counter easy hit

پیرس، بغیر کسی ثبوت کے ملک کے مقبول ترین لیڈر کو جیل میں رکھنے والی نااہل حکومت جسطرح ملکی وسائل تباہ وبرباد کررہی ہے، ان کا یوم حساب اتنا ہی سنگین ہوگا، ملک انعام

پیرس، بغیر کسی ثبوت کے ملک کے مقبول ترین لیڈر کو جیل میں رکھنے والی نااہل حکومت جسطرح ملکی وسائل تباہ وبرباد کررہی ہے، ان کا یوم حساب اتنا ہی سنگین ہوگا، ملک انعام

پیرس، بغیر کسی ثبوت کے ملک کے مقبول ترین لیڈر کو جیل میں رکھنے والی نااہل حکومت جسطرح ملکی وسائل تباہ وبرباد کررہی ہے، ان کا یوم حساب اتنا ہی سنگین ہوگا، ملک انعام پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے کوآرڈینیٹر ملک انعام نے حکومت کی ناقص پالیسیوں پرشدید تنقید […]

پیرس، اوورسیز کمیونٹی 27اکتوبر بروزاتوار شام04 بجے ایفل ٹاور پرمقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کیخلاف بھرپور مظاہرہ کریگی، چوہدری اشفاق جٹ

پیرس، اوورسیز کمیونٹی 27اکتوبر بروزاتوار شام04 بجے ایفل ٹاور پرمقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کیخلاف بھرپور مظاہرہ کریگی، چوہدری اشفاق جٹ

پیرس، اوورسیز کمیونٹی 27اکتوبر  بروزاتوار شام04 بجے ایفل ٹاور پرمقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کیخلاف بھرپور مظاہرہ کریگی، چوہدری اشفاق جٹ پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) صدر اوورسیز یونٹی فرانس چوہدری اشفاق جٹ نے ایفل ٹاور پر27 اکتوبر کو ہونے والے مظاہرے کو بھرپور طریقے سے کامیاب بنانے کیلئے پاکستانی وکشمیری کمیونٹی پرزور […]

پیرس، ایفل ٹاور پر27اکتوبر مظاہرے میں پاکستانی وکشمیری کمیونٹی اتحاد کا عملی مطاہرہ کرتے ہوئے بھرپور شرکت کرے،چوہدری اصغر خان

پیرس، ایفل ٹاور پر27اکتوبر مظاہرے میں پاکستانی وکشمیری کمیونٹی اتحاد کا عملی مطاہرہ کرتے ہوئے بھرپور شرکت کرے،چوہدری اصغر خان

پیرس، ایفل ٹاور پر27اکتوبر مظاہرے میں پاکستانی وکشمیری کمیونٹی اتحاد کا عملی مطاہرہ کرتے ہوئے بھرپور شرکت کرے،چوہدری اصغر خان پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری اصغر خان نے پیرس کی پاکستانی وکشمیری کمیونٹی پرزور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایفل ٹاورپر27 اکتوبر کوشام 04 بجے بھارتی […]

گاڑی چلاتے وقت اسٹیرنگ پکڑنے کا انداز کیا بتاتا ہے؟

گاڑی چلاتے وقت اسٹیرنگ پکڑنے کا انداز کیا بتاتا ہے؟

ہم نے کبھی بھی گاڑی چلاتے وقت کسی کے اسٹیرنگ پکڑنے کے انداز پر غور نہیں کیا ہوگا کیونکہ گاڑی چلاتے وقت لوگ مختلف طریقوں سے اسٹیرنگ پکڑتے ہیں اور ہر کوئی اسے اپنے انداز سے ہی پکڑتا ہے۔ گاڑی چلاتے وقت اسٹیرگ پر ہاتھ رکھنے کا طریقہ آپ کے بارے میں بہت کچھ بتاتا ہے، […]

پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے بیان کو اشتعال انگیز قرار دیکر مستردکردیا

پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے بیان کو اشتعال انگیز قرار دیکر مستردکردیا

