counter easy hit

راولپنڈی میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تصدیق اور مستقبل کی منصوبہ بندی

راولپنڈی میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تصدیق اور مستقبل کی منصوبہ بندی

تحریروتحقیق: اصغر علی مبارک اسلام آباد سے کورونا وائرس راولپنڈی بھی پہنچ گیا ھے ،اصغر مال میں امام بارگاہ انگت پورہ بلتستانی کے سامنےرہائش پذیر58سالہ کلثوم بی بی اور اس کے شوہر63سالہ حبیب مہدی کو بے نظیر بھٹو ہسپتال کے آئسولیشن واڈر میں منتقل کردیا گیا ہے اسلام آباد ائیر پورٹ سے گزشتہ روز برادرم […]

پنڈی کرکٹ سٹیڈیم ,مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائٹڈ پی ایس ایل میچ کے دوران منان وانی شہید کے پوسٹرز لہرائے گئے

پنڈی کرکٹ سٹیڈیم ,مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائٹڈ پی ایس ایل میچ کے دوران منان وانی شہید کے پوسٹرز لہرائے گئے

راولپنڈی ;(اصغر علی مبارک سے……راولپنڈی میں پی ایس ایل میچ کے دوران مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے کشمیر کے نامور شہید منان وانی کے پوسٹرز لہرائے گئے۔ پنڈی کے کرکٹ سٹیڈیم میں جب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائٹڈ کے مابین ٹی ٹونٹی میچ کھیلا جارہا تھا۔جب نوجوانوں نے […]

شوبز کی ایک اور معروف جوڑی کے درمیان طلاق ،فیملی کورٹ نے خلع کی ڈگری جاری کردی

شوبز کی ایک اور معروف جوڑی کے درمیان طلاق ،فیملی کورٹ نے خلع کی ڈگری جاری کردی

لاہور( ویب ڈیسک )فیملی کورٹ نے پاکستان کی نامور گلوکارہ صنم ماروی اور حامد خان کو خلع کی ڈگری جاری کردی جس کے ساتھ ہی ان کے درمیان ازدواجی سفر کا اختتام ہوگیا۔فیملی کورٹ کی جج ثنا افضل واہلہ نے صنم ماروی کی خلع کی درخواست پر سماعت کی۔صنم ماروی کا کہنا تھا کہ وہ […]

علیزے شاہ کیخلاف سازش یا پھر حقیقت ؟نئی نازیبا تصویر سامنے آگئی ،تصاویر وائرل کرنے والے حیران کن دعویٰ کردیا

علیزے شاہ کیخلاف سازش یا پھر حقیقت ؟نئی نازیبا تصویر سامنے آگئی ،تصاویر وائرل کرنے والے حیران کن دعویٰ کردیا

لاہور( ویب ڈیسک ) پاکستان کی نامور خوبرو اداکارہ علیزے شاہ کی ایک اورمبینہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی شوبز پیج ’’ شوبز اینڈ نیوز‘‘ نے علیزے شاہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اداکارہ کی نئی تصویر منظرعام پر آئی ہے جو ان ان کے […]

اللہ سے ڈرو! بیماری تمہارے گھر بھی دستک دے سکتی ہے اور۔۔۔معروف اداکار فخر عالم میدان میں آ گئے، دھماکہ خیز وارننگ دے دی

اللہ سے ڈرو! بیماری تمہارے گھر بھی دستک دے سکتی ہے اور۔۔۔معروف اداکار فخر عالم میدان میں آ گئے، دھماکہ خیز وارننگ دے دی

لاہور(ویب ڈیسک) معروف اداکار‘ گلوکار و میزبان فخر عالم نے کورونا وائرس سے بچا کے لیے استعمال کیے جانے والے ماسک ذخیرہ اندوز کرنے والوں اور منافع خوروں کو خدا کا خوف دلاتے ہوئے کہا کہ بیماری کسی کے گھر بھی دستک دے سکتی ہے۔ پاکستان میں جیسے ہی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تو […]

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی اداکار احسن خان کو کس بڑے عہدے سے نواز دیا گیا؟ مداحوں کا سر فخر سے بلند ہو گیا

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی اداکار احسن خان کو کس بڑے عہدے سے نواز دیا گیا؟ مداحوں کا سر فخر سے بلند ہو گیا

