عمران خان اس نظام اور پاکستان کی آخری امید ہیں کیونکہ۔۔۔ خاتون صحافی عاصمہ شیرازی نے بڑے کام کی بات کہہ ڈالی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) نجی ٹی وی نیوز چینل کے پراگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی عاصمہ شیرازی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی صحت کے معاملے میں موجودہ حکومت سے بہت کوتاہی ہوئی ہے، اگر سابق وزیراعظم کو کچھ ہو گیا تو حکومت کو خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ نجی ٹی وی کے مارننگ […]