By MH Kazmi on June 20, 2019 Add, award, Board, electronic, J, media, pervez, PFU, president, Shaukat, the, to, Wage, wants, Workers اہم ترین, خبریں, ویڈیوز - Videos
میں نے سپریم کورٹ میں بھی الیکٹرانک میڈیا کو ویج بورڈ میں شامل کرنے کے لٸے پٹیشن داٸر کی تھی جس پر سپریم کورٹ کی ویج بورڈ میں الیکٹرانک میڈیا کو شامل کرنے کی ڈاٸریکشن موجود ہے ہمارا یہ مطالبہ ہے ویج بورڈ میں الیکٹرانک میڈیا کو شامل کیا جاٸے الیکٹرانک میڈیا کے ساتھی بھی […]
By MH Kazmi on June 20, 2019 150, beat, By, cup, England, in, runs, the, World Sports, اہم ترین, خبریں
کرکٹ ورلڈکپ کے24ویں میچ میں انگلینڈنےجارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتےہوئے افغان بولرز کی خوب درگت بنائی اور جیت کیلئےرواں ورلڈکپ کا سب سےبڑا ہدف 398 رنز دیا۔افغان ٹیم مقررہ اوورزمیں247رنزبناسکی۔ انگلش کپتان ایون مورگن نے148رنزکی دھواں دھاراننگز کھیلی جس میں 17 فلک شگاف چھکے شامل رہے اور 4 مرتبہ گیند کو باؤنڈری کی سیر […]
By MH Kazmi on June 20, 2019 Bhutto, Bilawal, important, matters, meets, Shahbaz, Sharif اہم ترین, خبریں
سابق صدرآصف زرداری اورخواجہ سعد رفیق سمیت دیگر ارکان اسمبلی کےپروڈکشن آرڈر جاری ہونےتک مشترکہ احتجاج کا فیصلہ بھی ہوگیا۔ اپوزیشن لیڈرشہبازشریف سےبلاول بھٹوکی ملاقات ہوئی جس میں پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن نےبجٹ منظوری روکنےپراتفاق کرلیا، ملاقات میں اےپی سی اورحکومت مخالف تحریک پربھی مشاورت ہوئی۔ اپوزیشن لیڈرشہبازشریف نےسابق صدرآصف زرداری کےپروڈکشن آرڈرجاری نہ ہونے پر […]
By MH Kazmi on June 20, 2019 Himself, how, is, Minister, new, pakistan, prime, said, the اہم ترین, خبریں
وزیراعظم کی جانب سے شروع کیے جانے والے سٹیزن پورٹل پر حل کی جانے والی شکایات کی تعداد 6 لاکھ 80 ہزار ہوگئی، کہتے ہیں 8 ماہ میں 8لاکھ میں سے6لاکھ 80ہزار شکایتوں کا ازالہ کردیاگیا ہے، یہ ہے نیا پاکستان ۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر بتایا کہ ان کی جانب سے شروع کیے جانے والے سٹیزن پورٹل کے لانچ کو 8 ماہ ہوچکے ہیں […]
By MH Kazmi on June 20, 2019 Ahh!, محمد, مرسی اہم ترین, خبریں
جب قاہرہ کے ایک تاریک کمرہ عدالت میں دنیا کی سب سے مظلوم قوم فلسطین کے حق میں آواز بلند کرنے کیخلاف سماعت جاری تھی تو اسی دوران پنجرہ نما قید خانے میں قید روشن چہرے اور منوردل والے محمد مرسی اد گرد پھیلی گھٹن ،حبس اور تعفن کی تب نہ لاکر اپنے رب کے حضورجاپہنچے، یوں […]
By MH Kazmi on June 20, 2019 Bhutto, Bilawal, MQM's, praises اہم ترین, خبریں
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سیاسی اختلافات کے باوجود ایم کیوایم کی جانب سے جمہوری و آئینی حقوق کی بات کرنے پر اظہار ستائش کیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا اپوزیشن لیڈر سے ملاقات کے بعد کہنا تھا کہ گزشتہ روز ایوان میں ایم کیوایمنے سابق صدر زرداری کے پروڈکشن آرڈرز کے اجراء کا مطالبہ کیا، خطاکار ثابت […]
