counter easy hit

پاکستان کے معروف خدمت خلق کے ادارے المدثر ٹرسٹ کے زیر اہتمام معذور اورغریب سپیشل بچوں کیلئے پیرس میں فنڈ ریزنگ مہم کا آغاز

پاکستان کے معروف خدمت خلق کے ادارے المدثر ٹرسٹ کے زیر اہتمام معذور اورغریب سپیشل بچوں کیلئے پیرس میں فنڈ ریزنگ مہم کا آغاز

پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان کے معروف خدمت خلق کے ادارے المدثر ٹرسٹ کے زیر اہتمام معذور اورغریب سپیشل بچوں کیلئے پیرس میں فنڈ ریزنگ مہم کا آغاز ہوچکا ہے۔ اس سلسلے میں بروز اتوار 21 جولائی کو شام 07 بجے پیرس کے معروف ذائقہ ریسٹورنٹ میں بہترین فیملی فیڈ ریزنگ ایونٹ کا اہتمام […]

تحریک انصاف اورپاک فوج کو فتح مبارک، انڈیا عالمی سطح پر دہشتگردی کا ایکسپورٹر ثابت ہوگیا، چوہدری محمد احسان گورسی

تحریک انصاف اورپاک فوج کو فتح مبارک، انڈیا عالمی سطح پر دہشتگردی کا ایکسپورٹر ثابت ہوگیا، چوہدری محمد احسان گورسی

تحریک انصاف اورپاک فوج کو فتح مبارک، انڈیا عالمی سطح پر دہشتگردی کا ایکسپورٹر ثابت ہوگیا، چوہدری محمد احسان گورسی پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے نوجوان متحرک راہنما چوہدری محمد احسان گورسی نے عالمی عدالت میں کلبھوشن یادو کی سزا پرفیصلے کو خوش آئند اور پاک فوج اور حکومت کی […]

قوم کو مبارک، اصل ورلڈ کپ جیت لیا، انڈیا دہشتگرد ثابت ، کلبھوشن اورپاک دشمن نواز شریف اب جیل میں ہی سڑیں گے، ملک انصر خان

قوم کو مبارک، اصل ورلڈ کپ جیت لیا، انڈیا دہشتگرد ثابت ، کلبھوشن اورپاک دشمن نواز شریف اب جیل میں ہی سڑیں گے، ملک انصر خان

قوم کو مبارک، اصل ورلڈ کپ جیت لیا، انڈیا دہشتگرد ثابت ، کلبھوشن اورپاک دشمن نواز شریف اب جیل میں ہی سڑیں گے، ملک انصر خان پیرس؍اسلام آباد (ایس ایم حسنین ) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما ملک انصر خان نے کلبھوشن یادو کی عالمی عدالت سے سزا برقرار رکھنے کے فیصلے کا […]

لڑکیاں کبھی مطمئن نہیں ہوتیں۔

لڑکیاں کبھی مطمئن نہیں ہوتیں۔

پیپر والے دن بھی موٹر سائیکل کے پیچھے بیٹھ کر کتاب میں جھانک رہی ہوتی ہیں۔ کہ کوئی سوال رہ تو نہیں گیا۔ کمرہ جماعت میں آدھا گھنٹا پہلے پہنچتی ہیں اور یوں منہ ہی منہ میں بیٹھ کر سوالات دوہراتی رہتی ہیں گویا کوئی جن قابو کرنے کیلئے چلہ کاٹ کر رہی ہوں۔ شکی […]

بریکنگ نیوز: عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن کے کیس کی سماعت آج ۔۔۔۔

بریکنگ نیوز: عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن کے کیس کی سماعت آج ۔۔۔۔

دی ہیگ(ویب ڈیسک)بلوچستان سے گرفتار ہونیوالے بھارتی جاسوس اوردہشت گرد کا فیصلہ عالمی عدالت انصاف میں آ ج سنایا جائیگا ، پاکستان کی ٹیم اٹارنی جنرل کی قیادت میں ہیگ پہنچ چکی ہے ۔ جیونیوزکے مطابق عالمی عدالت انصاف پاکستان میں دہشت گردی اورجاسوسی کا جرم ثابت ہونے پر سرائے موت پانے والے بھارتی جاسوس […]

ورلڈ کپ کے آغاز سے چند دن پہلے برطانوی باؤلر جوفر آرچر کے ساتھ کیا اندوہناک واقعہ پیش آیا تھا ؟ ناقابل یقین انکشاف

ورلڈ کپ کے آغاز سے چند دن پہلے برطانوی باؤلر جوفر آرچر کے ساتھ کیا اندوہناک واقعہ پیش آیا تھا ؟ ناقابل یقین انکشاف

لندن (ویب ڈیسک) ورلڈ کپ 2019 انگلینڈ کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہوچکا ہے، برطانوی ٹیم کو پہلی بار عالمی چیمپیئن بنانے میں نوجوان فاسٹ باﺅلر جوفرا آرچر نے اہم کردار ادا کیا۔ جوفرا آرچر نے پورے ورلڈ کپ میں انتہائی بوجھل دل کے ساتھ بھرپور پرفارمنس دکھائی حالانکہ ورلڈ کپ کے آغاز پر […]

صف اول کے صحافی نے پیشگوئی کردی

صف اول کے صحافی نے پیشگوئی کردی

لاہور (ویب ڈیسک) برطانوی اخبار ڈیلی میل کی سٹوری پر شریف خاندان اور مسلم لیگی قیادت کا ردعمل روائتی اور پھسپھسا ہے‘ صحافی ڈیوڈ روز کی تحقیقی سٹوری کو عمران خان اور ان کے مشیر شہزاد اکبر کی کارستانی قرار دے کر شریف خاندان اتنے سنگین بلکہ مکروہ الزام کو آسانی سے رد کر سکتا […]

