کرونا کیخلاف وزیراعظم پاکستان کی پالیسیوں کا دنیا بھر میں اعتراف قابل فخر ہے، چوہدری اشفاق جٹ
پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما چوہدری اشفاق احمد جٹ نے وزیراعظم پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوآئی سی، اقوام متحدہ اورعالمی ادارہ صحت نے یک زبان ہوکر وزیراعظم عمران خان کی پالیسیوں کی تعریف اور انھیں اپنانے کا عندیہ دیا ہے۔ ان کا کہنا […]