counter easy hit

پیرس، پیری فیئت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات کے زیر اہتمام مستحقین کیلئے راشن پیکج کی تقسیم

پیرس، پیری فیئت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات کے زیر اہتمام مستحقین کیلئے راشن پیکج کی تقسیم

پیرس، پیری فیئت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات کے زیر اہتمام مستحقین کیلئے راشن پیکج کی تقسیم پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کے معروف مقام پیری فیئت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے ماہ رمضان المبارک میں کرونا وائرس وبا کے باعث لاک ڈائون سے متاثرہ مستحق افراد میں راشن کی تقسیم کا آغاز […]

بھارت: بدچلنی کے شک پر شوہر قرنطینہ سے فرار، بیوی کا ہاتھ کاٹ دیا

بھارت: بدچلنی کے شک پر شوہر قرنطینہ سے فرار، بیوی کا ہاتھ کاٹ دیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارت میں قرنطینہ سینٹر میں رہنے والے ایک شخص نے بیوی کے بدچلن ہونے کے شک پر سینٹر سے بھاگ کر اپنی بیوی کا ہاتھ کاٹ دیا۔ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے بھارت میں مارچ سے نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن کے دوران شادی شدہ خواتین کے ساتھ تشدد کے […]

زندہ قومیں ایسے بنتی ہیں، کورونا کیخلاف کسی بھی قسم کی غیر ملکی امداد کے بغیر ٹیسٹوں کی سہولت تیار کرنے والے جنوبی مشرقی ایشیا کے غریب ترین ملک میں معمولات زندگی بحال

زندہ قومیں ایسے بنتی ہیں، کورونا کیخلاف کسی بھی قسم کی غیر ملکی امداد کے بغیر ٹیسٹوں کی سہولت تیار کرنے والے جنوبی مشرقی ایشیا کے غریب ترین ملک میں معمولات زندگی بحال

اسلام آباد(یس اردو نیوز) جنوب مشرقی ایشیا کے ملک ویتنام نے کم وسائل کے باوجود منظم طریقے اور حکمت عملی کے ساتھ کورونا وائرس کی وبا کیخلاف جنگ جیت لی ہے۔ ویت نام میں جزوی لاک ڈاؤن کو اگرچہ اپریل کے وسط میں ہی مزید آسان کردیا گیا تھا مگر مئی کے وسط میں تقریبا […]

، افریقی ملک نے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کو ہی بے دخل کردیا، شدید بے حسی کے باوجود عالمی ادارے کے سربراہ عوام کی صحت کے حوالے سے کام کرنے پرتیار

، افریقی ملک نے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کو ہی بے دخل کردیا، شدید بے حسی کے باوجود عالمی ادارے کے سربراہ عوام کی صحت کے حوالے سے کام کرنے پرتیار

اسلام آبادّ(یس اردو نیوز) مشرقی افریقہ کے ملک برونڈی نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ اور ان کی ٹیم کے 3 اراکین کو ملک سے بے دخل کرتے ہوئے آئندہ ہفتے صدارتی انتخاب کے انعقاد کا اعلان کیا ہے ۔ حکومت نے تصدیق کی ہے کہ 12 مئی کو وزارت خارجہ نے […]

کورونا وائرس کے خلاف مدافعاتی نظام کو توقیت دینے والی ‘کرشماتی افریقی دوا’ پر ڈبلیو ایچ او کا ردعمل

کورونا وائرس کے خلاف مدافعاتی نظام کو توقیت دینے والی ‘کرشماتی افریقی دوا’ پر ڈبلیو ایچ او کا ردعمل

اسلام آباد(یس اردو نیوز) افریقین یونین نے مڈغاسکر کی حکومت سے کہا ہے کہ وہ کرشماتی مشروب سے علاج کے بارے میں سائنسی شواہد فراہم کرے اور مطالبہ کیا ہے کہ افریقہ سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن کے ساتھ مل کر اس کے محفوظ ہونے اور افادیت کے بارے میں کام کرےافریقہ میں ایک […]

جاپان کے وزیرخارجہ کے ذریعے جی 7 اور جی 20 ممالک سے قرضوں میں نرمی کے مطالبے پر وکالت کا مطالبہ

جاپان کے وزیرخارجہ کے ذریعے جی 7 اور جی 20 ممالک سے قرضوں میں نرمی کے مطالبے پر وکالت کا مطالبہ

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) جاپان جی۔7 اور جی۔20 کا اہم ترین رکن ہے توقع ہے کہ جاپان گلوبل ڈیٹ ریلیف کی تجویز کو آگے بڑھانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی جاپانی ہم منصب توشی مِٹسو موٹیجی سے ٹیلی فون گفتگو کی جس میں انھوں نے وزیر […]

