By MH Kazmi on June 18, 2019 continued, dollar, domestic, highest, History, increase, increased, Level, of, price, reached, rupee, the, to اہم ترین, خبریں
انٹر بینک میں ڈالر کی اڑان جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر 157 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا. دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی ٹریڈنگ 156 روپے 80 پیسےپرجاری ہے.گزشتہ ہفتے بھی انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا اور ڈالر انٹربینک میں 155.84 پر بند ہوا تھا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 25
By MH Kazmi on June 18, 2019 box, Chinese, family, mushtaq, of, opened, Pandora, Sharif, the اہم ترین, خبریں
حمزہ شہباز کا مبینہ فرنٹ مین مشتاق چینی وعدہ معاف گواہ بن گیا، نیب لاہورنے مشتاق چینی کو مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا. مشتاق چینی اور اس کے بیٹے یاسر مشتاق نے شوگر ملز کیس میں بطور وعدہ معاف گواہ بیان قلم بند کرا دیئے. ملزموں نے بیان بند کمرے میں قلمبند کرائے، جوڈیشل مجسٹریٹ عامر رضا بیٹو نے مشتاق چینی اور ان […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 100, baby, fever, from, hooks, hunting, lunch, Lychi اہم ترین, خبریں
لیچی کھاتے ہی بچے تیزی سے مرنے لگے،دیکھتے ہی دیکھتے تعداد 100تک پہنچ گئی،یہ افسوسناک واقعہ بھارتی ریاست بہار میں پیش آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار میں مبینہ طور پر لیچی کھانے سے بچے ذہنی بیماری کا شکار ہونے کے بعد موت کے منہ میں جارہے ہیں اور مقامی طور پر اس بیماری کو ‘ چمکی بخار ‘ کہا جارہا ہے۔ابتدا […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 another, claim, evident, False, Federal, ministers, of, proved اہم ترین, خبریں
پاکستان کو خو شخبری ملتے ملتے رہ گئی، ایشیائی ترقیاتی بینک قرضہ دینے کیلئے آمادہ تو ہوگیا لیکن ساتھ ہی کنٹری ہیڈ وضاحت کرکے حکومت کی امیدوں پرپانی پھیر دیا۔ پاکستان میں ایشیائی بینک کے کنٹری ہیڈ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کے ساتھ 3.4 ارب ڈالر قرض دینے کا معاملہ ابھی طے نہیں پایا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے یہ […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 A, activist, against, an, and, bilal, blogger, case, For, in, islamabad, Khan, killed, media, on, people, police, registered, searching, social, started, suspect, the, unknown, v, was اہم ترین, خبریں
اسلام آباد پولیس کے مطابق سوشل میڈیا ایکٹویسٹ بلال خان کو جی نائن فور میں نامعلوم افراد نے حملہ کرکے زخمی کردیا، حملے میں ان کا دوست اِختشام بھی زخمی ہوا ،ایس پی ملک نعیم کےمطابق بلال خان کو بہارہ کہو سے فون پر کسی نے جی نائن بلایا ، جی نائن فور پہنچنے پر بلال […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 A, Authorities, bail, case, former, jail, ministers, prime, report, submitted, the اہم ترین, خبریں
اسلام آباد ہائی کورٹ میں نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کے کیس میں سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل اور میڈیکل آفیسر نے جواب عدالت میں جمع کرا دیا۔ رپورٹ میں کہاگیا ہےکہ نوازشریف کی طبی حالت درست ہے، نواز شریف کو ای سی جی کرانے کا کہا لیکن انہوں نے انکار کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں نوازشریف کی طبی بنیادوں پر […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 and, chaudhary, face, Fadad, Haq, Naeem, of, parliament, stairs, the, to, ul اہم ترین, خبریں
معاون خصوصی نعیم الحق اور وفاقی فواد چوہدری پارلیمنٹ کی سیڑھیوں پر آمنے سامنے آگئے۔ میڈیا کے کیمرے دیکھ کر پی ٹی آئی کے دونوں رہنما میڈیا بھائی بھائی بن گئے۔ نعیم الحق نے فواد چوہدری کے بارے میں تعریفیں اور اپنا پڑوسی قرار دے دیا۔ صحافی کےسوال پر دونوں کے درمیان اختلافات کے سوال پر کہاکہ نعیم الحق نے کہاکہ ہم میں بالکل بھی […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 exchange, is, pakistan, still, stock, Upset اہم ترین, خبریں
