counter easy hit

دِن پھرنے کا وقت آگیا۔۔۔!!! پاکستان سے گیس کے وسیع ذخائر دریافت، قوم کو خوشخبری سُنا دی گئی

دِن پھرنے کا وقت آگیا۔۔۔!!! پاکستان سے گیس کے وسیع ذخائر دریافت، قوم کو خوشخبری سُنا دی گئی

کراچی (نیوز ڈیسک ) سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ۔پاکستانی عوام جو مہنگائی اورسروں پر جنگ کے منڈلاتے ہوئے خطرات کے باعث تشویش میں مبتلا ہیں۔ ان کو ایسے خراب وقت میں ایک انتہائی شاندار خوش خبری سُنا دی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سندھ میں کیس کے […]

عمران خان کی طرح مہاتیر محمد بھی اتحادیوں کی بلیک میلنگ سے تنگ آگئے، اکیلے ہی حکومت بنانے کا اعلان کر دیا

عمران خان کی طرح مہاتیر محمد بھی اتحادیوں کی بلیک میلنگ سے تنگ آگئے، اکیلے ہی حکومت بنانے کا اعلان کر دیا

کوالالمپور ( ویب ڈیس) ملائیشین وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کا کہنا ہے کہ میری ابھی حکومت کی خوہش ہے لیکن میں تنہاء اپنی سیاسی پارٹی کے بل بوتے پر حکومت قائم کرنا چاہتا ہوں کسی بھی اتحادی کو اپنے ساتھ ملانا نہیں چاہتا۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل ملائشیا کے وزیر اعظم کے […]

اب بھی کہو کپتان کو قوم کی فکرنہیں۔۔۔!! ملک کو معاشی بحرانوں نے نکالنے کیلئے یورپی یونین سے معاہدہ طے کرلیا، شاندار تفصیلات آگئیں

اب بھی کہو کپتان کو قوم کی فکرنہیں۔۔۔!! ملک کو معاشی بحرانوں نے نکالنے کیلئے یورپی یونین سے معاہدہ طے کرلیا، شاندار تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک کو معاشی بحرانوں نے نکالنے کیلئے یورپی یونین سے معاہدہ طے کرلیا۔ یورپی یونین اور پاکستان کے درمیان پبلک فنانشل منیجمنٹ کے لیے ایک کروڑ 30 لاکھ یورو کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ معاہدے کی دستاویزات پر سیکریٹری اقتصادی امور سید پرویز عباس اور یورپی یونین کی سفیر انڈرولہ کامینارا […]

بلوچستان سے پہلے اور بڑے استعفے کی خبر آ گئی

بلوچستان سے پہلے اور بڑے استعفے کی خبر آ گئی

کوئٹہ (ویب ڈیسک)اسسٹنٹ اٹارنی جنرل میر عطااللہ لانگو عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل میر عطااللہ لانگو عہدے سے مستعفی ہو گئے ،عطااللہ لانگو نے اپنا استعفیٰ اٹارنی جنرل کو ارسال کردیا ہے، عطاللہ لانگو کا کہنا ہے کہ ذاتی مصروفیات کے باعث مزید خدمات سرانجام نہیں […]

انا للہ وانا الیہ راجعون: کورونا وائرس میں مبتلا ایران کی اعلیٰ شخصیت انتقال کر گئیں، برادر ملک میں سوگ کا سماں

انا للہ وانا الیہ راجعون: کورونا وائرس میں مبتلا ایران کی اعلیٰ شخصیت انتقال کر گئیں، برادر ملک میں سوگ کا سماں

تہران (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث ایران کے سابق سفیر سعید ہادی کا انتقال ہوگیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق وہ تہران کے اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ سعید ہادی ویٹی کن میں بطور سفیر خدمات انجام دے چکے ہیں، ان کی عمر 81 سال تھی۔ واضح رہے کہ ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی […]

یہ تو ہونا ہی تھا۔۔۔!! ملائشین صدر مہاتیر محمد کے جاتے ہی ملائیشیا تباہی کی جانب گامزن۔۔۔ شدید بحران پیدا ہوگیا

یہ تو ہونا ہی تھا۔۔۔!! ملائشین صدر مہاتیر محمد کے جاتے ہی ملائیشیا تباہی کی جانب گامزن۔۔۔ شدید بحران پیدا ہوگیا

کوالالمپور (ویب ڈیسک) ملائیشیا میں جاری سیاسی بحران کے خاتمے کے لیے بادشاہ نے ملکی سیاست دانوں کے ساتھ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر اعظم مہاتیر محمد کے اس ہفتے کے آغاز پر اچانک استعفے کے نتیجے میں برسر اقتدار مخلوط حکومت بھی ختم ہو گئی ہے، جس […]

بگڑتی ہوئی ساکھ کو بہتر بنانے کا وقت۔۔۔!!! تیل کی قیمتیں 1 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں، عوام کی اُمنگوں کی ترجمانی ہوگئی

بگڑتی ہوئی ساکھ کو بہتر بنانے کا وقت۔۔۔!!! تیل کی قیمتیں 1 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں، عوام کی اُمنگوں کی ترجمانی ہوگئی

لاہور( نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا ہوگیا ۔ خام تیل کی قیمتیں ایک سال کی کم ترین سطح پر آگئیں۔ خام تیل کی قیمت ایک سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے جو سال کی کم ترین […]

شاہد آفریدی گہرے صدمے سے دوچار

شاہد آفریدی گہرے صدمے سے دوچار

لاہور(نیوز ڈیسک ) نئی دہلی میں مسلمانوں کے خلاف مظالم نے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو دکھی کردیا- سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ’’نئی دلی سے آنے والی تمام فوٹیج کو دیکھنا اور مسلمانوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کرنا بالکل دل […]

کرونا وائرس شدت اختیار کر گیا۔۔۔ پاکستان کا وہ سرکاری ادارہ جس نے اپنے ملازمین کے ہاتھ ملانے اور گلے لگنے پر پابندی عائد کردی

کرونا وائرس شدت اختیار کر گیا۔۔۔ پاکستان کا وہ سرکاری ادارہ جس نے اپنے ملازمین کے ہاتھ ملانے اور گلے لگنے پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے شہری اداروں کے ملازمین کی بائیو میٹرک حاضری، ایک دوسرے سے گلے ملنے اور ہاتھ ملانے پر پابندی عائد کردی۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد میں کرونا وائرس کا کیس رپورٹ ہونے کے بعد وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے وفاقی […]

وفاقی وزیر فوادچودھری کی گاڑی کو گھیر لیا گیا مگر کس کی جانب سےاور کیوں؟ ناقابل یقین تفصیلات

وفاقی وزیر فوادچودھری کی گاڑی کو گھیر لیا گیا مگر کس کی جانب سےاور کیوں؟ ناقابل یقین تفصیلات

پشاور(ویب ڈیسک) اساتذہ اور طلبہ نے وفاقی وزیر فوادچودھری کی گاڑی کو گھیر لیا،طلبہ اور اساتذہ نے فوادچودھری کی گاڑی کے آگے نعرے بازی بھی کی۔نجی ٹی وی جی این این کے مطابق اساتذہ اور طلبہ نے وفاقی وزیر فوادچودھری کی گاڑی کو گھیر لیا،طلبہ اور اساتذہ نے فوادچودھری کی گاڑی کے آگے نعرے بازی […]

امریکہ کے دیرینہ خواہش پوری۔۔۔!!! سی پیک کے حوالے سے پاکستان نے بڑا قدم اُٹھا لیا

امریکہ کے دیرینہ خواہش پوری۔۔۔!!! سی پیک کے حوالے سے پاکستان نے بڑا قدم اُٹھا لیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) امریکا کو پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) میں سرمایہ کاری کی دعوت امریکی وزیر تجارت ولبر راس کے دورہ پاکستان کے موقع پر دی گئی۔یہ اہم بات مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی وزیر تجارت ولبر راس نے […]

رویت ہلال نے رجب اور ذیعقد کی تاریخیں غلط بتائیں۔۔۔!!! پاکستان میں پہلی رمضان المبارک کس تاریخ کو ہوگی؟ حکومت کی جانب سے اعلان کر دیا گیا ۔۔۔

رویت ہلال نے رجب اور ذیعقد کی تاریخیں غلط بتائیں۔۔۔!!! پاکستان میں پہلی رمضان المبارک کس تاریخ کو ہوگی؟ حکومت کی جانب سے اعلان کر دیا گیا ۔۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) 25 اپریل کو پہلا روزہ ہو گا، رمضان المبارک کا چاند24 اپریل کو دیکھا جا سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 24 اپریل کو رمضان المبارک کا چاند دیکھا جا […]

نئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کچھ دیر بعد کرنے جا رہے ہیں؟

نئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کچھ دیر بعد کرنے جا رہے ہیں؟

راولپنڈی( نیوز ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخارآج سہ پہر تین بجے آج اہم پریس کانفرنس کریں گے، جس میں میجر جنرل بابرافتخار […]

تمام پروازیں کینسل۔۔۔!!! پاکستان نے ہنگامی طور پر بڑا قدم اُٹھا لیا

تمام پروازیں کینسل۔۔۔!!! پاکستان نے ہنگامی طور پر بڑا قدم اُٹھا لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان نے پڑوسی ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے خطرے کے پیش نظر ایران کے ساتھ رات 12 بجے سے براہ راست پروازیں معطل کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان بذریعہ سڑک اور ریل نقل و حرکت پہلے ہی رواں ہفتے کے اوائل میں معطل کردی […]

انا للہ وانا الیہ راجعون: نوجوان پاکستانی کھلاڑی میچ کے دوران دِل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، مداح غم سے نڈھال

انا للہ وانا الیہ راجعون: نوجوان پاکستانی کھلاڑی میچ کے دوران دِل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، مداح غم سے نڈھال

ژوب( نیوز ڈیسک)بلوچستان میں میچ کے دوران نوجوان فٹبالر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔بلوچستان فٹبال ایسوسی ایشن کے ممبر محمد قاسم کے مطابق ژوب ڈویژن کے ضلع دکی کے ہائی اسکول گراونڈ پرجاری دکی فٹبال لیگ میں آصفہ ویلفئیر فاونڈیشن ایف سی کے خلاف میچ کے دوران طلحہ اکیڈمی ایف سی کے […]

چین حلال اور حرام کا فرق سمجھ گیا۔۔۔!!! کرونا وائرس کے بعد چائینہ نے اسلام میں حرام قرار دیئے گئے جانوروں کے گوشت پر پابندی لگا دی

چین حلال اور حرام کا فرق سمجھ گیا۔۔۔!!! کرونا وائرس کے بعد چائینہ نے اسلام میں حرام قرار دیئے گئے جانوروں کے گوشت پر پابندی لگا دی

شینزین (نیوز ڈیسک ) چین کے شہر شینزین میں کتے اور بلیوں کے کھانے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔جانوروں کے فلاحی گروپ ہیومن سوسائٹی انٹرنیشنل کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ کتے اوربلیوں پر پابندی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔شنیزین کے جنوب میں موجود ٹیکنالوجی مرکز کتوں اور بلیوں کے استعمال کو غیر […]

ایرانی پریشانیوں میں مزید اضافہ ….امریکہ کے بعد روس بھی میدان میں آگیا ، ایران پر بڑی پابندی عائد کر دی

ایرانی پریشانیوں میں مزید اضافہ ….امریکہ کے بعد روس بھی میدان میں آگیا ، ایران پر بڑی پابندی عائد کر دی

ماسکو(ویب ڈیسک )روس نے ایران میں مہلک وائرس کرونا پھیلنے کے بعد اس کے شہریوں کو آج(جمعہ 28 فروری) سے ویزے جاری نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی حکام نے اب تک ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ صرف دو مریضوں کی اطلاع دی ہے۔روس نے یکم اپریل تک کرونا […]

پیرس : پاکستان تحریک انصاف فرانس کے انٹرا پارٹی انتخابات مکمل ہونے کے بعد الیکٹڈ ممبران کے اعزاز میں پروقار تقریب , ترجمان وزیراعظم وبانی راہنما تحریک انصاف نعیم الحق مرحوم کے ایصال ثواب کیلئےفاتحہ خوانی

پیرس : پاکستان تحریک انصاف فرانس کے انٹرا پارٹی انتخابات مکمل ہونے کے بعد الیکٹڈ ممبران کے اعزاز میں پروقار تقریب , ترجمان وزیراعظم وبانی راہنما تحریک انصاف نعیم الحق مرحوم کے ایصال ثواب کیلئےفاتحہ خوانی پیرس(نمائندہ خصوصی)  پاکستان تحریک انصاف فرانس کے انٹراپارٹی انتخابات کامرحلہ مکمل ہونے کے بعد الیکٹڈ پینل کے اعزاز میں […]

فروری 27 پاکستانی شاہینوں کی فتح اور بھارتی غرور کی برسی کا دن، چوہدری ماجد چیمہ

فروری 27 پاکستانی شاہینوں کی فتح اور بھارتی غرور کی برسی کا دن، چوہدری ماجد چیمہ

فروری 27 پاکستانی شاہینوں کی فتح اور بھارتی غرور کی برسی کا دن، چوہدری ماجد چیمہ پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری چوہدری ماجد چیمہ نے کہا کہ ستائیس فروری کو پاکستانی جانبازوں نے شرپسند بھارتی فضائیہ کی پاکستان میں گھسنے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے نہ صرف […]

فروری 27 سرپرائزڈے کی دلی مبارکباد، پاکستانی شاہینوں کی دشمن پرفتح کا دن پوری قوم کو مبارک، شیخ نعمت اللہ

فروری 27 سرپرائزڈے کی دلی مبارکباد، پاکستانی شاہینوں کی دشمن پرفتح کا دن پوری قوم کو مبارک، شیخ نعمت اللہ

فروری 27 سرپرائزڈے کی دلی مبارکباد، پاکستانی شاہینوں کی دشمن پرفتح کا دن پوری قوم کو مبارک، شیخ نعمت اللہ پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر نائب صدر شیخ نعمت اللہ نے 27 فروری دن کی عظیم الشان فتح کی پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ سرپرائزڈے وہ […]

فروری 27، پاکستانی شاہینوں نے پوری دنیا پرپاک فضائیہ کی برتری ثا بت کی ، ملک عابد

فروری 27، پاکستانی شاہینوں نے پوری دنیا پرپاک فضائیہ کی برتری ثا بت کی ، ملک عابد

فروری 27، پاکستانی شاہینوں نے پوری دنیا پرپاک فضائیہ کی برتری ثا بت کی ، ملک عابد پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر ملک عابد نے کہا ہے کہ ”27 فروری کادن جارحیت کیخلاف پاک فوج کے عزم کی یاد دلاتا ہے۔اس دن دیئے گئے ہمارے ردعمل نے ثابت کردیا ہے […]

فروری 27 کا دن پاک شاہینوں کی فتح اور بھارت کے غرور کی پہلی برسی کا دن ہے، چوہدری اشفاق احمد جٹ

فروری 27 کا دن پاک شاہینوں کی فتح اور بھارت کے غرور کی پہلی برسی کا دن ہے، چوہدری اشفاق احمد جٹ

فروری 27 کا دن پاک شاہینوں کی فتح اور بھارت کے غرور کی پہلی برسی کا دن ہے، چوہدری اشفاق احمد جٹ پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے نائب صدر چوہدری اشفاق احمد جٹ نے پوری قوم کو سرپرائزڈے کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پاکستانی عوام اور فوج […]

امریکی سیکرٹری کامرس کی وزیراعظم سے ملاقات

امریکی سیکرٹری کامرس کی وزیراعظم سے ملاقات

امریکی سیکرٹری کامرس کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں پاکستان اور امریکہ کے مابین دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی جبکہ پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق امور بھی زیر غور آئے۔ پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارت کے معاملے پر بات چیت بھی کی گئی۔ ملاقات میں شاہ […]

وزیراعظم سے مصری وزیر دفاع کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیالات

وزیراعظم سے مصری وزیر دفاع کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیالات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان سے مصر کے وزیر دفاع کی ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ ترجمان وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے مصر کے وزیر دفاع اور کمانڈر انچیف جنرل محمد احمد ذکی کی ملاقات ہوئی۔ […]