counter easy hit

زرداری صاحب تہانوں ستے خیراں۔۔۔۔ آصف زرداری کے حوالے سے جیالوں کو خوشخبری سنا دی گئی

زرداری صاحب تہانوں ستے خیراں۔۔۔۔ آصف زرداری کے حوالے سے جیالوں کو خوشخبری سنا دی گئی

کراچی (ویب ڈیسک) ڈاکٹرز نے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کو صحت یاب قراردے دیا۔ نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ آصف زرداری کے تمام میڈیکل ٹیسٹ مکمل ہو گئے اورسابق صدر نے چہل قدمی شروع کردی ہے، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ آصف زرداری […]

فواد چوہدری کے پی ٹی آئی حکومت پر اعتراضات پر حکومت بھی میدان میں آ گئی، حیران کن اعلان کر دیا

فواد چوہدری کے پی ٹی آئی حکومت پر اعتراضات پر حکومت بھی میدان میں آ گئی، حیران کن اعلان کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے فواد چوہدری کے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے ترقیاتی فنڈزکی تفصیلات جاری کردیں۔ وفاقی وزیرفواد چوہدری کے اعتراضات پر پنجاب حکومت نے جاری کردہ ترقیاتی فنڈز کی تفصیلات پیش کردیں۔ میڈیا ایڈوائزر مسرت جمشید چیمہ کے مطابق 15 جنوری 2020 تک 179 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈزریلیزکیے جاچکے ہیں،   […]

شریف خاندان کی مشکلات میں مزید اضافہ۔۔۔ شہبازشریف اور مریم نواز کی کرپشن کے شواہد، وزیراعظم نے دھماکہ خیز ہدایات جاری کردیں

شریف خاندان کی مشکلات میں مزید اضافہ۔۔۔ شہبازشریف اور مریم نواز کی کرپشن کے شواہد، وزیراعظم نے دھماکہ خیز ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) شریف خاندان کی مشکلات میں مزید اضافہ۔ وزیراعظم عمران خان نے شہباز شریف اور مریم نواز کی کرپشن سے متعلق شواہد منظرعام پرلانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اپوزیشن کے کیسز سے متعلق جارحانہ حکومتی بیانیہ جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔ […]

بریکنگ نیوز : ایف آئی اے کیخلاف عدالت سے روجوع۔۔۔ متنازعہ ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک کے حوالے سے تازہ ترین خبر آگئی

بریکنگ نیوز : ایف آئی اے کیخلاف عدالت سے روجوع۔۔۔ متنازعہ ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک کے حوالے سے تازہ ترین خبر آگئی

لاہور (ویب ڈیسک) متنازعہ ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک کے حوالے سے تازہ ترین تفصیلات موصول ہوئی ہیں۔ لاہور کی سیشن عدالت میں ایف آئی اے کیخلاف ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک کی درخواست پر سماعت کرنے والا جج تبدیل کردیا گیا ہے۔ معاملہ فاضل جج امجد علی شاہ سے ایڈشنل سیشن جج مصباح خان […]

اگلا آئی جی سندھ کون ہوگا اورانہیں کون سی شخصیت نامزد کرے گی۔۔۔؟ نام سامنے آ گئے

اگلا آئی جی سندھ کون ہوگا اورانہیں کون سی شخصیت نامزد کرے گی۔۔۔؟ نام سامنے آ گئے

کراچی (ویب ڈیسک) اگلا آئی جی سندھ وزیراعظم نامزد کریں گے، وزیراعظم عمران خان نے سندھ حکومت کا کہا ہے کہ اگر آپ آئی جی کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو ضرور کریں لیکن آپکو تین نام دیے جائینگے، آئی جی سندھ اسی سے نامزد کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل […]

