چند روز قبل ایک نامور خاتون نے صف اول کے صحافی کو فون کرکے کیا کہا تھا اور پھر کیا واقعہ پیش آیا تھا ؟ آپ بھی جانیے
لاہور (ویب ڈیسک) مریم نواز کی گزشتہ پریس کانفرنس کی طرح‘ اس بار بھی ”پُراسراریت‘‘ کا عنصر موجود تھا۔ ہفتے کی سہ پہر تین بج کر 22منٹ پرمریم اورنگ زیب صاحبہ کی کال تھی‘ وہی سوال‘ کیا آپ لاہور میں ہیں؟ … تو ابھی180H کے لیے روانہ ہوجائیں۔ چار بجے ایک اور دھماکہ خیز پریس […]