counter easy hit

ملکہ برطانیہ کو بھی عدالت نے زور دار جھٹکا دے دیا

ملکہ برطانیہ کو بھی عدالت نے زور دار جھٹکا دے دیا

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی سپریم کورٹ کی 11 رکنی بنچ نے اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے پارلیمنٹ کی عارضی معطلی غیر آئینی ہے جس سے جمہوری اقدار پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ قبل ازیں یہ مقدمہ برطانوی خاتون تاجر گینا ملر کی […]

ہمیں کسی ثالثی کی ضرورت نہیں۔۔۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے صاف انکار کرتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

ہمیں کسی ثالثی کی ضرورت نہیں۔۔۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے صاف انکار کرتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا اور ایران کے درمیان قائم تنازع میں فرانس کے صدر ایمانوئیل میکروں کی جانب سے ثالثی کی کوششیں مسترد کر دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں کسی ثالثی کی ضرورت نہیں۔ ٹرمپ نے واضح کیا کہ ان کے ایجنڈے […]

زلزلے کا خوف ایک ایسی جان لے گیا کہ پورا میر پور افسردہ ہوگیا

زلزلے کا خوف ایک ایسی جان لے گیا کہ پورا میر پور افسردہ ہوگیا

میرپور(ویب ڈیسک) پاکستان کے مختلف علاقوں میں آنے والے شدید زلزلے کے خوف نے میر پور کے ایک سافٹ ویئر انجینئرنگ کے طالب علم کی جان لے لی۔ خیبر پختو نخواہ کے ضلع ہنگو کا رہائشی حمید اللّہ میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا طالب علم تھا اور وہ میرپور یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ سافٹ […]

پنشنرز کی سُنی گئی۔۔۔ حکومت نے ایسا حکمنامہ جاری کر دیا کہ ریٹائڑڈ ملازمین دعائیں دینے پر مجبور ہوگئے

پنشنرز کی سُنی گئی۔۔۔ حکومت نے ایسا حکمنامہ جاری کر دیا کہ ریٹائڑڈ ملازمین دعائیں دینے پر مجبور ہوگئے

لاہور( نیوز ڈیسک ) پنجاب حکومت نے پنشنرز کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے بڑا قدم اٹھالیا، تعطل کا شکار تمام پنشن کیسز نپٹانےکی ہدایات جاری کردی گئیں، تمام محکموں کو پینڈنگ پنشن کیسز کی تفصیلات 30 ستمبر 2019 تک وزیر اعلیٰ آفس میں بھجوانے کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ وزیر اعلیٰ آفس کی […]

’’ زلزلہ آیا نہیں بلکہ لایا گیا ہے۔۔۔‘‘ کل خیبرپختونخوا اور پنجاب کے علاقے اچانک زلزلے کی زد میں کیسے آگئے؟ خوفناک دعویٰ کر دیا گیا

’’ زلزلہ آیا نہیں بلکہ لایا گیا ہے۔۔۔‘‘ کل خیبرپختونخوا اور پنجاب کے علاقے اچانک زلزلے کی زد میں کیسے آگئے؟ خوفناک دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قدرتی آفات میں سے ایک زلزلہ بھی ہے لیکن پاکستان میں گذشتہ روز آنے والے زلزلے کے متعلق عجیب و غریب تھیوریز گردش کر رہی ہیں جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ گذشتہ روز پاکستان میں زلزلہ ”آیا” نہیں بلکہ ”لایا” گیا تھا۔ اس حوالے سے قومی اخبار میں شائع […]

’’ وزیر اعظم صاحب! اس وزیر سے ہماری جان چھڑوا دیں۔۔۔‘‘ تحریک انصاف میں بغاوت پھوٹنے لگی،امریکہ میں موجود عمران خان کو بڑا پیغام بھجوا دیا گیا

’’ وزیر اعظم صاحب! اس وزیر سے ہماری جان چھڑوا دیں۔۔۔‘‘ تحریک انصاف میں بغاوت پھوٹنے لگی،امریکہ میں موجود عمران خان کو بڑا پیغام بھجوا دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے اہم رہنما اور معروف اینکر عامر لیاقت حُسین نے وفاقی مشیراطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے افسوس ناک بیان پر وزیر اعظم سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے ہماری جان چھُڑوا دیجیے۔ عامر لیاقت حُسین نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں تبصرہکرتے ہوئے […]

