counter easy hit

یا اللہ رحم :عید کے چوتھے روز پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے ۔۔۔ ہر طرف خوف و ہراس پھیل گیا

یا اللہ رحم :عید کے چوتھے روز پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے ۔۔۔ ہر طرف خوف و ہراس پھیل گیا

  کوئٹہ(ویب ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شہری خوف وہراس کا شکار ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پرزلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی زلزلے […]

یہ تو کمال ہوگیا ۔۔۔ سری لنکا کے ساتھ میچ منسوخ ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم پوائنٹ ٹیبل پر کہاں جا پہنچی ؟

یہ تو کمال ہوگیا ۔۔۔ سری لنکا کے ساتھ میچ منسوخ ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم پوائنٹ ٹیبل پر کہاں جا پہنچی ؟

لندن (ویب ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 میں گزشتہ روز بارش کے باعث پاکستان اور سری لنکا کا میچ میں نہ ہونے کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔قومی ٹیم ایک پوائنٹ ملنے کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ 4 میں شامل ہوگئی ہے۔ پوائنٹس ٹیبل پر سری […]

اہم ترین پاکستانی شخصیت انتقال کر گئی

اہم ترین پاکستانی شخصیت انتقال کر گئی

لاہور(نیوز ڈیسک ) نامور ادیب، ڈرامہ نگار و اداکار ڈاکٹر انور سجاد علالت کے باعث 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ڈاکٹر انور سجاد کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ انور سجاد پچھلے کچھ دنوں سے علیل تھے اور انہوں نے کھانا پینا بھی چھوڑ دیا تھا۔انورسجاد علالت کے دوران لاہور رائیونڈ روڈ پر واقع […]

آب ِ حیات کی حقیقت کیا؟ پڑھیے حضرت خضر علیہ السلام کی زندگی کا ایک دلچسپ واقعہ

آب ِ حیات کی حقیقت کیا؟ پڑھیے حضرت خضر علیہ السلام کی زندگی کا ایک دلچسپ واقعہ

لاہور (ویب ڈیسک) حضرت خضر علیہ السلام کی کنیت ابو العباس اور نام ”بلیا” اور ان کے والد کا نام ”ملکان” ہے۔ ”بلیا” سریانی زبان کا لفظ ہے۔ عربی زبان میں اس کا ترجمہ ”احمد” ہے۔ ”خضر” ان کا لقب ہے اور اس لفظ کو تین طرح سے پڑھ سکتے ہیں۔ خَضِر، خَضْر، خِضْر۔”خضر” کے […]

پاکستان کو کبھی فتح نہیں کیا جا سکتا کیونکہ ۔۔۔

پاکستان کو کبھی فتح نہیں کیا جا سکتا کیونکہ ۔۔۔

  اسلام آباد (خصوصی رپورٹ ) سوشل میڈیاپرایک ویڈیووائرل ہورہی ہے جس میں ایک اسرائیلی لڑکی پاکستان کے بارے میں چندحقائق بتارہی ہے کہ جس کی وجہ سے اسےفتح نہیں کیاجاسکتاویڈیومیں لڑکی تفصیلات بتاتے ہوئے کہتی ہےکہ بہت سے ممالک پردوسروں نے حملہ کرکے انہیں تباہ وبربادکردیااوران پرقبضہ کرلیالیکن چندایسے ممالک ہیں جن کواتنی آسانی […]

اہم ترین شہر میں دھماکہ ۔۔۔ پاک فوج کے 3 افسران سمیت 4 جوان شہید

اہم ترین شہر میں دھماکہ ۔۔۔ پاک فوج کے 3 افسران سمیت 4 جوان شہید

  وزیرستان (ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے خاڑ کمر میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کے تین افسران سمیت 4 جوان شہید اور 4 زخمی ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہید ہونے والوں میں لیفٹینٹ کرنل راشد […]

وزیر اعظم عمران خان نے شدید رد عمل دے دیا

وزیر اعظم عمران خان نے شدید رد عمل دے دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے شمالی وزیرستان میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی سخت مذمت کی ہے جس میں پاک فوج کے تین افسران اور ایک جوان نے جام شہادت نوش کیا۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے نے شہدا کے اہل خانہ کے ساتھ دلی ہمدردی […]

