By MH Kazmi on May 21, 2020 ajmal, belgium, figures, forensic, leader, Malik, MUHAMAMD, ppp, punish, report, senior, UTILIZED اشتھارات, تارکین وطن
پاکستان میں حمودالرحمن کمیشن سمیت بڑے بڑے کمیشن بن چکے ہیں مگر آج تک ذمہ داروں کو سزا نہیں ملی، اگر آٹا چینی چوروں کو سزا نہیں ملتی تو رپورٹس کے ساتھ تحریک انصاف بھی ردی کی ٹوکری میں جائیگی، محمد اجمل بیلجئم؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی بیلجئم کے مرکزی راہنما محمد اجمل […]
By MH Kazmi on May 21, 2020 abbas, CORRUPTS, Crisis, Death, figures, Germany, hanging, imran, Khan, party, peoples, PM, president, report, sentence, Shah, start, sugar, suggests, Syed, Zahid اشتھارات, تارکین وطن
آٹا چینی میں اربوں کی کرپشن کی رپورٹس آنے پر وزیراعظم کرپٹ لوگوں کو پھانسی چڑھانے کا وعدہ پورا کریں ، زاہد عباس شاہ برلن؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے صدر سید زاہد عباس شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں کرپشن کی موجودگی سے انکار نہیں کیا جاسکتا مگر موجودہ حکومت […]
By MH Kazmi on May 21, 2020 Asghar, ch, Corrupt, criticize, France, government, Khan, over, PMLN, Practices, president, pti, YOUT اشتھارات, تارکین وطن
مسلم لیگ ن کے پانچ سالہ دور میں عالمی اداروں نے کرپشن کی بتدریج کمی کا اعتراف کیا، مگر موجودہ دور میں جس طرح بے دریغ لوٹ گھسوٹ ہوئی وہ فارنزک رپورٹ سے واضح ہے، چوہدری محمد اصغر خان پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری محمد اصغر […]
By MH Kazmi on May 21, 2020 between, china, Chinese, condemns, ELIS WALES, embassy, pakistan, rise, statement, tensions بین الاقوامی خبریں
پاک چین تعلقات کو نقصان پہنچانے کی امریکی مذموم کوشش، چینی سفارتخانے نے کیا بڑا اعلان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین نے ایلس ویلز کے پاک چین تعلقات اور سی پیک سے متعلق بیان کا نوٹس لیتے ہوئے سخت بیان جاری کیا ہے ترجمان چینی سفارتخانے نے کہا ہے کہ ایلس ویلز […]
By MH Kazmi on May 21, 2020 considering, country, D.C., G-7, greatness, rescheduling, similar, washington, “Transitioning بین الاقوامی خبریں
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرونا وائرس کے باعث عائد پابندیوں میں نرمی کے بعد حالات کو معمول کے مطابق دکھانے کے لیے جی-سیون ممالک کے سربراہان کے سالانہ اجلاس کی میزبانی کی پیشکش ہے۔ صدر ٹرمپ کرونا وائرس سے متاثر ہونے والی امریکہ کی معیشت کو رواں سال صدارتی انتخابات سے قبل درست […]
By MH Kazmi on May 21, 2020 british, Commissioner, flags, high, mask, Pakistani, photo, TWEETED, wearing کالم
سفارت کاری یا ڈپلومیسی اگرچہ ایک مشکل اور پیچیدہ کام سمجھا جاتا ہے لیکن سفارت کاری کی دنیا میں کئی مواقع ایسے بھی آئے ہیں کہ مشکل سے مشکل صورت حال میں اسی سفارت کاری کے ذریعے بہتری کے مواقع پیدا کیے گئے ہیں۔ اس طرح کی سفارت کاری کو سفارتی زبان میں پبلک ڈپلومیسی […]
By MH Kazmi on May 21, 2020 critics, faced, favoring, her, Koirala, Manisha, Nepal, statement, Worst شوبز
سرحدی تنازع پر انڈیا کے بجائے اپنے آبائی ملک نیپال کی حمایت کرنے پر بولی وڈ اداکارہ 49 سالہ منیشا کوئرالہ کو بھارتی افراد نے ہندوستان چھوڑ کر چلے جانے کے طعنے دینا شروع کردیے۔ منیشا کوئرالہ کا تعلق نیپال سے ہے، ان کی پیدائش اور ابتدائی تعلیم بھی نیپال میں ہی ہوئی، تاہم انہوں […]
By MH Kazmi on May 21, 2020 away, criminal, mask, ran بین الاقوامی خبریں
نئی دہلی: بھارت میں ایک ملزم چہرے پر لگے ماسک کا فائدہ اٹھا کر پولیس کو چکمہ دے کر حراست سے فرار ہوگیا، ریاست میں ماسک پہننے کے لازمی قانون کی وجہ سے پولیس کو ملزم کی تلاش میں دشواری کا سامنا ہے۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع سہارنپور میں مقامی پولیس میڈیکل کروانے […]
By MH Kazmi on May 21, 2020 breakout, china, CORONA, donald, DUE, inability, says, trump بین الاقوامی خبریں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر چین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے چین کی نااہلی کی وجہ سے دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہوئیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ریپبلیکن اتحادی دنیا بھر میں خصوصاً وائرس سے سب سے زیادہ […]
