By MH Kazmi on January 18, 2020 asif zardari, chit, clean, from, given, NAB اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک) ڈاکٹرز نے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کو صحت یاب قراردے دیا۔ نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ آصف زرداری کے تمام میڈیکل ٹیسٹ مکمل ہو گئے اورسابق صدر نے چہل قدمی شروع کردی ہے، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ آصف زرداری […]
By MH Kazmi on January 18, 2020 allegations, come, face, Fawad ch, FAWAD CHAUDHRY, Govt, IMRAN KYHAN, of, on, Punjab, to, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے فواد چوہدری کے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے ترقیاتی فنڈزکی تفصیلات جاری کردیں۔ وفاقی وزیرفواد چوہدری کے اعتراضات پر پنجاب حکومت نے جاری کردہ ترقیاتی فنڈز کی تفصیلات پیش کردیں۔ میڈیا ایڈوائزر مسرت جمشید چیمہ کے مطابق 15 جنوری 2020 تک 179 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈزریلیزکیے جاچکے ہیں، […]
By MH Kazmi on January 18, 2020 against, and, difficulties, evidences, family, For, Maryam Nawaz, Sharief, SHEHBAZ SHARIEF اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) شریف خاندان کی مشکلات میں مزید اضافہ۔ وزیراعظم عمران خان نے شہباز شریف اور مریم نواز کی کرپشن سے متعلق شواہد منظرعام پرلانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اپوزیشن کے کیسز سے متعلق جارحانہ حکومتی بیانیہ جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔ […]
By MH Kazmi on January 18, 2020 against, approached, court, fia, Sandal Khattak, star, Tick Tock اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, شوبز, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) متنازعہ ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک کے حوالے سے تازہ ترین تفصیلات موصول ہوئی ہیں۔ لاہور کی سیشن عدالت میں ایف آئی اے کیخلاف ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک کی درخواست پر سماعت کرنے والا جج تبدیل کردیا گیا ہے۔ معاملہ فاضل جج امجد علی شاہ سے ایڈشنل سیشن جج مصباح خان […]
By MH Kazmi on January 18, 2020 be, great, Hour, IG, news, Next, Sindh, the, this, who, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک) اگلا آئی جی سندھ وزیراعظم نامزد کریں گے، وزیراعظم عمران خان نے سندھ حکومت کا کہا ہے کہ اگر آپ آئی جی کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو ضرور کریں لیکن آپکو تین نام دیے جائینگے، آئی جی سندھ اسی سے نامزد کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل […]
By MH Kazmi on January 18, 2020 2020, 21, Donald Trump, impeachment, in, january, president, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف مواخذے کے دو آرٹیکلز ٹرائل سینٹ بھجوا دیئے گئے۔ سینٹ میں ری پبلکینز اور ڈیموکریٹس مواخذے کے آرٹیکلز پر خیالات کا اظہارکریں گے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق سیون ہاؤس مینجرز نے سینٹ کو مواخذے کا آرٹیکل پیش کیا۔ ایڈم شیف نے مواخذے کے آرٹیکلز سینٹ میں […]
By MH Kazmi on January 18, 2020 amazed, at, bharat, crossed, its, limits, step, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) روسی ڈپٹی چیف آف مشن رومن بابوسکن نے کہا ہے کہ 2025 تک تمام ایس 400 فضائی دفاعی میزائل سسٹم بھارت کو فراہم کردیئے جائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ بھارت کو فراہم کیے جانے والے ایس 400 میزائلوں کی تیاری کا آغاز ہوچکا ہے۔بھارتی وزیر خارجہ ایس جیشنکر 22 مارچ […]
By MH Kazmi on January 18, 2020 AAYATULLAH, addressed, and, at, establishment, in, international, iran, KHAMNA EE, LAEDS, NAMAZ E JUMA, public, the, USA, vows اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
تہران (ویب ڈیسک) ايران کے رہبرِ اعلٰی آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکی صدر ٹرمپ کو ایک ‘مسخرا‘ قرار دیا ہے اور کہا کہ وہ ایرانی عوام سے ہمدردی جتا کر ان کی پیٹھ میں ‘زہریلا خنجر‘ گھونپیں گے۔وہ آج تہران میں جمعے کی نماز کا خطبہ دے رہے تھے۔ آٹھ سال میں […]
By MH Kazmi on January 18, 2020 2020, be, Climate change, in, what, will اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں
جنیوا (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ گزشتہ دہائی زمین کا اب تک کا گرم ترین عرصہ ثابت ہوا ہے اور ساتھ ہی خبردار کیا ہے کہ 2020ء اور آئندہ برسوں میں بڑھتا درجہ حرارت سخت موسمیاتی تبدیلیاں سامنے لا سکتا ہے۔ عالمی موسمیاتی تنظیم (ڈبلیو ایم او) کا کہنا ہے کہ […]
By MH Kazmi on January 18, 2020 about, in, IVANKA TRUMP, legislation, saudi arabia, vows, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ریاض (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت دیگر خیلجی ممالک کی تعریف کر دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ نے ورلڈ بینک کی رپورٹ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت دیگر خیلجی ممالک […]
By MH Kazmi on January 18, 2020 airport, and, at, badly, harassed, lady, searched, the اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں, کاروبار
ہانگ کانگ (ویب ڈیسک) ہانگ کانگ ائیرلائن نے ایک خاتون کا پرواز میں سوار ہونے سے قبل زبردستی حمل ٹیسٹ لے لیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ہانگ کانگ ائیرلائن نے پیسیفک آئس لینڈ جانے والی ایک جاپانی خاتون کو طیارے میں سوار ہونے سے قبل ان کا زبردستی حمل ٹیسٹ کیا۔ عرب […]
By MH Kazmi on January 18, 2020 be, Climate change, effects, in, pakistan, prolonged, season, will, winter اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں شدید سردی دیکھنے میں آئی ہے۔ بہت سے شہروں میں برفباری بھی پہلی دفعہ دیکھنے میں آئی،کئی شہروں میں بارشیں بھی ہوئیں جس وجہ سے سردی کی شدت میں خاصا اضافہ ہو گیا۔ لاہور میں بھی اس بار شدید سردی پڑی۔ لاہور میں اس سال ریکارڈ سردی […]