عید کی خوشیاں سوگ میں بدل گئیں ۔۔

عید کی خوشیاں سوگ میں بدل گئیں ۔۔

بھکر(ویب ڈیسک) صوبہ پنجاب کے شہر بھکر میں مسافر بس اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔بھکر میں ایم ایم روڈ پر فاضل اڈا کے قریب بس اور ٹریک میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 18 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق […]

وہ وقت جب پاکستان کے ایٹمی پلانٹ کی جاسوسی کرنے والے غیر ملکی سفیر کی پاک فوج نے پٹائی کردی!

وہ وقت جب پاکستان کے ایٹمی پلانٹ کی جاسوسی کرنے والے غیر ملکی سفیر کی پاک فوج نے پٹائی کردی!

پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے ہر کوئی واقف ہے۔ 22اگست 2016کونجی روزنامہ میں شائع ہونے والے ان کے کالم’’سحر ہونے تک‘‘میں جنرل محمد ضیا الحق اور ایٹمی پروگرام کے نام سے اپنی یادداشتوں میں کہتے ہیں کہ جنرل ضیا الحق نے اختیار سنبھالنے کے تین ماہ بعد سے ہی ایٹمی […]

وہ وقت جب پاکستان کے معروف صوفی بزرگ اشفاق احمد کو دھکے دے کر قذافی سٹیڈیم سے نکال دیا گیا، آخر وجہ کیا بنی؟ جانیے

وہ وقت جب پاکستان کے معروف صوفی بزرگ اشفاق احمد کو دھکے دے کر قذافی سٹیڈیم سے نکال دیا گیا، آخر وجہ کیا بنی؟ جانیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک بار لاہور میں قذافی سٹیڈیم میں ایک بھارتی گلوکار نے کنسرٹ کیا۔رقص و موسیقی کی محفل میں پاکستان کے نامور شخصیات کو مدعو کیا گیا۔ مہمانوں کی تواضع ہر قسم کے مشروبات سے کی گئی جبکہ پاکستانی فلمی اداکاراوُں نے رقص کر کے بھارتی گلوکار کا ساتھ دیا اور دیکھنے […]

وہ وقت جب ایک خوبر و لڑکی سپر مارکیٹ میں اپنے جسم کی نمائش کر رہی تھی اور ملک الموت آپہنچا۔۔۔ سبق آموز واقعہ

وہ وقت جب ایک خوبر و لڑکی سپر مارکیٹ میں اپنے جسم کی نمائش کر رہی تھی اور ملک الموت آپہنچا۔۔۔ سبق آموز واقعہ

ایک نوجوان لڑکی ایک سپر مارکیٹ میں اپنے جسم کی نمائش کرتے ہوئے فتنہ انگیز انداز میں جارہی تھی۔ اس کے انداز میں ایسی خود نمائی اور خود ستائی تھی جیسے دنیا اسی کیوجہ سے پیدا کی گئی ہو… وہاں سے ایک نیک اور صالح نوجوان گزر رہا تھا اس نے ازراہ ہمدردی کہا:” میری […]

پاکستانی مقبول ڈرامے جو اب سعودی عرب میں عربی زبان میں نشر کیے جائیں گے

پاکستانی مقبول ڈرامے جو اب سعودی عرب میں عربی زبان میں نشر کیے جائیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کے مقبول ڈرامے رواں برس جون سے سعودی عرب میں عربی زبان میں نشر کیے جائیں گے۔عرب نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے عالمی تعلقات کی ڈائریکٹر شازیہ سکندر نے کہا کہ پاکستان کے دو مقبول ڈرامہ سیریلز’ دھوپ کنارے‘ اور ’تنہائیاں‘ کا انتخاب کیا […]