By MH Kazmi on June 20, 2019 Bakhtawar, Bhutto, Federal, from, government, leader, learn, PPP's, Productivity, regarding, says, should, Sindh, tax, Zardari اہم ترین, خبریں
سندھ میں ٹیکس محصولات میں اضافے پر بختاور بھٹو زرداری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کو ٹیکس محصولات کے سلسلے میں سندھ حکومت سے سیکھنا چاہیئے۔ سندھ میں ٹیکس وصولیوں میں اضافہ کچھ خرچ کئے اور عجیب و غریب اشتہار دیئے بغیر ہوا۔ سندھ کی حد تک لوگوں نے جس کو ووٹ دیا ہے اس پر اعتماد کیا ہے۔ اعداد […]
By MH Kazmi on June 20, 2019 assembly, how, is, it, much, National اہم ترین, خبریں
25 جولائی 2018 کو وجود میں آنیوالی قومی اسمبلی رینگ رینگ کر چل رہی ہے۔ ہر سیشن میں خدشہ رہتا ہے کہ آج گئی کہ کل۔ اب تو یہ خدشہ خوف میں بدلتا جارہا ہے کیونکہ اپوزیشن کے ساتھ ساتھ حکومتی ارکان بھی پرانی روایت پر اتر آئے ہیں۔ اپوزیشن ارکان قائد ایوان کو بولنے نہیں دیتے […]
By MH Kazmi on June 20, 2019 $, 157, 25, again, dollar, If, increased, is, paise, price, reduced, the, then, to, tomorrow اہم ترین, خبریں, کالم
تحریک انصاف کی حکومت نے جب سے اقتدار سنبھالا ، ڈالر کو سپیڈ لگ گئی۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 25 پیسے سستا ہو ا لیکن آج پھر ڈالر کو پر لگ گئے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوگیا، ایکسچینج کرنسی ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156.80 سے بڑھ کر 157 روپے کا ہوگیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 85
By MH Kazmi on June 20, 2019 assembly, great, Minister, National, offer, prime, Shahbaz, sharifs, to اہم ترین, خبریں
قومی اسمبلی کا بجٹ سیشن بار بار وقفے کے بعد شروع ہوچکا ہے،سپیکر اسد قیصر اجلاس کی صدارت کررہے ہیں،ارکان اسمبلی گرما گرم بحث کررہے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ پر تقریر کی تو حکومتی بنچز سے ہنگامہ انگیز باتیں ہوئی حکومتی بنچز سے جو باتیں کی گئی ان سے […]
By MH Kazmi on June 20, 2019 acid, daughter-in-law, do, earth, extremism, gave, in, islamabad, not, of, sages, shake, the, to, wake اہم ترین, خبریں
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد بارہ کہو کے علاقے میں سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو تیزاب پلا دیا۔ پانچ دن سے پمز ہسپتال میں زیر علاج خاتون مرسلین اختر دم توڑ گئی ۔ محمد سلیم اختر کے بھائی سید قیصر حسین کی مدعیت میں تھانہ بارہ کہو میں سسرالیوں کے خلاف درخواست دے دی گئی ۔مرسلین کےبھائی کا الزام ہے […]
By MH Kazmi on June 20, 2019 began, Chancellor's, German, suddenly, to, vanish اہم ترین, خبریں
جرمن چانسلر کو اچانک کیا ہوا کہ کانپنے لگیں، برلن میں ایک تقریب کے دوران اینجلا مرکل کیوں کانپتی رہیں۔ جرمن چانسلر اینجلامرکل کو کیا ہوا؟اتنا کیوں کانپ رہی ہیں، برلن میں ایک تقریب کے دوران ایسا کیا ہوا کہ جرمن چانسلر پر کپکپی طاری ہوگئی۔برلن میں یوکرائن کے صدر کے اعزاز میں تقریب جاری تھی،مہمان کو گارڈ آف آنر دیا جا رہا تھا […]
