counter easy hit

یوم تکبیر، پورے عالم اسلام کیلئے قابلِ فخر لمحہ ہے، پاک فوج اورایٹمی سائنسدانوں کو سلام، ملک عابد

یوم تکبیر، پورے عالم اسلام کیلئے قابلِ فخر لمحہ ہے، پاک فوج اورایٹمی سائنسدانوں کو سلام، ملک عابد

یوم تکبیر، پورے عالم اسلام کیلئے قابلِ فخر لمحہ ہے، پاک فوج اورایٹمی سائنسدانوں کو سلام، ملک عابد پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر ملک عابد نے یوم تکبیر پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ دن پورے عالم اسلام کیلئے قابلِ فخر ہے، پاک فوج اورایٹمی سائنسدانوں […]

یوم تکبیر، پاک فوج اور پاکستانی سائنسدانوں نے ملک کوناقابلِ تسخیر بنادیا، تحریک انصف فرانس

یوم تکبیر، پاک فوج اور پاکستانی سائنسدانوں نے ملک کوناقابلِ تسخیر بنادیا، تحریک انصف فرانس

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) یوم تکبیر ہر محب وطن پاکستانی کیلئے انتہائی قابل فخر لمحہ ہے، جب پاکستان کے عظیم سائنسدان محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور ان کی ٹیم کا جذبہ اورجرات دنیا کے سامنے لگاتار 6ایٹمی دھماکوں کی صورت میں سامنے آئی اور پاکستان نے دنیا پر اپنی ایٹمی صلاحیت واضح کردی۔ اس […]

تمام آئوٹ بائونڈ مسافروں کیلئے گوادر کے علاوہ تمام ائرپورٹس سے شیڈولڈ، نان شیڈولڈ اورچارٹرڈ فلائٹس کی اجازت، سول ایوی ایشن کا نوٹم جاری

تمام آئوٹ بائونڈ مسافروں کیلئے گوادر کے علاوہ تمام ائرپورٹس سے شیڈولڈ، نان شیڈولڈ اورچارٹرڈ فلائٹس کی اجازت، سول ایوی ایشن کا نوٹم جاری

حکومت پاکستان کے فیصلہ کے مطابق تمام قومی اوربین الاقوامی کیئرئرز29 مئی سے بیرونی مسافروں کیلئے گوادر کے علاوہ تمام ائرپورٹس سے شیڈولڈ، نان شیڈولڈ اورچارٹرفلائٹس شروع کرسکتے ہیں۔ ان بائونڈ مسافروں کیلئے پاکستان میں پابندیاں برقرار رہینگی۔ تاہم حکومت سے خصوصی اجازت نامے کے ذریعے پاکستان میں موجود ملکی اورغیرملکی مسافروں کیلئے سہولت حاصل […]

تمام تر کشیدگیوں کے باوجود پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کا بھارتی فلم کے لیے گایا گانا ریلیز

تمام تر کشیدگیوں کے باوجود پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کا بھارتی فلم کے لیے گایا گانا ریلیز

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے باوجود پاکستانی گلوگار عاصم اظہر کی آواز میں گایا گیا پہلا بالی وڈ گانا ریلیز ہو گیا ہے۔ اسے فلم ‘ ملنگ’ میں شامل کیا گیا ہے۔ گانا بھارت کی ابھرتی ہوئی اداکارہ دشا پٹنی اور ادیتیا رائے پر عکس بند کیا گیا ہے۔ عاصم […]

ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف مقدمہ، معاملہ کیا ہے؟

ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف مقدمہ، معاملہ کیا ہے؟

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس نے اداکارہ اور ماڈل عظمیٰ خان کی درخواست پر کاروباری شخصیت ملک ریاض کی دو صاحبزادیوں سمیت 16 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس نے مقدمے میں دھمکیاں دینے، زبردستی گھر میں گھسنے، زخمی کرنے سمیت دیگر دفعات شامل کی یں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی […]

سنتھیا ڈی رچی کے ٹوئیٹ، کرائم سیل سے مقدمہ درج کرنے کی درخواست

سنتھیا ڈی رچی کے ٹوئیٹ، کرائم سیل سے مقدمہ درج کرنے کی درخواست

سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے خلاف سوشل میڈیا میں الزامات عائد کرنے پر اسلام آباد ایف آئی اے سائبر کرائم سیل کو اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دائر کردی گئی ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سیل کے علاوہ ملک بھر میں مختلف پولیس سٹیشنز میں بھی سنتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ درج […]

ٹرمپ کی ضرورت نہیں، لداخ پر چین نے امریکہ کو دوررہنے کا مشورہ دیدیا

ٹرمپ کی ضرورت نہیں، لداخ پر چین نے امریکہ کو دوررہنے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین نے لداخ کے معامعلے پر تیسرے فریق کی مداخلت غیر ضروری قرار دیتے ہوئے صدر ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش مسترد کردی ۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجان نے کہا کہ چین اور بھارت مذاکرات اور آپسی صلاح و مشورے سے اس مسئلے کو مناسب طریقے سے حل […]