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل نے  بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا بیان مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کی مسلح افواج اور عوام مادر وطن کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بھارتی وزیر دفاع کے بیان کو اشتعال انگیز قرار  دیتے ہوئے کہا گیا ہےکہ راج […]

برطانوی شاہی جوڑے کی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات

برطانوی شاہی جوڑے کی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات

پاکستان کے چار روزہ دورے پر آئے برطانوی شاہی جوڑے نے آج صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔  برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن ایوانِ صدر پہنچے تو صدر مملکت عارف علوی اور خاتون اول نے شاہی جوڑے کو خوش آمدید کہا۔ صدر عارف علوی سے ملاقات کے دوران […]

کراچی میں قتل کی جانیوالی مصباح کے والد نے بیٹی کے قاتل کی شناخت کرلی

کراچی میں قتل کی جانیوالی مصباح کے والد نے بیٹی کے قاتل کی شناخت کرلی

کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر قتل کی جانے والی طالبہ مصباح کے والد نے ملزم کو شناخت کرلیا۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں اسٹریٹ کرائم کی واردات کے دوران میڈیکل کی طالبہ مصباح کے قتل کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں ہوئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں طالبہ مصباح کے والد نے ملزم […]

’خورشید شاہ کے اکاؤنٹس سے کروڑوں روپے اور جائیداد بھی مل گئی‘

’خورشید شاہ کے اکاؤنٹس سے کروڑوں روپے اور جائیداد بھی مل گئی‘

سکھر: احتساب عدالت نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 6 روز کی توسیع کردی۔سکھر کی احتساب عدالت میں خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں نیب حکام نے پی پی رہنما کو عدالت کے روبرو پیش کیا۔ خورشید شاہ اور جج […]

اقراء عزیز اور یاسر پھر تنقید کی زد میں

اقراء عزیز اور یاسر پھر تنقید کی زد میں

اداکارہ اقراء عزیز اور ان کے منگیتر یاسر حسین ایک مرتبہ پھر مداحوں کی شدید تنقید کی زد میں آگئے۔ اس سے قبل بھی اداکار یاسر حسین اور اقراء عزیز کو کئی مرتبہ مداحوں کی جانب سے  تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور اب تو ایسا لگتا ہے کہ اس جوڑی کے ستارے ہی گردش […]

’طیارہ خراب نہیں تھا، وزیراعظم کو واپس نیویارک بلایا گیا تھا‘

’طیارہ خراب نہیں تھا، وزیراعظم کو واپس نیویارک بلایا گیا تھا‘

گزشتہ دنوں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں امریکی صدر نے پاکستانی وزیر اعظم کی اس پیشکش کو کھلے دل سے قبول کیا کہ وہ امریکہ اور ایران کے درمیان تعلقات کی بحالی میں کردار ادا کرسکتے ہیں اور میٹنگ کے دوران ہی صدر ڈونلڈ […]

کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید

کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید

کوئٹہ کے علاقے  ڈبل روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا جس میں ایک اہلکار شہید ہوگیا۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق دھماکے میں 10 افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔پولیس نے بتایا کہ دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا […]

یہ پڑھنے کے بعد آپ کیلے کا چھلکا کبھی نہیں پھینکیں گے

یہ پڑھنے کے بعد آپ کیلے کا چھلکا کبھی نہیں پھینکیں گے

جیسا کے ہم سب جانتے ہی ہیں کہ کیلا غذائیت سے بھرپور پھل سمجھا جاتا ہے جو نہ صرف کھانے میں بھی مزیدار ہوتا ہے بلکہ کیلے میں پروٹین ، فائبر، وٹامن بی6 اور پوٹاشیم بھی وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔ مگر آج ہم کیلے کے فوائد کے حوالے سے بات نہیں کر رہے، […]

مقبوضہ کشمیر: سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کی بیٹی اور بہن گرفتار

مقبوضہ کشمیر: سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کی بیٹی اور بہن گرفتار

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کی بہن اور بیٹی کو گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے خلاف سری نگر میں متعدد خواتین احتجاجی مظاہرہ کررہی تھیں کہ اس دوران بھارتی فورسز نے کئی خواتین کو گرفتار کرلیا جن […]