By MH Kazmi on June 20, 2019 Acidic, and, bloody, révolution, sauce اہم ترین, خبریں
آج علی الصبح دفتر کیلئے نکلتے ہی تپتے سورج کا سامنا کرنا پڑا، فارغ البال سر پر سورج کی تپش سے محسوس ہورہا تھا کہ پانچوں گھی میں تو نہ سہی لیکن سر کڑاہی میں ضرور ہے۔ دفتر پہنچتے ہی ہلاکو خانطبعیت کے دو چار کولیگز سے دعا سلام ہوئی۔ ہلاکو خان طبیعت اس لئے کہا کہ کیوں […]
By MH Kazmi on June 20, 2019 children, DEFICIENCY, in, nutrition, responsive اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم
بچوں کی اہمیت کون نہیں جانتا،انسان کی خوشیوں کاسبب،مستقبل کاسہارا،جینے کی وجہ،جن کی مسکراہٹ دیکھ کرغموں سے چوردل بھی خوشی سے باغ باغ ہوجاتے ہیں،جنہیں کامیاب انسان بنانے کیلئے انسان صبح سے شام تک کوشش اورمنصوبہ بندی کرتاہے، بچوں کی اہمیت خاص طورپروہ لوگ زیادہ جانتے ہیں جو اِن سے محروم ہیں۔۔بہت سے والدین اپنے بچوں کی تعلیم وتربیت اورصحت […]
By MH Kazmi on June 20, 2019 By, chief, Economy, frustrated, is, justice, news, of, the اہم ترین, خبریں
چیف جسٹس آف پاکستان نے بڑے خطرے سے آگاہ کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ جعلی شناختی کارڈ دہشت گردی اور منی لانڈرنگ میں استعمال ہوسکتے ہیں۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے جعلی شناختی کارڈ اجراء کے ملزمان علی محمد اور رضوان آفتاب کی بریت کیخلاف کیس کی سماعت کی اورعدالت نے بلوچستان ہائیکورٹ کا ملزمان […]
By MH Kazmi on June 20, 2019 After, an, and, clear, example, Hank, Hundreds, in, Kong, of, protest, protesters, set, the اہم ترین, خبریں
ہانگ کانگ میں ملزمان کی حوالگی سےمتعلق پیش کیے جانے والے بل کیخلاف لاکھوں افراد نے پارلیمنٹ جانے والے راستوں پر احتجاج کیا اور کئی روز تک وہیں قیام کیا۔ مظاہرے کے دوران اور اختتام پرشرکاءنےکئی اعلیٰ مثالیں بھی قائم کیں۔ ہانگ کانگ مظاہروں میں شرکاءکا پُرامن رویہ عالمی خبروں کی زینت بنا رہا۔ لاکھوں […]
By MH Kazmi on June 20, 2019 be, budget, enemy, people, support, the, who, will اہم ترین, خبریں
مریم نواز نےبجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے جو اس کی حمایت کرے گا وہ عوام دُشمن ہوگا، اُنہوں نے اعلان کیا کہ اب وہ خاموش نہیں رہیں گی اور اے پی سی کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل بنایا جائے گا ۔ خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق درخواست ضمانت مستر ہونے پر […]
By MH Kazmi on June 20, 2019 also, Boris, in, is, johnson, Minister, Next, prime, round, second, the, UK's اہم ترین, خبریں
برطانیہ کی یورپین یونین سے علیحدگی کے حامی بورس جانسن نے تھریسامے کے بعد ملک کے اگلے وزیر اعظم کے امیدوار کے لیے ہونے والی ووٹنگ کے دوسرے مرحلے میں 40 فیصد ووٹ حاصل کرکے اپنی برتری قائم رکھی ہے۔ بورس جانسن نے 313 میں سے 126 ووٹ حاصل کرکے تیسرے مرحلے کے لیے جگہ […]
By MH Kazmi on June 20, 2019 actors, Affairs, akhtar, broke, Indian, on, Shoaib, silence, the, with Sports, اہم ترین, خبریں, شوبز
