counter easy hit

کرونا پرچین اورامریکہ سرد جنگ کا آغاز، کرونا وائرس کارازافشا کرنیوالے چینی ڈاکٹر کو امریکی کانگریس میں خراج تحسین

کرونا پرچین اورامریکہ سرد جنگ کا آغاز، کرونا وائرس کارازافشا کرنیوالے چینی ڈاکٹر کو امریکی کانگریس میں خراج تحسین

اسلام آباد(یس اردو خصوصی رپوٹ) امریکی کانگرس کی خاتون رکن لز چینی نے ووہان سے تعلق رکھنے والے چینی ڈاکٹر لی کے حق میں ایک قرارداد ایوان نمائندگان میں پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ نام دنیا اور چین کی حکومت کو مسلسل یاد دلاتا رہے گا کہ حق و سچ ہمیشہ قائم رہتا ہے۔ […]

بنگلہ دیش ؍ آرمینیائی مسیحی کمیونٹی کا آخری فرد چل بسا

بنگلہ دیش ؍ آرمینیائی مسیحی کمیونٹی کا آخری فرد چل بسا

ایک باب کا خاتمہ، بنگلہ دیش کا آخری آرمینیائی بھی چل بسا بنگلہ دیش کا آخری آرمینیائی مسیحی مائیکل جوزف مارٹن 89 برس کی عمر میں انتقال کر گیا ہے۔ یوں اس جنوب ایشیائی ملک میں آرمینیائی مسیحی کمیونٹی کی تین سو سالہ تاریخ بھی ایک تاریخ بن گئی ہے۔ ایک وقت تھا، جب ڈھاکا […]

انا للہ وانا الیہ راجعون ، فن کی دنیا کے نامور ستارے اور اپنے زمانے میں ٹی وی ناظرین کو چہرے کے تاثرات سے محظوظ کرنے والےمعروف فن کار اطہر شاہ خان جیدی انتقال کر گئے

انا للہ وانا الیہ راجعون ، فن کی دنیا کے نامور ستارے اور اپنے زمانے میں ٹی وی ناظرین کو چہرے کے تاثرات سے محظوظ کرنے والےمعروف فن کار اطہر شاہ خان جیدی انتقال کر گئے

کراچی: ممتاز شاعر، ڈراما نگار اور معروف فن کار اطہر شاہ خان عرف جیدی انتقال کر گئے۔ نجی خبررساں ادارے کے مطابق فن کی دنیا کے نامور ستارے اور اپنے زمانے میں ٹی وی ناظرین کو چہرے کے تاثرات سے محظوظ کرنے والے فن کار اطہر شاہ خان جیدی طویل علالت کے بعد 77 سال […]

افغانستان میں پھنسے 305 پاکستانی طورخم سرحد کے راستے پاکستان پہنچ گئے

افغانستان میں پھنسے 305 پاکستانی طورخم سرحد کے راستے پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) افغانستان میں پھنسے ہوئے تین سوپانچ پاکستانی طورخم سرحد کے راستے آج(ہفتہ) پاکستان واپس پہنچ گئے۔ واپس آنے والے پاکستانیوں کولنڈی کوتل میں قرنطینہ مرکز میں منتقل کردیاگیا   طورخم سرحد پر پاکستان داخلے کے وقت اسسٹنٹ کمشنرشمس الاسلام اورسیکیورٹی افسران نے سرحد پراُن کااستقبال کیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 31

اقوام متحدہ بھارت اورمقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں کےخلاف جاری مظالم کاسلسلہ رکوانےکےلئےعملی اقدامات کرے:پاکستان

اقوام متحدہ بھارت اورمقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں کےخلاف جاری مظالم کاسلسلہ رکوانےکےلئےعملی اقدامات کرے:پاکستان

اسلام آباد(یس اردو نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان نے سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت اورمقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے خلاف جاری مظالم کا سلسلہ رکوانے کے لئے عملی اقدامات کرے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے مستقبل میں مظالم کی روک تھام کے بارے میں سلامتی کونسل کے آریا […]