counter easy hit

مالیاتی  بحران کی جڑ کرنسی سمگلنگ اورذخیرہ اندوزی ، حکومت نے بیماری کی زبردست تشخیص کرلی اب سرجری ہوگی، چوہدری اشفاق احمد جٹ

مالیاتی  بحران کی جڑ کرنسی سمگلنگ اورذخیرہ اندوزی ، حکومت نے بیماری کی زبردست تشخیص کرلی اب سرجری ہوگی، چوہدری اشفاق احمد جٹ

مالیاتی  بحران کی جڑ کرنسی سمگلنگ اورذخیرہ اندوزی ، حکومت نے بیماری کی زبردست تشخیص کرلی اب سرجری ہوگی، چوہدری اشفاق احمد جٹ پیرس (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما چوہدری اشفاق احمد جٹ نے پیرس میں اوورسیز نیوز نیٹ ورک سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مالیاتی  بحران کی جڑ […]

وہاب ریاض کی شمولیت

وہاب ریاض کی شمولیت

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے آئی سی سی ورلڈکپ 2019 کیلئے حتمی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس میں محمد عامر، وہاب ریاض، آصف علی اور شاداب خان بھی شامل جس پر شائقین ناصرف خوشی بلکہ حیرت کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق […]

کپتان سے بڑا مطالبہ

کپتان سے بڑا مطالبہ

لاہور: ننھی فرشتہ کو زیادتی کے بعد قتل پر جہاں ہر آنکھ آبدیدہ اور ہر دل لرز اٹھا ہے وہیں اس قتل و زیادتی کی بازگشت سیاسی جماعتوں کے علاوہ سماجی شخصیات کے ہاں بھی سنائی دے رہی ہے۔معصوم فرشتہ کے ساتھ زیادتی اور قتل کا یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے۔ آئے روز کئی […]

برازیل کے سابق صدر لوئس ڈی سلوا نے دوسری شادی کا منصوبہ بنا لیا

برازیل کے سابق صدر لوئس ڈی سلوا نے دوسری شادی کا منصوبہ بنا لیا

برازیل: کرپشن کے الزامات میں سزا کاٹنے والے برازیل کے سابق صدر لوئس ڈی سلوا نے دوسری شادی کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر سے ملاقات کے بعد ان کی کابینہ کے سابق وزیر لوئیس کالوس نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا کہ سابق صدر لوئس ڈی سلوا محبت میں گرفتار […]

حکومت آسانی سے گرائی جا سکتی ہے

حکومت آسانی سے گرائی جا سکتی ہے

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت آسانی سے گرائی جا سکتی ہے مگر مسلم لیگ ن فوری طور پر ایسے اقدامات نہیں کرنا چا رہی جس سے حکومت گرنے حکومت کا آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر سے جانے سے ملک میں غیریقینی کی صورتحال پیدا ہو ئی […]

خیبرپختونخواہ کا سرکاری ہیلی کاپٹر ایک سال سے لاپتہ

خیبرپختونخواہ کا سرکاری ہیلی کاپٹر ایک سال سے لاپتہ

پشاور: خیبر پختونخواہ کا سرکاری ہیلی کاپٹر ایک سال سے لاپتہ، سرکاری ہیلی کاپٹر کو 2018 میں اور ہالنگ کیلئے روس بھیج دیا گیا تھا جبکہ ایک سال گزر جانے کے بعد بھی ہیلی کاپٹر کو واپس نہیں لا جا سکا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ روسی کمپنی نے 140 روز میں اور ہالنگ کرنی […]

اپوزیشن اتحاد میں گٹھ جوڑ

اپوزیشن اتحاد میں گٹھ جوڑ

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنماء سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی افطار پارٹی سے حکومت پریشان ہوگئی ہے‘ مہنگائی کے خلاف لوگ پورے ملک کو ڈی چوک بنا دیں گے‘رمضان بعد تحریک کا آغاز کریں گے‘ ہم حکومت گرانے کی نہیں حکمرانوں کو سیدھے راستے پر لانے کی کوشش کرتے ہیں‘ لوگ […]