چوہدری محمد افضال ڈھل سینئر نائب صدر پی ٹی آئی فرانس کے بڑے بھائی صدر پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کے کزن اورچوہدری اشتیاق ڈھل کی والد محترم چوہدری الیاس ڈھل بنگش مرحوم کی نماز جنازہ ڈھل بنگش گجرات میں ادا کی گئی، معززین علاقہ، معروف شخصیات کی شرکت

چوہدری محمد افضال ڈھل سینئر نائب صدر پی ٹی آئی فرانس کے بڑے بھائی صدر پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کے کزن اورچوہدری اشتیاق ڈھل کی والد محترم چوہدری الیاس ڈھل بنگش مرحوم کی نماز جنازہ ڈھل بنگش گجرات میں ادا کی گئی، معززین علاقہ، معروف شخصیات کی شرکت ڈھل بنگش ،گجرات (ایس […]

ماں ایک ایسا موضوع ہے جہاں الفاظ ختم ہوجاتے ہیں، پاکستان رائٹرز کلب لیڈیز چیپٹر کی طرف سے مائوں کے عالمی دن پر آن لائن سیمینار،

ماں ایک ایسا موضوع ہے جہاں الفاظ ختم ہوجاتے ہیں، پاکستان رائٹرز کلب لیڈیز چیپٹر کی طرف سے مائوں کے عالمی دن پر آن لائن سیمینار،

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان رائٹرز کلب اور لیڈیز چیپٹر کی جانب سے ماں کی عالمی دن کے موقع پر ایک آن لائن سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی سابق سفیر پاکستان منظور الحق صاحب نے خصوصی شرکت کی اور ماں کے متعلق اپنے احساسات اور جذبات کا اظہار کرتے انہوں […]

غزوہ بدرقیامت تک کیلئے غلبہ اسلام کی اذان ہے، حامدناصر قادری

غزوہ بدرقیامت تک کیلئے غلبہ اسلام کی اذان ہے، حامدناصر قادری

ریاض ( نمائندہ خصوصی ) تحریک لبیک اسلام ریاض سعودی عرب کے صدر حامد ناصر قادری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزوہ بدر قیامت تک کے لیے غلبہ اسلام کی اذان ہے اسلام دین امن ہے اور جہاد قیام امن کا ذریعہ ہے میدان بدر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم […]

سعودیہ عریب، 250 پاکستانی خصوصی پرواز کے زریعے ریاض سے لاہور پہنچ گئے

سعودیہ عریب، 250 پاکستانی خصوصی پرواز کے زریعے ریاض سے لاہور پہنچ گئے

اسلام آباد؍ریاض(یس اردو نیوز) پی آئی اے کی خصوصی پرواز دو سو پچاس پاکستانی تارکین وطن کو لیکر ریاض سے لاہور کے لئے روانہ ہو گئی۔ کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ الریاض پر سفارتخانہ پاکستان کی جانب سے کمیونٹی ویلفیئر اتاشی شیخ عبدالشکور نے مسافروں کو روانہ کیا۔ ایمرجنسی ، طبی امور ، اقامے کی میعاد […]

چوہدری محمد افضال ڈھل سینئر نائب صدر پی ٹی آئی فرانس کے بڑے بھائی صدر پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کے کزن اورچوہدری اشتیاق ڈھل کی والد محترم چوہدری الیاس ڈھل بنگش مرحوم کی میت پاکستان روانہ، نماز جنازہ ڈھل بنگش میں صبح 09:00بجے ادا کی جائیگی

چوہدری محمد افضال ڈھل سینئر نائب صدر پی ٹی آئی فرانس کے بڑے بھائی صدر پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کے کزن اورچوہدری اشتیاق ڈھل کی والد محترم چوہدری الیاس ڈھل بنگش مرحوم کی میت پاکستان روانہ، نماز جنازہ ڈھل بنگش میں صبح 09:00بجے ادا کی جائیگی پیرس؍اسلام آباد((ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک […]

فرانس سے 150 پاکستانی پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستان روانہ

فرانس سے 150 پاکستانی پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستان روانہ

پیرس(نمائندہ خصوصی) پی آئی اے کی خصوصی پرواز فرانس میں پھنسے ہوئے 150 پاکستانیوں کو لے کرآج  پیرس سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئی۔ اس فلائٹ کا انتظام حکومت پاکستان نے کیا تھا۔ فرانس کے ساتھ ساتھ بیلجیئم، اٹلی، پولینڈ سمیت دیگر پڑوسی ممالک میں پھنسے پاکستانی بھی اس خصوصی پرواز کے ذریعے وطن عزیز […]

کورونا سے مرنے والے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس لانے کی اجازت

کورونا سے مرنے والے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس لانے کی اجازت

