By MH Kazmi on February 24, 2020 allegations, and, city, extent, GIRLS HOSTEL, her, important, on, Professor, student, teacher اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
جامشورو (ویب ڈیسک) لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں طالبہ نے خودکشی کی کوشش کی تاہم خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہی، طالبہ نے بتایا کہ ٹیچر شفقت رضوی اور ٹیچر احسان میمن ہراساں کرتے ہیں اور کلاس میں آتے جاتے ہوئے مجھے تنگ کرتے ہیں اور گندی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ شعبہ فارمیسی […]
By MH Kazmi on February 24, 2020 bride, Dreams, escaped, father, groom, lost, lovers, mother, of, their, with اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
انڈیا (ویب ڈیسک ) ریاست گجرات میں نوجوان پریمی جوڑے کا شادی کا منصوبہ اس وقت چوپٹ ہو گیا جب ان کے والدین اچانک گھر سے غائب ہو گئے۔اہل خانہ کے خیال میں لڑکی کی 46 سالہ ماں اور لڑکے کا 48 سالہ باپ ایک کے ساتھ شادی کرنے کے لیے گھر سے بھاگ گئے […]
By MH Kazmi on February 24, 2020 as, CAHI WALA, Calls, CHAIWALA, Donald Trump, For, from, heard, Indians, millions, moddi, Moodi, of, the, words اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
احمد آباد (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت کے دو روزہ دورے پر بھارت میں موجود ہیں جہاں گجرات کے احمد آباد ایئر پورٹ پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ان کا استقبال کیا۔ بھارت میں امریکی صدر کے دورے کے اس حوالے سے ’نمستے ٹرمپ‘ کے نام سے خصوصی ریلی کا بھی انعقاد […]
By MH Kazmi on February 24, 2020 capturing, Donald Trump, ENDORSED, For, pakistan, sacrifices, terrorism اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اہلیہ کے ہمراہ بھارت کے دو روزہ دورے پر پہنچ گئے ہیں۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے احمدآباد ائیرپورٹ پرامریکی صدر ٹرمپ کا استقبال کیا۔بعدازاں امریکی صدر ،خاتون اول اور بھارتی وزیراعظم احمد آباد کے سیڈیم میں پہنچے جہاں لاکھوں بھارتی افراد ڈونلڈ ٹرمپ کا خطاب سننے […]
By MH Kazmi on February 24, 2020 another, facts, hide, Lies, narendar moodi, revealed, to, tried اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں بھارتی شہری نے حکومت کے دعووں پر پانی پھیر دیا شہری نے کہا کہ بھارتی حکومت نے 3350 ٹن سونے کے ذخائر دریافت کرنے کا دعوی کیا اور کہا کہ اب ہماری معیشت سب سے آگے ہوگی ہم سب سے امیر ملک بن گئے […]
By MH Kazmi on February 24, 2020 beautiful, Cabinet, decision, in, included, Strange, trump, very, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن(ویب ڈیسک) اردن نژاد امریکی خاتون جولیا نشیوات کو امریکی صدر نے ملک کی داخلہ سیکیورٹی کا نیا مشیر مقرر کردیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اردن نژاد امریکی خاتون جولیا نشیوات کو ملک کی داخلہ سیکیورٹی کا نیا مشیر مقرر کیا گیا ہے۔ نشیوات کا وائٹ ہاؤس کی ٹیم میں شمولیت کا مطلب […]
By MH Kazmi on February 24, 2020 before, CONFECTION, educated, into, man, police, robber, Strange, turned اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, شوبز, لاہور, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) سی آئی اے پولیس نے رہزنی و ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث و مطلوب عبدالمنان الیکٹریکل انجینئر (سرغنہ) ڈکیت گینگ سمیت تین ارکان گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے دو لاکھ روپے نقدی، تین عدد پسٹل ، ایک عدد کار، ایک عدد موٹر سائیکل125 اور درجنوں زندہ رائونڈ برآمد کئے […]
By MH Kazmi on February 24, 2020 and, Anwar, combat, FIROGH NASEEM, Mansoor اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
اسلام آباد (ویب ڈسیک ) وزیر قانون فروغ نسیم نے انور منصور سے معافی مانگ لی۔فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ انور منصور میرے بڑے بھائیوں کی طرح ہیں۔انہوں نے کہا کہ انور منصور سے متعلق دیا ہوا بیان واپس لیتا ہوں۔فروغ نسیم نے مزید کہا کہن خالد جاوید کی تعیناتی پر کوئی تحفظات نہیں، […]
By MH Kazmi on February 24, 2020 Attorney, case, General, Isa, justice, new, of, pakistan, refused, sue, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف حکومتی ریفرنس ، نئے اٹارنی جنرل خالد جاوید نے حکومتی نمائندگی سے معذرت کر لی۔ تفصیلات کے مطابق اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کیس میں حکومتی نمائندگی سے انکار کردیا ۔ اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے موقف اختیار […]
By MH Kazmi on February 24, 2020 big, By, famous, Hour, joined, League, Muslim, news, pakistan, politicians, Quaid e Azam, this اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کالم
کراچی ( ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) لائرز ونگ کراچی ڈویژن کی میٹنگ ایڈووکیٹ خرم شاہد میئو کی زیر صدارت ھوئی جس میں لائرز ونگ سندھ کے صدر ایڈووکیٹ محمد زبیر ہاشمی نے خصوصی شرکت کی ایڈووکیٹ محمد زبیر ہاشمی نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ق ہی ملک کی واحد سیاسی جماعت ھے […]