سابق امریکی سیکرٹری دفاع جیمز میٹس کا انٹرویو، حیرت انگیز دعوے کردیئے
واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکا کے سابق سیکریٹری دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے مشترکہ مفادات یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ دونوں ممالک معمولی توقعات کے ساتھ محتاط انداز میں تعلقات برقرار رکھیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنی سوانح حیات ”کال سائن چاؤسََ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پہلے سیکریٹری دفاع نے لکھا […]