وزیراعظم ان ایکشن

وزیراعظم ان ایکشن

پشاور: خیبر پختونخوا کے گورنر شاہ فرمان اور وزیراعلیٰ محمود خان نے کل شام پشاور میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ انہوں نے عمران خان سے صوبے کی ترقی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے خصوصاً قبائلی ضلعوں میں تمام ترقیاتی سکیمیں مکمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ ادھر توقع […]

سیاست دانوں کو توڑنے کے لیے قومی احتساب بیورو کو بنایا گیا

سیاست دانوں کو توڑنے کے لیے قومی احتساب بیورو کو بنایا گیا

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب غیرجانبدار نہیں ہے، سیاست دانوں کو توڑنے کے لیے قومی احتساب بیورو کو بنایا گیا ہے، پریس کانفرنس اپنی ذات کے لیے نہیں کی، میں نے اپنی ذات کو مثال کے طور پر […]

بچی سے زیادتی کے معاملے کا نوٹس

بچی سے زیادتی کے معاملے کا نوٹس

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں وفاقی کابینہ نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان کو اس مشکل صورتحال سے عوام کی طاقت کے ذریعے نکالا جائے گا معاشی چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے لئے طویل مدتی پالیسی معاون و مددگار ثابت ہو گی‘ مشیر خزانہ ہفتہ کے روز جامع […]

جس دن نواز شریف اور آصف زرداری ہماری طرح عدالتوں میں رلنا شروع ہوگئے تو نظام ٹھیک ہوجائیگا

جس دن نواز شریف اور آصف زرداری ہماری طرح عدالتوں میں رلنا شروع ہوگئے تو نظام ٹھیک ہوجائیگا

اسلام آباد: تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہاہے کہ جس دن نواز شریف اور آصف زرداری ہماری طرح عدالتوں میں رلنا شروع ہوگئے تو نظام ٹھیک ہوجائیگا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے ارشاد بھٹی نے کہا کہ یہ فیصلہ عدالت نے کرنا ہے کہ نواز شریف کو بیل دینی ہے یانہیں […]

جسٹس شاہد کریم نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف درخواست کی سماعت کرنے سے معذرت کر لی

جسٹس شاہد کریم نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف درخواست کی سماعت کرنے سے معذرت کر لی

لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف درخواست کی سماعت کرنے سے معذرت کر لی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے لائرز فاؤنڈیشن فار جسٹس کی متفرق درخواست پر سماعت کے دوران کہا کہ میں اس کیس کی سماعت نہیں کرنا چاہتا۔ درخواست […]

مودی کی دوبارہ اقتدار میں آنے کیلئے حکمتِ عملی طے

مودی کی دوبارہ اقتدار میں آنے کیلئے حکمتِ عملی طے

اسلام آباد: ہندو بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں جیت کر دوبارہ اقتدار میں آنے کی صورت میں دفتر خارجہ اور دیگر متعلقہ حکام نے ممکنہ صورتحال سے نمنٹنے کے لئے حکمت عملی طے کرنا شروع کردی ہے۔ بھارت میں ہونےوالی پیش رفت کا ہمیشہ سے خطے میں پاکستان کے کام پر […]

مائیکل سلیٹر کو اپنی ہی 2 خواتین دوستوں سے الجھنے پر جہاز سے فوراً اتار دیا گیا

مائیکل سلیٹر کو اپنی ہی 2 خواتین دوستوں سے الجھنے پر جہاز سے فوراً اتار دیا گیا

سڈنی: آسٹریلیا کے سابق اوپنر مائیکل سلیٹر کو اپنی ہی 2 خواتین دوستوں سے الجھنے پر جہاز سے فوراً اتار دیا گیا۔ مائیکل سلیٹر سڈنی سے اپنے آبائی علاقے واگاواگا جانے کیلیے جہاز پر سوار ہوئے جہاں پر اپنی ہی 2 خواتین دوستوں کے ساتھ ان کی بحث ہوگئی، جس کے بعد انھوں نے خود […]

