By MH Kazmi on July 10, 2019 ago, Bangladesh, By, decades, hafiz, Khan, several, Special, visited, who, written اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) مشہور صحافی، دانشور اور پنجاب یونیورسٹی ، لاہورکے پروفیسر، وارث میر مرحوم کو یاد کرتے ہوئے میں اپنے قارئین کو پاکستان کی سیاسی تاریخ کے ہنگامہ خیز دور، 1971 ء میں لیے چلتا ہوں۔ جب میں پنجاب یونیورسٹی اسٹوڈنٹ یونین کا صد ر تھا تو وارث میر اسٹوڈنٹ آفیئرز کے ایڈوائزر تھے۔ […]
By MH Kazmi on July 10, 2019 A, accident, chief, Died, in, Motorway, News:, officer, on, police, Punjab, Sadly, traffic اہم ترین, خبریں
سرگودہا (ویب ڈیسک) سرگودھا کے قریب ٹریفک کے حادثے میں ایس ایس پی ڈرائیور سمیت جاں بحق ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایس پی ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ کامران یوسف ملک اپنی سرکاری گاڑی پر لاہور سے اسلام آباد جا رہے تھے کہ موٹر وے تھانہ لکسیاں کی حدود میں سیمنٹ سے لوڈ ٹریلر […]
By MH Kazmi on July 10, 2019 A, another, came, case, entry, from, in, lady's, story, the اہم ترین, خبریں
کراچی (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی سے تعلق رکھنے والے اینکر پرسن مرید عباس کو قتل کرنے والے ملزم کو اس کے گھر سے زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ساﺅتھ شیراز نذیر نے میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا ہے کہ اینکر پرسن مرید عباس کو قتل کرنے والے ملزم […]
By MH Kazmi on July 10, 2019 A, finally, full, got, in, it, morning, National, news, the, treasury, was, wonderful اہم ترین, خبریں
کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان کوآئی ایم ایف کی جانب سے 99 کروڑ ڈالرکی پہلی قسط موصول ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے گزشتہ ہفتے 6 ارب ڈالرقرض کی منظوری دی تھی جس کی 99کروڑ ڈالر کی پہلی قسط پاکستان کو موصول ہو گئی، آئی ایم ایف کی قسط سے زرمبادلہ کے ذخائرمیں اضافہ ہوگا […]
By MH Kazmi on July 10, 2019 11, After, first, government, Heart, imran, months, of, passing, people, the, their, told اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) گیلپ پاکستان کی جانب سے کرائے جانے والے حالیہ سروے میں اگرچہ اکثر پاکستانیوں نے حکومت کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے لیکن پھر بھی اکثر لوگ تحریک انصاف کو ہی ووٹ دینا چاہتے ہیں۔ گیلپ کی جانب سے جون کے مہینے میں کرائے جانے والے سروے میں […]
By MH Kazmi on July 10, 2019 A, Asad, he, his, If, imran, Khan, made, position, proposition, second, Umar, was اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیر خزانہ اسد عمر کو قومی ترقیاتی کونسل کا رکن مقرر کر دیا ہے ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اسد عمر کو قومی ترقیاتی کونسل کا رکن مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ، یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ وزیراعظم نے […]
By MH Kazmi on July 10, 2019 get, hot, in, India, is, it, match, new, team, today's, vs, which, zealand Sports, اہم ترین, خبریں
مانچسٹر(ویب ڈیسک) ورلڈ کپ 2019 کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان میچ پہلے دن بارش کی وجہ سے روک دیا گیا تھا جسے آج مکمل کیا جائے گا، بارش سے قبل نیوزی لینڈ نے 47ویں اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 211 رنز بنا لیے تھے جبکہ راس ٹیلر […]
By MH Kazmi on July 10, 2019 invent, largest, scientists, the اہم ترین, خبریں, کالم
ایڈز وہ موذی مرض ہے جس کا تاحال علاج دریافت نہیں ہو سکا،تاہم اب سائنسدانوں نے ایک ایسی ویکسین ایجاد کر لی ہے جو کھالینے سے آدمی ایڈز کے مرض میں مبتلا ہی نہیں ہو گا۔ ویب سائٹ advocate.com کی رپورٹ کے مطابق یہ حیران کن ویکسین امریکی ادارے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف الرجیز اینڈ انفیکشس […]
