counter easy hit

یکم جون سے تعلیمی ادارے ضرور کھلیں گے، رکاوٹ کی صورت میں ملک گیر احتجاج کا اعلان، ڈائریکٹر پاکستان ماڈل سکولز

یکم جون سے تعلیمی ادارے ضرور کھلیں گے، رکاوٹ کی صورت میں ملک گیر احتجاج کا اعلان، ڈائریکٹر پاکستان ماڈل سکولز

اسلام آباد(آغااسدحیدری)یکم جون سے نجی تعلیمی ادارے کھولیں گئے،ڈائریکٹرمحمد شعبان حکومتی ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کرے گئے ۔حکومت نے رکاوٹ بنائی تو ملک گیر سراپااحتجاج ہونگے ۔ ان خیالات کااظہار ڈائریکٹر پاکستان ماڈل اسکولز گروپ محمدشعبان نے پرائیوئیٹ اسکولز سربراہان کی میٹنگ میں اعلان کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع انہوں نے کہا نجی […]

رمضان میں لاک ڈاؤن پر عمل کے لیے مسلمانوں کا شکریہ، جرمن صدر

رمضان میں لاک ڈاؤن پر عمل کے لیے مسلمانوں کا شکریہ، جرمن صدر

جرمنی کے صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر نے ماہ رمضان کے دوران ملک میں لاک ڈاؤن کے اقدامات پر عمل پیرا ہونے پر مسلمانوں کی تعریف کی۔ انہوں نے مسلمانوں کی مذہبی اقلیت کے خلاف نفرت کو ختم کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کے اختتام کے موقع پر جرمن صدر […]

امریکا نے عوامی جمہوریہ چین پر ایغورمسلمانوں اوردیگراقلیتوں کے انسانی حقوق سلب کرنے کا الزام لگاتے ہوئے پابندیاں عائد کردیں

امریکا نے عوامی جمہوریہ چین پر ایغورمسلمانوں اوردیگراقلیتوں کے انسانی حقوق سلب کرنے کا الزام لگاتے ہوئے پابندیاں عائد کردیں

اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکا نے چین پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کاالزام عائد کرتے ہوئے پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکا کا کہنا ہے کہ چین میں ایغور مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے باعث 33 چینی کمپنیوں اور حکومتی اداروں پر پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں۔ امریکی […]

شاہ سلمان کا طیارہ حادثے پر پاکستان سے افسوس کا اظہار

شاہ سلمان کا طیارہ حادثے پر پاکستان سے افسوس کا اظہار

ریاض: خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے طیارہ حادثے پر پاکستان سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے صدر عارف علوی کے نام خط لکھ کر کراچی میں طیارہ حادثے پر تعزیت کا اظہار کیا، انھوں نے خط میں لکھا کہ طیارہ حادثے میں اموات پر […]

آج کا کارٹون۔۔۔چاندرات کے حوالے سے

آج کا کارٹون۔۔۔چاندرات کے حوالے سے

ہمارے بہت ہی پیارے “فواد چوہدری” بمقابلہ ؔقابلِ صد احترام ؔمفتی منیب الرحمن صاحب ” کے نام۔۔ مفتی منیب الرحمن صاحب چاند دیکھتے ہوءے محتاط رہیں۔ وزارت سائنس وٹیکنالوجی نے چاند چڑھادیا ہے۔۔۔ تمام قارئین اپنی اپنی آراء سے ضرور مستفید فرمائیں، شکریہ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 94