counter easy hit

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مفتی منیب الرحمن نے فطرہ، فدیہ صوم اور کفارہ صوم کا اعلان کردیا

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مفتی منیب الرحمن نے فطرہ، فدیہ صوم اور کفارہ صوم کا اعلان کردیا

کراچی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے فطرہ، فدیہ صوم اور کفارہ صوم کا اعلان کردیا ہے، نصاب درج ذیل شرح کے مطابق ہوں گے، فطرہ گندم کا آٹا 2 کلو یا اس کی قیمت 100روپے، فدیہ صوم 30 یوم 3000 روپے، کفارہ صوم برائے 60مساکین 6000روپے اور کفارہ قسم […]

کاروباری افراد کے اربوں روپے ڈوب گئے

کاروباری افراد کے اربوں روپے ڈوب گئے

لاہور: سٹاک مارکیٹ میں آج پھر مندی کا رجحان ہے اور کاروباری افراد کے اربوں روپے ڈوب گئے ہیں کیونکہ 100 انڈیکس میں بڑے پیمانے پر کمی واقع ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح کاروبار کا آغاز ہوا تو سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 35ہزار 631 کی سطح پر تھا تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ […]

عمران خان پانچ سال پورے کرے گا

عمران خان پانچ سال پورے کرے گا

ڈاکٹر فضہ خان نے ایک نیوز چینل پر کہا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے پانچ پانچ سال پورے کئے تو تحریک انصاف کو بھی اپنے پانچ سال پورے کرنا چاہئیں۔ ابھی عمران خان کو بارہ مہینے بھی پورے نہیں ہوئے اور تنقید کا بازار گرم ہوگیا۔ کہا گیا کہ ن لیگ اور پیپلز […]

پاکستان کا ہائیڈ پارک

پاکستان کا ہائیڈ پارک

71سال سے پاکستان میں آزادی صحافت اور اظہارِ رائے کے حصول کی جدوجہد جاری ہے۔ اخبارات پر مکمل پابندی سے لے کر چینلوں کی بندش تک، صحافیوں پر کوڑے برسانے سے اُن کے قتل تک ہر دور میں کوئی نہ کوئی حربہ ضرور استعمال ہوا آواز دبانے کا۔ اب تو معاشی قتل نے میڈیا کے […]

نیا پاکستان بنانے کیلئے بیرون ملک سے واپس آنے والا یہ پاکستانی کون ہے اور اسے کون سا اہم ترین عہدہ دیا گیا ہے؟

نیا پاکستان بنانے کیلئے بیرون ملک سے واپس آنے والا یہ پاکستانی کون ہے اور اسے کون سا اہم ترین عہدہ دیا گیا ہے؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کارکردگی نہ دکھانے والے وفاقی وزرائے کے قلمدان تبدیل کر دیئے ہیں جن فوادچوہدری ، غلام سرور اور اسد عمر بھی شامل تھے تاہم اسد عمر نے کوئی اور وزارت لینے سے انکار کر دیا اور کابینہ سے استعفیٰ دیدیا تاہم اب حکومت نے گورنر سٹیٹ […]

دنگ کر ڈالنے والا انکشاف

دنگ کر ڈالنے والا انکشاف

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے81سیاسی جماعتوں کے اثاثہ جات کی تفصیلات جاری کردیں جن کے مطابق حکمران جماعت تحریک انصاف امیر ترین سیاسی جماعت بن کر سامنے آگئی۔ دستاویزات کے مطابق تحریک انصاف 31 کروڑ 66 لاکھ روپے مالیت کے اثاثوں کی مالک نکلی، ایک سال کے اندر اس کے اثاثوں […]

منرل واٹر پینے کے شوقین ہوشیار ہو جائیں

منرل واٹر پینے کے شوقین ہوشیار ہو جائیں

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )وفاقی دارلحکومت میں منرل واٹر کے آٹھ برانڈز کے مواد میں ہیپاٹائٹس سی پایاگیا اور یہی پانی مکینوں کو پلایاجارہاہے ۔ انگریزی جریدے پاکستان ٹوڈے کے مطابق پاکستان سٹیزن پورٹل پر شکایات کے بعداسلام آباد کے فوڈڈیپارٹمنٹ نے 15منرل واٹر سیمپل اکٹھے کیے اور ان کے معیار کو جانچنے کے […]

ارے چھوڑو عوام کو تم لوگ یہ کام کرو ۔۔۔

ارے چھوڑو عوام کو تم لوگ یہ کام کرو ۔۔۔

اسلام آباد( ویب ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی آسمانوں کو چھوتی ہوئی قیمتوں میں اضافے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ وفاقی کابینہ نے عوام کا احتجاج مسترد کرتے ہوئے ای سی سی کا فیصلہ درست قرار دے دیا ۔ گزشتہ ہفتے وفاقی کابینہ بالخصوص وزیر اعظم نے اوگرا کی جانب سے ناروا اضافے پر نظر […]