تمباکو کمپنياں بچوں کو راغب کرنے کے ليے خطرناک ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہيں، ڈبلیو ایچ او

تمباکو کمپنياں بچوں کو راغب کرنے کے ليے خطرناک ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہيں، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کيا ہے کہ تمباکو کمپنياں بچوں کو تمباکو نوشی کی طرف راغب کرنے کے ليے ’خطرناک اور جان ليوا‘ ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہيں۔ ڈبليو ايچ او کے مطابق يہ حيرانی کی بات نہيں کہ سگريٹ نوشی شروع کرنے والے زيادہ تر افراد کی عمر اٹھارہ برس سے بھی کم […]

امریکہ میں ٹوئٹر اورفیس بک جیسی سوشل میڈیا ویب سائٹس عدم تحفظ کا شکارہوگئیں

امریکہ میں ٹوئٹر اورفیس بک جیسی سوشل میڈیا ویب سائٹس عدم تحفظ کا شکارہوگئیں

اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکہ میں ٹوئٹر اورفیس بک جیسی سوشل میڈیا ویب سائٹس عدم تحفظ کا شکارہوگئیں، امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطوں کی ويب سائٹس کو فراہم کردہ خصوصی تحفظ ختم کرنے کے لیے ايک حکم نامے پر دستخط کر ديے ہيں۔ اس تحفظ کے نتيجے ميں فيس بک اور ٹوئٹر جيسی […]

افغان صوبہ پکتيا ميں طالبان کا حملہ، متعدد فوجی ہلاک

افغان صوبہ پکتيا ميں طالبان کا حملہ، متعدد فوجی ہلاک

افغان صوبے پکتيا کے ايک ضلعے ميں طالبان نے فوجی چوکيوں پر حملہ کر کے سکيورٹی فورسز کے کم از کم چودہ اہلکاروں کو ہلاک کر ديا۔ طالبان کے ترجمان ذبيح اللہ مجاہد نے ٹوئٹر پر آج جاری کردہ ايک پيغام ميں اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ ان کے بقول حملے […]

سی پیک کے بعد امریکہ نے بھی پاکستان کو ریلوے کے ذریعے دنیا سے ملانے کا منصوبہ مکمل کرنے پرغور شروع کردیا،

سی پیک کے بعد امریکہ نے بھی پاکستان کو ریلوے کے ذریعے دنیا سے ملانے کا منصوبہ مکمل کرنے پرغور شروع کردیا،

اسلام آباد(یس اردو نیوز) واشنگٹن میں امریکا، افغانستان اور ازبکستان کے درمیان سہ فریقی فورم کے افتتاحی اجلاس میں پاکستان کے ذریعے وسطی ایشیا کی ریاستوں کوجوڑنے کے لئے مختلف منصوبوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ امریکی سیکریٹری برائے سیاسی امور ڈیوڈ ہیل نے کورونا وائرس کی وجہ سے ویڈیو ٹیلی کانفرنس کے ذریعہ افتتاحی […]

امریکہ، پولیس کے ہاتھوں جارج فلائیڈ کوگلا دبا کر مارنے کی ویڈیو وائرل،مظاہروں میں شدت کے بعد مینی سوٹا میں فوج بلانی پڑ گئی،

امریکہ، پولیس کے ہاتھوں جارج فلائیڈ کوگلا دبا کر مارنے کی ویڈیو وائرل،مظاہروں میں شدت کے بعد مینی سوٹا میں فوج بلانی پڑ گئی،

اسلام آباد(یس اردونیوز) امریکی ریاست مینیسوٹا میں سیاہ فام شخص کی پولیس کے زیرحراست ہلاکت کیخلاف مظاہروں میں شدت آتی جارہی ہے اور اس ضمن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوج کی مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ اگراحتجاج ختم نہ ہوا تو فوج بھیج کر معاملے کو صاف […]

ڈربی گردوارہ حملہ/سکھ تنظیموں کی شدید مذمت

ڈربی گردوارہ حملہ/سکھ تنظیموں کی شدید مذمت

اسلام آباد(یس اردو نیوز) میں سکھوں کی مختلف تنظیموں نے برطانیہ کے شہر ڈربی میں ایک گردوارے پرحملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے برطانوی حکومت سے واقعے کی مکمل تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے ۔متعدد سکھ رہنمائوں نے مشترکہ بیان میں کہا کہ اس واقعہ پر پورے کشمیر اور برطانیہ اور دنیا بھر میں […]

اقوام متحدہ کے امن دستوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

اقوام متحدہ کے امن دستوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

اقوام متحدہ کے امن دستوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے اقوام متحدہ کے امن دستوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے جس کا مقصد امن قائم کرنے والے امن دستوں کے فوجی جوانوں اورسویلین اہلکاروں کو دنیا بھر میں امن برقرار رکھنے کیلئے گرانقدر خدمات پر خراج تحسین پیش کرنا […]