By MH Kazmi on May 24, 2019 France, malik abid, president, pti, Vice اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
ملکی تاریخی میں پہلی مرتبہ اشرافیہ اورذخیرہ اندوزوں کے تمام حربے بے نقاب ہورہے ہیں، ملک عابد پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے نائب صدر ملک عابد نے معاشی اصلاحات کے حکومتی فیصلے پر بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ اشرافیہ اورذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن ہورہا […]
By MH Kazmi on May 24, 2019 CH SALEEM BORRA, France, leader, pti, senior اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
کرپٹ سیاسی اشرافیہ سے زیادہ خطرناک انکے پلانٹڈ اہلکار ہیں، حکومت میجر سرجری کیلئے تیار، چوہدری سلیم بوڑا پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما چوہدری سلیم بوڑا نے معاشی ٹیم میں مزید ردوبدل کے حکومتی فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرپٹ سیاسی مافیا سے بھی زیادہ خطرناک ان […]
By MH Kazmi on May 24, 2019 ASGHAR KHAN, France, PMLN, president, youth-wing اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
حکومت نااہلی اورناکامی کا ملبہ سرکاری اہلکاروں پرڈال کر عوامی محاسبہ سے نہیں بچ سکتی، چوہدری اصغر خان پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ) فرانس کے صدر چوہدری محمد اصغر خان نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نااہلی اورناکامی کا ملبہ سرکاری اہلکاروں پرڈال کر عوامی محاسبہ سے […]
By MH Kazmi on May 24, 2019 and, arranged, condolence, For, haji liaquat ali sher ismaila, hamza butt, Prayer, reference, usama qamar kaira اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
فرانس کی سیاسی سماجی شخصیت حاجی لیاقت علی شیر آف سمائیلہ کے زیراہتمام صدر پیپلزپارٹی پنجاب چوہدری قمر زمان قائرہ کے بیٹے اور دوست حمزہ بٹ مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد پیرس(نمائندہ خصوصی) پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت حاجی لیاقت علی شیرسمائیلہ کی طرف سے پیرس کی مسجد قبا میں چوہدری قمرالزماں […]
By Web Editor on May 24, 2019 duties, in, NAB, negligence, of, officers, on, Suspended, the, three, were اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: نیب کے تین افسران کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کردیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کے تین افسران کو تین ماہ کیلئے معطل کیا گیاہے جن میں ایڈیشنل ڈائریکٹر احمد ممتاز باجوہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر علی ارسلان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر فیصل منظور شمال ہیں ۔ افسران […]
By Web Editor on May 24, 2019 A, bag, camera, female, in, the, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ چئیرمین نیب کو جس خاتون نے ٹریپ کیا کیمرہ اس کے بیگ میں تھا۔ لاہور کے علاقہ ماڈل ٹاؤن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات ہو رہے ہیں۔ پولیس بھی جرائم کی […]
By Web Editor on May 24, 2019 opposition, or, pressure اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: برطانوی وزیراعظم ٹریزامے آج قوم سے خطاب کریں گی جس میں ان کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان متوقع ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ٹریزامے پارلیمنٹ میں بریگزٹ پلان کی ناکامی کے بعد دباؤ کا شکار ہیں جس کے باعث وہ مستعفی ہونے کا فیصلہ کر چکی ہیں۔ رپورٹ […]
By Web Editor on May 24, 2019 deals, decisions, do, make, NAB, not, the, we, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے بے نامی اکاؤنٹس کے ملزم کی بریت کے خلاف درخواست کی سماعت میں اہم ریمارکس دیتے ہو کہا ہے کہ نیب ڈیلیں کرتا ہوگا ہم ڈیلیں نہیں فیصلے کرتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں نیب کی جانب سے بے نامی اکاؤنٹس […]
By Web Editor on May 24, 2019 and, diligent, honest, imran, is, Khan, Most, person, the اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: سابق قومی کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو سب سے زیادہ محنتی اور ایماندار شخص قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہاں ان سے بڑا لیڈر پیدا نہیں ہوا ہے۔ ایک پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان سب سے زیادہ محنتی اور ایماندار ہیں […]
By Web Editor on May 24, 2019 Actress, election, in, Indian, Leone, lost, or, sunny, the, won اہم ترین, خبریں, شوبز
نئی دہلی: اس وقت بھارت میں ہر طرف انتخابی نتائج کا شور ہے اور ایسے میں بھارتی ٹی وی اینکر ارنب گوسوامی نے ایک ایسی غلطی کردی جو سوشل میڈیا کا موضوع بن گئی۔اینکر نے انتخابی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے جلد بازی میں سنی دیول کی جگہ سنی لیونی کا نام لے لیا۔ ٹی […]
By Web Editor on May 24, 2019 A, accident, Arabia, in, saudi, Terrible اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاض، اوکاڑہ: سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں عمرہ پر جانے والے ایک ہی خاندان کے 3 پاکستانی معتمرین جاں بحق اور ڈرائیور سمیت 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد کی شناخت ہوگئی ہے جن کا تعلق اوکاڑہ کے علاقے فرید آباد گلزار پارک سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں ٹریفک […]
By Web Editor on May 24, 2019 A, center, designation, I, in, the, want اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: نیب کی حراست سے رہائی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبد العلیم خان نے وزیراعظم سے ملاقات کی تو مرکز میں کوئی ذمہ داری لینے کی خواہش کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب حراست سے رہائی پانے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبد العلیم خان نے مرکز میں عہدہ دینے […]