جوانوں کے حوالے سے تشویشناک اطلاعات

جوانوں کے حوالے سے تشویشناک اطلاعات

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں داتا دربار کے باہر الیٹ فورس کی گاڑی کے پاس دھماکہ ، کئی افراد کے ذخمی ہوگئے، تازہ اطلاع کے مطابق داتا دربار کے باہر مین روڈ پر دھماکا ہوا ،دھماکا داتادربار کے باہر پولیس وین کے نزدیک ہوا ، ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا جائزہ لیا […]

رویت ہلال کا قضیہ

رویت ہلال کا قضیہ

فواد چوہدری پر تو صرف مفتی منیب الرحمان برہم ہیں لیکن مجھ پر یقیناً مفتی شہاب الدین پوپلزئی بھی اُن کے ہمنوا بن جائیں گے۔ بیک وقت ایک دیوبندی اور ایک بریلوی مفتی کی برہمی کا سامنا کرنا بہت مشکل ہے اور اِس خوف سے میں قطعاً اُن کے کاموں میں ٹانگ اڑانے کی جرات […]

بریکنگ نیوز : ایک اور سانحہ لاہور ۔۔

بریکنگ نیوز : ایک اور سانحہ لاہور ۔۔

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں داتا دربار کے باہر الیٹ فورس کی گاڑی کے کو نشانہ بنایا گیا، تازہ اطلاعات کے مطابق 4 افراد جاں بحق جبکہ 19 افراد کی زخمی ہوئے ہیں اور زخمیوں کو میو ہسپتال میں ہنچایا جا رہا ہے، ریسکیو ٹیموں کی طرف سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں، دھماکے سے قریبی […]

چھوٹے بھائی کے حوالے سے بھی افسوسناک خبر آ گئی

چھوٹے بھائی کے حوالے سے بھی افسوسناک خبر آ گئی

پشاور (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے علاقے کوہستان میں شادی پر چار لڑکیوں کے ڈانس کی ویڈیو منظر عام پر لانے والے مقتول افضل کوہستانی کے بھائی نے سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ اُنھیں پولیس سے جان کا خطرہ ہے اس لیے اُنھیں ناومر صحافی […]

یااللہ خیر : لاہور بم دھماکہ ۔۔۔۔ شہادتوں کی تعداد میں اضافہ

یااللہ خیر : لاہور بم دھماکہ ۔۔۔۔ شہادتوں کی تعداد میں اضافہ

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقہ لوئر مال پر صبح سویرے ہونے والے دھماکے میں شہادتوں کی اطلاعات موصول ہو گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق داتا دربار کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 19 زخمی ہوئے ہیں۔ شہیدوں میں دو بچے بھی شامل ہیں ۔ ذرائع […]

ایک معلوماتی رپورٹ

ایک معلوماتی رپورٹ

لاہور (ویب ڈیسک) سب کو علم ہے کہ آج کا امریکہ پچاس ریاستوں کی ایک یونین ہے۔ اس یونین کی ہر ریاست کو اپناعائلی قانون وضع کرنے کا اختیار ہے۔ ان ریاستوں میں شادی کی کم سے کم عمر کیا ہے؟ حیرت انگیز طور پرتمام امریکی ریاستوں میں سے کسی ایک میں بھی شادی کی […]

تازہ ترین اطلاعات

تازہ ترین اطلاعات

لاہور(ویب ڈیسک) داتا دربار کے قریب ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب خودکش حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق جبکہ 22 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو میوہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔دھماکے میں ایلیٹ پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے دارالحکومت […]

ہارون الرشید نے موجودہ سیاسی بحران کا شاندار حل پیش کر دیا

ہارون الرشید نے موجودہ سیاسی بحران کا شاندار حل پیش کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) لیڈر وہ ہوتاہے جو قوم کو متحد کرے نہ کہ منقسم اور منتشر ۔عدل کرنے والا مگر صبر، معاف اور ایثار کرنے والابھی ۔ انتقام کی خوذوالفقار علی بھٹو جیسے جینئس کو لے ڈوبی تو کوئی دوسرا کیا بچے گا؟ معلوم تھا کہ راولپنڈی سے راولا کوٹ کی مسافت طویل ہے ۔ […]