ٹرمپ کا مواخذہ : 21 جنوری کو کیا ہونیوالا ہے ؟ امریکہ سے بڑی بریکنگ نیوز آگئی

ٹرمپ کا مواخذہ : 21 جنوری کو کیا ہونیوالا ہے ؟ امریکہ سے بڑی بریکنگ نیوز آگئی

واشگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف مواخذے کے دو آرٹیکلز ٹرائل سینٹ بھجوا دیئے گئے۔ سینٹ میں ری پبلکینز اور ڈیموکریٹس مواخذے کے آرٹیکلز پر خیالات کا اظہارکریں گے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق سیون ہاؤس مینجرز نے سینٹ کو مواخذے کا آرٹیکل پیش کیا۔ ایڈم شیف نے مواخذے کے آرٹیکلز سینٹ میں […]

پوری دُنیا بھارتی اقدام پر حیران

پوری دُنیا بھارتی اقدام پر حیران

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) روسی ڈپٹی چیف آف مشن رومن بابوسکن نے کہا ہے کہ 2025 تک تمام ایس 400 فضائی دفاعی میزائل سسٹم بھارت کو فراہم کردیئے جائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ بھارت کو فراہم کیے جانے والے ایس 400 میزائلوں کی تیاری کا آغاز ہوچکا ہے۔بھارتی وزیر خارجہ ایس جیشنکر 22 مارچ […]

آٹھ سال بعد آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جمعہ کی امامت : امت مسلمہ اور ٹرمپ کو مخاطب کرکے ایسی بات کہہ دی کہ امامت کا حق ادا کردیا

آٹھ سال بعد آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جمعہ کی امامت : امت مسلمہ اور ٹرمپ کو مخاطب کرکے ایسی بات کہہ دی کہ امامت کا حق ادا کردیا

تہران (ویب ڈیسک) ايران کے رہبرِ اعلٰی آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکی صدر ٹرمپ کو ایک ‘مسخرا‘ قرار دیا ہے اور کہا کہ وہ ایرانی عوام سے ہمدردی جتا کر ان کی پیٹھ میں ‘زہریلا خنجر‘ گھونپیں گے۔وہ آج تہران میں جمعے کی نماز کا خطبہ دے رہے تھے۔   آٹھ سال میں […]

یا اللہ کیا ہونیوالا ہے ۔۔۔؟ 2020 کا موسم گرما اور اسکے بعد موسم سرما میں کرہ ارض کے ساتھ کیا ہونیوالا ہے ؟ ماہرین نے تشویشناک پیشگوئی کر دی

یا اللہ کیا ہونیوالا ہے ۔۔۔؟ 2020 کا موسم گرما اور اسکے بعد موسم سرما میں کرہ ارض کے ساتھ کیا ہونیوالا ہے ؟ ماہرین نے تشویشناک پیشگوئی کر دی

جنیوا (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ گزشتہ دہائی زمین کا اب تک کا گرم ترین عرصہ ثابت ہوا ہے اور ساتھ ہی خبردار کیا ہے کہ 2020ء اور آئندہ برسوں میں بڑھتا درجہ حرارت سخت موسمیاتی تبدیلیاں سامنے لا سکتا ہے۔ عالمی موسمیاتی تنظیم (ڈبلیو ایم او) کا کہنا ہے کہ   […]

خواتین سے متعلق قانونی اصلاحات : امریکی صدر کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ پیچھے نہ رہیں ۔۔۔ خلیجی ممالک کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

خواتین سے متعلق قانونی اصلاحات : امریکی صدر کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ پیچھے نہ رہیں ۔۔۔ خلیجی ممالک کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

ریاض (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت دیگر خیلجی ممالک کی تعریف کر دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ نے ورلڈ بینک کی رپورٹ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت دیگر خیلجی ممالک […]

ائیرلائن نے خاتون کا زبردستی ایسا ٹیسٹ لے لیا کہ جان کر خواتین بھی فضائی سفر کرنے سے کترائیں گی

