By MH Kazmi on April 19, 2020 afghan, allowed, cpec, government, Gwadar, through, trade, transit, under تارکین وطن, خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ سے افغان ٹرانزٹ تجارت کی اجازت دیدی ہے۔ گوادرآنیوالا بلک کارگوعالمی معیارکو مدنظررکھ کر افغانستان روانہ کیا جائیگا، گوادر بندرگاہ کے ذریعے جانے والے افغان ٹرانزٹ کے ٹرک مکمل طورپرسیل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق افغان کارگو کے ٹرکوں پرٹریننگ سسٹم نصب ہو گا، گوادرپورٹ سے […]
By MH Kazmi on April 19, 2020 AMERICAN, british, chartered, citizens, flights, pakistan, provided, will be اسلام آباد
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) امریکا اور برطانیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ پاکستان میں پھنسے اپنے شہریوں کی وطن واپسی کے لیے 16 چارٹرڈ پروازوں شروع کریں گے۔ دوسری جانب پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے برطانیہ کے 3 شہروں کے لیے لاہور اور اسلام آباد سے روزانہ کی بنیاد پرامدادی پروازیں شروع کرنے […]
By MH Kazmi on April 19, 2020 birthday, celebrations, her, postponed, Queen Elizabeth بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) کورونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر کے باعث اس سال ملکہ برطانیہ ایلزبیتھ دوئم نے اپنی سالگرہ سادگی سے منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بار ان کے لیے کسی بھی عوامی تقریب کا اہتمام نہ کیا جائے۔ ملکہ برطانیہ ہر سال 21 اپریل کو اپنی سالگرہ مناتی ہیں […]
By MH Kazmi on April 19, 2020 all, breakout, china, CORONA, face, Music, over, says, trump, World بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) امریکہ کے صدر ڈونلد ٹرمپ نے چین کو خبردار کیا ہے کہ کرونا وبا پھیلنے سے متعلق اگر چین ذمہ دار ہے تو اسے اس کے نتائج کا سامنا کرنا ہوگا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں میڈیا بریفنگ میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اس وبا کو […]
By MH Kazmi on April 19, 2020 anti, campaign, India, Muslim, OIC, over, Warning بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) اسلامی ممالک میں تعاون کی تنظیم (او-آئی-سی) کے انسانی حقوق کے مستقل ہائی کمیشن (آئی پی ایچ آر سی) نے کورونا کے پھیلاؤ کا الزام مسلمانوں پر عائد کرنے اور میڈیا میں ان کی کردار کشی کی بھارت کے اندر جاری اسلام سے نفرت پر مبنی مسلسل منفی مہم کی مذمت کی […]
By MH Kazmi on April 19, 2020 Aisha Farooqi, back, foreign, from, iran, media, office, person, Pilgrims, SPOKES, Talked اسلام آباد
اسلام آباد: فروی میں کورونا وائرس کی وبا پھوٹنے سے لے کر اب تک تقریباً 7 ہزار پاکستانی ایران سے وطن واپس آچکے ہیں۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق28 فروری سے 15 اپریل تک تفتان بارڈر کے ذریعے 6 ہزار 800 پاکستانی واپس آئے جن میں سے زیادہ تر کو ایران میں موجود پاکستانی سفارتخانے […]
By MH Kazmi on April 19, 2020 afghan, foreign, Indian, issue, meets, Minister, ZALMAY KHALILZAD بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین ) امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے بھارت کے وزیر خارجہ جے شنکر سے افغان امن کی تازہ صورت حال اور افغانستان کے داخلی سیاسی بحران سمیت جامع حکومت کی تشکیل پر تبادلہ کیا ہے۔ بھارت کے وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والے رابطے کی […]
By MH Kazmi on April 19, 2020 charge, Committee, France, greeted, kashmir, leader, pakistan, pti, senior, shehryar afridi, taking اشتھارات, تارکین وطن
وفاقی وزیرشہریار آفریدی کو چیئرمین کشمیر کمیٹی کا عہدہ سنبھالنے پردلی مبارکباد، چوہدری اشفاق جٹ پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) مرکزی راہنما تحریک انصاف فرانس چوہدری اشفاق جٹ نے چیئرمین کشمیر کمیٹی کاعہدہ سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ انتہائی پرجوش، مخلص اور ایماندار سیاستدان شہریار آفریدی تحریک آزادی کشمیر کیلئے ایک […]