counter easy hit

پیرس، کرونا کے باعث رمضان المبارک اورعید سعید کی ماند پڑتی ہوئی خوشیوں کو بھرپورطریقے سے منانے کیلئے نوجوان کشمیری راہنما مرزا ساجد جرال کے زیراہتمام پروقار عید ملن پارٹی کا اہتمام، معروف سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کرونا وبا کے باعث لاک ڈائون نے جہاں تمام خوشیاں ماند کردی تھیں وہیں دیار غیر میں بسنے والے پاکستانی نوجوان سماجی وکشمیری راہنما نے پروقار سادہ عید ملن پارٹی کا اہتمام کر کے سب کے دل جیت لئے۔ عید ملن پارٹی پریس کے سماجی وکشمیری راہنما مرزا ساجد جرال کی […]

امریکہ اپنے شہریوں کیخلاف طاقت کا بہیمانہ استعمال ترک کردے، ایران کا انتباہ

امریکہ اپنے شہریوں کیخلاف طاقت کا بہیمانہ استعمال ترک کردے، ایران کا انتباہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکہ میں سیاہ فام امریکی باشندے جارج فلوئڈ کی ہلاکت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کے دوران پولیس اورمظاہرین کے درمیان جھڑپوں کی مذمت کرتے ہوئے ایران نے امریکہ پر زوردیا ہے کہ وہ سیاہ فام امریکی باشندے جارج فلوئڈ کی ہلاکت کے بعد ملک گیر احتجاج کے نتیجے میں اپنے […]

جائے وقوعہ اداکارہ عظمیٰ خان کا نہیں عثمان ملک کا دوسرا گھر تھا، آمنہ ملک کی پڑوسن کا دعویٰ

جائے وقوعہ اداکارہ عظمیٰ خان کا نہیں عثمان ملک کا دوسرا گھر تھا، آمنہ ملک کی پڑوسن کا دعویٰ

پہلے میں آمنہ ملک کے خلاف بات کرتی رہی جس پر شرمندہ ہوں اور معذرت کرتی ہوں، نیہا خان کا وقار ذکا کو انٹر ویو اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) جائے وقوعہ اداکارہ عظمیٰ خان کا نہیں عثمان ملک کا دوسرا گھر تھا ، اداکارہ پر تشدد کرنے والی خاتون آمنہ ملک کی پڑوسن نے دعویٰ کر […]

ملک ریاض کی بیٹیوں کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

ملک ریاض کی بیٹیوں کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

ضمانت سیشن کورٹ نے 50 ،50 ہزار کے ضامن بانڈز کے عوض منظور کی ، پولیس سے مقدمے کا ریکارڈ طلب اسلام آباد(یس اردو نیوز) ملک ریاض کی بیٹیوں کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق 50 ، 50 ہزار کے ضامن بانڈ کے عوض ملک ریاض کی بیٹیوں […]

امریکا، صدر ٹرمپ کو بنکر میں شفٹ کردیا گیا، مظاہرین رکاوٹیں اور جنگلے گرا کر وائٹ ہاؤس کے قریب پہنچ گئے

امریکا، صدر ٹرمپ کو بنکر میں شفٹ کردیا گیا، مظاہرین رکاوٹیں اور جنگلے گرا کر وائٹ ہاؤس کے قریب پہنچ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین سے بچنے کے لیے ایک گھنٹہ ’بنکر‘ میں گزارا اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکہ میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد مختلف ریاستوں میں پرتشدد احتجاج اور لوٹ مار کا سلسلہ پانچویں روز بھی جاری رہا۔ حکام نے حالات کی سنگینی کے پیشِ نظر […]

سپریم کورٹ، بیرون ملک سے ڈیم فنڈ میں آنے والی رقوم کی تفصیلات طلب

سپریم کورٹ، بیرون ملک سے ڈیم فنڈ میں آنے والی رقوم کی تفصیلات طلب

اسلام آباد(یس اردو نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے بیرون ملک سے ڈیم فنڈ میں آنے والی رقوم کی تفصیلات اسٹیٹ بینک سے طلب کر لیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے بیرون ملک سے ڈیم فنڈ میں آنے والی رقوم کی تمام تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ اسٹیٹ […]