counter easy hit

چین /شہباز شریف کے علاج کیلئے تعاون کی پیشکش

اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین نے پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی صدراورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کو جوکورونا وائرس کا شکار ہیں علاج سے متعلق تعاون کی پیشکش کی ہے۔ چینی وزات خارجہ کے ترجمان لائو جیان ژائونے ہفتے کو میاں شہباز شریف کو فون کرکے چینی حکومت کی جانب سے ان کی […]

ڈاکٹر مبارک علی کی رسم قل اتوار 14جون کو ادا کی جائےگی۔۔

ڈاکٹر مبارک علی کی رسم قل اتوار 14جون کو ادا کی جائےگی۔۔

راولپنڈی (پریس ریلیز) پاکستان ریلوے ڈی ایس آفس راولپنڈی کے سابق منیجرھیومن ریسورس ڈاکٹرمبارک علی حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئےمرحوم کی رسم قل دن11بجے بروز اتوار مورخہ14 جون کو نواب کالونی گلی نمبر 3 ڈھوک حسو راولپنڈی میں ادا کی جائےگی مرحوم ڈاکٹر مبارک علی سول ہسپتال راولپنڈی کے ڈاکٹر محفوظ علی۔ ریلوے […]

پاکستانی ٹرک آرٹ کے ماہرآرٹسٹ سمیت دنیا کے مختلف مصوروں کی جانب سے جارج فلائیڈ کو خراج تحسین

پاکستانی ٹرک آرٹ کے ماہرآرٹسٹ سمیت دنیا کے مختلف مصوروں کی جانب سے جارج فلائیڈ کو خراج تحسین

گزشتہ ماہ سیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد جہاں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے وہیں دنیا کے مختلف ملکوں کے مصور اپنے فن کے ذریعے اُنہیں خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ اپنے جذبات کے اظہار کے لیے دنیا کے کئی ممالک کے فن کاروں نے جارج […]

اقوام متحدہ/افریقی ممالک کا نسل پرستی پر بحث کا مطالبہ

اقوام متحدہ/افریقی ممالک کا نسل پرستی پر بحث کا مطالبہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز)امریکہ میں جارج فلائیڈ کے پولیس اہلکار کے ہاتھوں بے رحمانہ قتل اورصدیوں سے جاری نسل پرستی کے خلاف افریقہ کے تمام ملکوں نے مشترکہ طور پر اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ صدیوں سے جاری نسل پرستی اورعدم مساوات اورپولیس تشدد کیخلاف فوری طورپر بحث کا آغاز کیا جائے۔ اس […]

چین: کرونا کی دوسری لہر کا خدشہ، بیجنگ میں 45 کیس رپورٹ

چین: کرونا کی دوسری لہر کا خدشہ، بیجنگ میں 45 کیس رپورٹ

چین میں کرونا وائرس کی دوسری لہر کے خدشے کے پیشِ نظر دارالحکومت بیجنگ کے ایک ضلع میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ بیجنگ میں سیاحوں کا داخلہ بھی بند کر دیا گیا ہے۔ بیجنگ کے جنوب مغربی ضلع فینگتائی میں ہفتے کو حکام نے 45 کیس رپورٹ ہونے پر ایمرجنسی نافذ کر دی۔ […]

بھارت/پاکستان زندہ باد کا نعرے لگانے والی امولیہ لیونا کو ضمانت مل گئی

بھارت/پاکستان زندہ باد کا نعرے لگانے والی امولیہ لیونا کو ضمانت مل گئی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارت کے شہریت ترمیمی قانون کیخلاف مظاہرے میں پاکستان زندہ آباد اورپھر ہندوستان زندہ آبادکا نعرہ لگانے والی 19 سالہ طالبہ امولیہ لیونا کو آخر کار ضمانت مل گئی۔امولیہ لیونا کو اپنے اس اقدام پر بھارت میں بغاوت کے مقدمے کاسامنا کرنا پڑا اور اس سے خصوصی طورپر تفتیشی ٹیم کے […]