By MH Kazmi on June 11, 2020 before, harder, imran khan, Lockdown, more, Prime Minister, than, will اہم ترین
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کا ایس اوپیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر لاک ڈاون میں سختی کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے آئندہ دنوں میں کورونا سے اموات بڑھیں گی اس لیے ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد ضروری ہے، جہاں ایس او پیز پرعمل نہیں ہوگا […]
By MH Kazmi on June 11, 2020 Ambassador, AMERICAN, BROWN BECK, CONCERSN, conflicts, expressed, Human, increasing, over, rights, violations بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن(یس اردو نیوز)امریکا کے خصوصی سفیر براؤن بیک نے بھارت میں مذہبی آزادی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں حالات تبدیل نہ ہوئے تو تشدد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے مذہبی آزادی سے متعلق ویڈیولنک کے ذریعے پریس کانفرنس منعقد کی […]
By MH Kazmi on June 11, 2020 activities, AMERICAN, convicted, council, Member, terrorist, Turkey بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز)ترکی میں قائم امریکی قونصل خانے کا اہلکار جسے ترکی میں 2016 کی ناکام فوجی بغاوت کے بعد گرفتار کرلیا گیا تھا اسے ممنوعہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں 9 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مجرم توپوز امریکی قونصل خانے میں یو ایس ڈرگ […]
By MH Kazmi on June 11, 2020 Congress, expressed, India, Minorities, over, RESEARVATIONS, rights, United States, violations کالم
اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکہ کے مذہبی اقلیتوں کے کمیشن کے بعد محکمہ خارجہ نے بھی بھارت میں جاری اقتلیتوں کیخلاف نسلی اورمذہبی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے رپورٹ جاری کردی ہے۔ امریکہ نے ایک بار پھر بھارت میں مذہبی و نسلی اقلیتوں کے تحفظ کا مسئلہ اٹھایا […]
By MH Kazmi on June 11, 2020 Both, Democrats, police, PROACTIVE, reforms, Republican, United States کالم
اسلام آباد(یس اردو نیوز)پولیس میں اصلاحات اور نسلی امتیاز کے خاتمے کے مطالبات کی گونج پورے ملک میں سنائی دے رہی ہے اور ریپبلکنز ہوں یا ڈیموکریٹس، دونوں کیلئے اسے نظر انداز کرنا ممکن نہیں رہا۔امریکہ میں پولیس تحویل کے دوران سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد سے پولیس اصلاحات کا مطالبہ […]
By MH Kazmi on June 11, 2020 approval, counter, given, Indian, map, Minister, NARENDARA MODDI, Nepal, NEPALI, new, parliament, part, prime, talking, WHEREAS بین الاقوامی خبریں
بھارت کی مخالفت کے باوجود نیپالی پارلیمنٹ میں نیا نقشہ منظور بھارت کی مخالفت اور ناراضگی کے باوجود نیپالی پارلیمنٹ کے ایوان نمائندگان نے ان علاقوں کو، جن پر بھارت اپنا دعوی کرتا ہے، شامل کرتے ہوئے نیپال کا نیا سیاسی نقشہ منظور کرلیا ہے۔ پہلے سے ہی سرحدی تنازعہ اور کشیدہ تعلقات کے درمیان […]
By MH Kazmi on June 11, 2020 child, crime, Germany, pornography, state, stop, unsuccessful اہم ترین
بچوں سے جنسی زیادتیاں اور ان کا جنسی استحصال سنگین جرائم ہیں مگر پھر بھی ان کی شرح میں خوفناک اضافہ ہو رہا ہے۔ مگر جرمنی میں جہاں بچوں کی بہبود کی محکمے بھی ہیں اور خاندانی امور کی عدالتیں بھی، ایسا ہونا کس طرح ممکن ہے؟ جرمن شہر میونسٹر میں ایک چھوٹے سے نجی […]