counter easy hit

مہمند ڈیم کی تعمیر سوالیہ نشان

مہمند ڈیم کی تعمیر سوالیہ نشان

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کہا ہے کہ سڑکوں پر آنے کی نوبت رمضان کے مہینے کے بعد آئیگی، مشاورت ہورہی ہے، اگر پارلیمنٹ میں بات نہ سنی گئی تو ہم سڑکوں پر آئیں گے، مہمند ڈیم کا منصوبہ میاں نواز شریف کے دور حکومت میں بنایا گیا، اب سیاسی ڈرامہ کیا جارہا ہے، سابق […]

شاہد آفریدی نے سپاٹ فکسنگ اسکینڈل سے متعلق اہم رازوں سے پردہ اٹھا دیا

شاہد آفریدی نے سپاٹ فکسنگ اسکینڈل سے متعلق اہم رازوں سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی کتاب میں اہم انکشافات کر دئیے۔ شاہد آفریدی نے اپنی کتاب میں کرکٹ لیجنڈز سمیت کسی کھلاڑی کو نہیں بخشا۔انہوں نے جاوید میانداد، وقار یونس، شعیب ملک سمیت اہم کھلاڑیوں ہر سخت تنقید کی اور اس کے علاوہ شاہد آفریدی نے سپاٹ فکسنگ اسکینڈل […]

مزدورڈے پر بلاول بھٹو کا کامیاب ترین جلسہ واضح پیغام ہے، پیپلز پارٹی ہی مزدورکوتحفظ دیتی رہیگی، قاری فاروق احمدفاروقی

مزدورڈے پر بلاول بھٹو کا کامیاب ترین جلسہ واضح پیغام ہے، پیپلز پارٹی ہی مزدورکوتحفظ دیتی رہیگی، قاری فاروق احمدفاروقی

پیرس(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا مزدور ڈے پر عظیم الشان جلسہ کا انعقاد اس بات کی غمازی کر رہا ہے کہ ہمیشہ کی طرح پاکستان پیپلز پارٹی ہی مزدوروں کے حقوق کیلئے لڑتی رہی ہے اور لڑتی رہیگی۔ جس طرح موجودہ […]

عمران خان نے کرپشن کے خلاف لڑائی کی لیکن کیا انکا اپنا گھر صاف ہے، سابق سٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی

عمران خان نے کرپشن کے خلاف لڑائی کی لیکن کیا انکا اپنا گھر صاف ہے، سابق سٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی

کراچی: سابق سٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے اپنی کتاب میں وزیراعظم عمران خان اور ان کی جماعت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے کرپشن کے خلاف لڑائی کی لیکن کیا انکا اپنا گھر صاف ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیا عمران خان کے ساتھ صاف ستھرے ہیں؟ اور کیا […]

پیشگوئیاں سچ ثابت

پیشگوئیاں سچ ثابت

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں‌ نے پہلے ہی شہباز شریف کے واپس نہ آنے کی پیش گوئی کردی تھی. فواد چوہدری نے اپنے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ پہلے ہی کہہ دیا تھا، شہباز شریف اب واپس نہیں آئیں گے. ساتھ ہی انھوں نے سوال […]

اے این ایف نے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی ضمانت منسوخی کے لیے اپیل دائر کردی

اے این ایف نے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی ضمانت منسوخی کے لیے اپیل دائر کردی

اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی ضمانت منسوخی کے لیے اپیل دائر کردی۔اے این ایف نے حنیف عباسی کی ضمانت منسوخی کے لیے عدالت میں اپیل دائر کردی، اپیل سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے، اپیل ہائیکورٹ کے حنیف عباسی کی ضمانت پر رہائی […]

نیپرا نے بجلی کے بلوں میں 30 سے 40 فیصد اضافہ کردیا

نیپرا نے بجلی کے بلوں میں 30 سے 40 فیصد اضافہ کردیا

لاہور: نیپرا نے بجلی کے بلوں میں 30 سے 40 فیصد اضافہ کردیا، نیپرا نے تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو نیا ٹیرف بھجوا دیا ہے، بجلی کے بلوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا نے بجلی صارفین کے بلوں میں 30 سے 40 فیصد اضافہ کردیا ہے۔ نیپرا […]

نیس واڈیا 25 گرام بھنگ سمگل کرنے کے الزام میں گرفتار

نیس واڈیا 25 گرام بھنگ سمگل کرنے کے الزام میں گرفتار

انڈیا کی معروف کاروباری شخصیت اور آئی پی ایل کی کرکٹ ٹیم کنگز الیون پنجاب کے شریک مالک نیس واڈیا کو جاپان میں بھنگ رکھنے کے الزام میں مارچ میں حراست میں لیا گیا تھا۔ جاپان کے سرکاری براڈ کاسٹر (این ایچ کے) کے ہوكیڈو ریڈیو سٹیشن پر نیس واڈیا کے حراست میں لیے جانے […]

