By MH Kazmi on July 6, 2019 about, Ayub, Khans, opinion, pakistan, the, was, what, Worst اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان کی سابق وفاقی وزیر، امریکہ میں سفیر اور ممتاز سیاست دان سیدہ عابدہ حسین اپنی کتاب پاور فیلئر (جس کا اردو ترجمہ “اور بجلی کٹ گئی” کے نام سے شائع ہوا ہے) میں کئی دلچسپ تاریخی واقعات سے پردہ اٹھاتی ہیں۔ ان میں سے ایک وہ ہے جب وہ 1965 کے سیاسی الیکشن میں […]
By MH Kazmi on July 6, 2019 .., 75, For, Sadooo, survives, who, without, years اہم ترین, خبریں, کالم
آپ کھانا کھائے اور پانی پیے بغیر کتنے عرصے تک زندہ رہ سکتے ہیں؟ بھارت میں رہنے والے ایک پنڈت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے گزشتہ75برس سے کچھ نہیں کھایا پیا۔بھارتی اخبار، ٹائمز آف انڈیا کے مطابق، 83سالہ پراہلاد جانی نامی سادھو سات برس کی عمر سے امبا جی نامی مندر کے قریب […]
By MH Kazmi on July 6, 2019 afternoon, Chishti's, event, faithful, hazrat, Karmaam's, khawaja, Mainenuddin, Read اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
ایک مرتبہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ رانا ساگر کے قریب تشریف فرماتھے ،اس طرف سے چرواہا گائے کے چند بچوں کو چراتا ہوا نکلا اتنے میں اس کا گزر حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ رانا ساگر کے قریب سے ہوا تو آپؒ نے فر مایا ’’ بیٹا مجھے بہت پیاس لگی ہے […]
By MH Kazmi on July 6, 2019 be, Fresh, knowing, life, will, Your اہم ترین, خبریں, کالم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خلافت عثمانیہ کا دور نہایت ہی تابناک گزرا ہے، عثمانی خلفا کی شعائر اسلام سے محبت اور لگائو کے کئی تاریخی واقعات کتابوں میں آج بھی سنہری حروف میں مسلمانوں کی آنیوالی نسلوں کیلئے روشن باب کا درجہ رکھتے ہیں۔ عثمانی خلفا کی اسلام اور نبی کریم ؐ سے محبت کا اندازہ اس […]
By MH Kazmi on July 6, 2019 A, By, golden, hassan, in, letter, nisar, written اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) ”یہ محاورہ نما شہرئہ آفاق جملہ بنیادی طور پر کا ہے اور یاد رہے کہ بالزاک ایک فرانسیسی ناول نگار تھا لیکن اس جملے کو شہرت ملی MARIO PUZO کے ناول “THE GODFATHER” سے جو 1969ء میں منظر عام پر آیا اور اس پر بنی فلم کو نامور کالم نگار حسن نثار […]
By MH Kazmi on July 6, 2019 children, educate, For, in, is, Latest, need, news, private, schools, the, to, what اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) ایف بی آر نے بچوں کی سکول و کالجز کی سالانہ دو لاکھ فیس ادا کرنے والے والدین کو نوٹسز جاری کر دئیے ہیں۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق ایف بی آر نے بچوں کی سالانہ2 لاکھ روپے فیس ادا کرنے والے 16 ہزار والدین کو نوٹسز جاری کئے ہیں۔ جس میں […]
By MH Kazmi on July 6, 2019 and, did, get, give, it, Khurshid, people, Shah, the, to, what اہم ترین, خبریں
سکھر(ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے سیاسی ورکرز اور عوام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ گھر سے نکلتے وقت اپنی گاڑیوں، خصوصاً گاڑیوں کی ڈگی چیک کرلیا کریں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ عمران خان نے جیل کی ہوا نہیں کھائی لیکن ہمیں جیل […]
By MH Kazmi on July 6, 2019 AIDS, details, discovered, in, more, news, of, scientists, the, this, treatment اہم ترین, خبریں
کراچی(ویب ڈیسک)سینئر تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی 35سال اقتدار میں رہنے والوں کے پہلے احتساب کی حکمت عملی درست ہے،چیئرمین نیب کا یہ کہنا ٹھیک نہیں،ان کی کانفرنس پی ٹی آئی رہنماؤں کی پریس کانفرنس لگ رہی تھی،عمران خان کی اخلاقی ذمہ داری ہے کہ اگر کسی بادشاہ نے انہیں این […]
By MH Kazmi on July 6, 2019 AIDS, details, discovered, in, more, news, of, scientists, the, this, treatment اہم ترین, خبریں, کالم
