شعبہ صحافت کی کالی بھیڑیں!
حصہ اول صحافت ایک عبادت بھی ہے اورپیغمبری شعبہ ہے ۔ ان ھذا لفی صحف الاولیٰ۔ آیت کے قرآنی کے مصداق صحافت ایک ایسا اسلوب ہے جو بنی نوع انسان نے اس دنیا کے بنانے والے اللہ تبارک وتعالیٰ کے طریق سے ہی لیا ہے۔ لہذا یہ اللہ تعالیٰ کی سنت بھی ہے۔ اورجبریل امین […]