلے سال میں اس نظام کو درست خطوط پر استوارکررہی ہے، چوہدری اکرام رانجھا پیرس (نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی فرانس کے مرکزی راہنما چوہدری اکرام رانجھانے پیرس میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی نیک نیتی […]
By Web Editor on May 6, 2019 friendship, God, journey, with اہم ترین, خبریں, کالم
اپنے دین کے اردگرد اپنی دنیا کو بیلنس کرو یہ سب ترجیحات کا معاملہ ہے ایک شخص مسجد میں نماز ادا کرنے کیلئے اندھیری رات میں گھر سے نکلا اندھیرے کی وجہ سے ٹھوکر لگی اور وه منہ کے بل کیچڑ میں گر گیا کیچڑ سے اٹھ کر وه گھر واپس گیا اور لباس تبدیل […]
By Web Editor on May 6, 2019 against, and, bol, islamabad, journalists, of, PFUJ, protest, Rawalpindi, TV, Union, Workers اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پی ایف یو جے ورکرز اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس ورکرز کا بول ٹی وی کے خلاف بھرپور احتجاج اسلام آباد: ایم ڈی بول ٹی وی سمیع ابراہیم سے ملازمین تنخواہوں کی مد میں 50 لاکھ کا گرنٹی چیک صدر پی ایف یو جے ورکرز کے نام کا لے لیا گیا آر آٸی […]
By Web Editor on May 6, 2019 and, bol, For, good, journalists, news, wala, Workers اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: (زین کاظمی) تفصیلات کے مطابق عالمی سطح کے صحافی راہنما پرویز شوکت کی کوششوں سے آج طے شدہ فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور راولپنڈی یونین آف جرنلسٹس اورمیڈیا ورکرز آرگنگائزیشن کا مشترکہ احتجاج سہ پہر 03:00 بجے بول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کے سامنے شروع ہوا۔ جو کہ بغیر کسی وقفہ کے جاری رہا۔ […]
By Web Editor on May 6, 2019 A, air, Fayeaz, force, gave, great, Pak, surprise, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
عارف والا: عارف والا کے نواحی علاقے تبور کے رہائشی فیاض اس وقت میڈیا کی نظروں میں آئے جب وہ اپنے بنائے ہوئے طیارے پر آزمائشی پرواز کرنے کے بعد لینڈنگ کر رہے تھے پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق فیاض کو پولیس نے گرفتار کرتے ہوئے اس کا طیارہ بھی قبضے میں […]
By Web Editor on May 6, 2019 A, against, assembly, charge, Hamza, leader, NAB, opposition, prepared, Punjab, Shahbaz, sheet اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: آمدن سے زائداثاثہ جات اور مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں نیب نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے خلاف چارج شیٹ تیار کر لی، نیب پراسیکیوشن ٹیم حمزہ شہبازسے ہونے والی تحقیقات سےعدالت کو آگاہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کی ضمانت خارج کرانےکی تیاری کر لی اور […]
By Web Editor on May 6, 2019 at, brothers, called, Chopra, marriage, off, priyanka, same, the, time, was اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بھارت سمیت پوری دنیا میں گردش کرنے والی افواہوں کا ڈراپ سین، پریانکا چوپڑا کے بھائی کی شادی ملتوی کیوں کی گئی، اندر کی کہانی سامنے آ گئی، بھارتی میڈیا نے کچھ دن قبل ایک گرما گرم خبر دی تھی جو چند لمحوں میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اس خبر کے مطابق اداکارہ […]
By Web Editor on May 6, 2019 been, changer, end, game, has, the اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی نے ایک روزہ میچوں میں کم عمر میں تیز ترین سینچری بنانے کاعالمی ریکارڈ قائم کیا تھا۔ تاہم آفریدی کی آپ بیتی کی اشاعت کے بعد ان کی حقیقی عمر پر سوالات اٹھنے شروع ہو گئے ہیں۔ پاکستان کے سابق آل راؤنڈر کرکٹر شاہد آفریدی نے حال ہی میں ’گیم چینجر‘ […]
By Web Editor on May 6, 2019 and, be, Bolkiah, Brunei, culprit, gay, Hassanal, King, non-married, not, on, processed, punishment, sexuality, the, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دارالسلام: ابھی اپریل میں ہی برونائی میں سخت شرعی قوانین کا اطلاق کیا گیا تھا، جن میں دیگر کے علاوہ ہم جنس پرستوں کے لیے سنگساری کی سزا مقرر کی گئی تھی۔ تاہم اب سلطان نے کہا ہے کہ ہم جنس پرستوں کو موت کی سزا نہیں دی جائے گی۔ برونائی کے سلطان حسن البلقیہ نے […]
By Web Editor on May 6, 2019 and, imran, Khan, meet, modi, narendra اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: لوک سبھا انتخابات کے فوری بعد پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ لوک سبھا انتخابات کے فوری بعد پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات کا امکان ہے۔ یہ علیحدہ ملاقات 14 اور 15 جون کو کرغزستان کے دارالحکومت بشکک میں شنگھائی […]