سابق کرکٹر شعیب اخترثانیہ مرزا کی حمایت میں میدان میں آگئے، کہتے ہیں شوہرسے ملنا اس کے ساتھ کھانا کھانا کوئی جرم نہیں، شعیب اختر نے بھارتی اداکاراؤں سونالی بندرے اوردیا مرزا کیساتھ افئیر کی خبروں کوبھی من گھڑت قرار دیا۔ شعیب ملک اورپاکستانی ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کیساتھ شیشہ کیفے میں موجودگی پرثانیہ مرزا […]
By MH Kazmi on June 20, 2019 Fazlur, Maulana, of, power, preparing, Rahman, started, surroundings, the اہم ترین, خبریں
مولانا فضل الرحمن نے اسلام آباد کے گھیراؤ کی تیاری شروع کردی،جمیت علمائے اسلام نے وفاقی دارلحکومت کا لاک ڈاؤن کرنے کی حکمت عملی بنانے کیلئے کمیٹی بنادی، مولانا کہتے ہیں موجودہ حکومت کو وقت دینے کا فائدہ نہیں ۔ جمعیت علمائے اسلام ف کی مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے […]
By MH Kazmi on June 20, 2019 advised, go, imran, Khan, Minister, prime, school., to اہم ترین, خبریں
وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹرپررابندناتھ ٹیگورکاقول خلیل جبران کےنام سےشیئرکردیا،جس پرغیرملکی میڈیانےمذاق بناناشروع کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے رابندر ناتھ ٹیگورکاقول خلیل جبران کے نام سے منسوب کرکے ٹوئٹ کیا۔ غیرملکی میڈیا پراس بات کو لے کرمذاق بنایاجارہاہے۔ ایک غیر ملکی اخبار نے تو وزیراعظم کو اسکول جانے کا مشورہ دے دیا۔ کسی نےلکھاکہ عمران […]
By MH Kazmi on June 20, 2019 committed, Indian, more, soldiers, suicide اہم ترین, خبریں
مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی افواج کے 3 فوجیوں نے خودکشی کرلی، 12 برس میں ہزاروں بھارتی فوجی اپنی زندگیوں کا خاتمہ کرچکے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کی وادی چنارمیں قابض بھارتی افواج سے تعلق رکھنے والے تین فوجیوں نے خودکشی کرلی، دوفوجیوں نےخودکشی ڈیوٹی کےدوران کی جبکہ ایک نے بیوی کو گولی مارنے کے بعد خود […]
By MH Kazmi on June 20, 2019 A, Africa, After, beat, Competition, new, South, thrilling, zealand Sports, اہم ترین, خبریں
چوکر کا داغ نہ دھلا، جنوبی افریقہ ورلڈ کپ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہرہوگیا، نیوزی لینڈ نے اہم میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو شکست دی، جنوبی افریقہ 6میچوں میں سے صرف ایک میں کامیابی حاصل کرسکا۔چوکر کا داغ لیے میگا ایونٹ میں آنے والی جنوبی افریقہ اسی داغ کیساتھ […]
By MH Kazmi on June 20, 2019 Ahmadishefi, and, anonymous, are, Ashqaq, been, books, By, fans, For, has, Many, Najmat, readers, riddled, sitting, still, the, these, tips, wife, with, years اہم ترین, خبریں
ستارہ امتیاز اورنشان امتیاز حاصل کرنے والے مشتاق احمد یوسفی 4ستمبر 1923 کو ہندوستان کے شہر جے پور کے تعلیم یافتہ گھرانے میں پیدا ہوئے، مشتاق یوسفی کم لکھتےمگرمعیاری لکھتے تھے، ان کی تصانیف میں چراغ تلے، خاکم بدہن، زرگزشت، آب گم اور شام شعریاراں شامل ہیں۔ مشتاق احمد یوسفی نے ستارہ امتیاز، ہلال امتیاز […]