counter easy hit

حکومت نےایسا کام کر دکھایا کہ پوری دنیا عش عش کر اٹھی

حکومت نےایسا کام کر دکھایا کہ پوری دنیا عش عش کر اٹھی

اسلام آباد(ؤیب ڈیسک) وفاقی حکومت نے کرنسی کی اسمگلنگ روکنے کیلئے ڈائریکٹوریٹ قائم کر دیا، ڈائریکٹوریٹ آف کراس بارڈر کرنسی موومنٹ کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، ڈائریکٹوریٹ مشکوک ٹرانزیکشنز کی رپورٹ تیار کر کے فناشل منیجمنٹ یونٹ کو پیش کرے گا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ڈائریکٹوریٹ آف کراس بارڈر […]

بھارت سے تعلق رکھنے والے عیسائی تاجر نے مسلمانوں کے لیے ایسا شاندار کام کر ڈالا کہ پوری امت مسلمہ کے دل جیت لیے

بھارت سے تعلق رکھنے والے عیسائی تاجر نے مسلمانوں کے لیے ایسا شاندار کام کر ڈالا کہ پوری امت مسلمہ کے دل جیت لیے

لندن( ویب ڈیسک ) بھارت سے تعلق رکھنے والے عیسائی تاجر نے متحدہ عرب امرات میں مسلمان ملازمین کے لیے شاندار مسجد تعمیر کروا دی۔ ساجی چھریان نے متحدہ عرب امرات میں “مریم امِ عیسیٰ” کے نام سے ہزاروں افراد کی گنجائش والی مسجد تعمیر کروائی ہے۔ انہوں نے یہ مسجد گزشتہ سال تعمیر  کروائی […]

شبر زیدی کا ایف بی آر کےاختیارات سنبھالتے ہی پہلا شاندار اقدام ،

شبر زیدی کا ایف بی آر کےاختیارات سنبھالتے ہی پہلا شاندار اقدام ،

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی نے کہاہے کہ میری کوشش ہوگی کہ موجودہ سٹاف کو ہی ساتھ لے کر چلوں ، کام کی رفتارتیزکرنا ہوگی ،نئے خاکے متعارف کراناہوں گے، پاکستان میں ٹیکس دینے والوں کو عزت دیں گے۔دنیا نیوز کے پروگرام ”دنیا کامران خان کے ساتھ“میں گفتگو کرتے ہوئے […]

تاج محل کے سیل تہہ خانوں کی پُراسراریت جسے سائنس بھی نہ سمجھ سکی

تاج محل کے سیل تہہ خانوں کی پُراسراریت جسے سائنس بھی نہ سمجھ سکی

اس مضمون کا مقصد اس بات پر بحث کرنا نہیں کہ تاج محل کوئی مندر ہے یا مسجد ہے بلکہ ان باتوں کو سامنے لانا ہے جو کہ قدیم انڈین گورنمنٹ نے عوام سے چھپائے رکھیں. تاج محل کی پرانی تصویروں کو دیکھا جائے تو اس این دو تہہ خانے نظر آتے ہیں.ونسنٹ سمتھ نے […]

شاہد خاقان عباسی نے بھی قوم کو خوشخبری سنا دی

شاہد خاقان عباسی نے بھی قوم کو خوشخبری سنا دی

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سمندری حدود میں ڈرلنگ کی تمام تفصیلات مجھے معلوم ہیں، سمندری حدود سے تیل و گیس کے ذخائر کی دریافت کا امکانات موجود ہیں، ایک کنویں کی ڈرلنگ ناکام بھی ہوگئی تو مزید 3 سے 4 کنووں کی ڈرلنگ کی جا […]

پڑھیئے ایک شاندار معلوماتی تحریر

پڑھیئے ایک شاندار معلوماتی تحریر

ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺫﺍﻥ ﮐﮩﻨﮯ ﮐﯽ ﺣﮑﻤﺖﻓﺮﺍﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﺩﻭﺭﮮ ﭘﮍﻧﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺋﮯ ﺟﺐ ﺍﺳﮯ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﮍﺗﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺟﺮﻣﻦ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﻌﺾ ﻣﺬﮨﺒﯽ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﭘﮍﮬﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﯽ ﻭﮦ ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﺮﻣﻦ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺣﺮﻑ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﯽ ﺗﮭﯽ ۔ ﺟﺐ ﺩﻭﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻧﮯ   ﺟﺮﻣﻦ […]

اسد قیصر کی بھی چھٹی ۔

اسد قیصر کی بھی چھٹی ۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ حکومت ایوان کے چلنے سے خائف ہے، ہم نے  کسی کو گالی […]