By MH Kazmi on May 21, 2020 (Emrah, abbas, addresses, administration's, ap, capital, Cooperation's, crime, decision, donald, extraordinary, israel, Istanbul, Jerusalem, Jewish, Mahmoud, Now, Organisation, Palestinian, palestinians, Peace, president, process, recognise, states, Summit, threatens, trump, trumps, U.S, United, wednesday, World, Yorulmaz/Pool اہم ترین
فلسطین کے صدر محمود عباس نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے بڑے حصے کو الحاق کرنے کے منصوبے پر اسرائیل اور امریکا کے ساتھ سیکیورٹی سمیت تمام معاہدے منسوخ کردیے۔ خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق 1990 کی دہائی میں اوسلو معاہدے اور دیگر معاہدوں کے نتیجے میں فلسطینی اتھارٹی تشکیل […]
By MH Kazmi on May 21, 2020 aisha, Briefing, farooqi, foreign, office, press, spokesman اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول(ایل او سی) پر سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزی پر سینئر بھارتی سفارت کار کو دفترخارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروق نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر مسلسل […]
By MH Kazmi on May 21, 2020 afghan, efforts, ELIS, hails, pakistan, Peace, principal, Secretary, USA, whales اہم ترین
اسلام آباد: امریکی حکومت کی جلد سبکدوش ہونے والی عہدیدار برائے جنوبی و وسطی ایشیا ایلس ویلز نے افغانستان میں امن کے لیے ’ٹھوس تعاون‘ پر پاکستان کی تعریف کی اور اس بات کو اجاگر کیا کہ باہمی تعلقات کا مستقبل اسلام آباد کی جاری حمایت پر منحصر ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق […]
By MH Kazmi on May 21, 2020 'Cyclon', affects, Bangladesh, IMPHAN, India بین الاقوامی خبریں
بھارت اور بنگلہ دیش میں طوفان ‘امپھن’ کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے جس سے اب تک 9 افراد ہلاک اور کم از کم 30 لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر پہنچا دیا گیا ہے۔ طوفان سے مشرقی بھارت میں کولکتہ سمیت متعدد شہروں میں تباہی آئی ہے اور بنگلہ دیش میں […]
By MH Kazmi on May 21, 2020 Bakhtiar, characters, flour, jehangir, Khusro, main, Scandal, sugar, Tareen اہم ترین, کالم
پاکستان میں آٹے اور چینی کے بحران سے متعلق رواں برس اپریل کے اوائل میں سامنے آنے والی انکوائری رپورٹ کی مفصل فارنزک آڈٹ رپورٹ جمعرات کو وفاقی کابینہ میں پیش کی جائے گی۔ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بلائے گئے اس خصوصی اجلاس میں آٹے اور چینی کے بحران سے متعلق بنائی […]
By MH Kazmi on May 21, 2020 Cambridge, close, decided, Next, regular, Session, system, teaching, till, to, UNIVERCITY بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے ان کے لیکچرز آئندہ تعلیمی سال تک آن لائن ہی دیے جائیں گے۔دنیا کی بہترین یونیورسٹی جو 800 سال سے تحصیل علم کیئے آنے والے طلبہ کا کلاس رومز میں استقبال کررہی تھی نے اپنے […]
By MH Kazmi on May 21, 2020 Ceasefire, diplomat, India, Indian, Pakistan's, protest, register, senior, strong, summoned, violations اہم ترین
اسلام آباد (یس اردو نیوز) بھارتی فوج کی طرف سے لائن آف کنٹرول کے چڑی کوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور مقامی آبادی کو نشانہ بنانے پر دفتر خارجہ میں سینئر بھارتی سفارتکار کو طلب کر کے شدید احتجاج کیا گیا۔ بھارتی قابض فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے […]
By MH Kazmi on May 21, 2020 AKHUNZADA, all, Announced, Forgiveness, HAIBAT, leader, MULLA, opponents, Supreme, taliban, ullah بین الاقوامی خبریں
پشاور: افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے دشمنی ترک کرنے کی شرط پر اپنے مخالفین کے لیے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے کے ہر مرد و عورت رکن کو اس کا حق دیا جائے گا۔ عید الفطر سے قبل ایک پیغام جاری کرتے ہوئے طالبان رہنما […]
By MH Kazmi on May 21, 2020 addressed, Makhdoom, meeting, mehmood, National, Qureshi, security, Shah اسلام آباد
اسلام آباد(یس اردو نیوز) اقتصادی سفارت کاری کو فروغ دے کر معاشی اہداف کے حصول کیلئے اپنی کاوشیں بروئے کار لانا ہوں گی۔ دنیا تیزی سے عالمی معاشی بحران کی طرف بڑھ رہی ہے، ترقی پذیر ممالک کیلئے مضمرات سب سے زیادہ ہوں گے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے علاقائی سلامتی اور پاکستان کی ترجیحات […]