موٹاپے کی وجہ بننے والی خوراک سامنے آگئی

موٹاپے کی وجہ بننے والی خوراک سامنے آگئی

لاہور (ویب ڈیسک ) دنیا بھر میں موٹاپا وبا کی طرح پھیل رہا ہے اور اب طبی ماہرین نے اس کی وجہ ڈھونڈ لی ہے۔ سائنسدانوں نے آخرکار ثابت کردیا ہے کہ الٹرا پراسیس جنک فوڈ جسمانی وزن میں تیزی سے اضافہ کرتا ہے بلکہ مختلف امراض کا باعث بنتا ہے۔ یہ بات تو کافی […]

گیمزآف تھرونزکے اداکار کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ حیرت کے جھٹکے کیلئے تیار ہوجائیں

گیمزآف تھرونزکے اداکار کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ حیرت کے جھٹکے کیلئے تیار ہوجائیں

نیویارک (ویب ڈیسک) پاکستان میں ٹیلیویژن ڈرامے بہت زیادہ مقبول ہیں اور متعدد اداکار اس کے نتیجے میں شہرت کی سیڑھیاں چڑھ چکے ہیں مگر جب بات ہو دنیا بھر میں مقبول ڈرامے ” گیمز آف تھرونز“ کی، تو اس میں کام کرنے والے ہر قسط کا اتنا معاوضہ لیتے ہیں جتنا پاکستان میں سوچا […]

عید الفطر پر ریلیز ہونے والی ٹیلی فلمز کون کونسی ہیں ؟

عید الفطر پر ریلیز ہونے والی ٹیلی فلمز کون کونسی ہیں ؟

لاہور (ویب ڈیسک) عید الفطر کے موقع پر نئی فلموں کے ساتھ ساتھ کچھ نئی ٹیلی فلمز بھی ریلیز ہونے جارہی ہیں۔عید کی آمد آمد ہے اس بڑے تہوار کے موقع پر جہاں بہت سے لوگ ایک دوسرے کے گھر جا کر عید کا مزہ دوبالا کرتے ہیں وہیں بہت سے لوگ عید کو یادگار […]

پاکستان کے کچھ ایسے ٹی وی ڈرامے جنہوں نے کامیابی کے نئے سنگ میل طے کیے

پاکستان کے کچھ ایسے ٹی وی ڈرامے جنہوں نے کامیابی کے نئے سنگ میل طے کیے

لاہور (ویب ڈیسک) جاگیرداری نظام کے معاشرے پر مرتب ہونے والے اثرات کو بیان کرتے اس ڈرامے وارث کے مصنف معروف شاعر امجد اسلام امجد تھے۔ جس وقت یہ ڈراما نشر ہوتا تھا تو ملک بھر میں ہُو کا عالم ہوجاتا تھا۔ جاگیردارانہ نظام کے نشیب و فراز، دو جاگیرداروں کے مابین دشمنی اور بااثر […]

بھارتی انتخابات جیتنےاور ہارنے والے فنکار

بھارتی انتخابات جیتنےاور ہارنے والے فنکار

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارت میں 17 ویں لوک سبھا یعنی ایوان زیریں کی تشکیل آئندہ چند روز میں ہوگی اور اب تک کے نتائج کے مطابق ایک بار پھر بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی)حکومت بنانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کا آغاز گزشتہ ماہ 11 اپریل کو ہوا […]

عائشہ عمر نے اپنی فٹنیس کا راز بتادیا

عائشہ عمر نے اپنی فٹنیس کا راز بتادیا

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر اپنی فٹنیس اور جسمانی خدوخال کی وجہ سے انڈسٹری میں خاص شہرت رکھتی ہیں اور اب پہلی بار اداکارہ نے اپنی فٹنیس سے متعلق رازوں سے پردہ اٹھایا ہے۔عائشہ عمر نے حال ہی میں لاؤنچ کیے گئے اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر ایک مختصر ویڈیو جاری کی، […]