لاہور(ویب ڈیسک) معروف فنکار احسن خان پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں بھی بیت الخلا کی حفظانِ صحت کو فروغ دینے کے سفیر کی حیثیت سے شامل ہو گئے۔ یہ پہلا موقع ہے جب صاف ستھری بیت الخلا حفظانِ صحت کے بارے میں عوام کو تعلیم دینے کے لیے کسی پاکستانی شوبز شخصیت کا انتخاب […]

صفائی نصف ایمان ہے۔۔۔!!! اپنے آپ کو صاف ستھرا رکھیں اور باوضو رہیں… کرونا وائرس کوانسان سے دور رکھنے کا کیا آسان سا طریقہ ہے؟ ماہرین نے بتا دیا

صفائی نصف ایمان ہے۔۔۔!!! اپنے آپ کو صاف ستھرا رکھیں اور باوضو رہیں… کرونا وائرس کوانسان سے دور رکھنے کا کیا آسان سا طریقہ ہے؟ ماہرین نے بتا دیا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) ماہر امراض ڈاکٹر فیصل محمود کا کہنا ہے کورونا وائرس کی بیماری جانوروں میں پائی جاتی ہے لیکن یہ بیماری جانوروں سے انسانوں میں نہیں پھیلتی بلکہ انسانوں سے انسانوں میں پھیلتی ہے، یہ بیماری گوشت کے کھانے سے نہیں لگتی، البتہ گوشت کھانے سے پہلے اگر اسکو اچھی طرح سے پکا […]

بجٹ2020ء:حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان کونسی بڑی ” ڈیل” ہوگئی؟ بجلی، گیس اور مہنگی اشیاء سے متعلق اہم فیصلہ ہوگیا

بجٹ2020ء:حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان کونسی بڑی ” ڈیل” ہوگئی؟ بجلی، گیس اور مہنگی اشیاء سے متعلق اہم فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے ان کا پاکستانی حکام کے ساتھ 6 ارب ڈالر کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسِلیٹی کے ’دوسرے جائزے کی تکمیل کے لیے درکار پالیسیز اور اصلاحات‘ پر اسٹاف کی سطح کے معاہدے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ اعلان پاکستان […]

پاکستان کے نامور قانون دان مسلم لیگ (ن) میں شامل۔۔۔!!! شریف خاندان مزید مضبوط ہوگیا

پاکستان کے نامور قانون دان مسلم لیگ (ن) میں شامل۔۔۔!!! شریف خاندان مزید مضبوط ہوگیا

لاہور(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے منتخب جنرل سیکرٹری عمیر بلوچ ایڈووکیٹ نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے، مسلم لیگ ن نے ان کی شمولیت کا خیرمقدم کیا ہے، عمیر بلوچ نے کہا کہ وکلاء برادری جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کیلئے بھرپور اپنا کردار ادا کرے گی۔ مسلم لیگ […]

پچاس ارب کی سبسڈی۔۔!! لودھراں، ملتان اور بہاولپور کی قسمت بلدنے کا وقت۔۔۔ جہانگیر ترین نے جنوبی پنجاب والوں کو زبردست خوشخبری دے دی

پچاس ارب کی سبسڈی۔۔!! لودھراں، ملتان اور بہاولپور کی قسمت بلدنے کا وقت۔۔۔ جہانگیر ترین نے جنوبی پنجاب والوں کو زبردست خوشخبری دے دی

لودھراں (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ پاکستان اگر کوشش نہ کرتا تو یہ امن معاہدہ ممکن نہیں تھا، افغانستان میں امن کا سب سے زیادہ فائدہ پاکستان کو ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما جہانگیر ترین نے میڈیا سے گفتگو میں […]

دِن پھرنے کا وقت آگیا۔۔۔!!! پاکستان سے گیس کے وسیع ذخائر دریافت، قوم کو خوشخبری سُنا دی گئی

دِن پھرنے کا وقت آگیا۔۔۔!!! پاکستان سے گیس کے وسیع ذخائر دریافت، قوم کو خوشخبری سُنا دی گئی

کراچی (نیوز ڈیسک ) سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ۔پاکستانی عوام جو مہنگائی اورسروں پر جنگ کے منڈلاتے ہوئے خطرات کے باعث تشویش میں مبتلا ہیں۔ ان کو ایسے خراب وقت میں ایک انتہائی شاندار خوش خبری سُنا دی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سندھ میں کیس کے […]

عمران خان کی طرح مہاتیر محمد بھی اتحادیوں کی بلیک میلنگ سے تنگ آگئے، اکیلے ہی حکومت بنانے کا اعلان کر دیا