کراچی (ویب ڈیسک) سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے جینیاتی تبدیلی کی تکنیک استعمال کرتے ہوئے ایڈز کے علاج میں کامیابی حاصل کی ہے۔ نیچر کمیونیکیشنز جریدے میں شائع ہونے والے تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سائنسدانوں نے جین ایڈیٹنگ ٹیکنالوجی یعنی CRISPR-Cas9 استعمال کرتے ہوئے چوہوں میں متاثرہ خلیوں سے ایڈز کا وائرس […]
By MH Kazmi on July 6, 2019 an, BBC, report, see اہم ترین, خبریں
حسین نے نہایت ہی جوش و حیرت سے دیکھا کہ انہی چمنوں میں جا بہ جا نہروں کے کنارے کنارے سونے چاندی کے تخت بچھے ہیں جن پر ریشمی پھول دار کپڑوں کا فرش ہے۔’لوگ پر تکلف اور طلائی گاؤ تکیوں سے پیٹھ لگائے دل فریب اور ہوش ربا کم سن لڑکیوں نامور مضمون نگارمظفر […]
By MH Kazmi on July 6, 2019 coming, committees, decision, decisions, is, kind, of, the, to, what اہم ترین, خبریں
اسلام آباد( ویب ڈیسک )اپوزیشن کی راہبر کمیٹی نے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے سے متعلق اے پی سی فیصلے کی توثیق کردی ہے ۔ گزشتہ روز جمعہ کو حکومت مخالف احتجاجی تحریک چلانے سے متعلق اور چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے کے حوالے سے نو سیاسی جماعتوں کے گیارہ اراکین پر مشتمل […]
By MH Kazmi on July 6, 2019 A, Ambassador, bin, broke, By, called, details, Himself, imran, incredible, Khan, made, Mohammad, Pakistani, promise, Salman, the, who اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک)دفتر خارجہ حکام نے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستانی قیدیوں کی رہائی کیلئے تاحال کوئی اقدام نہیں کیا۔اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا چیئرمین مصطفی نواز کھوکھر کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں سعودی جیل میں قید ملتان کے رہائشی مرید عباس کے معاملے پر […]
By MH Kazmi on July 6, 2019 27-year-old, Azam, Babar, broke, Javed, miandad, of, record Sports, اہم ترین, خبریں
لندن(نیوز ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم نے پاکستان کی جانب سے ورلڈکپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا جاوید میانداد کا 27 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔قومی ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے 1992 ءکے ورلڈ کپ میں پاکستان کی جانب سے 9 اننگز میں 5 نصف سنچریوں […]
By MH Kazmi on July 6, 2019 came, decision, expressing, India, its, knees, left, pakistan, the, to, unconscious اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارت پاکستان کے بس ایک چھوٹے سے فیصلے کی وجہ گھٹنوں پر آگیا ، کیا اعلان کر دیا ؟ ۔۔۔۔بھارتی ائیرلائنز کو پاکستانی فضائی حدود بند ہونے کے سبب 549 کروڑ روپے کا نقصان اٹھانا پڑ گیا، بھارتی وزیر ہوابازی ہردیپ سنگھ پوری کا کہنا ہے کہ رواں برس 26 فروری […]
By MH Kazmi on July 6, 2019 also, be, By, happy, knowing, will, you اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان پوسٹ انقلابی اقدامات کی بدولت گزشتہ مالی سال 2017-18ء کے مقابلے میں اس سال محصولات میں 116 فیصد اضافہ کے ساتھ سب سے زیادہ منافع بخش سرکاری محکمہ بن گیا ہے۔ ڈپٹی چیف اکائونٹ افسر اویس احمد نے ’’اے پی پی‘‘ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی […]
By MH Kazmi on July 6, 2019 before, die, does, going, hesitate, If, IMF, imran, is, Khan, not, suicide, then, to, Why اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب! موت برداشت کرسکتے توآئی ایم ایف سے پہلے خودکشی کرلیتے،عمران خان سے شہباز شریف جیسی عوامی خدمت نہیں ہوتی توموت یاد آ گئی،5 ہزارمیگاواٹ بجلی نہیں بنی، اورپشاور میٹرو نہیں بنا سکے توموت یاد آگئی،مہنگائی،بیروزگاری،کاروبار بند، صنعت […]
By MH Kazmi on July 6, 2019 Ahmed's, captaincy, decision, get, of, rid, Sarfraz, to Sports, اہم ترین, خبریں
لاہور (نیوز ڈیسک ) ورلڈ کپ 2019 میں پاکستانی ٹیم کی بد ترین کارکردگی ، قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان کو بدلنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، حتمی اعلان ورلڈکپ کے بعد کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق […]
By MH Kazmi on July 6, 2019 first-ever, game, journalist, the, told, whole اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) عثمان بزدار بھی عجب خوش قسمت آدمی ہے۔ وزیراعظم نے کئی بار اُن کی تبدیلی کا قطعی فیصلہ کیا مگر کوئی نہ کوئی وجہ ایسی بن گئی کہ فیصلے کی گاڑی لیٹ ہو گئی۔ ویسے یہ گاڑی مس ابھی تک نہیں ہوئی۔ گزشتہ ماہ بھی فیصلے کی گاڑی اسٹیشن پر پہنچنے نامور […]
By MH Kazmi on July 6, 2019 "Pakistan Minorities, did, from, get, hamid, hear, it, mir, Shahbaz, Sharif, what اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) نامور صحافی حامد میر کے سوال کے ایک سوال پر کہ ان کے بندے پورے تھے آپ کے بندے پھر بھی آٹھ دس کم ہوتے تھے، اس کی کیا وجہ ہے؟ شہباز شریف نے کہاکہ ہمارے کچھ لوگ پاکستان سے باہر تھے، ان کے جینوئن مسائل تھے، ایک کا بہنوئی فوت ہوگیا […]
By MH Kazmi on July 6, 2019 Broadcasters, monthly, PTV, Safdar's, Special, womens, writing اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور (ویب ڈیسک) 5 جولائی سن ستتر کی صبح بڑی روشن سی لگی، دھوپ بکھری پڑی تھی۔ مجھے اندازہ ہی نہ ہوسکا کہ یہ تو شب گزیدہ سحر تھی۔ ریڈیو پاکستان کے صبح سات بجے کے بلیٹن میں ملک میں مارشل لاء لگنے کی خبر نشر ہو چکی تھی۔ مگر کیوں! میں نے سوچا، ابھی […]
By MH Kazmi on July 5, 2019 France, leader, MUHAMMAD IKRAM RANJHA, pti, senior اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
حکومت کی مخلصانہ کوششوں سے ملکی معیشت صحیح سمت میں گامزن، ستر سالہ گند صاف کرنے پر مبارکباد، محمد اکرام رانجھا پیرس /اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما محمداکرام رانجھا نے حکومت کی طرف سے کی گئی معاشی اصلاحات کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی مخلصانہ […]
By MH Kazmi on July 5, 2019 5 JULY 1977, By, Condemned, Effort, France, leader, marshal law, MIRZA MUHAMMAD ATEEQ, ppp, senior, Zia Ul Haq اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
جولائی 05 سن 1977 بدترین مارشل لا کے ذریعے جمہوریت کی بساط لپیٹ دی گئی اورطویل مارشل لا نے سماج کی جڑوں کو کھوکلا کرنا شروع کردیا، مرزا محمد عتیق پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما مرزا محمدعتیق نے جولائی 77 کے مارشل لا کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا […]
By MH Kazmi on July 5, 2019 5 JULY 1977, By, Condemned, Effort, HAJI MALIK MUHAMMAD SHAFIQ, lalamusa, marshal law, ppp, president, Zia Ul Haq اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
جولائی 5 سن 1977 کا سیاہ ترین دن جب طالع آزمائوں نے جمہوریت کا گلا گھونٹ کر بد ترین آمریت مسلط کردی، حاجی ملک محمد شفیق لالہ موسیٰ/راولپنڈی(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے صدر حاجی ملک محمد شفیق نے جولائی 5 سن 1977 کے مارشل لا کو سیاہ ترین دن قراردیتے ہوئے […]
By MH Kazmi on July 5, 2019 5 JULY 1977, By, Condemned, Effort, General Secretary, haji shakeel qureshi, lalamusa, marshal law, ppp, Zia Ul Haq اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
جولائی 1977 کامارشل لا پاکستانی تاریخ کے سیاہ ترین باب کا آغازتھا، حاجی شکیل قریشی لالہ موسیٰ /اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے جنرل سیکرٹری حاجی شکیل قریشی نے جولائی 5 سن 1977 کے اقدام کی سخت مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جولائی 1977 کامارشل لا پاکستانی تاریخ کے سیاہ […]