پاکستان اسٹاک ایکس چینج آج بھی مندی کا شکار, ہنڈرڈ انڈیکس چار سو پوائنٹ گر گیا، کاروبار کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس چار سو چار پواینٹ کی کمی سے پینتیس ہزار ایک سو اڑسٹھ پر بند ہوا، کاروبار23فیصد کم ہوا، سرمایہ کاروں کے 78 ارب روپے ڈوب گئے۔ ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 2015, against, Announcement, cross, deal, has, in, Iran's, it, Next, nuclear, reservoir, said, that, the, uranium, week, will خبریں
یران کے جوہری توانائی کے ادارے کے ترجمان نے یہ اعلان پیر کو ایک پریس کانفرنس میں کیا جو سرکاری ٹی وی نے براہِ راست نشر کی۔ پریس کانفرنس کے دوران ترجمان نے تصدیق کی کہ ایران نے پہلے ہی کم سطح پر یورینیم کی افزودگی میں چار گنا اضافہ کردیا ہے جس کے بعد […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 forecast, more, rain, season اہم ترین, خبریں, موسم
ملک کےمختلف علاقوں میں بادل کھل کر برسے، لاہور میں بھی باران رحمت سے موسم سہانا ہوگیا،گرمی کی شدت میں کمی سے شہریوں کے چہرے کھلکھلا اُٹھائے،محکمہ موسمیات نے مزید بادل برسنے کی پیشگوئی کردی۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بادلوں نے ڈیرے ڈال لیے، پنجاب کے کئی شہروں میں تیز ہوا کے ساتھ ہونے […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 Bangladesh, beat, cricket, cup, in, indies, the, West, World ویڈیوز - Videos
بنگالی ٹائیگرز نے 322رنز کا ہدف 42ویں اوور میں 3وکٹوں پرپورا کردیا، شکیب الحسن نے 124رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، بنگلہ دیش نے پہاڑ جیسے ہدف کو بھی ریت کی دیوار ثابت کردیا۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے 8وکٹوں پر321رنز بنائے، ویسٹ انڈین بلے بازوں نے لمبے چھکوں کی بارش کی، ہوپ نے […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 movement, opposition, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
مولانا فضل الرحمان سے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف اور بلاول بھٹو نے الگ الگ ملاقاتیں کیں، شہبازشریف کہتے ہیں سلیکٹڈ وزیراعظم نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی، حکومت کو بجٹ واپس لینے پر مجبور کرینگے،بلاول بھٹو کا کہنا ہےہماری کوشش ہوگی عوام دشمن بجٹ پاس نہ ہو، مولانا فضل الرحمان بولےجعلی حکومت قوم کو قابل قبول […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 government, of, on, opposition, the اہم ترین, خبریں
حکومت مخالف تحریک کیلئے اپوزیشن میں رابطےتیز ہوگئے۔ مولانا فضل الرحمان سے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف اور بلاول بھٹو نے الگ الگ ملاقاتیں کیں، شہبازشریف کہتے ہیں سلیکٹڈ وزیراعظم نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی، حکومت کو بجٹ واپس لینے پر مجبور کرینگے،بلاول بھٹو کا کہنا ہےہماری کوشش ہوگی عوام دشمن بجٹ پاس نہ ہو، مولانا […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 Announcement, be, cup, failure, of, out, PCB'S, Sacon, team, who, will, World Sports, اہم ترین, خبریں
ورلڈکپ میں ناکامی پرٹیم سےکون آؤٹ ہوگا اور کون رہے گا؟فیصلہ میگاایونٹ کےبعد ہوگا،پاکستان کرکٹ بورڈ حکام نے کہا کہ سب کی پرفارمنس مانیٹرہورہی ہے،جلدبازی میں فیصلہ نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کپتان سرفراز احمد نے میڈیا کے سوالوں سے بچنے لگے،ٹیم کے ہمراہ لندن پہنچنے پرمیڈیا کے سوال پران کا کہنا تھا ٹیم میں اختلافات بارے منیجر […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 are, as, be, criminals, Debt, in, should, those, treated, who اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(24نیوز) تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نےکہاہےکہ ملک کوقرضوں میں دھکیلنے والوں سےمجرموں جیساسلوک ہوناچاہیے۔ عوام نےکرپٹ عناصرکیخلاف فیصلہ کن جنگ کامینڈیٹ دیا۔اجلاس میں بعض ارکان نےاپوزیشن کیخلاف جارحانہ پالیسی اپنانےکی مخالفت کی۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیراعظم نےتمام ارکان کوبجٹ اجلاس میں حاضری یقینی بنانےکی ہدایت کی۔ وزیر […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 America's, be, deeper, in, more, Peace, regions, the, threat, war, will اہم ترین, خبریں
تہران(24نیوز) امریکااورایران میں کشیدگی کم نہ ہوسکی،تہران نے طے شدہ حد سے زیادہ یورینیم رکھنے کا اعلان کردیا ہے، امریکا نے بھی مزید ایک ہزار فوجی مشرق وسطیٰ بھیجنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق امریکا اور ایران میں کشیدگی کی لہر مزید شدت اختیار کرگئی،ایران نے2015ء میں طے پانے والے جوہری معاہدےکےبرخلاف آئندہ ہفتےیورینیم […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 cheaper, dollar, was اہم ترین, خبریں