عمران خان کی طرح مہاتیر محمد بھی اتحادیوں کی بلیک میلنگ سے تنگ آگئے، اکیلے ہی حکومت بنانے کا اعلان کر دیا

کوالالمپور ( ویب ڈیس) ملائیشین وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کا کہنا ہے کہ میری ابھی حکومت کی خوہش ہے لیکن میں تنہاء اپنی سیاسی پارٹی کے بل بوتے پر حکومت قائم کرنا چاہتا ہوں کسی بھی اتحادی کو اپنے ساتھ ملانا نہیں چاہتا۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل ملائشیا کے وزیر اعظم کے […]

اب بھی کہو کپتان کو قوم کی فکرنہیں۔۔۔!! ملک کو معاشی بحرانوں نے نکالنے کیلئے یورپی یونین سے معاہدہ طے کرلیا، شاندار تفصیلات آگئیں

اب بھی کہو کپتان کو قوم کی فکرنہیں۔۔۔!! ملک کو معاشی بحرانوں نے نکالنے کیلئے یورپی یونین سے معاہدہ طے کرلیا، شاندار تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک کو معاشی بحرانوں نے نکالنے کیلئے یورپی یونین سے معاہدہ طے کرلیا۔ یورپی یونین اور پاکستان کے درمیان پبلک فنانشل منیجمنٹ کے لیے ایک کروڑ 30 لاکھ یورو کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ معاہدے کی دستاویزات پر سیکریٹری اقتصادی امور سید پرویز عباس اور یورپی یونین کی سفیر انڈرولہ کامینارا […]

بلوچستان سے پہلے اور بڑے استعفے کی خبر آ گئی

بلوچستان سے پہلے اور بڑے استعفے کی خبر آ گئی

کوئٹہ (ویب ڈیسک)اسسٹنٹ اٹارنی جنرل میر عطااللہ لانگو عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل میر عطااللہ لانگو عہدے سے مستعفی ہو گئے ،عطااللہ لانگو نے اپنا استعفیٰ اٹارنی جنرل کو ارسال کردیا ہے، عطاللہ لانگو کا کہنا ہے کہ ذاتی مصروفیات کے باعث مزید خدمات سرانجام نہیں […]

انا للہ وانا الیہ راجعون: کورونا وائرس میں مبتلا ایران کی اعلیٰ شخصیت انتقال کر گئیں، برادر ملک میں سوگ کا سماں

انا للہ وانا الیہ راجعون: کورونا وائرس میں مبتلا ایران کی اعلیٰ شخصیت انتقال کر گئیں، برادر ملک میں سوگ کا سماں

تہران (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث ایران کے سابق سفیر سعید ہادی کا انتقال ہوگیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق وہ تہران کے اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ سعید ہادی ویٹی کن میں بطور سفیر خدمات انجام دے چکے ہیں، ان کی عمر 81 سال تھی۔ واضح رہے کہ ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی […]

یہ تو ہونا ہی تھا۔۔۔!! ملائشین صدر مہاتیر محمد کے جاتے ہی ملائیشیا تباہی کی جانب گامزن۔۔۔ شدید بحران پیدا ہوگیا

یہ تو ہونا ہی تھا۔۔۔!! ملائشین صدر مہاتیر محمد کے جاتے ہی ملائیشیا تباہی کی جانب گامزن۔۔۔ شدید بحران پیدا ہوگیا

کوالالمپور (ویب ڈیسک) ملائیشیا میں جاری سیاسی بحران کے خاتمے کے لیے بادشاہ نے ملکی سیاست دانوں کے ساتھ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر اعظم مہاتیر محمد کے اس ہفتے کے آغاز پر اچانک استعفے کے نتیجے میں برسر اقتدار مخلوط حکومت بھی ختم ہو گئی ہے، جس […]

بگڑتی ہوئی ساکھ کو بہتر بنانے کا وقت۔۔۔!!! تیل کی قیمتیں 1 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں، عوام کی اُمنگوں کی ترجمانی ہوگئی

بگڑتی ہوئی ساکھ کو بہتر بنانے کا وقت۔۔۔!!! تیل کی قیمتیں 1 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں، عوام کی اُمنگوں کی ترجمانی ہوگئی

لاہور( نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا ہوگیا ۔ خام تیل کی قیمتیں ایک سال کی کم ترین سطح پر آگئیں۔ خام تیل کی قیمت ایک سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے جو سال کی کم ترین […]