By Web Editor on May 24, 2019 contacts, in, London, secret, Shahbaz, sharifs اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لندن: اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے لندن میں اپنا قیام مزید بڑھا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے لندن میں اپنا قیام مزید بڑھا دیا جس کے بعد پاکستان میں سیاسی تبدیلی لانے کے لیے لابنگ کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔ اسی سلسلے […]
By Web Editor on May 24, 2019 Arabia, asked, billions, For, of, problems, rupees, saudi اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیر شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ایک وزیر نے سعودی سفیر کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے اپنے حلقے کے مسائل کے حل کےلیے مدد مانگی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ میرے ایک دوست نے مجھے بتایا ہے کہ خط میں […]
By Web Editor on May 24, 2019 are, N, of, old, PML, there, to, traditions, use, women اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے تجزیہ کار سعید قاضی نے کہا کہ جب کسی کے پاس کوئی جواز نہیں رہتا تو اس طرح کی جعلی آڈیو کالز اور ویڈیوز بنا لی جاتی ہیں جس طرح چئیرمین نیب کی بنائی گئی ہیں جس پر پروگرام میں موجود چوہدری غلام […]
By Web Editor on May 24, 2019 anything, cannot, Congress, Modi's, narendra, of, ruin اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: معروف صحافی سعید قاضی کا بھارتی انتخابات میں بی جے پی کے سربراہ نریندر مودی کی جیت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہنا تھا کی نریندر مودی کا کانگریس کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ تاہم مودی کو اس لیے لایا گیا ہے کہ مودی شدت کے ساتھ اینٹی پیپل اصلاحات کرے گا۔وہاں کی رولنگ کلاس کے […]
By Web Editor on May 24, 2019 did, modi, not, rule, succeeded اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: معروف صحافی ہارون الرشید کا بھارتی انتخابات میں بی جے پی کے سربراہ نریندر مودی کی جیت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مودی سرکار نہیں مودی کامیاب ہو گیا جیسے پاکستان میں عمران خان کامیاب ہوگئے تھے۔ برصغیر میں لیڈرز ہی ہوتے ہیں۔ ہارون الرشید کا مزید کہنا تھا کہ میرے پاس […]
By Web Editor on May 24, 2019 Actress, also, Dholki, great, Khan, Kubra, of, Pakistani, possess, skill اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: پاکستانی فنکار کبریٰ خان ایک بہترین اداکارہ ہیں یہ تو سب ہی جانتے ہیں لیکن کیا آپ یہ جانتے تھے کہ ان کے اندر ایک اور نہایت خاص ٹیلنٹ چھپا ہوا ہے؟ کنریٰ خان ایک بہترین اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ نہایت شاندار ڈھولک بجانے کی مہارت بھی رکھتی ہیں اور اس کا اندازہ ایک […]
By Web Editor on May 24, 2019 ban, cup, family, in, keeping, on, the, World اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: پی سی بی نے ورلڈکپ 2019 میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی کھیل پر توجہ مرکوز رکھنے کے لیے عالمی کپ کے دوران اہلخانہ کو انگلینڈ لے جانے پر پابندی عائد کردی۔ بورڈ نے طے کیا ہے کہ کھلاڑیوں کو اپنی بیوی اور اہلخانہ کو انگلینڈ میں ہونے والے عالمی کپ کے دوران ساتھ […]
By Web Editor on May 24, 2019 again, dollar, growing, rate, starts, the اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: ڈالر کا ریٹ 2 دن کے وقفے کے بعد پھر بڑھنا شروع ہو گیا. انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر آج 10 پیسے مہنگا ہوگیا جس کے بعد 151 روپے 55 پیسے پر ٹریڈنگ ہوتی رہی۔ مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر پھر چڑھ گیا، روپے کی قدر کے مقابلے 10 پیسے اضافے […]
By Web Editor on May 24, 2019 and, each, have, India, No, option, other, pakistan, talk, to, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارتی صحافی جیوتی ملہوترا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے پاس بات چیت کرنے کے سوا تیسرا کوئی آپشن نہیں، ہمیں مل بیٹھنا چاہئے، لگتا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بیک چینل رابطے شروع ہوجائیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے جیوتی ملہوترا نے […]
By Web Editor on May 24, 2019 get, married, When, will, you اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ اداکار ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑہ کا معاشقہ زبان زد عام ہے۔ جس کی وجہ سے مداحوں کی زبان پر یہی سوال رہتا ہے کہ دونوں شادی کب کریں گے لیکن اب ارجن کپور نے اس سوال کا جواب بھی دے دیا ہے۔ 24 مئی کو ارجن کپور کی فلم ’ انڈیاز […]
By Web Editor on May 24, 2019 Aftari, did, eat, in, today, what, you اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: انسٹا گرام پر ایک صارف نے گلوکار عاصم اظہر سے ان کے ہانیہ عامر سے رشتے کے بارے میں پوچھا تو گلوکار ’ ناراض‘ ہوگئے۔ عاصم اظہر نے انسٹا گرام پر اپنی تصویر شیئر کی اور مداحوں سے افطاری کے بارے میں سوال پوچھا ’آپ نے آج افطاری میں کیا کھایا؟ میں نے تو […]
By Web Editor on May 24, 2019 A, during, Explosion, Friday, in, massive, mosque, prayers, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: شہر کے نواحی علاقے میں مسجد میں بم دھماکا ہوا ہے جس میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ دھماکہ آج نماز جمعہ کے دوران کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں واقع رحمانیہ مسجد میں ہوا ہے، دھماکے کے وقت مسجد میں […]