ایران اور سعودیہ میں مصالحت: وزیراعظم عمران خان ریاض روانہ

ایران اور سعودیہ میں مصالحت: وزیراعظم عمران خان ریاض روانہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب اور ایران کے درمیان مصالحت کے سلسلے میں ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم عمران خان نے مسلم دنیا کے دو بڑے ملکوں ایران اور سعودی عرب میں مصالحت کی کوششیں تیز کردی ہیں اور اسی حوالے سے وہ ایران کے بعد اب سعودی عرب کے دورے […]

مرید عباس قتل: فائرنگ عادل کے پستول سے ہوئی، تفتیشی افسر

مرید عباس قتل: فائرنگ عادل کے پستول سے ہوئی، تفتیشی افسر

کراچی: اینکر مرید عباس سمیت دو افراد کے قتل کیس کے شریک ملزم عادل زمان  کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں اینکر مرید عباس سمیت دو افراد کے قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم عادل زمان کے خلاف […]

کیٹ مڈلٹن نے شلوار قمیض زیب تن کرکے لیڈی ڈیانا کی یادیں تازہ کردیں

کیٹ مڈلٹن نے شلوار قمیض زیب تن کرکے لیڈی ڈیانا کی یادیں تازہ کردیں

برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن 4 روزہ دورے پر پاکستان میں موجود ہیں۔  شاہی جوڑے کی پاکستان میں صبح سے ہی مصروفیات جاری ہیں اور انہوں نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران سے ملاقاتیں کیں جبکہ ایک اسکول کا بھی دورہ کیا ہے۔ ان مصروفیات کی خاص بات […]

نریندر مودی کی ایک بار پھر پاکستان کا پانی روکنے کی دھمکی

نریندر مودی کی ایک بار پھر پاکستان کا پانی روکنے کی دھمکی

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر پاکستان کا پانی روکنے کی دھمکی دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہریانہ کے ضلع چرخی دادری میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی کا کہنا تھا کہ بھارت پاکستان کی جانب بہنے والے دریاؤں کے پانی کا ایک ایک قطرہ استعمال کرنا […]

پیرس، صدر انٹرنیشنل پیس فورم فرزند کشمیر زاہد ہاشمی کے زیرصدارت تمام مذہبی، سیاسی وسماجی تنظیموں کا اجلاس، 27اکتوبر کو ایفل ٹاور پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے غاصبانہ قبضے کیخلاف بھرپور مشترکہ مظاہرہ کافیصلہ

پیرس، صدر انٹرنیشنل پیس فورم فرزند کشمیر زاہد ہاشمی کے زیرصدارت تمام مذہبی، سیاسی وسماجی تنظیموں کا اجلاس، 27اکتوبر کو ایفل ٹاور پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے غاصبانہ قبضے کیخلاف بھرپور مشترکہ مظاہرہ کافیصلہ پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین)تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل کشمیر پیس فورم فرانس کے زیر اہتمام کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی […]

علی امین گنڈا پور اپنی سیٹ اور حلقہ چھوڑنے کو تیار۔۔۔!!! مولانا فضل الرحمان کو اب تک کی سب سے بڑی آفر کرا دی گئی

علی امین گنڈا پور اپنی سیٹ اور حلقہ چھوڑنے کو تیار۔۔۔!!! مولانا فضل الرحمان کو اب تک کی سب سے بڑی آفر کرا دی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور اپنی سیٹ چھوڑنے کو تیار ہیں، مولانا آئیں اور عوام کی عدالت میں چلتے ہیں، دوبارہ انتخابات کرواتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مراد سعید کا کہنا ہے کہ مولانا آئیں اور ہم سے مقابلہ کریں، علی امین […]

بڑے کام کی خبر : عمران خان کے ساتھ دورہ ایران پر جانیوالے ڈی جی آئی ایس آئی نے کیا کارنامہ سر انجام دے دیا ؟ جان کر آپ عش عش کر اٹھیں گے

