By MH Kazmi on May 23, 2019 ..., counting, decision, in, India, taken, the, Votes, was اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) نریندر مودی دوبارہ وزیراعظم بنیں گے یا جیت کانگرس اتحاد کی ہو گی، فیصلے کی گھڑی آ گئی۔ بھارت میں ووٹوں کی گنتی جاری، غیر حتمی نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے۔ سات مراحل میں ہونے والے بھارتی لوک سبھا کے انتخابات کا نتیجہ آج جاری ہوگا، گیارہ اپریل تا انیس مئی […]
By MH Kazmi on May 23, 2019 A, about, asif, big, news, there, was, Zardari اہم ترین, خبریں
کراچی(نیوز ڈیسک ) سابق صدر آصف علی زرداری کے وکیل فارق ایچ نائیک نے بتایا ہے کہ آصف علی زرداری صحت خراب ہو نے کی وجہ سے کراچی منتقل ہو گئے ہیں اس لیے وہ نیب کے سامنے پیش نہیں ہو سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے نیب کو خط لکھ دیا گیا […]
By MH Kazmi on May 23, 2019 big, breaking, came, court, from, news اہم ترین, خبریں, کالم
لاہور(ویب ڈیسک) سیشن کورٹ نے رواں سال عورت مارچ میں مبینہ طور پر غیر اخلاقی اور غیر آئینی حرکات پر اس کے شرکا کے خلاف ادراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔سول سوسائٹی نیٹ ورک کی آمنہ ملک نے کرمنل پروسیجر کوڈ کی دفعات 22 ‘اے’ اور 22 ‘بی’ کے تحت مقدمہ کے […]
By MH Kazmi on May 23, 2019 Aaron, analog, came, did, from, internal, office, resign, story, the, to, Why اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین ہارون شریف نے کہا ہے کہ ان کے استعفے کی ایک وجہ بیوروکریسی سے مطلوبہ تعاون نہ ملنا بھی ہے اور اس حوالے سے طرز خیال تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں انہوں نے کہا کہ وہ بغیر کسی عہدے کے […]
By MH Kazmi on May 23, 2019 DETAIL, emerged, in, investigative, NAB, report, the اہم ترین, خبریں
کراچی (ویب ڈیسک) کرپشن کے الزام میں گرفتار شرجیل میمن کیس میں تہلکہ انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ شرجیل میمن کے اثاثے کتنے تھے اور ظاہر کتنے کیے گئے ہیں؟ نجی ٹی وی نیوز چینل نے نیب تحقیقاتی رپورٹ حاصل کرلی۔ نیب ذرائع نے بتایا کہ 2011ء سے 2018ء تک آمدن ٹیکس ریٹرن 22 کروڑ 64 […]
By MH Kazmi on May 23, 2019 A, as, banquet, deposited, dollar, the اہم ترین, خبریں, کالم
فیصل آباد (ویب ڈیسک) سنی اتحاد کونسل کے25مفتیان کرام نے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کو حرام قرار دینے کا فتویٰ جاری کردیا، ان کا کہنا ہے کہ قوم ڈالر کا بائیکاٹ کرکے ملک سے وفاداری اور محبت کا ثبوت دے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی روز بروز بڑھتی قدر […]
By MH Kazmi on May 23, 2019 A, action, court, deal, from, great, of, the, there, was اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) نام نہاد سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کے خلاف ریاست مخالف تقاریر اور پشتون قوم میں ملک کے خلاف نفرت پھیلانے کے الزام پر تھانہ شہزاد ٹاؤن میں مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی دفعہ بھی شامل کی گئی ہے۔ گلالئی اسماعیل کے خلاف درج ایف آئی […]
By MH Kazmi on May 23, 2019 all, assembly, crossed, limits, Member, National, said, the, thing, Unusual اہم ترین, خبریں
پشاور (ویب ڈیسک) رکنِ قومی اسمبلی محسن داوڑ افغانستان کی محبت میں تمام اخلاقی حدیں عبور کر گیا، کہتا ہے کہ میں افغان تھا، افغان ہوں اور افغان رہوں گا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے حب الوطنی اور فرائض کو پش پشت […]