علی ظفر اور میشا شفیع کے جنسی ہراسانی کیس میں نیا موڑ

علی ظفر اور میشا شفیع کے جنسی ہراسانی کیس میں نیا موڑ

لاہور: علی ظفر اور میشا شفیع کے جنسی ہراسانی کیس میں نیا موڑ آگیا۔ اداکار علی ظفر نے میشا شفیع کے ساتھ واٹس ایپ پر ہونے والی چیٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ برس میشا شفیع نے علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا تھا۔ میشا شفیع نے جس […]

بالآخر فرار ہونے میں کامیاب

بالآخر فرار ہونے میں کامیاب

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف لندن جا کر اپنی کرپشن کو دفن کرنا چاہتے تھے اور ہمارے پاس اطلاعات تھیں کہ وہ واپس نہیں آئیں گے۔فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کا پاکستان واپس نہ آنا ثابت کرتا ہے کہ […]

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن نے عمران خان کی ایمانداری کا اعتراف کر لیا

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن نے عمران خان کی ایمانداری کا اعتراف کر لیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن نے عمران خان کی ایمانداری کا اعتراف کر لیا۔ ماروی میمن کا عمران خان کے بیان این آر او نہیں دوں گا پر تبصرہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان مستعفی تو ہو جائیں گے مگر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو رعایت کبھی نہیں دیں […]

ٹیم سے وزیراعظم عمران خان ہی آؤٹ

ٹیم سے وزیراعظم عمران خان ہی آؤٹ

ملتان: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی آل ٹائم ورلڈ کپ الیون سے جہاں فاتح کپتان عمران خان کو ڈراپ کیا ہے، وہاں حیران کن طور پر بھارتی سچن ٹنڈولکر بھی جگہ بنانےمیں ناکام رہے ہیں۔ انہوں نے ٹنڈولکر پر ویرات کوہلی کو ترجیح دی ہے۔ آفریدی کی ورلڈکپ ٹیم میں […]

سعودی عرب پر گزشتہ دنوں بڑی تعداد میں کیڑوں نے حملہ کردیا

سعودی عرب پر گزشتہ دنوں بڑی تعداد میں کیڑوں نے حملہ کردیا

ریاض: سعودی عرب پر گزشتہ دنوں اتنی بڑی تعداد کیڑوں نے حملہ کر دیا کہ آسمان ہی سیاہ ہو گیااور آبادیوں پر اندھیرا چھا گیا۔ میل آن لائن کے مطابق یہ ’ٹڈی دل‘ نامی کیڑے تھے جنہوں نے سعودی عرب کے شہر نجران اور اس کے گردونواح وسیع و عریض علاقے پر حملہ کیا۔ ماہرین کا […]

فیصل واوڈا کا ہیلی کاپٹر خراب موسم کا شکار ہوگیا

فیصل واوڈا کا ہیلی کاپٹر خراب موسم کا شکار ہوگیا

مہمند: مہمند ڈیم کی افتتاحی تقریب سے واپسی پر فیصل واوڈا کا ہیلی کاپٹر خراب موسم کا شکار ہوگیا. آج وزیراعظم نے مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھا، تقریب میں آرمی چیف اور سابق چیف جسٹس آف پاکستان بھی شریک ہوئے، تقریب سے واپسی پر موسم کی خرابی کے باعث ایک ہیلی کاپٹر اپنا توازن کھو […]

70 سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کے لائسنس کی نیلامی جاری

70 سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کے لائسنس کی نیلامی جاری

اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے ہیڈ آفس میں 70 سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کے لائسنس کی نیلامی جاری ہے، آٹھ نیوز ٹی وی چینلز کے لیے لائسنس کے لیے بھی نیلامی کی جارہی ہے۔ پیمرا آج سات مختلف کیٹیگریز میں 70 ٹی وی چینلز کے لائسنس جاری کرنے کے لیے نیلامی کررہا ہے، […]

اقتدار کا مزہ بہت خطرناک ہے، اداروں اور فوج میں کوئی کرپٹ ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں اداروں کو گالی دیں، وزیر مملکت سیفران شہریار آفریدی

اقتدار کا مزہ بہت خطرناک ہے، اداروں اور فوج میں کوئی کرپٹ ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں اداروں کو گالی دیں، وزیر مملکت سیفران شہریار آفریدی

اسلام آباد: وزیر مملکت سیفران شہریار آفریدی نے کہا ہے اقتدار کا مزہ بہت خطرناک ہے، اداروں اور فوج میں کوئی کرپٹ ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں اداروں کو گالی دیں۔ اسلام آباد میں سوشل میڈیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا آج کل بچوں کو بڑ ے سکولوں میں پڑھایا […]

ہڑپہ ساہیوال گلشن علی ہاؤسنگ اسکیم میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات

ہڑپہ ساہیوال گلشن علی ہاؤسنگ اسکیم میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات

ہڑپہ ساہیوال گلشن علی ہاؤسنگ اسکیم میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ساہیوال: (منیر ساجد) کارسوار ڈاکو اسلحہ کے زور پر نقدی اور طلائی زیورات لوٹ کر فرار۔ ہڑپہ ساہیوال ڈکیتی کی واردات محمد طاہر رامے ولد عبدالرشید رامے واقع گلشن علی ہاؤسنگ اسکیم لاہور بائی پاس میں ہوئی مسلح ڈاکوؤں نے گھر کام کرنے والے […]

رسول نگر میں مہاراجہ رنجیت سنگھ کی تاریخی حویلی بھینسوں کے باڑے میں تبدیل

رسول نگر میں مہاراجہ رنجیت سنگھ کی تاریخی حویلی بھینسوں کے باڑے میں تبدیل

رسول نگر میں مہاراجہ رنجیت سنگھ کی تاریخی حویلی بھینسوں کے باڑے میں تبدیل تحریر و تحقیق: (اصغر علی مبارک) شہر رسول نگر میں مہا راجہ رنجیت سنگھ کی عالیشان حویلی اور بارہ دری بھینسوں کے باڑے میں تبدیل، محکمہ آثار قدیمہ کی عدم توجہ کا شکار تاریخی عمارت تبدیلی سرکار کی آمد کی منتظر […]

پاکستان کی سفارتی محاذ پر بھارت کے خلاف کامیابی؛ بھارت جدوجہد آزادی کشمیر کو مسعود اظہر سے جوڑنے میں ناکام

پاکستان کی سفارتی محاذ پر بھارت کے خلاف کامیابی؛ بھارت جدوجہد آزادی کشمیر کو مسعود اظہر سے جوڑنے میں ناکام

پاکستان کی سفارتی محاذ پر بھارت کے خلاف کامیابی بھارت جدوجہد آزادی کشمیر کو مسعود اظہر سے جوڑنے میں ناکام اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان کو بھارت کے خلاف سفارتی محاذ پر مکار دشمن بھارت کے خلاف زبردست کامیابی حاصل ہوئی ہے پاکستان نے کشمیری جدوجہد آزادی کو مولانا مسعود اظہر سے جوڑنے کی […]

بوم بوم شاہد آفریدی نے اپنی کتاب میں اہم انکشافات کردئیے

بوم بوم شاہد آفریدی نے اپنی کتاب میں اہم انکشافات کردئیے

اسلام آباد: بوم بوم شاہد آفریدی نے اپنی کتاب میں اہم انکشافات کردئیے۔ شاہد آفریدی نے اپنی کتاب میں کرکٹ لیجنڈز سمیت کسی کھلاڑی کو نہیں بخشا۔ انہوں نے جاوید میانداد، وقار یونس، شعیب ملک سمیت اہم کھلاڑیوں ہر سخت تنقید کی اور اس کے علاوہ اہم رازوں سے بھی پردہ اٹھایا، میڈیا رپورٹس میں بتایا […]

میجر جنرل آصف غفور اور مہاتما گاندھی

میجر جنرل آصف غفور اور مہاتما گاندھی

میجر جنرل آصف غفور کی تمام اہم قومی امور پر ہمہ جہتی پریس کانفرنس سن کر مہاتما گاندھی کا میاں افتخار الدین اور ان کی بیگم کے نام اپنے ہاتھ سے اردو میں لکھا ہوا خط یاد آیا۔ یہ خط میاں افتخارالدین کے خاندان کے پاس اب بھی محفوظ ہے۔ مہاتما گاندھی نے یہ خط […]

حکومت کے سامنے اصل اپوزیشن پیپلز پارٹی ہی ہے، آصف علی زرداری

حکومت کے سامنے اصل اپوزیشن پیپلز پارٹی ہی ہے، آصف علی زرداری

اسلام آباد: آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کے سامنے اصل اپوزیشن پیپلز پارٹی ہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے رکن قومی اسمبلی رمیش لعل کی جانب سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر آصف علی زرداری نے اراکین سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا پر […]

ماہرہ خان کی منگنی

ماہرہ خان کی منگنی

انقرہ: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بین الاقوامی شہرت کی مالک ہیں اور بالی ووڈ میں شاہ رخ خان کے ساتھ فلم رئیس نے ان کے کیریئر کوچار چاند لگا دیئے تاہم اس کے علاوہ وہ کئی قسم کے تنازعات میں بھی گھری رہیں جہاں انہیں سخت تنقیدکا بھی سامنا رہاہے جیسا کہ ان کی ایک تصویر […]

علی ظفر سے میشا شفیع تک!

علی ظفر سے میشا شفیع تک!

28اپریل 2019 بروز اتوار، شہزاد اقبال کے پروگرام میں علی ظفر، شدتِ جذبات سے اشکبار ہوا، خاندانی وقار کے سوشل میڈیا منڈی کی ثقافت کا شکار ہونے پر، یہ اشکباری اُس کی خودی کا اظہار تھا، سو فیصد صحیح! وہ لوگ جنہوں نے ساری زندگی انسانی احترام کی خلاف ورزی کو کبھی چھوا تک نہ […]