کراچی(24نیوز) ڈالر کی چڑھتی پروان کو بریک لگ گئی، مسلسل اضافے کے بعد آج ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کمی ہوئی ہے۔ مسلسل اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت میں آج ڈالر کی قیمت میں کچھ کمی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 25 پیسے سستا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 156روپے 75 پیسے ہوگئی جبکہ دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی مندی کا رجحان ہے۔ Post […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 additional, asked, court, For, from, PIA, recruitment, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد: جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ پی آئی اے میں عملہ پہلے ہی ضرورت سے کئی گنا زیادہ ہے۔ عدالت کے دوسرے بنچ کو حکم امتناع سے آگاہ کیوں نہیں کیا۔ جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے پی آئی اے نجکاری کیس میں قومی ایئر لائن کی متفرق […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 A, Bank, been, country, economic, governor, has, in, stabilization, state, substantial, the, there اہم ترین, خبریں
کراچی: (دنیا نیوز) گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ ملک کا معاشی مستقبل روشن ہے، پاکستان کی معاشی ٹیم ملک میں معاشی استحکام لا رہی ہے۔ کراچی میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کا کہنا تھا کہ ملک میں کافی حد تک معاشی استحکام آ چکا […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 A, be, billions, diameter, dollars, For, of, Pakistan's, preparations, rich, visit, will اہم ترین, خبریں
اسلام آباد: پاکستان کے لئے اب تک کی سب سے بڑی خبر، قطر پاکستان میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کے لئے تیار، امیر قطر تمیم بن حماد الثانی کے دورہ پاکستان کی تیاریاں مکمل ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق امیر قطر تمیم بن حماد الثانی اتوار کو پاکستان کا دورہ کریں […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 global, MODERNIZE, nuclear, race, to, weapons اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور: دنیا بھر کی جوہری طاقتوں نے اپنے ایٹمی اسلحے کو جدید تر بنانے پر سرمایہ کاری میں اضافہ کر دیا ہے۔ یہ بات سویڈش دارالحکومت سٹاک ہوم میں قائم امن پر تحقیق کے بین الاقوامی ادارے ‘سپری’ کی تازہ ترین رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔ اس سویڈش ادارے کا نام سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 blacklist, Indian, pakistan, to, trick اہم ترین, خبریں
اسلام آباد: ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے کی بھارتی چال ناکام بنا دی گئی، ملائیشیا، چین اور ترکی کی حمایت کے باعث اب ایف اے ٹی ایف پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل نہیں کر سکتا۔ تفصیلات کے مطابق دوست اسلامی ملک ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کی خصوصی مہربانی […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 Army, breakthrough, Indian, of, Pak, spokesman, the, TWEETED اہم ترین, خبریں
راولپنڈی: بھارتی وزیر داخلہ کی جانب سے ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی شکست کو سرجیکل اسٹرائیک قرار دینے پر پاک فوج کے ترجمان نے کرارا جواب دیا ہے۔ پاک بھارت ورلڈ کپ میچ کے بعد بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ٹوئٹ کر کے اپنی ٹیم کو مبارکباد دی اور اسے پاکستان پر اسٹرائیک […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 come, decision, house, is, ministers, of, parliament, prime, the, to اہم ترین, خبریں
اسلام آباد: حکومت نے اپوزیشن کی ممکنہ احتجاجی تحریک سے نمٹنے کا پلان بنالیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اپوزیشن کا ہر جگہ بھرپور تیاری سے جواب دے گی، وزیراعظم نے پارلیمانی سیاست میں بھی فرنٹ فٹ پر کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے بجٹ پر بحث کے دوران روزانہ پارلیمنٹ ہاؤس میں آنے کا […]