counter easy hit

عمران خان وزارت عظمیٰ کی کرسی چھوڑنے کیلئے تیار

عمران خان وزارت عظمیٰ کی کرسی چھوڑنے کیلئے تیار

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ عمران خان وزیراعظم کا عہدہ چھوڑ کر بھاگ جائیں گے کیونکہ کچھ قوتوں کی کوشش ہے کہ ٹیکنو کریٹ کے ذریعے حکومت چلائی جائے۔ کراچی میں سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ سندھ میں گورنر […]

پی ٹی آئی ایم ایف کی حکومت پاکستان کی اساس کو نقصان پہنچا رہی ہے، امپائر کی انگلی کے اشارے پر ناچنے والے اب انگلی اٹھتی بھی دیکھیں گے، مرزا الیاس جرال

پی ٹی آئی ایم ایف کی حکومت پاکستان کی اساس کو نقصان پہنچا رہی ہے، امپائر کی انگلی کے اشارے پر ناچنے والے اب انگلی اٹھتی بھی دیکھیں گے، مرزا الیاس جرال

پی ٹی آئی ایم ایف کی حکومت پاکستان کی اساس کو نقصان پہنچا رہی ہے، امپائر کی انگلی کے اشارے پر ناچنے والے اب انگلی اٹھتی بھی دیکھیں گے، مرزا الیاس جرال روم (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پاٹی اٹلی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و نشریات نے میڈیا کے ساتھ گفتگو میں اظہار خیال کرتے ہوئے […]

حکومت نے قرضہ ڈیل مکمل ہونے سے قبل ہی کمر توڑ مہنگائی کردی اور عوام کو پریشان نہ ہونے کے مشورے، ان کا بس چلے تو گھبراہٹ پر بھی ٹیکس لگادیں، چوہدری جہانگیر نواز

حکومت نے قرضہ ڈیل مکمل ہونے سے قبل ہی کمر توڑ مہنگائی کردی اور عوام کو پریشان نہ ہونے کے مشورے، ان کا بس چلے تو گھبراہٹ پر بھی ٹیکس لگادیں، چوہدری جہانگیر نواز

حکومت نے قرضہ ڈیل مکمل ہونے سے قبل ہی کمر توڑ مہنگائی کردی اور عوام کو پریشان نہ ہونے کے مشورے، ان کا بس چلے تو گھبراہٹ پر بھی ٹیکس لگادیں، چوہدری جہانگیر نواز اوسلو(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی ناروے کے صدر چوہدری جہانگیر نواز نے حکومت پرشدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی […]

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کا اضافہ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کا اضافہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف سے ممکنہ معاہدے کے خوفناک اثرات سامنے آنے لگے، ایک ہی دن میں ڈالر ہوشربا حد تک مہنگا ہوگیا، جمعہ کو کاروباری روز کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کا اضافہ، 142 روپے 70 پیسے میں فروخت ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی […]

‏جب سینئر سیاست دان بلاول سے ملنے انکے دفتر گئے تو بلاول نے اپنی کرسی ٹیبل سے ہٹا کر ان سے گفتگو کی .باوقار سیاستدان اور لوگ ہی اس عزت افزائی کی ادا کو سمجھ سکیں گے ، قاری فاروق احمد فاروقی

‏جب سینئر سیاست دان بلاول سے ملنے انکے دفتر گئے تو بلاول نے اپنی کرسی ٹیبل سے ہٹا کر ان سے گفتگو کی .باوقار سیاستدان اور لوگ ہی اس عزت افزائی کی ادا کو سمجھ سکیں گے ، قاری فاروق احمد فاروقی

‏جب سینئر سیاست دان بلاول سے ملنے انکے دفتر گئے تو بلاول نے اپنی کرسی ٹیبل سے ہٹا کر ان سے گفتگو کی .باوقار سیاستدان اور لوگ ہی اس عزت افزائی کی ادا کو سمجھ سکیں گے ، قاری فاروق احمد فاروقی پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی یورپ کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاورق احمد فاروقی […]

بھارتی فوج نے نوجوانوں کو بھرتی پر رضامند کرنے کیلئے بڑی مالی مراعات دینے کا اعلان کردیا

بھارتی فوج نے نوجوانوں کو بھرتی پر رضامند کرنے کیلئے بڑی مالی مراعات دینے کا اعلان کردیا

نئی دلی: افسران کی کمی کا شکار بھارتی فوج نے نوجوانوں کو بھرتی پر رضامند کرنے کیلئے بڑی مالی مراعات دینے کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین فوج نے نوجوانوں کو بھرتی پر راغب کرنے کیلئے بھاری تنخواہیں اور بعد از ریٹائرمنٹ مراعات دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افسران کی […]

بھارتی کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ورلڈ کپ2019ء کے دوران کھلاڑیوں کو اپنی بیگمات ساتھ لے جانے کی مشروط اجازت دے دی

بھارتی کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ورلڈ کپ2019ء کے دوران کھلاڑیوں کو اپنی بیگمات ساتھ لے جانے کی مشروط اجازت دے دی

ممبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ورلڈکپ 2019ء کے دوران کھلاڑیوں کو اپنی بیگمات ساتھ لے جانے کی مشروط اجازت دے دی۔ بی سی سی آئی نے کھلاڑیوں پر واضح کیا ہے کہ وہ ٹورنامنٹ کے پہلے 21 روز تک اپنی بیگمات کو ساتھ نہیں رکھ سکیں گے، اس کے بعد کھلاڑی اپنی بیگمات کے […]

نواز ریلی کا پیغام

نواز ریلی کا پیغام

’’کتنے بندے تھے؟‘‘ والا سوال غیر ضروری۔ اندھی نفرت وعقیدت میں تقسیم ہوئے معاشرے میں ’’سزا یافتہ‘‘ کی ’’سج دھج‘‘کے ساتھ جیل روانگی کو ’’اخلاقی بنیادوں‘‘ پر زیر بحث لانا بھی وقت کا زیاں۔ مقصد منگل کی رات ہوئی ریلی کا ایک پیغام دینا تھا اور وہ یہ کہ ’’نااہل‘‘ قرار پائے نواز شریف کی […]

پاکستانی خواتین کی جسم فروشی اور انسانی اعضا کی فروخت کے کوئی ثبوت نہیں ملے، چینی سفارتخانہ

پاکستانی خواتین کی جسم فروشی اور انسانی اعضا کی فروخت کے کوئی ثبوت نہیں ملے، چینی سفارتخانہ

بیجنگ: چینی سفارتخانے نے کہا ہے کہ چین میں پاکستانی خواتین کی جسم فروشی اور انسانی اعضا کی فروخت کے کوئی ثبوت نہیں ملے، شادیوں کی آڑ میں جرائم کی تحقیقات میں پاکستان کے ساتھ تعاون کریں گے۔ چینی سفارت خانے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چین پاکستانی اداروں کے ساتھ مل کر […]

شہباز شریف کی وطن واپسی ڈاکٹرز کی اجازت سے مشروط ہے

شہباز شریف کی وطن واپسی ڈاکٹرز کی اجازت سے مشروط ہے

لندن: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف علاج کی غرض سے لندن میں موجود ہیں تاہم اب خبر سامنے آئی ہے کہ ان کی وطن واپسی بھی ڈاکٹرز کی اجازت سے مشرو ط ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت اسی مہینے کے آخر میں بجٹ پیش کرنے کا ارادہ رکھتی ہے اور اس حوالے سے تیاریاں بھی […]

حکومت نے بجلی، گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا

حکومت نے بجلی، گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور: بالآخر حکومت کی کوششیں رنگ لائیں اور ہم آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے مابین عملے کی سطح پر ہونے والے سمجھوتے کی تکیمل آج متوقع ہے جس میں دونوں فریقین 2 سال کے عرصے میں 700 ارب روپے کی ٹیکس میں دی […]

سانحہ داتا دربار میں ملوث دہشت گردوں کو پکڑ لیا

سانحہ داتا دربار میں ملوث دہشت گردوں کو پکڑ لیا

لاہور: صوبائی وزیر اوقاف سعید الحسن شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سانحہ داتا دربار میں ملوث دہشت گردوں کو پکڑ لیا۔ داتا دربار مسجد میں نماز جمعہ کے بیان میں سعید الحسن نے بتایا کہ دہشتگرد تین ماہ سے گڑھی شاہو میں موجود تھے، دہشتگرد گڑھی شاہو میں ٹی سٹال چلاتے تھے، 6 لوگوں […]

مسلم لیگ ن نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

مسلم لیگ ن نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: مسلم لیگ ن نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اپنے رویے سے اپنا اعتماد کھو […]

اگر آپ کے پاس کسی بھی وزیراعلیٰ یا وزیر کی کرپشن، جھوٹ یا بدعنوانی کا ثبوت ہے تو آپ میڈیا پر دکھائیں اگلے دن وہ عہدے پر نہیں ہوگا، وزیراعظم عمران خان

اگر آپ کے پاس کسی بھی وزیراعلیٰ یا وزیر کی کرپشن، جھوٹ یا بدعنوانی کا ثبوت ہے تو آپ میڈیا پر دکھائیں اگلے دن وہ عہدے پر نہیں ہوگا، وزیراعظم عمران خان

لاہور: معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ میری وزیراعظم عمران خان سے آدھا گھنٹہ ملاقات ہوئی ہے سب سے بڑی بات یہ تھی کہ عمران خان پر اعتماد تھے۔حالانکہ تب روزے کا آخری وقت چل رہا ہے لیکن میں نے انہیں کے چہرے پر سکون دیکھا۔ عمران خان نے مزید کہا کہ […]