طویل جدوجہد کے بعد دوسری تجوری بھی کھل گئی۔۔۔ لیاقت قائم خانی کی پہلی تجوری سے سونے کے بٹن اور زیورات نکلے مگر دوسری تجوری سے کیا کچھ نکل آیا؟ نیب کی ٹیم سر پکڑ کر بیٹھ گئی

طویل جدوجہد کے بعد دوسری تجوری بھی کھل گئی۔۔۔ لیاقت قائم خانی کی پہلی تجوری سے سونے کے بٹن اور زیورات نکلے مگر دوسری تجوری سے کیا کچھ نکل آیا؟ نیب کی ٹیم سر پکڑ کر بیٹھ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) چند روز قبل کے ایم سی کے ڈی جی پارکس لیاقت قائم خانی کو نیب کی ٹیم نے اُن کی رہائش گاہ پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا تھا۔ اس دوران اُن کے گھر کی تلاشی بھی لی گئی۔ اس تلاشی کے دوران لیاقت قائم خانی کی ایک تجوری سےبہت سا […]

’’ ایران، پاکستان اور انڈیا۔۔۔‘‘ ڈونلڈ ٹرمپ نے سب کو ایک ’ عالمی ٹرک ‘ کی بتی کے پیچھے کیوں لگا رکھا ہے؟ اقوام متحدہ میں موجود تینوں ملکوں کے سربراہوں کو پیشگی آگاہ کر دیا گیا

’’ ایران، پاکستان اور انڈیا۔۔۔‘‘ ڈونلڈ ٹرمپ نے سب کو ایک ’ عالمی ٹرک ‘ کی بتی کے پیچھے کیوں لگا رکھا ہے؟ اقوام متحدہ میں موجود تینوں ملکوں کے سربراہوں کو پیشگی آگاہ کر دیا گیا

لاہور( ویب ڈیسک) سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا کوئی سر پیر نظر نہیں آرہا ، ایک ہی وقت میں عمران خان بھی اسکا دوست ہے اور مودی بھی اسی کا دوست ہے، اقوام متحدہ میں ساری تقریر ہی ایران کے خلاف کر دیلیکن جو ایران کے خلاف […]

بریکنگ نیوز: پی ٹی آئی کے اہم ترین رُکن قومی اسمبلی کی خود سوزی کی کوشش، پوری جماعت افسردہ

بریکنگ نیوز: پی ٹی آئی کے اہم ترین رُکن قومی اسمبلی کی خود سوزی کی کوشش، پوری جماعت افسردہ

کراچی(نیوز ڈیسک ) کراچی کے عوام کے الیکٹرک کے ہاتھوں دِن رات کے ستائے ہوئے ہیں۔ کئی علاقوں میں بجلی کی کئی کئی گھنٹوں کی بندش بھی معمول بن چکی ہے۔ اس کے علاوہ گزشتہ دِنوں بارشوں کے دوران کئی افراد کی ہلاکتوں پر بھی عوام کے الیکٹرک کے خلاف غم و غصےکےجذبات سے بھرپور […]

’’ بی بی آپ کی اصل عمر کیا ہے۔۔۔؟؟؟‘‘ دوران سماعت معزز جج کا مریم نواز سے استفسار، مریم نواز کے جواب سے کمرہ عدالت میں سناٹا چھا گیا

’’ بی بی آپ کی اصل عمر کیا ہے۔۔۔؟؟؟‘‘ دوران سماعت معزز جج کا مریم نواز سے استفسار، مریم نواز کے جواب سے کمرہ عدالت میں سناٹا چھا گیا

لاہور( نیوز ڈیسک )احتساب عدالت میں چوہدری شوگر ملز کیس کے دوران مریم نواز کی تاریخ پیدائش زیر بحث رہی۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کے خلاف چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج امیر محمد خان کی سربراہی میں ہوئیدوران سماعت نیب حکام […]

ایک اور بھارتی جنگی طیارہ مگ 21 گر کر تباہ

ایک اور بھارتی جنگی طیارہ مگ 21 گر کر تباہ

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی شہر گوالیار میں بھارتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر گوالیار میں بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں دونوں پائلٹس محفوظ رہے اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ طیارہ گرنے کی وجوہات تاحال […]