ائیرلائن نے خاتون کا زبردستی ایسا ٹیسٹ لے لیا کہ جان کر خواتین بھی فضائی سفر کرنے سے کترائیں گی

ہانگ کانگ (ویب ڈیسک) ہانگ کانگ ائیرلائن نے ایک خاتون کا پرواز میں سوار ہونے سے قبل زبردستی حمل ٹیسٹ لے لیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ہانگ کانگ ائیرلائن نے پیسیفک آئس لینڈ جانے والی ایک جاپانی خاتون کو طیارے میں سوار ہونے سے قبل ان کا زبردستی حمل ٹیسٹ کیا۔   عرب […]

نہ اے سی کی ضرورت نہ پنکھوں کا جنجھٹ۔۔۔ پاکستان میں کتنے ماہ تک سردی کا راج رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

نہ اے سی کی ضرورت نہ پنکھوں کا جنجھٹ۔۔۔ پاکستان میں کتنے ماہ تک سردی کا راج رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں شدید سردی دیکھنے میں آئی ہے۔ بہت سے شہروں میں برفباری بھی پہلی دفعہ دیکھنے میں آئی،کئی شہروں میں بارشیں بھی ہوئیں جس وجہ سے سردی کی شدت میں خاصا اضافہ ہو گیا۔ لاہور میں بھی اس بار شدید سردی پڑی۔ لاہور میں اس سال ریکارڈ سردی […]

حکومتی وزرا اخلاقی پستی کی آخری حدوں کو چھورہے ہیں، بوٹ لہرا کر فیصل واوڈا نے اپنی نااہلی پرمہر ثبت کردی، محمد اجمل

حکومتی وزرا اخلاقی پستی کی آخری حدوں کو چھورہے ہیں، بوٹ لہرا کر فیصل واوڈا نے اپنی نااہلی پرمہر ثبت کردی، محمد اجمل

حکومتی وزرا اخلاقی پستی کی آخری حدوں کو چھورہے ہیں، بوٹ لہرا کر فیصل واوڈا نے اپنی نااہلی پرمہر ثبت کردی، محمد اجمل برسلز؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی بیلجئم کے سینئر راہنما محمد اجمل نے فیصل واوڈا  کی بدترین بوٹ لہرانے کی حرکت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومتی […]

بوٹ لہرانے والوں نے حکومت اورمنظم ترین ادارے کو نشانہ بنایا، حکومتی وزرا اپنے ہی وزیراعظم کیلئے باعث شرمندگی ہیں، قاری فاروق احمد گورسی

بوٹ لہرانے والوں نے حکومت اورمنظم ترین ادارے کو نشانہ بنایا، حکومتی وزرا اپنے ہی وزیراعظم کیلئے باعث شرمندگی ہیں، قاری فاروق احمد گورسی

بوٹ لہرانے والوں نے حکومت اورمنظم ترین ادارے کو نشانہ بنایا، حکومتی وزرا اپنے ہی وزیراعظم کیلئے باعث شرمندگی ہیں، قاری فاروق احمد گورسی پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے کہا ہے کہ بوٹ لہرانے والوں نے حکومت اورمنظم ترین ادارے کو نشانہ بنایا جو […]

مسئلہ کشمیر علاقائی نہیں تسلیم شدہ عالمی مسئلہ ہے، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیلئے کوششیں جاری رکھی جائینگی، فرزند کشیر زاہد ہاشمی

مسئلہ کشمیر علاقائی نہیں تسلیم شدہ عالمی مسئلہ ہے، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیلئے کوششیں جاری رکھی جائینگی، فرزند کشیر زاہد ہاشمی

مسئلہ کشمیر علاقائی نہیں تسلیم شدہ عالمی مسئلہ ہے، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیلئے کوششیں جاری رکھی جائینگی، فرزند کشیر زاہد ہاشمی پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر فرانس اور انٹرنیشنل کشمیرپیس فورم فرانس کے صدر فرزند کشمیر زاہد ہاشمی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر علاقائی یاجغرافیائی نہیں بلکہ […]