نامور قانون دان لطیف کھوسہ نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے

نامور قانون دان لطیف کھوسہ نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب سردار لطیف خان کھوسہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک 18سال کی لڑکی نہیں تھے جو 6 ماہ بعد کہتی ہے مجھے پستول دکھا کر اغوا کیا گیا، جج کی ویڈیو پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایک […]

کرکٹ کے مداحوں کے کام کی خبر

کرکٹ کے مداحوں کے کام کی خبر

لاہور(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق آج اہم پریس کانفرنس کریں گے ،انضمام الحق پریس کانفرنس میں اپنے مستقبل کے حوالے سے اعلان کرکے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کردیں گے۔ ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم کے ساتھ سلیکشن معاملات پر شریک رہنے اور پھر نجی دورے پر چیریٹی کے لئے […]

انگلینڈ کی جیت کے حوالے سے آئی سی سی نے بڑا اعلان کر دیا

انگلینڈ کی جیت کے حوالے سے آئی سی سی نے بڑا اعلان کر دیا

دبئی ( ویب ڈیسک )ورلڈ کپ کے فائنل سے متعلق تنازعات پر آئی سی سی نے خاموشی توڑتے ہوئے بیان جاری کر دیاہے جس میں کہا گیا ہے کہ کرکٹ کے میدان میں موجود ایمپائر کو کھیل کے قوانین کی تشریح کرنے کا اختیار حاصل ہے ،پالیسی کے تحت آئی سی سی ایمپائر کے فیصلوں […]

پاکستان کے آرڈیننس فیکٹریز بورڈ (پی او ایف) آرٹیسن ٹریننگ سکیم 2019 کے لئے 150+ مراسلات

پاکستان کے آرڈیننس فیکٹریز بورڈ (پی او ایف) آرٹیسن ٹریننگ سکیم 2019 کے لئے 150+ مراسلات

Pakistan Ordnance Factories Board (POF) Artisan Training Scheme 2019 for 150+ Posts 16 July, 2019 Pakistan Ordnance Factories Board (POF) Artisan Training Scheme 2019 has been announced for 150+ skilled / technical posts. Eligible candidates who have completed matric are encouraged to apply to the post in prescribed manner. Incomplete and late submissions/applications will not […]

سندھ انشورنس لمیٹڈ 30 جون کے مراسلات (ایک سے زیادہ زمرہ جات) کے لئے روزگار 2019

سندھ انشورنس لمیٹڈ 30 جون کے مراسلات (ایک سے زیادہ زمرہ جات) کے لئے روزگار 2019

Sindh Insurance Ltd Jobs 2019 for 30+ Posts (Multiple Categories) 16 July, 2019 Sindh Insurance Ltd Jobs 2019 for 30+ Posts (Multiple Categories) to be filled immediately. Required qualification from a recognized institution and relevant work experience requirement are as following. Eligible candidates are encouraged to apply to the post in prescribed manner. Incomplete and […]

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

پاکستان میں آج اہم ترین ملازمتوں کے مواقع

Top Jobs Alert in Pakistan.Jobs.https://www.yesurdu.com/category/advertisement Sindh Insurance Ltd Jobs 2019 for 30+ Posts (Multiple Categories) Pakistan Ordnance Factories Board (POF) Artisan Training Scheme 2019 for 150+ Posts COMSTECH Secretariat Islamabad Jobs 2019 for Programmer Officer Pakistan Cricket Board (PCB) Jobs 2019 for Head Coach / U-19 Levies Force Jobs 2019 for 37+ Intermediate / Sipahi […]

ملتان والی ویڈیو بھی وائرل ۔۔۔ مگر اس ویڈؑیو میں ایسا کیا ہے ؟ اوریا مقبول جان کے انکشافات

ملتان والی ویڈیو بھی وائرل ۔۔۔ مگر اس ویڈؑیو میں ایسا کیا ہے ؟ اوریا مقبول جان کے انکشافات

اسلام آباد (ویب ڈیسک )تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے کہا ہے کہ ایک تکلیف دہ بات اور ہوئی ہے کہ ملتان والی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی ہے ، یہ عمل بہت تکلیف دہ ہے۔ نجی چینل 92کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اوریا مقبول جان نے کہا کہ ایک اور تکلیف دہ بات ہوئی […]

مداحوں کے لیے خاص خبر

مداحوں کے لیے خاص خبر

لاہور(ویب ڈیسک)گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ انگلینڈ میں تین ہفتے قیام کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں۔ رابی پیرزادہ نے تین ہفتے قیام کے دوران مختلف مقامات پر منعقدہ شوز میں پرفار م کیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ مقامی لوگوں نے بھی شرکت کی۔ رابی پیرزادہ نے کہا کہ مجھے وہاں پر […]

کس قابل خاتون خاتون کو چین میں پاکستان کی سفیر مقرر کر دیا گیا ؟ تازہ ترین خبر

کس قابل خاتون خاتون کو چین میں پاکستان کی سفیر مقرر کر دیا گیا ؟ تازہ ترین خبر

بیجنگ (ویب ڈیسک ) نغمانہ اے ہاشمی چین میں پاکستان کی سفیر تعینات، نئی سفیر نے اپنی اسناد چینی وزارت خارجہ میں پیش کر دیں ، نغمانہ اے ہاشمی چین میں تعیناتی سے قبل بیلجم اور یورپی یونین میں پاکستان کے سفیر کے طور پر خدمات سرانجام دے چکی ہیں۔ پیر کو چین کے لئے […]