پی سی بی نے سرفراز احمد کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا
لاہور (نیوز ڈیسک ) پی سی بی نے سرفراز احمد کی کپتانی کے مستقبل کے حوالے سے فیصلہ کر لیا، پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایم ڈی وسیم خان آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے بعد قومی ٹیم کے کپتان سے متعلق کوئی فیصلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے […]