By MH Kazmi on June 18, 2019 cost, domestic, Himself, History, imran, Khan, Minister, of, only, prime, raises, the اہم ترین, خبریں
لاہور: ترجمان وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کی تاریخ میں واحد وزیراعظم ہیں جو اپنے گھر کا تمام خرچ اپنی جیب سے ادا کرتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر شہبازگل نے کہا ہے کہ عمران خان کے سفر اور سیکورٹی کے اخراجات […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 came, captain, everything, isolation, language, of, player, Separated, surfraz, the, to Sports, اہم ترین, خبریں
مانچسٹر: قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے خاموشی توڑتے ہوئے کہا جو کچھ بھی ہو رہا ہے، میرے ساتھ ہی ہو رہا ہے۔ قومی ٹیم کے لندن پہنچنے پر بھی کپتان الگ اور کھلاڑی الگ ہی نظر آئے۔ ورلڈ کپ کے سب سے بڑے میچ سے قبل مانچسٹر میں قومی کرکٹرز کے سیر سپاٹوں […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 After, beat, changes, cup, For, India, management, preparations, team, World Sports, اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور: ورلڈکپ میں بری کارکردگی اور بھارت شکست کے آفٹر شاکس، ٹیم اور مینجمنٹ میں تبدیلیوں کی خبریں زور پکڑنے لگیں۔ منیجمنٹ میں ہیڈ کوچ سمیت غیر ملکی کوچز فارغ ہو جائیں گے۔ سینئر کھلاڑیوں سمیت ٹیم میں 5 کی چھٹی کا بھی امکان ہے، شعیب ملک پہلے ہی ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 came, captain, everything, isolation, language, of, player, Separated, surfraz, the, to Sports, اہم ترین, خبریں
مانچسٹر: قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے خاموشی توڑتے ہوئے کہا جو کچھ بھی ہو رہا ہے، میرے ساتھ ہی ہو رہا ہے۔ قومی ٹیم کے لندن پہنچنے پر بھی کپتان الگ اور کھلاڑی الگ ہی نظر آئے۔ ورلڈ کپ کے سب سے بڑے میچ سے قبل مانچسٹر میں قومی کرکٹرز کے سیر سپاٹوں […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 A, be, billions, diameter, dollars, For, of, Pakistan's, preparations, rich, visit, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد: پاکستان کے لئے اب تک کی سب سے بڑی خبر، قطر پاکستان میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کے لئے تیار، امیر قطر تمیم بن حماد الثانی کے دورہ پاکستان کی تیاریاں مکمل ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق امیر قطر تمیم بن حماد الثانی اتوار کو پاکستان کا دورہ کریں […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 25, asif, chief, does, imprisonment, justice, Khosa, mean, not, Saeed, Umarqid, years اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ عمرقید کا مطلب 25 سال قید نہیں بلکہ تاحیات قید ہے، کسی مناسب موقع پرعمر قید کی درست تشریح کریں گے، اس کے بعد ملزم عمر قید کی بجائے سزائے موت مانگیں گے۔ سپریم کورٹ کا قتل کے مجرم کی سزائے موت برقرار رکھنے […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 court, Died, Egyptian, former, in, Morsi, president, the اہم ترین, خبریں
قاہرہ: محمد مرسی کو 2013ء میں فوج نے بغاوت کے بعد جیل میں ڈال دیا تھا۔ مرحوم محمد مرسی اخوان المسلمین کے رہنما تھے۔ عرب میڈیا کے مطابق مصر کے سابق صدر محمد مرسی کمرہ عدالت میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ حسنی مبارک کے استعفیٰ کے بعد انتخابات جیت کر 2012ء میں برسر اقتدار […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 court, high, Judge, lahore, move, of, Sahih, sahiwal, to اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور: چیف جسٹس نے مقتول خلیل کے بھائی کی درخواست منظور کرتے ہوئے سانحہ ساہیوال کا کیس لاہور کی عدالت میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے مقتول خلیل کے بھائی جلیل کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ سانحہ ساہیوال کا ٹرائل ساہیوال […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 Accounts, After, arrested, case, fake, Mills, statement, sugar, three, Zardari's اہم ترین, خبریں
راولپنڈی: جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب راولپنڈی کی کارروائیاں جاری ہیں۔ آصف زرداری کے بیان کے بعد تین شوگر ملوں کے مینجر گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ نیب ذرائع کے مطابق فنانس منیجر شوگر ملز ٹنڈو محمد کاظم علی کو گرفتار کیا ہے۔ ملزم نے اومنی گروپ کے ساتھ مل کر 846 ملین روپے کی […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 be, directive, full, given, If, Minister, of, opposition, prime, Protests, response, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے حکومتی جماعت کے سینیٹرز کو جارحانہ حکمت عملی اپنانے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن احتجاج کرے تو بھرپور جواب دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے حکومتی جماعت کے سینیٹرز کی ملاقات ہوئی۔ وفد میں سینیٹر شبلی فراز، سجاد طوری، نعمان وزیر اور […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 assembly, Chairman, demanding, of, pcb, Punjab, resignation, responding, the, to اہم ترین, خبریں
لاہور: ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر چیئرمن پی سی بی اور چیف سلیکٹر سمیت ذمہ داروں کے استعفے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ارکان اسمبلی بھی ناراض ہیں۔ پنجاب اسمبلی […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 AIDS, an, in, individuals, Larkana, Offense, Official, on, system, the اہم ترین, خبریں
لاہور: (امتیاز گل) پاکستان کی سیاسی اشرافیہ کے ذاتی یا پارٹی مفادات کیلئے جاری فضول جھگڑوں کی وجہ کراچی میں ہونیوالے ایک اہم انتباہی ایونٹ خاص توجہ نہ حاصل کر سکا، یہ 14 جون کی پریس کانفرنس تھی جس کا اہتمام حکومت سندھ نے کیا، اس میں عالمی ادارہ صحت کے نمائندے اور اقوام متحدہ […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 administration, By, government, largest, thread اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور: پی ٹی آئی کے بڑے اس کا اظہار کریں نہ کریں، سامنے نظر آئے نہ آئے لیکن یہ حقیقت ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت شدید دباؤ کا شکار ہے، اس کی بڑی وجہ پاکستان کی دگر گوں معاشی صورتحال ہے اور عام خیال یہی ہے کہ مہنگائی مزید بڑھے گی، روزگار مزید […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 A, been, country, economic, has, in, stabilization, substantial, the, there اہم ترین, خبریں, کراچی
کراچی: گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ ملک کا معاشی مستقبل روشن ہے، پاکستان کی معاشی ٹیم ملک میں معاشی استحکام لا رہی ہے۔ کراچی میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کا کہنا تھا کہ ملک میں کافی حد تک معاشی استحکام آ چکا ہے، ماضی […]