By MH Kazmi on April 16, 2020 countries, developed, endorse, loans, PM IMRAN KHAN, Poor, Relief, stance, who اسلام آباد
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دفتر خارجہ میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم پاکستان کے بارے میں عالمی ادارہ صحت اوراقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی اقتصادی سفارتکاری بہترین ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عالمی ادارے کرونا بارے پاکستان کے اقدامات […]
By MH Kazmi on April 16, 2020 CORONA, GENTS, male, mostly, PAKISTAN ALARMING, Patients, statistics اسلام آباد
اسلام آباد (ایس ایم حسنین) کرونا وائرس سے متاثر اورہلاک ہونے والے افراد کے بارے میں صوبہ وار تفصیلات اور متعلقہ معلومات کے حوالے سے پاکستان نے جوویب سائٹ بنائی ہے اس کے مطابق گزشتہ روز تک پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث مجموعی طور پر اب تک ایک سو سات افراد ہلاک ہو چکے […]
By MH Kazmi on April 16, 2020 again, china, CORONA, denied, health, Investigation, issue, organization, says, source, started, USA, World بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے وزیرخارجہ نے اہم ترین پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی حکومت نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) بھی متعدد بار کہہ چکا ہے کہ دنیا بھر میں 20 لاکھ سے زائد افراد کو متاثر کرنے والا کورونا وائرس کسی لیبارٹری میں تیار نہیں کیا […]
By MH Kazmi on April 16, 2020 afghan, afghanistan, are, back, big, breakout, CORONA, For, from, going, pakistan, refugees, Risk بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) اقوامِ متحدہ کی مہاجرین سے متعلق ایجنسی (یو این ایچ سی آر) نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان اور ایران سے افغانستان واپس آنے والے ہزاروں مہاجرین سے صحت کے نظام پر دباؤ بڑھنے اور کرونا کی وبا پھیلنے کا خدشہ ہے۔ایک اندازے کے مطابق پاکستان اور ایران میں 24 لاکھ سے […]
By MH Kazmi on April 16, 2020 and, china, Chinese, continue, Cooperation, CORONA, counterpart, For, foreign, Minister, pakistan, Relief, said, shah mehmood qureshi, to, will بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے چینی ہم منصب وانگ ژی کے درمیان ٹیلی فونک رابط ہوا ہے. دونوں راہنمائوں نے کورونا وائرس وباکی طرف سے درپیش چیلنج سے نمٹنے کیلئے مربوط مشاورت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے‘ انہوں نے دو طرفہ تعاون سے متعلق امور اور علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر […]
By MH Kazmi on April 16, 2020 20, cent, CORONAVIRUS, Cut, Jacinda Ardern, new zealand, Pay, per, PM, takes بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا ارڈن نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کے پھیلاؤ میں مالی طور پر مشکلات کا شکار افراد سے اظہار یکجہتی کے لیے اپنی تنخواہ میں 20 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق بدھ کو جیسنڈا ارڈن نے کہا کہ وہ اپنی، اپنے […]
By MH Kazmi on April 16, 2020 CORONA, criticizes, France, government, issue, over, PMLN, POLITICIZING, president, Vice, Wing, youth, zeeshan ahmed kayani اشتھارات, تارکین وطن
حکومت امداد کے بہانے اپنا ووٹ بنک بڑھانا چاہ رہی ہے جس میں اسے شدید ناکامی کا سامنا کرنا پڑیگا، ذیشان احمد کیانی پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے نائب صدر ذیشان احمد کیانی نے کہا ہے کہ حکومت امداد دینے کے بہانے اپنے ووٹ بنک بڑھانے کیلئے کوشاں […]
By MH Kazmi on April 16, 2020 ch jehangir nawaz, conference, Hour, need, norway, ppp, president, PUNUJAB, qamar uz zaman kaira, S PRESS, says, was اشتھارات, تارکین وطن
صدر پی پی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ نے جن خدشات کی نشاندہی کی دنیا اسے بھگت چکی ہے، حکومت ہوش کے ناخن لے، چوہدری جہانگیر نواز اوسلو؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی ناروے کے صدر چوہدری جہانگیر نواز نے صدر پی پی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ کی پریس کانفرنس کے بعد میڈیا سے گفتگو […]
By MH Kazmi on April 16, 2020 admires, Ch qamar uz zaman kaira, conference, council, Member, ppp, press, Punjab, QARI FAROOQ AHMED GORSI اشتھارات, تارکین وطن
پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر چوہدری قمرالزماں کائرہ کی پریس کانفرنس کو موجودہ حالات میں قوم کے جذبات کی بہترین عکاس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے وزیراعظم کو ان باتوں کا احساس ہونا چاہیے تھا […]
By MH Kazmi on April 16, 2020 admires, also, bfore, his, imran khan, KHANA KAABA, MOLANA TARIQ JAMEEL, opponents, prays, reply, Shehbaz Shareef اسلام آباد
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) معروف عالم دین طارق جمیل نے کہا ہے کہ میں نے سابق وزیر اعم نواز شریف اور سابق وزیراعلیٰ شہبا زشریف کیلئے حرم ،روضہ رسول اورطواف میں دعائیں کی۔ میں نے نوازشریف کی اہلیہ کی نماز جنازہ پڑھی تو تحریک انصاف کے کارکنوں نے چڑھائی کر دی۔ ایک انٹر ویو […]