بریکنگ نیوز: نواز شریف کی ضمانت پر رہائی ۔۔۔۔۔ دو روز سے جاری ڈرامے کا ڈراپ سین کر دینے والی خبر آگئی
لاہور (ویب ڈیسک ) سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کے مرض کی ابتدائی تشخیص کر لی گئی ہے تاہم اب شہبازشریف اپنے بھائی کی ضمانت پر رہائی کے لئے عدالت پہنچ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق شہبازشریف نے نوازشریف کی ضمانت پر […]