By MH Kazmi on July 10, 2019 A, dangers, King, of, Sick, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
ایک دفعہ ایک ملک کا بادشاہ بیمار ہو گیا، جب بادشاہ نے دیکھا کے اس کے بچنے کی کوئی امید نہیں تو اس نے اپنے ملک کی رعایا میں اعلان کروا دیا کہ وہ اپنی بادشاہت اس کے نام کر دے گا جو اس کے مرنے کے بعد اس کی جگہ ایک رات قبر میں […]
By MH Kazmi on July 10, 2019 A, classical, convert, does, emotion, envy, from, Love, mean, medicine, presentation, Read, the, to, what, wonderful اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
حضرت حکیم الامت رحمہ اللہ علیہ کو ایک شخص نے لکھا کہ مجھے حسد کی بیماری ہے، اپنے بھائی پر میرا دل جلتا ہے کہ اس کی ترقی کیوں ہورہی ہے اور میری کیوں نہیں ہورہی؟؟؟لہذا دل جل رہا ہے، ہر وقت پریشان ہے حضرت نے اسے حسد کا جو علاج لکھا وہ یہ ہے”1۔۔۔۔جس […]
By MH Kazmi on July 10, 2019 incredible, Jean, Marie's, Most, of, popular, revelations, sex, the, worker اہم ترین, خبریں, کالم
ویب سائٹ کی مقبول ترین جنسی کارکن جین میری کہتی ہیں کہ وہ شادی شدہ مردوں کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کا کئی سالہ تجربہ رکھتی ہیں اور بہت اچھی طرح جانتی ہیں کہ بے وفائی کرنے والے مردوں کا رویہ کیسا ہوتا ہے۔ اسی تجربے کی بناءپر وہ خواتین کو مشورہ دیتے ہوئے کہتی […]
By MH Kazmi on July 10, 2019 A, Baghdadi's, based, childhood, ethics, event, Jinnah, lesson, of, on, the اہم ترین, خبریں
جُنید بغدادی کہتے تھے کہ میں نے اِخلاص ایک حجام سے سِیکھا۔ایک میرے اُستاد نے کہا کہ تُمہارے بال بہت بڑھ گئے ہیں اب کٹوا کے آنا۔پیسے کوئی تھے نہیں پاس میں، حجام کی دُکان کے سامنے پہنچے تو وہ گاہک کے بال کاٹ رھا تھا۔اُنہوں نے عرض کی چاچا اللہ کے نام پہ بال […]
By MH Kazmi on July 10, 2019 are, feminine?, mindful, or, you اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ چند آسان طریقوں سے آپ معلوم کر سکتے ہیں کہ آپ کا دماغ مردانہ ہے یا زنانہ۔ایک لمحے کے لیے سکون سے بیٹھ جائیے اور اپنے دونوں ہاتھوں کی انگلیوں کو ایک دوسرے میں ڈال کر مضبوطی سے پکڑئیے۔ اب معائنہ کیجئے کہ آپ کا کون سا انگوٹھا اوپر ہے؟ […]
By MH Kazmi on July 10, 2019 an, event, incredible, of, Read, sheikhupura اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
میری ماں کی قبر میں بیس لاکھ روپے موجود ہیں لہٰذا قبر کشائی کرکے رقم نکالنے کی اجازت دی جائے، یہ بات سرگودھا روڈ کی آبادی گاؤں کالوکے ڈیرہ محمد خان کے معمر رہائشی عبدالرشید نے ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کو گزشتہ روز دی گئی درخواست میں موقف اختیار کرتے ہوئے کہی، انہوں نے درخواست میں […]
By MH Kazmi on July 10, 2019 History, Islamic, of اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
ایک مرتبہ خلیفہ ھارون الرشید قرآن کی تلاوت کر رھے تھے، جب اس آیت پر پہنچے جس میں فرعون کے بارے میں بتاتے ھے کہ وہ فخر کرتا ملک مصر اور نیل کے درختوں پر اور نیل پر۔تو ھارون الرشید پڑھتے پڑھتے رک گیے اور کچھ دیر بعد حکم دیا۔ ” تمام بغداد میں گشت […]
By MH Kazmi on July 10, 2019 A, Astonie, dream, her, puppies, Read, with اہم ترین, خبریں, کالم
مغربی معاشرے میں عام لوگ تو عام لوگ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور ایسے افراد جن کا کام معاشرے کی اصلاح کا ہے وہ بھی ایسے گھنائونے کام کر ڈالتے ہیں کہ انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔کولمبیا کی استانی کو ہائی سکول کے نوجوان طالبعلموں کے ساتھ زبردستی جسمانی تعلقات قائم کرنے کے جرم میں […]