نیا بلدیاتی نظام اور آئی ایم ایف

نیا بلدیاتی نظام اور آئی ایم ایف

مسلم لیگ (ن) نے انوکھا ڈرامہ کیا ہے، ناچتے گاتے خوشی خوشی اپنے قائد کو جیل چھوڑ آئے۔ پانچ گھنٹے پر مشتمل اس جلوس کی لائیو رپورٹنگ سوشل میڈیا پر مریم نواز نے کی۔ یہ رپورٹنگ بھی مسلم لیگ (ن) کو مبارک ہو، مگر یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ اس ڈرامے کے تخلیق […]

امریکہ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیاہ

امریکہ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیاہ

واشنگٹن: امریکہ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق امریکہ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کودہشتگردوں سے متعلق فہرست ایس ایم آئی ایل میں شامل کر لیا ہے، حمزہ بن لادن القاعدہ سے رابطے اور امریکہ کو دھمکی […]

مسلح شخص نے لندن کی مسجد میں فائرنگ کی اور فرار ہوگیا

مسلح شخص نے لندن کی مسجد میں فائرنگ کی اور فرار ہوگیا

لندن: تراویح کے دوران مسلح شخص نے لندن کی مسجد میں فائرنگ کی اور فرار ہوگیا تاہم واقعے میں کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشرقی لندن کے علاقے سیون کنگز میں نماز تراویح کے وقت مسلح شخص نے مسجد میں گھس کر فائرنگ […]

مریم جی کی واپسی!

مریم جی کی واپسی!

جب میاں نواز شریف چھ ہفتے کی میڈیکل ضمانت کے بعد پھولوں کے ہار سجائے نعروں کی گونج میں منگل کو رات گئے جیل واپس پہنچے تو ن لیگ میں کئی تبدیلیاں دیکھنے میں آئیں۔ ریلی میں شہباز شریف کا بیانیہ کہیں نظر نہ آیا بلکہ شہباز شریف نے الٹا اپنے بیان کے ذریعے نواز […]

مسلم لیگ ن کے کارکنوں پر مقدمے کیخلاف مریم نواز بھی میدان میں آگئیں

مسلم لیگ ن کے کارکنوں پر مقدمے کیخلاف مریم نواز بھی میدان میں آگئیں

لاہور: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی ہر قسم کی مدد کرنے کا اعلان کردیا ہے اور مقدمے کا سامنا کرنیوالے کارکنوں کو مدد کیلئے رابطے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے […]

مینہ خان

مینہ خان

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں تقریباً ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے فنکار برادری بالخصوص خواتین گلوکارائیں خاندانی یا معاشرتی دباؤ کا نشانہ بنتی رہی ہیں اور ان میں سے کئی کو جان سے ہاتھ بھی دھونے پڑے ہیں۔ خواتین فنکاروں کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد کے واقعات کے باعث یہ معاملہ اب سنگین صورتحال […]

حملہ آور لاہور کب اور کیسے آیا؟

حملہ آور لاہور کب اور کیسے آیا؟

اسلام آباد: لاہور میں دہشت گردی کا واقعہ، دہشت گرد داتا دربار تک کیسے پہنچا ؟ لاہور میں کب اور کس کے پاس ٹھہرا، سکیورٹی اداروں نے سرچ آپریشنز کیوں نہ کیے؟ واقعہ اہم سوالات چھوڑ گیا، نجی ٹی وی چینل اہم حقائق سامنے لے آیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کو حساس اداروں کی جانب سے […]

پکے مسلمان نکلے

پکے مسلمان نکلے

جنرل سلام میری باتوں کو نہائت غور اور دلچسپی سے سن رہے تھے۔ کہنے لگے: ”کرنل جیلانی ! آپ نے مجھے متاثر کیا ہے!“…. میں نے ان کا شکریہ ادا کیا۔ پھر بات اسلام اور پاکستان پر آ گئی۔ پکے مسلمان نکلے انڈیا کے خلاف تادیر باتیں کرتے رہے پاک فوج کے اعلیٰ عہدے سے ریٹائرڈ […]

لکھ کے رکھ لیں پی ٹی آئی کا اگلا وزیراعظم پیپلزپارٹی سے آنے والا ہے، فیصل کریم کنڈی

لکھ کے رکھ لیں پی ٹی آئی کا اگلا وزیراعظم پیپلزپارٹی سے آنے والا ہے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کا اگلا وزیراعظم پاکستان پیپلز پارٹی سے آنے والا ہے۔ پیپلزپارٹی رہنما کا دعویٰ۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ لکھ کے رکھ لیں پی ٹی آئی کا اگلا وزیر اعظم پیپلزپارٹی سے آنے والا ہے جس پر پروگرام کے میزبان ارشد شریف نے یہ بات لکھ کر پیپلز پارٹی […]

باچا خان یونیورسٹی نوکریاں 2019 ایڈمن آفیسر، آڈیٹر اور ڈیو خزانچی کے مراسلے کے لئے

باچا خان یونیورسٹی نوکریاں 2019 ایڈمن آفیسر، آڈیٹر اور ڈیو خزانچی کے مراسلے کے لئے

Bacha Khan University Jobs 2019 for Admin Officer, Auditor and Dy Treasurer Posts 9 May, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 39