By MH Kazmi on May 23, 2019 assembly, be, explanation, explosive, is, likely, National, new, of, speaker, the, to, who اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (نیوزڈیسک) : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا کہ خبر یہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اُکتا چکے ہیں۔اسد قیصر وزیراعظم عمران خان کے بہت پُرانے ساتھی ہیں۔ 2005ء یا 2006ء میں جب خیبرپختونخواہ […]
By MH Kazmi on May 23, 2019 case, Shahbaz, sharifs, third, Wedding اہم ترین, خبریں
لاہور (نیوز ڈیسک) معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے کچھ روز قبل سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کی خفیہ شادی سے متعلق خبر دی تھی۔اس حوالے سے خاتون نے منظر عام پر آکر شادی کی تردید بھی کی تاہم اب چوہدری غلام حسین نے شہباز شریف کی شادی کے گواہ بھی منظر عام پر لانے کا […]
By MH Kazmi on May 23, 2019 Announcement, everyone, Manii, Munbir, of, Rehman, surprised, the, ur اہم ترین, خبریں
کراچی(ویب ڈیسک )تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے صدر اور رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ ملک کے اندر کاروبار اور لین دین کے لیے غیر ملکی زرِ مبادلہ بنیادی ضرورت نہیں ہے ، ملک کے اندر لین دین مقامی کرنسی میں ہوتا ہے ، اس لیے غیر ملکی زرِ […]
By MH Kazmi on May 23, 2019 Bucharar, is, Minister, No, puppet, still, there, Uman اہم ترین, خبریں
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج لاہور ریلوے اسٹیشن کے قریب پناہ گاہ کا افتتاح کریں گے۔ جو 10 نومبر 2018 میں وزیراعظم عمران خان نے لاہور ریلوے اسٹیشن کے باہر شیلٹر ہوم پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا تھا ، اور وہ پناہ گاہوں کی تعمیر کامنصوبہ مکمل ہوگیا ہے تفصیلات کے مطابق […]
By MH Kazmi on May 23, 2019 about, ali, and, are, Kapoor, Kareena, Khan, Latest, media, on, Pictures, Saif, social, Special, taken, the, them, together, too, viruses, What's, with, you اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی (ویب ڈیسک) سفینہ کے نام سے شہرت پانے والی بالی ووڈ کی خوبصورت جوڑی کرینہ اور سیف علی خان جہاں بھی جاتے ہیں ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ایک ساتھ نظر آتے ہیں اور اُن کی جوڑی کو بے حد پسند کیا جاتا ہے۔ کرینہ کپور اور سیف علی خان نے گزشہ روز سوشل میڈیا […]
By MH Kazmi on May 23, 2019 A, By, Curtain, iran, painful, results, taking, threatens اہم ترین, خبریں
تہران (ویب ڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکا کو اسلامی ملک کے ساتھ مزید تناؤ پیدا کرنے پر ہر کسی کے لیے دردناک نتائج کی دھمکی دے دی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے الزام لگایا کہ امریکا بہت خطرناک گیم کھیل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر […]
By MH Kazmi on May 23, 2019 blowback, government, news اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) امیر جمعیت العلمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ عیدالفطر کے بعد جے یو آئی کی میزبانی میں آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی ) منعقد ہوگی جس میں مشترکہ مؤقف کے تحت آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔ میڈیا کے مطابق انہوں نے یہ اعلان […]
By MH Kazmi on May 23, 2019 'Armaila, actor, front, in, Indian, Montundadkar', of, put, the, truth, whole, World اہم ترین, خبریں, شوبز
نئی دہلی (ویب ڈیسک) حال ہی میں سیاست میں قدم رکھنے والی بالی ووڈ اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر نے اسلام قبول کرنے سے متعلق خبروں پر وضاحتی بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسلام قبول کرتی تو فخر سے سب کو بتاتی۔ حال ہی میں بھارتی سیاسی جماعت کانگریس میں شمولیت اختیار کرنے والی اداکارہ […]