By MH Kazmi on July 10, 2019 be, By, citizen, Formula, knowing, the, this, troubled, will اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان بھر میں ڈیم فنڈ کیلئے رقوم جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے لیکن ابھی بھی ہم مقررہ اہداف سے بہت دور ہیں۔ ایسے میں ایک شخص نے ڈیم 2 روپے 40 پیسے میں بنانے کا فارمولا بتا دیا۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص کا […]
By MH Kazmi on July 10, 2019 A, based, disease, Heart, incredible, of, on, Read, rendering, stroke اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
ایک تھکا ماندہ سیلز مین رات گئے ایک ہوٹل میں پہنچا۔استقبالیہ کلرک نے اسے بتایا کہ کوئی کمرہ خالی نہیں ہے۔’’دیکھو دوست!میں بہت تھکا ہوا ہوں، مجھ میں کہیں اور جانے کی ہمت نہیں ہے،اگر تم ایک الماری میں بھی سونے کی جگہ دے دو تو میں تمہارا بے حد مشکور ہوں گا۔‘‘سیلز مین نے […]
By MH Kazmi on July 10, 2019 akhtar, be, Bindra, but, did, do, his, honest, in, know, on, refusal, shame, Shoaib, Sonali, that, to, used, what, with, you Sports, اہم ترین, خبریں, شوبز
برصغیر میں اداکارائوں اور کھلاڑیوں کے معاشقے اور شادیاں چند ایک واقعات تک محدو د نہیں۔ گزشتہ کئی دہائیوں سے ایسا ہوتا آیا ہے۔انوشکا اور ویرات کوہلی کی شاد ی اور خیرابھی حال ہی کا واقعہ ہے لیکن ماضی میں بھی نہ صرف کئی لو سٹوریز کا چرچا رہا ہے بلکہ شادیاں بھی پروان چڑھی […]
By MH Kazmi on July 10, 2019 city, Habib, in, incident, Madina, nose, Read, the اہم ترین, خبریں, کالم
ایک عورت رات کے سناٹے میں شراب پینے اور ایک خوبصورت نوجوان سے آرزوئے ملاقات کا اظہار کر رہی تھی۔ اس کی یہ آرزو یا تو برحق تھی یا وہ عورت حقیقت سے قطع نظر محض دل بہلانے کے لئے یہ عاشقانہ اشعار گنگنا رہی تھی۔ بہرحال ظواہر کے اعتبار سے یہ اشعار قابل گرفت […]
By MH Kazmi on July 10, 2019 A, afghan, all, conference, gave, government, great, patronage, taliban, the, to اہم ترین, خبریں
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان اور افغانستان کے نمائندوں کے درمیان منعقد کی گئی 2 روزہ آل افغان کانفرنس میں قیام امن اور 18 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے منصوبے پر اتفاق ہوگیا۔امریکی خبر رساں ادارے ’اے پی‘ کی رپورٹ کے مطابق امریکی نمائندہ برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے […]
By MH Kazmi on July 10, 2019 'Jupiterri, about, Bomra', bowler, Indian, news, relations, with اہم ترین, خبریں
ممبئی (نیوز ڈیسک ) آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پر موجود باﺅلر جسپریت بمرا اور جنوبی ہندوستان کی فلم انڈسٹری کی اداکارہ انوپما پرمیشورن کے معاشقے کی خبریں کافی عرصے سے میڈیا میں گرم ہیں لیکن اب اداکارہ نے اس حوالے سے کھل کر بات کی ہے۔ بھارت کے کرکٹرز اور […]
By MH Kazmi on July 10, 2019 ..., accountability, arshad, By, controversial, court, Himself, Judge, Malik, meeting, person, stressed, the اہم ترین, خبریں
لاہور(نیوز ڈیسک ) سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ جج ارشد ملک نے متنازع شخص سے ملاقات کرکے اپنے اوپرداغ لگا لیا، وفاقی حکومت کو چاہیے کہ جج ارشد ملک کی خدمات پنجاب عدلیہ کو واپس کرے اوران کے خلاف انضباطی کاروائی کی جائے۔ انہوں نے اپنے ایک انٹرویو […]
By MH Kazmi on July 10, 2019 far, protest, so, unique ویڈیوز - Videos
ملتان (ویب ڈیسک)عوامی راج پارٹی کے سربراہ اورسابق رکن اسمبلی جمشید دستی نے حکومت اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے کا انوکھا طریقہ نکا ل لیا،جمشید دستی نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ساتھیوں سمیت اپنا سر منڈوالیا۔انہوں نے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انکا کہنا تھاکہ وزیراعظم عمران خان نے غریب […]