ایک خون گرما دینے والی تحریر

ایک خون گرما دینے والی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) غازی ٹیپو سلطان کی زندگی بھی مینار نور ہے اور شہادت بھی ہر مومن کی تمنا اس فرزند اسلام نے ثابت کر دیا کہ مومن غیر اللہ کے سامنے سرنگوں نہیں ہوتا اس کا یقین تھا مسلمان غلام نہیں ہو سکتا ۔ اسلام کو غلاموں کے لئے آزادی حریت کا دائمی پیغام […]

صف اول کے صحافی کا خصوصی تبصرہ

صف اول کے صحافی کا خصوصی تبصرہ

لاہور (ویب ڈیسک) جنرل پرویز مشرف سے معاہدہ کر کے نواز شریف جدہ جا چکے تھے۔ پاکستان میں پارٹی کے معاملات نام کو جاوید ہاشمی کی صدارت میں سونپ دیے گئے تھے مگر عملاً بہت سے مخبر براہ راست سرور پیلس جدہ کو رپورٹ کرتے تھے۔ مسلم لیگ ن کے ایک کارکن کے ساتھ سروسز […]

ڈاکٹر شاہد مسعود نے خبر بریک کر دی

ڈاکٹر شاہد مسعود نے خبر بریک کر دی

لاہور ( ویب ڈیسک ) افواہیں ہیں کہ دم توڑنے کا نام ہی نہیں لے رہیں مگر حقیقی خبر شاید ابھی کوسوں دور ہے۔ اسد عمر کو وزارت چھوڑے کافی دن ہو گئے مگر ان کے جانے کے ساتھ ہی کابینہ میں ان کی واپسی کی خبریں تواتر سے آناشروع ہو گئی تھیں۔ وزیراعظم عمران […]

عمران خان نے دبنگ حکم جاری کر دیا

عمران خان نے دبنگ حکم جاری کر دیا

لاہور ( ویب ڈیسک ) پی ٹی آئی جب سے حکومت میں آئی ہے تو ایک طرف اپوزیشن کے ساتھ اس کے معاملات اور دوسرا پی ٹی آئی کے اندر گروپ بندی نے انہیں عوام کے لیے فلاح اور بہتری کا کام کرنے کے بجائے اپنی جگہ مضبوط کرنے اور دوسروں کو عہدوں سے ہٹوانے […]

دنگ کر ڈالنے والی خبر

دنگ کر ڈالنے والی خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) توہین رسالت کیس میں بری ہونے والی آسیہ بی بی بیرون ملک چلی گئی، ذرائع کے مطابق توہین رسالت کیس میں بری ہونے والی آسیہ بی بی پاکستان سے باہر چلی گئی، آسیہ بی بی آزاد شہری ہے، وہ اپنی مرضی سے ملک چھوڑ گئی۔ اس سے قبل بھی آسیہ بی […]

گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھا دی ۔۔۔

گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھا دی ۔۔۔

لاہور ( ویب ڈیسک ) ہمارے سابق وزیر خزانہ نے اسمبلی کے فلور پر کہا تھا کہ عوام کی چیخیں نکلیں گی اور آج وہ عہدے پر نہیں ہیں مگر ان کا کہا سچ ہونکلا ہے۔مگر ابھی تو ٹریلر ہے پکچر ابھی باقی ہے دوست ،کیونکہ اصل مہنگائی تو رمضان شریف کے بعد شروع ہو […]

سب سے بڑی خبر : ماہ رمضان کے دوران اللہ کا خاص کرم ہو گیا۔

سب سے بڑی خبر : ماہ رمضان کے دوران اللہ کا خاص کرم ہو گیا۔

جام شورو (ویب ڈیسک) پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل ) نےجام شورو سندھ میں گیس کے نئے کنویں کی دریافت کا اعلان کیا ہے،کمپنی سیکرٹری کے مطابق کنویں سے روزانہ 18.5ملین کیوبک فٹ گیس حاصل ہوگی ، یہ کنواں پی پی ایل ،یونائٹیڈ انرجی لمیٹڈ اور ایشیاء ریسورس لمیٹڈ کا جائنٹ ونچر ہے۔ گیس […]

بریکنگ نیوز: اپوزیشن کا سانپ بھی مر گیا اور حکومت کی لاٹھی بہ نہ ٹوٹی ۔۔

بریکنگ نیوز: اپوزیشن کا سانپ بھی مر گیا اور حکومت کی لاٹھی بہ نہ ٹوٹی ۔۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے پبلک اکاونٹس کمیٹی کو تقسیم کر کے دو بنانے کا عند یہ دیدیا اس حوالے سے فیصلہ آئندہ چند روز میں متوقع ہے۔ ایک انٹرویو میں وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہو سکتا ہے پنجاب کی طرح وفاق میں دو پی اے سی بنا […]