راولپنڈی: حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو کورونا وائرس سے مرنے والے اپنے پیاروں کی لاشیں وطن واپس لانے کی اجازت دے دی تاہم اس سلسلے میں انفیکشن کے پھیلاؤ سے بچنے کے لیے وزارت صحت اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جاری کردہ ہدایات پر سختی سے عمل کرنا ہوگا۔خبررساں ادارے کی رپورٹ […]

حضرت علیؑ شیر خدا کے فضائل ومناقب کا ہر انسان معترف ہے، میاں محمد حنیف

حضرت علیؑ شیر خدا کے فضائل ومناقب کا ہر انسان معترف ہے، میاں محمد حنیف

پیرس؍اسلام آبا(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر میاں محمد حنیف نے یوم علی ؑ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حضرت علی المرتضیٰ ؑ پہلے جانشین رسول ؐ ،خلیفہ راشد وہ عظیم ترین ہستی ہیں جن کے فضائل و مناقب کا ہر انسان معترف ہے۔انھوں نے کہا کہ حضرت علی […]

حضرت امام علی ع شیر خدا نے اپنے قاتل کی پیاس بجھا کر دنیا کیلئے بلند ترین مثال چھوڑی، زاہد عباس شاہ

حضرت امام علی ع شیر خدا نے اپنے قاتل کی پیاس بجھا کر دنیا کیلئے بلند ترین مثال چھوڑی، زاہد عباس شاہ

حضرت امام علی ع شیر خدا نے اپنے قاتل کی پیاس بجھا کر دنیا کیلئے بلند ترین مثال چھوڑی، زاہد عباس شاہ برلن؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے صدر سید زاہد عباس شاہ نے شہادت حضرت علی ؑ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ حکومت یوم علی ع پر لاک […]

مولائے کائنات کی زندگی کا ہرپہلو مومنین کیلئے مشعل راہ ہے، سجاد حسین بخاری

مولائے کائنات کی زندگی کا ہرپہلو مومنین کیلئے مشعل راہ ہے، سجاد حسین بخاری

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما سجاد حسین بخاری نے یوم علی ع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ، مولائے کائنات ، علی ابن ابو طالب کی زندکی کا ہر لمحہ دین اسلام کے لیے وقف نظر آتا ہے اور ان کی زندگی کا ہر پہلو دنیا اسلام […]

’’ اگر بھارت نے سی پیک منصوبے میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش بھی کی تو چین حرکت میں آجائے گا۔۔‘‘ اس ٹکراؤ سے بھارت کی کتنی ریاستیں علیحدہ ہوجائیں گی؟ شاندار خبر

’’ اگر بھارت نے سی پیک منصوبے میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش بھی کی تو چین حرکت میں آجائے گا۔۔‘‘ اس ٹکراؤ سے بھارت کی کتنی ریاستیں علیحدہ ہوجائیں گی؟ شاندار خبر

لاہور (ویب ڈیسک) ’’ اگر بھارت نے سی پیک منصوبے میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش بھی کی تو چین حرکت میں آجائے گا۔۔‘‘ اس ٹکراؤ سے بھارت کی کتنی ریاستیں علیحدہ ہوجائیں گی؟ شاندار خبر۔ سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ چین نے بھارتی ریاست سکم میں فائیو جی سسٹم کھڑا […]

فردوس عاشق اعوان کی بلاول بھٹو سے ملاقات کی کوشش۔۔!! چیئرمین پیپلز پارٹی کے اقدام نے سابق مشیر اطلاعات کو سرپرائز دے دیا ، سیاسی کیرئیر داؤ پر لگ گیا

فردوس عاشق اعوان کی بلاول بھٹو سے ملاقات کی کوشش۔۔!! چیئرمین پیپلز پارٹی کے اقدام نے سابق مشیر اطلاعات کو سرپرائز دے دیا ، سیاسی کیرئیر داؤ پر لگ گیا

کراچی (نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے فردوس عاشق اعوان کو مشیر اطلاعات کے عہدے سے فارغ کیا تو ان کیلئے سیاست کا سفر اب مزید مشکل ہو تا چلا جارہاہے کیونکہ انہوں نے عہدے سے ہاتھ دھونے کے بعد پیپلز پارٹی سے رابطے بحال کرنے کی کوشش کی تو آگے سے کورا جواب مل […]

نیویارک کے گورنر بھی پاکستان کی طرح ’’اسمارٹ لاک ڈاؤن‘‘ کریں گے۔!! مراد سعید کے دعوے کی حقیقت کُھل گئی