By MH Kazmi on May 23, 2019 Affairs, Cooperation, council, foreign, meeting, organization, shanghai اہم ترین, خبریں
بشکک ( ویب ڈیسک) کرغستان کے دارالحکومت بشکک میں شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس ہوا جس دوران سشما سوراج اور شاہ محمود قریشی ایک دوسرے کی بگل میں کھڑے تھے تاہم جب گروپ فوٹو کی باری آئی تو بھارتی وزیر خارجہ بوکھلا گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کے بعد جب تمام […]
By MH Kazmi on May 23, 2019 actor, bollywood, Dahanun, decided, famous, finally, get, married, to, Vedoon اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے نوجوان اداکار ورون دھون نے پہلی مرتبہ اپنے اور نتاشا سے متعلق بات کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وہ اور اُن کی گرل فرینڈ نتاشا دلال کب اور کہاں شادی کر رہے ہیں؟ انڈیا ٹوڈے کے مطابق اداکار ورون دھون نے گزشتہ روز ایک ٹاک شو میں شرکت […]
By MH Kazmi on May 23, 2019 desire, did, express, kind, lady, news, of, this, unbelievable, what اہم ترین, خبریں
ممبئی ( ویب ڈیسک ) بھارت میں راتوں رات مشہور ہونے والی پیلے رنگ کی ساڑھی میں ملبوس بھارتی الیکشن آفیسر خاتون نے انوکھی خواہش کا اظہار کردیا۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق بھارتی ریاست لکھنؤ سے تعلق رکھنے وا لی رینا دیویدی نامی خاتون نے کہا ہے کہ وہ مشہورِ زمانہ بھارتی ٹی وی شو’بگ […]
By MH Kazmi on May 23, 2019 A, journalist, Read, Tariq, well known, writer, Zia اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
لاہور (ویب ڈیسک) سات نمبر کی علامات و برا کات ۔۔۔۔ اللہ سبحان تعالیٰ نے سات آسمان بنائے، نبی اقدسﷺ سات آسمان طے کرتے ہوئے سدرۃ المنتہیٰ پہنچے، پروردگار نے سات دنوں میں سات زمین اور آسمان تخلیق فرمائے۔ دنیا سات براعظموں اور سات سمندروں پر مشتمل ہے، سات دروازے جنت معروف تجزیہ کار طیبہ […]
By MH Kazmi on May 23, 2019 breakdown, explosive, Haroon, news, Rashid's اہم ترین, خبریں
لاہور ( ویب ڈیسک ) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کارہارون الرشید نے کہا کہ میری اطلاع یہ ہے کہ عید کے بعد پنجاب میں تبدیلی آ سکتی ہے۔ لیکن ابھی یہ سو فیصد کنفرم نہیں ہے۔ پنجاب سب سے بڑا صوبہ ہے، لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ […]
By MH Kazmi on May 23, 2019 .., 000, 10, be, Destroyed, DUE, new, railway, Recruitments, the, to, will اہم ترین, خبریں
لاہور( نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ریلوے میں نئی بھرتیوں سے تباہی مچ جائے گی، وزارت ریلوے میں 10 ہزار نئی نوکریوں کا اعلان بربادی ہے،صرف ٹیکنیکل لوگ بھرتی کیے جائیں، ریلوے کے کرایوں میں مزید اضافہ غریب عوام سے ظلم ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق رکن […]
By MH Kazmi on May 23, 2019 A, big, decision, NAB, suddenly, took اہم ترین, خبریں
لاہور(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی لاہور ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت خارج کرانے کی تیاری کرلی۔ ذرائع کے مطابق نیب کے تفتیشی افسران نے حمزہ شہباز کے خلاف چارج شیٹ تیار کرلی ہے اور تمام شواہد اور ریکارڈ پراسیکیوشن ٹیم کے حوالے کر دیا گیا […]
By MH Kazmi on May 23, 2019 against, grand, happen, Hundreds, in, lahore, Now, of, Operation, over, Poorists, taken, them, to, were, what, will اہم ترین, خبریں, کالم
لاہور (ویب ڈیسک) عید قریب آتے ہی لاہور کی مارکیٹوں اور شاہراہوں پر گداگر بچوں کا رش لگنے لگا، شہر میں گداگر بچوں کو تحویل میں لینے کے لیے پولیس ایکشن میں آگئی۔لاہور کی بڑی مارکیٹوں کے باہر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے گداگر بچوں کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ چئیر پرسن سارا احمد […]