پیرس، 05 فروری پیرس میں پاکستان کی شہ رگ کشمیر اورکشمیریوں سے بھرپوراظہار یکجہتی کیا جائیگا، مرزا ساجد جرال

پیرس، 05 فروری پیرس میں پاکستان کی شہ رگ کشمیر اورکشمیریوں سے بھرپوراظہار یکجہتی کیا جائیگا، مرزا ساجد جرال

پیرس، 05 فروری پیرس میں پاکستان کی شہ رگ کشمیر اورکشمیریوں سے بھرپوراظہار یکجہتی کیا جائیگا، مرزا ساجد جرال پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کے معروف سیاسی وسماجی کشمیری راہنما مرزا ساجد جرال نے کشمیرڈے کے حوالے سے تیاریوں کے بارے میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 05ن فروری کا دن کشمیری بھائیوں کیساتھ […]

پیرس، تمام پاکستانی وکشمیری برادری 05 فروری کو کشمیر کی آزادی کیلئے ہرسطح پرآواز اٹھائیگی، چوہدری اصغر خان

پیرس، تمام پاکستانی وکشمیری برادری 05 فروری کو کشمیر کی آزادی کیلئے ہرسطح پرآواز اٹھائیگی، چوہدری اصغر خان

پیرس، تمام پاکستانی وکشمیری برادری 05 فروری کو کشمیر کی آزادی کیلئے ہرسطح پرآواز اٹھائیگی، چوہدری اصغر خان پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری محمد اصغر خان نے 05 فروری کو پیرس میں کشمیر ڈے کے انعقاد کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ کشمیر پاکستان […]

مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا

مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کی مایہ ناز اداکارہ بشریٰ انصاری نے بچوں کے ساتھ بڑھتے ہوئے جنسی زیادتی کے واقعات پرکہا ہے کہ ان واقعات کی روک تھام کے لیے دینی مدارس اور مولویوں کے کمروں میں کیمرے لگائے جائیں۔اداکارہ بشریٰ انصاری کی ایک ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ مدرسوں میں   […]

بریکنگ نیوز : ایرانی میزائل حملے میں کتنا نقصان پہنچا؟ امریکہ نے پہلی بار اعتراف کر لیا

بریکنگ نیوز : ایرانی میزائل حملے میں کتنا نقصان پہنچا؟ امریکہ نے پہلی بار اعتراف کر لیا

تہران (ویب ڈیسک) امریکہ نے ایران کے عراق میں موجود امریکی بیس پر حملے میں 11 فوجی زخمی ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 8 جنوری کو ہونے والے ایران کے راکٹ حملے میں کوئی امریکی فوجی ہلاک نہیں ہوا۔ گزشتہ روز امریکی میڈیا کی ایک رپورٹ میں […]

سسلین مافیا شروع شروع میں بڑا شریف اور غریبوں کا مسیحا تھا مگر کچھ عرصہ بعد ایسا کیا ہوا کہ یہ لوٹ مار اور مار دھاڑ کا برانڈ بن کر رہ گیا ۔۔۔ ارشاد بھٹی کی ایک خصوصی تحریر

سسلین مافیا شروع شروع میں بڑا شریف اور غریبوں کا مسیحا تھا مگر کچھ عرصہ بعد ایسا کیا ہوا کہ یہ لوٹ مار اور مار دھاڑ کا برانڈ بن کر رہ گیا ۔۔۔ ارشاد بھٹی کی ایک خصوصی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) استنبول سے اُڑے جہاز نے ڈھائی گھنٹے بعد جیسے ہی میلان ایئرپورٹ پر لینڈ کیا، میں اصلی گاڈ فادروں، سسلین مافیا کے دیس اٹلی میں تھا، گاڈ فادر کہانی بھی فلمی بلکہ ویری فلمی۔ایک معمولی شخص غیر معمولی صلاحیتیں، بظاہر انسان، دماغ شیطان، اس عظیم سپوت نے جرائم کو   نامور کالم […]