By Web Editor on May 6, 2019 heard, his, incident, Jamil, Maulana, memorable, of, Tariq, the, youth اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: معروف عالم دین مولانا طارق جمیل صاحب نے اپنی یونیورسٹی لائف کا ایک دلچسپ قصہ سُنایا، جس کے بیچ میں انہوں نے اپنی سُریلی آواز میں ”گلاں دل دیاں دل وچ رہ گئیاں، شاماں پے گئیاں“ گانا بھی گنگنا دیا۔مولانا طارق جمیل نے کہا کہ یہ ہمارے زمانے کا بڑا مشہور گانا تھا، میں اپنے […]
By Web Editor on May 6, 2019 and, could, Maryam, Nawaz, not, Oath, Read, savior, slip, the, tweet, written اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سیانے کہتے ہیں نقل کیلئےعقل چاہیے، قدرت بدلے چکاتی ہے۔ پرچی کا طعنہ دینے والا نہ حلف پڑھ سکا۔اور نہ لکھی ہوئی پرچی پڑھ سکا۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کے لفظ روحانیت اور روحانیت کو سپر […]
By Web Editor on May 6, 2019 A, Britain's, Community, lot, Muslim, of, suffered, trouble اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مانچسٹر: بابرکت ماہ رمضان کی آمد آمد ہے، برطانیہ میں مسلم کمیونٹی رمضان کریم کے استقبال کی تیاریاں کررہی ہے۔ تاہم ایک ہی شہر کی مختلف مساجد بلاامتیاز، مسلک و مشرب سحری، افطاری کے اوقات میں بہت بڑے فرق کی وجہ سے پریشان ہیں۔ سحری کے اوقات میں ایک گھنٹے سے بھی زائد فرق ہے، چیتھم […]
By Web Editor on May 6, 2019 akhtar, Announced, donate, eyes, his, karachi, mayor, to, waseem اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر نے اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے دوسروں کو بھی آنکھیں عطیہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مئیر کراچی وسیم اختر نے آئی بینک سوسائٹی ہسپتال میں آنکھوں کی لیبارٹری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی، میئر نے تقریب میں شرکت پر خوشی کا اظہار کیا۔ […]
By Web Editor on May 6, 2019 A, and, building, busy, famous, fire, flashed, highway, in, on, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: لاہور میں مشہور اور مصروف شاہراہ پر واقع بلڈنگ میں آگ بھڑک اٹھی، خوفناک آگ نے چند منٹوں میں پورے فلور کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، فائر بریگیڈ کی کئی گاڑیاں آگ بجھانے کے لیے موقع پر پہنچ گئیں، تفصیلات کے مطابق لاہور کے مشہور مال روڈ پر واقع الفلاح بلڈنگ کے تیسرے فلور […]
By Web Editor on May 6, 2019 Buzdar, called, imran, Khan, Minister, prime, usman اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آج شام اسلام آباد میں اجلاس طلب کر لیا، اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب اور خیبر پختونخواہ بھی شریک ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان نے آج شام اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں پارٹی وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزادار اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان […]
By Web Editor on May 6, 2019 mian, of, politics, Shahbaz, Sharif اہم ترین, خبریں, کالم
میاں شہباز شریف ان دنوں علاج کی غرض سے لندن میں مقیم ہیں، ان کی پاکستان سے روانگی کے وقت بھی پیشگوئیاں کی گئیں تھیں اور یہ پیشگوئیاں اب بھی زبان زد عام ہیں کہ میاں شہباز شریف طویل عرصے تک لندن میں قیام کریں گے، اس لیے انھوں نے قومی اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کا […]
By Web Editor on May 6, 2019 Arabia, arif, arrested, Baloch, brother, case, from, in, involved, murder, qandeel, saudi, the, was, who اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: قندیل بلوچ قتل کیس میں ملوث اس کے بھائی عارف کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملتان پولیس کے مطابق انٹر پول کے ذریعے ملزم عارف کو جدہ سے اس کے کفیل کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم عارف پر الزام تھا کہ وہ قتل کے وقت مرکزی ملزم وسیم سے […]
By Web Editor on May 6, 2019 begins, election, Final, General, in, India, of, phase, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ممبئی: بی جے پی نے 2014 کے انتخابات میں مودی کی مقبولیت کی لہر میں اتر پردیش اور شمالی انڈیا کی چند سیٹوں کو چھوڑ کر باقی سبھی سیٹوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔ انڈیا کے پارلیمانی انتخابات کے پانچویں دور کی پولنگ شروع ہوچکی ہے۔ اس مرحلے میں سات ریاستوں کی 51 نشستوں کے لیے […]
By Web Editor on May 6, 2019 accurate, are, demands, of, PTM, quite!, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: آئی ایس آئی اسلام آباد کے سابق سٹیشن چیف اور ممتاز قومی شخصیت میجر عامر نے کہا ہے کہ قرآن کریم کی فضیلت اتنی ہے کہ جس اندھیری رات میں یہ اترے اسے لیلتہ القدر بنادیتی ہے جن دلوں، ذہنوں اور زبانوں پر اترے وہ کس قدر روشن ہونگے ہمارے معاشرہ کو تعصبات، نفرتوں اور […]