By MH Kazmi on June 14, 2020 busy, Chaudhry, feeding, guard, his کالم
سات دہائیوں سے چودھری اپنے چوکیدار پال رہا ہے! ایک کہاوت ہے کہ ایک چودھری ایک نئے علاقے میں آ کر آباد ہو گیا۔ علاقہ کیا تھا جنت کا ٹکڑہ تھا، ایک طرف بلند و بالا پہاڑ تو ایک طرف گہرہ نیلا سمندر۔ چودھری کو اپنے ہمسایوں سے خطرہ تھا، سو اس نے چار چوکیدار […]
By MH Kazmi on June 14, 2020 body, COVID-19, dead, Patients بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) کورونا وبا نے جہاں ہندوستان میں موجود نسلی تعصب اور ہندوذہنیت کے مسلمانوں کیلئے نفرت کے جذبات کو آشکار کیا ہے وہیں ہدونستانی معاشرے میں موجود وبا کے تناظر میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کی بازگشت عالمی سطح پر بھی سنائی دے رہی ہے۔وبا کو لے کر مسلمانوں کے ساتھ […]
By F A Farooqi on June 14, 2020 against, attacks, Black, complex, europe, India, industrial, justice, lives, matter, Muslim, muslims, police, prison, protest, Protests, Shooting, Us کالم
جعلی نوٹ دے کر سگریٹ خریدنے کی کوشش کرنا جرم ہے مگر اتنا بڑا نہیں کہ اس کی پاداش میں نہتے انسان کی جان ہی لے لی جائے۔ تاہم دنیا کی اکلوتی سپرپاور میں ایسا ہونا ممکن ہے۔ 25 مئی کی شام یہی جرم کرنے پر ایک گورے پولیس افسر نے سیاہ فام جارج فلائیڈ […]
By MH Kazmi on June 14, 2020 enjoyed, EXPLAINS, how, SHAHISTA WAHIDI, she, something, with شوبز
لاہور(ویب ڈیسک ) اداکارہ و اینکر پرسن شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ زندگی میں ہونے والی غلطیوں سے سبق سیکھا ہے اور اسی وجہ سے آج میں ہر قدم سوچ سمجھ کر اٹھاتی ہوں۔انہوں نے ایک انٹر ویو میں کہا کہ انسان سے غلطیاں ہوتی ہیں لیکن عقلمند وہی ہے جو ان سے سبق […]
By MH Kazmi on June 14, 2020 another, china, India, Ladakh, surprise بین الاقوامی خبریں
لداخ (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین اور بھارت کے مابین لداخ سرحدی کشیدگی جاری ہے، ایسے میں چین نے بحرہند میں بھی فوج بڑھانا شروع کر دی ہے جس سے مودی سرکار مزید بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئی ہے۔ لداخ میں چین نے جو بھارتی فوج کے ساتھ کیا ابھی […]
By MH Kazmi on June 14, 2020 areas, china, India, Occupied, refused, return بین الاقوامی خبریں
نئی دہلی (ویب ڈیسک) چین نے حال ہی میں قبضہ کیے گئے علاقوں کو واپس کرنے سے انکار کر دیا، چینی اور بھارتی فوجی حکام کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں چینی حکام نے واضح کیا کہ مکمل گولوان وادی اور پینگانگ سو کے کچھ حصے پر چین اپنا کنٹرول قائم رکھے گا۔ تفصیلات کے […]
By MH Kazmi on June 14, 2020 attack, ballistic, missile, saudi arabia بین الاقوامی خبریں
ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے فائر کیا گیا میزائل سعودی سرحدی شہر نجران میں تباہ کیا گیا، میزائل کے ٹکڑے لگنے سے کچھ افراد زخمی ہوگئے۔ سعودی خبر رساں اداروں کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق یمن […]
By MH Kazmi on June 14, 2020 fire, her, journalist, making, SANIA MIRZA. ON, video کھیل
نئی دہلی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر کھانا پکانے کی ویڈیوز اور تصویریں شیئر کرنے والوں کو کھری کھری سنا دیں۔کورونا وائرس کے باعث جہاں دنیا بھر کی نامور شخصیات سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کر […]
By MH Kazmi on June 14, 2020 BILAWAL BHUTTO ZARDRI, contacted, said, Shahid Khaqan Abbasi, Uncle اہم ترین
اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو ٹیلی فون کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔بلاول بھٹو زرداری نےسابق وزیراعظم کاکورونا وائرس مثبت آنےپرتشویش کا اظہار کرتےہوئےکہا کہ کورونا وائرس وباء کا شدت سے پھیلنا انتہائی تشویشناک ہے،وفاقی حکومت نے […]