نواز شریف اپنا سیاسی نقصان کررہے ہیں

نواز شریف اپنا سیاسی نقصان کررہے ہیں

اسلام آباد: تجزیہ کار مظہر عباس نے کہاہے کہ نواز شریف بار بار عدالتوں میں بیل کی درخواستیں دیکر اپنا سیاسی نقصان کررہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے مظہر عباس نے کہا کہ نواز شریف بار بار عدالتوں میں بیل کی درخواستیں دیکر اپنا سیاسی نقصان کررہے ہیں تفصیلات […]

عمران خان اور ولادی میر پیوٹن کے درمیان متوقع ملاقات

عمران خان اور ولادی میر پیوٹن کے درمیان متوقع ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کے درمیان متوقع ملاقات کی تیاریاں جاری ہیں، پاک روس سربراہ ملاقات جون میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پرمتوقع ہے ۔دفتر خارجہ کے ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہ […]

صف اول کے صحافی نے آج کی سب سے بڑی خبر بریک کر دی

صف اول کے صحافی نے آج کی سب سے بڑی خبر بریک کر دی

ویب ڈیسک (ویب ڈیسک) سینئیر صحافی و تجزیہ نگار اوریا مقبول جان کا پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے اپوزیشن جماعتوں کو دئیے گئے افطار ڈنر پر گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی شہری سنٹر سے اب باہر ہو چکی ہے صرف دیہاتی طبقے کی جماعت بن کر رہ چکی ہے۔ اور […]

ڈالر کی ایک بار پھر اونچی اڑان

ڈالر کی ایک بار پھر اونچی اڑان

کراچی ( ویب ڈیسک ) ملک میں جاری مہنگائی کے طوفان نے شہریوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے اور ڈالر ہے کہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہاتاہم آج پھر ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ ہو گیا ہے جس […]

’’اگر فردوس باجی کا منہ دھو کر ان کا۔۔۔

’’اگر فردوس باجی کا منہ دھو کر ان کا۔۔۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) طلال چودھری کے ایک اور متنازع بیان نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا ہے، لیگی رہنما کی جانب سے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے بارے ادا کیے گئے نازیبا کلمات پر سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم […]

غربت مٹاؤ پروگرام عوام کی قسمت بدلنے کو تیار

غربت مٹاؤ پروگرام عوام کی قسمت بدلنے کو تیار

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پنجاب بھر میں ’’مرغی، گائے، بکریاں پال پروگرام‘‘ نئے مالی سال کے آغاز جولائی سے شروع کیے جا رہے ہیں، وزیراعظم غربت مٹاؤ اور گھریلو سطح پر خود روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلیے پنجاب بھر میں ’’مرغی پال پروگرام‘‘ اور دودھ دینے والے مویشی ’’گائے، بکریاں پال پروگرام‘‘ نئے مالی سال […]

صدر عارف علوی کا بھی بلاوا آ گیا۔۔۔ عدالت نے دھماکہ خیز حکم جاری کر دیا

صدر عارف علوی کا بھی بلاوا آ گیا۔۔۔ عدالت نے دھماکہ خیز حکم جاری کر دیا

کراچی(ویب ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے صدر عارف پر شدید برہمی کا اظہار، سندھ ہائیکورٹ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں صدر مملکت کی جانب سے جواب جمع نہ کروانے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عارف […]

گرمی سے ستائے روزہ داروں کیلئے محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار خوشخبری سنا دی

گرمی سے ستائے روزہ داروں کیلئے محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) گرمی کے ستائے روزہ داروں کیلئے محکمہ موسمیات نے خوشخبری دی ہے اور پنجاب ، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے جبکہ سندھ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتر شہروں […]

احسن اقبال کے بھائی کو سپورٹس کمپلیکس کا ٹھیکہ کس نے دلوایا ؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

احسن اقبال کے بھائی کو سپورٹس کمپلیکس کا ٹھیکہ کس نے دلوایا ؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) نجی نیوز چینل نے نیب ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے اپنے بھائی کو سپورٹس کمپلیکس کا ٹھیکہ دلوایا اور اس حوالے سے ان کے خلاف نیب میں کیس چل رہا ہے ۔ذرائع کے مطابق احسن اقبال نے 4ارب روپے بھی […]