counter easy hit

حکومت کی اپوزیشن کے میثاق معیشت پرمشاورت شروع

حکومت کی اپوزیشن کے میثاق معیشت پرمشاورت شروع

  حکومت نے اپوزیشن کے تجویز کردہ میثاق معیشت پرغورشروع کردیا، وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا، بجٹ منظوری پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ معیشت کوکیسے بہتر بنایا جائے، حکومت نے اپوزیشن کے میثاق معیشت پرمشاورت شروع کردی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی،عثمان […]

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، سرفراز کے ساتھ مداح کی بدتمیزی

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، سرفراز کے ساتھ مداح کی بدتمیزی

ورلڈکپ میں قومی  کرکٹ ٹیم کی خراب پرفارمنس کی وجہ سے شائقین کرکٹمایوس ہیں، اور کھلاڑیوں پر سخت تنقید کی جارہی ہے، ایسا ہی کچھ کپتان سرفراز کے ساتھ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سےپاکستانی نژاد شخص نےبدتمیزی کی،خاندان کےسامنے برا بھلا کہاگیا،سرفراز احمد پہلے غصے میں آ کر کھڑے ہوئے پھرچلے گئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے […]

پی ٹی آئی کے 9 ماہ پی پی ن لیگ کے 10سالوں پر بھاری

پی ٹی آئی کے 9 ماہ پی پی ن لیگ کے 10سالوں پر بھاری

اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ دس سال میں پاکستان کے قرضوں میں اوسطا سالانہ جتنا اضافہ ہوا، موجودہ حکومت کے نو ماہ میں ہی ملک کے قرضوں میں اس سے 200 فیصد زیادہ اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2009 سے لیکر مالی سال 2018 کے اختتام تک دس سال میں پاکستان […]

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا افغان قیام امن کانفرنس سے خطاب

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا افغان قیام امن کانفرنس سے خطاب

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا افغان قیام امن کانفرنس سے خطاب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا افغان قیام امن کانفرنس سے خطاب Publiée par 24 News HD sur Vendredi 21 juin 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 29

امیر قطر کے دورہ پاکستان کی تفصیلات جاری

امیر قطر کے دورہ پاکستان کی تفصیلات جاری

امیر قطر شیخ تمیم بن حماد دو روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے، دونوں ممالک میں مختلف معاہدوں پر دستخط ہونگے۔ تفصیلات کے  مطابق امیر قطر شیخ تمیم بن حماد دو روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے،وزیراعظم عمران خان امیر قطر کا استقبال کریں گے، امیر قطر کو جے ایف 17 تھنڈر طیارے سلامی دیں گے، قطر کی جانب سے پاکستان میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ […]

ایندھن کے بغیر اُڑنے والا طیارہ متعارف

ایندھن کے بغیر اُڑنے والا طیارہ متعارف

 ایندھن کےبغیراڑنےوالاطیارہ متعارف کرادیا گیا،جی ہاں ایلس طیارہ ایندھن نہیںبیٹری کی مددسے پروازبھرے گا۔ تفصیلات کے مطابق طیارے کوایوی ایشن نامی کمپنی نےتیارکیا ہےاوراس کی ساخت بھی دوسرےطیاروں سےتھوڑی مختلف ہے،اس طیارے کی خصوصیات یہ ہیں کہ اس میں لیتھیم اون بیٹری لگائی گئی ہے،طیارےمیں9مسافروں کی گنجائش رکھی گئی ہے، طیارہ سنگل چارجپر444کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے10ہزارفٹ کی بلندی پر650میل تک سفرکرسکےگا۔ کمپنی کا کہناتھا […]

امریکہ کا احمقانہ طرز عمل، دنیا ہولناک جنگ کی لپیٹ میں آتے آتے بچ گئی

امریکہ کا احمقانہ طرز عمل، دنیا ہولناک جنگ کی لپیٹ میں آتے آتے بچ گئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک بارپھراحمقانہ طرزعمل لیکن خوش قسمتی سےخطہ ہی نہیں بلکہ دنیاایک نئی اور ہولناک جنگ کی لپیٹ میں آتے آتے بچ گئی،امریکی صدر نے فوج کوایران پرحملے کا حکم دیا،صرف دس منٹ پہلے حملے سے روک دیا۔ امریکا کے لیے جنگ کھیل بن گئی ۔ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے سوچے […]

چوک سرورشہید کے قریب کوچ نے رکشے کو کچل دیا، خوفناک حادثے میںرکشے میں سوار پانچ افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

چوک سرورشہید کے قریب کوچ نے رکشے کو کچل دیا، خوفناک حادثے میںرکشے میں سوار پانچ افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کوٹ ادو چوک سرور شہید میں خوفناک حادثہ لیہ روڈ پر تیز رفتار مسافر کوچ کی رکشہ کو ٹکر تصادم کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر جاں بحق 2 افراد شدید زخمی زخمیوں ہوگئے، واقعہ کے بعد ریسکیو ٹیمیں اور مقامی پولیس جائے حادثہ پرپہنچی، زخمیوں اور لاشوں کوہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو1122 کے مطابق جاں بحق ہونے […]

بچوں بچیوں اوربالغوں کیلئے ، المختصر مسنون دعاٸیں

بچوں بچیوں اوربالغوں کیلئے ، المختصر مسنون دعاٸیں

بچوں بچیوں اوربالغوں کیلئے قرآن و سنت سے ماخوز 1۔ اللہ کی مدد حاصل کرنے کیلئے سورۃ فاتحہ پڑھیں 2 شرک سے حفاظت کیلئے سورۃ کافرون پڑھیں 3 اللہ پرایمان لانے کیلئے سورۃ اخلاص پڑھیں 4 جادو نظر سے بچنے کیلئے سورۃ فلق پڑھیں، 5 انسانوں اورجنوں کے شر سے بچنے کیلئے  سورہ الناس پڑھیں […]

Daily Khabrain News E-Paper, Karachi Kashmir Lahore Multan Rawalpindi 22 June 2019 روزنامہ خبریں کراچی، کشمیر, لاہور, ملتان ,راولپنڈی, ای پیپر

Daily Khabrain News E-Paper, Karachi Kashmir Lahore Multan Rawalpindi 22 June 2019 روزنامہ خبریں کراچی، کشمیر, لاہور, ملتان ,راولپنڈی, ای پیپر

  Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 72

Interesting Islamic Stories for Kids, based on Interesting facts, بچوں کیلئے اسلامی کہانیاں، دلچسپ اسلامی واقعات

Interesting Islamic Stories for Kids, based on Interesting facts, بچوں کیلئے اسلامی کہانیاں، دلچسپ اسلامی واقعات

اسلامی کہانیاںبچوں کیلئے اسلامی کہانیاں، دلچسپ اسلامی واقعات Interesting, Islamic ,Stories, for, Kids, based, on, Interesting, facts, بچوں کیلئے اسلامی کہانیاں، دلچسپ اسلامی واقعات Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 571