رونگٹھے کھڑے کردینے والی تحریر

رونگٹھے کھڑے کردینے والی تحریر

صحیح حدیث سے یہ ثابت ہے کہ یہ جادو مدینہ میں واقع ہوا جبکہ وحی اور رسالت ثابت اور ٹھہر چکی اور قرار پکڑ چکی تھی اور نبوت کے دلائل اور رسالت کی صداقت قائم ہو چکی تھی اور اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدد کرکے مشرکوں کو ذلیل […]

موبائل کمپنیوں نے اپنا کام دکھا دیا، پاکستانیوں کو حیرت میں مبتلا کر دینے والی تفصیلات

موبائل کمپنیوں نے اپنا کام دکھا دیا، پاکستانیوں کو حیرت میں مبتلا کر دینے والی تفصیلات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) قومی اسمبلی کو بتایاگیا ہے کہ موبائل کمپنیوں نے ٹیکس کی مد میں صارفین سے 13 کھرب سے زائد ٹیکس وصول کیا،وزیر ریلوے نے 13 شہروں کے دورے بذریعہ ریل سفر کے دوران کئے، یومیہ الاؤنس 3 ہزار روپے ہے ،دورہ چین میں ایم ایل ون کے ابتدائی ڈیکلیئریشن پر […]

قرآن پاک کی وہ ایک آیت جس کے بارے میں حضور ﷺ نے فرمایا ک

قرآن پاک کی وہ ایک آیت جس کے بارے میں حضور ﷺ نے فرمایا ک

انسانوں کی طرح اسی دنیا میں شیطان اور جنات بھی پائے جاتے ہیں اور اگر کوئی اس مخلوق سے دور رہنا چاہے تو اس کیلئے حضور پاک ﷺ نے ایک ایسے نسخے کی تصدیق کردی جس پر تمام مسلمانوں کو عمل کرناچاہیے۔ شیطان سے بچنے کیلئے:سیدنا ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبی پاک ﷺ نے […]

صادق سنجرانی نے سینیٹ کی کرکٹ ٹیم تشکیل دے دی، کپتان کون ہوگا؟

صادق سنجرانی نے سینیٹ کی کرکٹ ٹیم تشکیل دے دی، کپتان کون ہوگا؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوان بالا کی کرکٹ ٹیم تشکیل دے دی. سینیٹ‌ کی کرکٹ ٹیم تشکیل دی دے گئی ہے، سینیٹ کی کرکٹ ٹیم جلد قومی اسمبلی کی کرکٹ ٹیم سے میچ کھیلے گی.سینیٹ ٹیم میں قائد ایوان شبلی فراز، مشاہداللہ خان، مشاہد حسین شامل ہیں. مرزا آفریدی، سجاد طوری، […]

پڑھیئے شاعرِ مشرق کی زندگی کا سب سے اہم واقعہ

پڑھیئے شاعرِ مشرق کی زندگی کا سب سے اہم واقعہ

.علامہ اقبال فرماتے ہیں کہ میں روزانہ صبح تلاوت قرآن کیا کرتا تھا.. میرے والد صاحب شیخ نور محمد اکثر میرے پاس سے گزرتے تھے.. ایک دن رک کر مجھے فرمانے لگے:” اقبال کسی دن تمہیں بتائوں گا کہ قرآن کیسے پڑھتے ہیں؟ “اتنا کہہ کر وہ آگے بڑھ گئے.. اور میں  حیران بیٹھا سوچنے […]

برٹش ائیر ویز کی پہلی پرواز کب پاکستان لینڈ کرے گی؟ اعلان کر دیا گیا

برٹش ائیر ویز کی پہلی پرواز کب پاکستان لینڈ کرے گی؟ اعلان کر دیا گیا

  اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) انتظار کی گھڑیاں ختم، برٹش ائیرویز کی پاکستان کیلئے پروازوں کے آغاز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا، برٹش ائیر ویز جون کے پہلے ہفتے میں پاکستان میں اپنا آپریشن شروع کریگی، برطانوی ائیرلائن نے گزشتہ برس پاکستان میں فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔ تفصیلات […]

معروف عالم دین نے پتھروں کو کس نیت سے پہننا جائز قرار دیا؟

معروف عالم دین نے پتھروں کو کس نیت سے پہننا جائز قرار دیا؟

پاکستان کے پہلے مذہبی چینل کیو ٹی وی میں ناظرین کو شرعی مسائل سے آگاہی کیلئے اور ان کے شرعی مسائل کے جوابات کیلئے معلومات پروگرام میں ایک سائل نے پروگرا م کے میزبان اور عالم دین مفتی صاحب سے سوال پوچھا کہ انگلیوں میں پہننے والے پتھر اور نگینوں کی افادیت کے حوالے سے […]

ن لیگ کا وہ مرکزی رہنما جسے نیب گرفتار کرکے بھول گئی

ن لیگ کا وہ مرکزی رہنما جسے نیب گرفتار کرکے بھول گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف صحافی عباس کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما صدیق الفارق کے بارے میں تین سال تک کسی کو پتہ ہی نہیں تھا کہ وہ گرفتار ہیں بھی یا نہیں۔پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےان کا کہنا تھا کہ صدیق الفاروق کو نیب نے تین سال گرفتار رکھا اور […]