نیویارک کے گورنر بھی پاکستان کی طرح ’’اسمارٹ لاک ڈاؤن‘‘ کریں گے۔!! مراد سعید کے دعوے کی حقیقت کُھل گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر مواصلات مراد سعید اپنے دلچسپ بیانات کے لیے کافی مشہور ہیں اور وزیر کا منصب سنبھالنے اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اقتدار میں آنے سے قبل بھی وہ کئی مرتبہ دلچسپ بیانات کی وجہ سے خبروں کی زینت بن چکے ہیں۔ ممراد سعید کی جانب سے اس […]

’’جنرل باجوہ کے ساتھ میرےقریبی تعلقات ہیں،انکی وجہ سے ہی۔۔ ‘‘ ڈو مور کا مطالبہ ختم، امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر نے ایسی بات کہہ دی کہ پوری دنیا پاکستانی فوج کی قابلیت کو مان گئی

’’جنرل باجوہ کے ساتھ میرےقریبی تعلقات ہیں،انکی وجہ سے ہی۔۔ ‘‘ ڈو مور کا مطالبہ ختم، امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر نے ایسی بات کہہ دی کہ پوری دنیا پاکستانی فوج کی قابلیت کو مان گئی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ہر بات پر ڈو مور ڈو مور کا مطالبہ کرنے والے امریکا نے آخر کارپاکستان کی قیام امن کیلیے کی جانے والی کوششوں کااعتراف کرلیا۔ امریکی سینیٹ کی کمیٹی برائے آرمڈ فورسز کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل کینتھ میکنزی نے افغانستان میں قیام امن کیلیے پاکستان […]

’’ افطاری میں ’جامِ شیریں ‘ کی جگہ ’ بلیک لیبل ‘ تو نہیں چڑھا لی۔۔‘‘ شہلا رضا نے شرمناک ٹویٹ کر دی، سوشل میڈیا پر ہلچل

’’ افطاری میں ’جامِ شیریں ‘ کی جگہ ’ بلیک لیبل ‘ تو نہیں چڑھا لی۔۔‘‘ شہلا رضا نے شرمناک ٹویٹ کر دی، سوشل میڈیا پر ہلچل

کراچی ( نیوز ڈیسک) شہلا رضا نے اے آروائی کے اینکر عادل عباسی کو “آڈلٹ عباسی” کہہ دیا، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے، شہلا رضا کی شہبازگل سے نوک جھونک۔ ہوا کچھ یوں کہ کل پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے اے آروائی کے اینکر عادل عباسی کے شو میں شرکت کرنا تھا۔ اپنے ٹوئٹر […]

پیرس، سفارتخانہ پاکستان کا اسلام آباد میں فرانسیسی سفارتخانے اور بزنس فیڈریشن میڈیف کے تعاون سے آن لائن سرمایہ کاری کانفرنس کا انعقاد

پیرس، سفارتخانہ پاکستان کا اسلام آباد میں فرانسیسی سفارتخانے اور بزنس فیڈریشن میڈیف کے تعاون سے آن لائن سرمایہ کاری کانفرنس کا انعقاد

فرانسیسی تاجروں اور سرمایہ کاروں کو پاکستان میں خصوصی اقتصادی زون میں سرمایہ کاری کیلئے مدعو کیا گیا ہے پیرس، 12 مئی:2020 پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے متعلق فرانس کے سب سے بڑے بزنس فیڈریشن میڈیف، سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس اور فرانسیسی سفارت خانہ اسلام آبادنے آج ویڈیو لنک کے ذریعے ایک […]

سفیرپاکستان معین الحق کا پیرس میں لاک ڈائون میں نرمی کے بعد اوورسیز پاکستانیوں کی راہنمائی کیلئے کونسلر سیکشن کھولنے کا اعلان

سفیرپاکستان معین الحق کا پیرس میں لاک ڈائون میں نرمی کے بعد اوورسیز پاکستانیوں کی راہنمائی کیلئے کونسلر سیکشن کھولنے کا اعلان

پیرس/اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پیرس میں پاکستانی سفارتخانےکی طرف سے کونسلر سیکشن کھولنے کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں سفیر پاکستان جناب معین الحق نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں تفصیلی طور پر پاکستانیوں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ فرانسیسی حکومت کی طرف سے  لاک ڈاؤن بتدریج نرمی کے […]

انا للہ وانا لیہ راجعون۔۔!! ارتغرل سیریز کو شہرت کی بُلندیوں پر پہنچانے والی شخصیت انتقال کر گئی

انا للہ وانا لیہ راجعون۔۔!! ارتغرل سیریز کو شہرت کی بُلندیوں پر پہنچانے والی شخصیت انتقال کر گئی

استنبول (نیوز ڈیسک ) ڈرامہ سیریز ارطغرل کے موسیقار 48 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کی مسحور کن دھن بنانے والے موسیقار48 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ان کے انتقال کی خبر ڈرامہ پروڈیوسر محمد بوزداغ نے […]