بڑے کام کی خبر : عمران خان کے ساتھ دورہ ایران پر جانیوالے ڈی جی آئی ایس آئی نے کیا کارنامہ سر انجام دے دیا ؟ جان کر آپ عش عش کر اٹھیں گے

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے دورے سے سعودی عرب، ایران میں ٹھنڈے پڑنے والے تعلقات میں گرمی آنا شروع ہوگئی، پاکستان کی طرف سے خبر دار کیا گیا کہ سعودی عرب اور ایران کی لڑائی کوئی اور شروع کروانا چاہتا ہے، دونوں ممالک کوتحمل سے سوچنا چاہیے، ایرانی لیڈرشپ نے ڈی جی آئی ایس […]

شہبازشریف سیاست تو چھوڑ سکتے ہیں لیکن۔۔۔ شریف برادران میں اختلافات کی خبروں پر اسحاق ڈار کا حیران کن بیان سامنے آگیا

شہبازشریف سیاست تو چھوڑ سکتے ہیں لیکن۔۔۔ شریف برادران میں اختلافات کی خبروں پر اسحاق ڈار کا حیران کن بیان سامنے آگیا

لندن(ویب ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ میاں نوازشریف اور شہباز شریف میں باہمی کوئی اختلاف نہیں ہے ، شہباز شریف سیاست چھوڑ سکتے ہیں بھائی کو نہیں، شہباز شریف کے متعلق جان بوجھ کر غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں، […]

وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم کو سخت دھچکا ۔۔۔۔ عمران حکومت کی کونسی پالیسیاں ناقابل عمل ثابت ہوئیں ؟ جانیے

وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم کو سخت دھچکا ۔۔۔۔ عمران حکومت کی کونسی پالیسیاں ناقابل عمل ثابت ہوئیں ؟ جانیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بڑی اور بااثر کاروباری شخصیات کے اثر و رسوخ کے نتیجے میں متعلقہ وزارتوں اور ڈویژنز نے پچھلے ایک سال کے دوران وفاقی کابینہ کے اہم ترین فیصلوں پر عملدرآمد ناقابل عمل قراردیدیا ہے جس سے وزیراعظم عمران خان کی اربوں روپے کی بچت اورقوم سے کئے گئے وعدوں کی پاسداری کی […]

سوشل میڈیا پر اب حکومت کے خلاف مواد لگانے والوں کے ساتھ کیا ہو گا ؟ 31 اداروں کو کس طرح کے اختیارات دے دیے گئے ؟ تازہ ترین خبر

سوشل میڈیا پر اب حکومت کے خلاف مواد لگانے والوں کے ساتھ کیا ہو گا ؟ 31 اداروں کو کس طرح کے اختیارات دے دیے گئے ؟ تازہ ترین خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) نفرت انگیز توہین عدالت گستاخانہ مواد پورنوگرافی اور ریاست مخالف 9لاکھ 24ہزار 197ویب سائٹس بلاک کر دی گئیں ہیں جرم ہونے کے بعد ایف آئی اے کا پراسیس شروع ہوجائیگا۔ شہریوں کی شکایت پر ہی معاملہ سائبر کرائم ونگ کے پاس جائیگا۔ پی ٹی اے کو قابل اعتراض مواد فوری […]

مولانا فضل الرحمٰن نے پوری تیاری کر رکھی ہے ، وہ دو ہفتے دھرنا دیں گے اور پھر ۔۔۔۔۔ حامد میر کی خبر نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

مولانا فضل الرحمٰن نے پوری تیاری کر رکھی ہے ، وہ دو ہفتے دھرنا دیں گے اور پھر ۔۔۔۔۔ حامد میر کی خبر نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

لاہور(ویب ڈیسک) سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میرکی جانب انکشاف کیا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان 2 ہفتے کے دھرنے کی تیاری کرکےاسلام آباد آئیں گے، اگر مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کیا گیا تو انہوں نے کارکنانوں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ پاکستان کی 16مختلف مرکزی شاہراہیں بندکردینی ہیں۔ […]