لاہور : کوٹ خواجہ سعید کے ہسپتال میں غیر شادی شدہ لڑکی کے ہاں بچی کی پیدائش اور اسے قتل کرنے کی کوشش۔۔۔۔ بچی کے والد کی شامت آگئی

لاہور : کوٹ خواجہ سعید کے ہسپتال میں غیر شادی شدہ لڑکی کے ہاں بچی کی پیدائش اور اسے قتل کرنے کی کوشش۔۔۔۔ بچی کے والد کی شامت آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) گجر پورہ کے علاقہ میں چند روز قبل کوٹ خواجہ سعید اسپتال میں مہوش نامی غیرشادی شدہ خاتون کا بچے کو باتھ روم میں جنم دے کر مارنے کا معاملہ سنگین ہو گیا ہے۔ بچے کو مارنے کی کوشش میں مدد دینے والے ہسپتال کے اپنے ملازم ہی ملوث نکلے۔   18 سالہ […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو نواز شریف کے خلاف کس طرح ایک مہرے کے طور پر استعمال کیا گیا ؟ سلیم صافی کے دھماکہ خیز انکشاف

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو نواز شریف کے خلاف کس طرح ایک مہرے کے طور پر استعمال کیا گیا ؟ سلیم صافی کے دھماکہ خیز انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں زیادہ تر یہ بحث دو طبقات کے گرد گھومتی ہے یعنی اسٹیبلشمنٹ اور سیاستدانوں کے گرد۔ کچھ لوگ ایک کو تمام برائیوں کی جڑ قرار دیتے ہیں اور کچھ دوسرے کو۔زیادہ تر کشمکش بھی اِن دونوں کے مابین ہی نظر آتی ہے اور حقیقت یہ ہے کہ   نامور کالم […]

مریم نواز یا شہباز شریف۔۔۔؟؟؟ مسلم لیگ (ن) کی باگ ڈور کس کے ہاتھ میں ہونی چاہیئے؟ گیلپ سروے میں (ن) لیگی کارکنان نے اپنا فیصلہ سُنا دیا

مریم نواز یا شہباز شریف۔۔۔؟؟؟ مسلم لیگ (ن) کی باگ ڈور کس کے ہاتھ میں ہونی چاہیئے؟ گیلپ سروے میں (ن) لیگی کارکنان نے اپنا فیصلہ سُنا دیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) گیلپ پاکستان کے تازہ ترین سروے میں ن لیگ کے ووٹرز نے مریم نواز کی قیادت پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا، سروے نتائج کے مطابق 49 فیصد لیگی کارکن اور ووٹرز شہباز شریف کو پارٹی قائد دیکھنے کے خواہاں، جبکہ نواز شریف کی صاحبزادی کو صرف 12 فیصد ووٹرز اور […]

بریکنگ نیوز: الزام پاکستان پر تھوپنے کے لیے بھارت میں نیا ڈرامہ تیار ۔۔۔۔ کیا ہونیوالا ہے ؟ سارا پلان بے نقاب

بریکنگ نیوز: الزام پاکستان پر تھوپنے کے لیے بھارت میں نیا ڈرامہ تیار ۔۔۔۔ کیا ہونیوالا ہے ؟ سارا پلان بے نقاب

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چھبیس جنوری کو بھارتی یوم جمہوریہ سے قبل ہندوستانی انٹیلی جنس ایجنسیاں اپنے یہاں تخریب کاری کی کوئی بڑی واردات کر سکتی ہیں۔ بھارتی میڈیا میں ’’ را‘‘ اور انڈین آئی بی کے ایما پر یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے مبینہ دہشتگرد بھارت میں داخل […]

1 7 8 9 10 11 20