ایک فلم کی کامیابی کے بعد ہی مایہ علی نے اپنا معاوضہ کتنا کر لیا ؟

ایک فلم کی کامیابی کے بعد ہی مایہ علی نے اپنا معاوضہ کتنا کر لیا ؟

لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ و ماڈل مایا علی نے فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘ کی کامیابی کے بعد اپنے معاوضے میں اضافہ کر دیا۔ مایا نے مذکورہ فلم میں‌ اداکار علی ظفر کے مدمقابل مرکزی کردار ادا کیا تھا.میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ مایا علی نے حال ہی میں ایک نجی کمپنی کے کمرشل شوٹ  کیلئے 10 […]

جب ہندوستان جاپان کے قبضے میں آتے آتے رہ گیا، پڑھیے ایک تاریخی رپورٹ

جب ہندوستان جاپان کے قبضے میں آتے آتے رہ گیا، پڑھیے ایک تاریخی رپورٹ

کوہیما انڈیا (ویب ڈیسک) کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ کا پہاڑی شہر اور ریاست کا دارالحکومت ہے جو ایک پہاڑی پشتے پر واقع ہے۔ یہ شمال مشرقی ہندوستان کے دوردراز پہاڑی اور بنجر خطے میں 5,000 فیٹ کی بلندی پر بڑی شان سے کھڑا ہے۔ اور آج کے جغرافیے میں یہ ریاست ناگا لینڈ میں […]

سارہ علی خان نے جسمانی وزن میں کمی کا راز بتادیا

سارہ علی خان نے جسمانی وزن میں کمی کا راز بتادیا

ممبئی (ویب ڈیسک) بولی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے جسمانی وزن میں ڈرامائی کمی لانے اور فٹ رہنے کا راز اپنی قوت ارادی کو قرار دیا ہے۔جریدے ووگ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں سارہ علی خان نے بتایا کہ ایک وقت تھا جب ان کا وزن 96 کلو گرام تک پہنچ گیا تھا، […]

شاہی خاندان کا نومولود کس پر گیا؟ فیصلہ ایک ماہ بعد

شاہی خاندان کا نومولود کس پر گیا؟ فیصلہ ایک ماہ بعد

لندن(ویب ڈیسک) شاہی جوڑے پرنس ہیری اور میگھن مارکل نے دیگر اہم شخصیات کے برعکس چند روز بعد ہی اپنے نومولود بیٹے کی جھلک میڈیا کو دکھا دی ہے۔شاہی جوڑے نے محل میں ایک مختصر کانفرنس کی ہے جس میں پرنس ہیری نے اپنے بیٹے کو گود میں اٹھا رکھا تھا۔ میگھن مارکل نے کہا […]

انسانی پسلیوں کے بارے میں چند دلچسپ حقائق جو شاید ہی کوئی جانتا ہو

انسانی پسلیوں کے بارے میں چند دلچسپ حقائق جو شاید ہی کوئی جانتا ہو

پسلیاں ایک پنجرے کی طرح آپ کے دھڑ کو سینے کی ہڈی سے منسلک کرکے پھیپھڑوں، دل، تلی اور جگر کے بیشتر حصے کو تحفظ فراہم کرنے کے ساتھ سینے کے گڑھے کی ساخت میں مدد فراہم کرتی ہیں، جو کہ سانس لینے میں معاونت کرتا ہے۔پسلیاں ایک طرف تو تحفظ فراہم کرتی ہیں، دوسری […]

ورلڈکپ 1992 تا 2019: قومی ٹیم کی کِٹ کے مختلف انداز، کس ورلڈ کپ کے کیا حالات رہے ؟

ورلڈکپ 1992 تا 2019: قومی ٹیم کی کِٹ کے مختلف انداز، کس ورلڈ کپ کے کیا حالات رہے ؟

لاہور (ویب ڈیسک) کرکٹ کے عالمی میلے سے قبل جہاں ٹیمیں اپنی کارکردگی بہترکرنے کے لیے کوششیں کر رہی ہوتی ہیں وہیں شائیقین کو اپنی پسندیدہ ٹیم کی مخصوص کٹ دیکھنے کی بھی بے چینی ہوتی ہے اور ٹیم انتظامیہ بھی اس سلسلے میں کافی محنت کرتی ہیں۔قومی ٹیم 1992 سے موجودہ ورلڈکپ تک کس […]