دھماکہ خیز پیشگوئی کر دی گئی

دھماکہ خیز پیشگوئی کر دی گئی

لاہور ( ویب ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا ملک میں تیل اور گیس نکلنے کے معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عوام کا تیل تو پہلے ہی نکل چکا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو اس بارے میں کچھ […]

ایاز امیر کی ایک اچھوتی تحریر

ایاز امیر کی ایک اچھوتی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) یہ کس نے ہمارے نومولود وزیر اعظم کو سکھایا کہ یہاں روحانیت کی کمی ہے؟ جتنی روحانی عبادت گاہیں ہماری سرزمین پہ موجود ہیں کسی اور ملک میں نہ ملیں گی ۔ کوئی موڑ مڑیں تو کوئی عبادت گاہ یا خانقاہ نظر آئے گی۔ لہٰذا ہماری روحانی تربیت یا نجات کے لئے […]

ایک پرچی لہرا کر آگئے اور چیئرمین بن گئے، وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید

ایک پرچی لہرا کر آگئے اور چیئرمین بن گئے، وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید

اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ سندھ کی بات کرو تو اپوزیشن شور شرابہ کرتی ہے، ایک پرچی لہرا کر آگئے اور چیئرمین بن گئے، کیا یہ مذاق ہے؟ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کی تقریر کے دوران اپوزیشن نے ہنگامہ کھڑا […]

حکومت نے فیڈرل لاجز میں رہائش پذیر صحافیوں کو طاقت کے زور پر بے دخل کردیا

حکومت نے فیڈرل لاجز میں رہائش پذیر صحافیوں کو طاقت کے زور پر بے دخل کردیا

اسلام آباد: حکومت نے فیڈرل لاجز میں رہائش پذیر صحافیوں کو طاقت کے زور پر بے دخل کردیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر صحافی اسد ملک نے بتایا کہ تبدیلی حکومت نے فیڈرل لاجز سے صحافیوں اور ان کے اہل خانہ کو بزور طاقت اور پولیس کی بربریت کے ساتھ بے دخل کردیا۔ انہوں […]

سپریم کورٹ نے ملٹری لینڈ پر کمرشل سرگرمیوں پر برہمی کا اظہار کردیا

سپریم کورٹ نے ملٹری لینڈ پر کمرشل سرگرمیوں پر برہمی کا اظہار کردیا

کراچی: سپریم کورٹ نے ملٹری لینڈ پر کمرشل سرگرمیوں پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ عدالت نے کہا آرمی والے غیر قانونی تعمیرات نہیں گرائیں گے تو عام لوگ کیا کہیں گے؟ تفصیلات کے مطابق، جمعرات کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی کی اصل شکل میں بحالی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس […]

حکومت غریبوں کے مسیحا عظیم قائد میاں محمد نواز شریف کو اور کتنے دن جیل میں رکھے گی، حاجی مزمل حسین

حکومت غریبوں کے مسیحا عظیم قائد میاں محمد نواز شریف کو اور کتنے دن جیل میں رکھے گی، حاجی مزمل حسین

حکومت غریبوں کے مسیحا عظیم قائد میاں محمد نواز شریف کو اور کتنے دن جیل میں رکھے گی، حاجی مزمل حسین پیرس(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن فرانس کے وائس چیئرمین حاجی مزمل حسین نے میاں محمد نواز شریف کے عدالتی ٹرائل کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی چالیس سال خدمت […]

پاکستان مسلم لیگ ق سربراہ چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الٰہی نے وزیراعظم عمران خان کو آخری الٹی میٹم دے دیا

پاکستان مسلم لیگ ق سربراہ چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الٰہی نے وزیراعظم عمران خان کو آخری الٹی میٹم دے دیا

لاہور: حکومت اور اسکی اتحادی جماعت ق لیگ کے درمیان اختلافات کی خبریں آتی رہتی ہیں اور اب ایک نجی ٹوی وی چینل نے دعوٰی کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے وزیراعظم عمران خان کو آخری الٹی میٹم دے دیا ہے، […]

تحریک انصاف کی حکومت میں انصاف پرمبنی اصولوں اورفیصلوں پر ضرورعملدرآمدہوگا، ابرارکیانی

تحریک انصاف کی حکومت میں انصاف پرمبنی اصولوں اورفیصلوں پر ضرورعملدرآمدہوگا، ابرارکیانی پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما ابرارکیانی نے پیرس میں کارکنان سے بات چیت کے دوران کہا ہے کہ مشکل وقت ضرور ختم ہوگا۔ ہماری حکومت میں انصاف پر مبنی اصولوں اور فیصلوں پر ضرور عمل درآمد ہوگا اور […]