counter easy hit

ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں

ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں

اسلام آباد(یس اردو سپیشل) ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں A. Gift for all people on Father’s day.wmv Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 60

میرا بھائی کہاں جارہا ہے، سر آپ کیلیے راستہ صاف کر رہا ہوں، فواد چوہدری کی اڑان کی تیاری، متنازعہ انٹرویو دلوانے والوں سے رابطہ

میرا بھائی کہاں جارہا ہے، سر آپ کیلیے راستہ صاف کر رہا ہوں، فواد چوہدری کی اڑان کی تیاری، متنازعہ انٹرویو دلوانے والوں سے رابطہ

اسلام آباد(یس اردو سپیشل) فواد چوہدری نے سوچ سمجھ کر انٹریو دیا،وہ پیپلز پارٹی سے دعا سلام بحال کر رہے ہیں،ہو سکتا ہے وہ انہیں سندھ سے سینیٹر بنا دیں معروف صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری پیپلز پارٹی سے دعا سلام بحال کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر فواد چوہدری […]

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ میں النور مسجد کی تعمیر نو کا جائزہ لیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ میں النور مسجد کی تعمیر نو کا جائزہ لیا

ڈی جی ہیڈ کوارٹر نے وزیر خارجہ کو مسجد کے تعمیراتی کام کے حوالے سے بریفنگ دی ، وزیر خارجہ نے تختی کی نقاب کشائی کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ میں واقع النور مسجد کا دورہ کر کے مسجد کی تعمیر نو کا جائزہ لیا۔ ہفتہ کو دورے کے دران […]

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ریکٹر ایف سی کالج ڈاکٹر جیمز اے ٹیبی کی ملاقات، دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ریکٹر ایف سی کالج ڈاکٹر جیمز اے ٹیبی کی ملاقات، دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ریکٹر ایف سی کالج ڈاکٹر جیمز اے ٹیبی نے ہفتہ کو وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ریکٹر ایف سی کالج نے یونیورسٹی میں طلبہ کو دی جانے والی تعلیم اور دیگر ہم نصابی سرگرمیوں کے حوالے سے […]

پی آئی اے مشتبہ پائلٹس کی خبر امریکی ٹی وی پر، ایئر مارشل ارشد ملک کا امریکی سفارتخانے کو اعتماد میں لینے کیلئے خط،

پی آئی اے مشتبہ پائلٹس کی خبر امریکی ٹی وی پر، ایئر مارشل ارشد ملک کا امریکی سفارتخانے کو اعتماد میں لینے کیلئے خط،

اسلام آباد: امریکی ٹی وی سی این این نے بھی پی آئی اے کے پائلٹس کے جعلی لائسنس کے معاملے پر خبر نشر کر دی ہے، قومی ایئر لائن کے سی ای او نے امریکی حکام کو خط لکھ کر اعتماد میں لے لیا۔ خبررساں ادارے کے مطابق پی آئی اے کے پائلٹس کے مشتبہ […]

چرس کی لت: اسلام آباد کی طالبہ کی کہانی انہی کی زبانی، چرس آسانی سے مل جاتی ہے؟

چرس کی لت: اسلام آباد کی طالبہ کی کہانی انہی کی زبانی، چرس آسانی سے مل جاتی ہے؟

اسلام آباد(یس اردو نیوز)سال بھر ہی بڑے پیمانے پر منشیات کو جلانے کی خبریں سامنے رہتیا ہیں اور سال بھر ہی کسی نہ کسی نئے نشے کا بھی انکشاف ہوتا ہے۔ دنیا بھر میں آج انسداد منشیات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، آگاہی سرگرمیوں، ٹرکوں کے ٹرک نذرآتش کرنے اور سخت سخت اقدامات […]

’ہمیں معلوم تھا طیارہ حادثے کا الزام پائلٹ کے سر ہی آئے گا‘ مناسب وقت پرحقائق سامنے لانے کا اعلان

’ہمیں معلوم تھا طیارہ حادثے کا الزام پائلٹ کے سر ہی آئے گا‘ مناسب وقت پرحقائق سامنے لانے کا اعلان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) لاہور سے کراچی آتے ہوئے حادثے کا شکار ہونے والے مسافر طیارے کے پائلٹ کی انکوائری پرسوال اٹھنا شروع ہوچکے تھے۔ جب انکوائری کے درمیان سول ایوی ایشن اور تحقیقاتی اداروں کے درمیان تنازعے کی خبر آئی تھی کہ حادثے کی ذمہ داری کس پرڈالی جائے۔ آخر انتہائی سوچ سمجھ اور […]

سکھ یاتریوں کیلیے بڑی خوشخبری، کرتارپورراہداری 29 جون سے حفاظتی انتظامات کیساتھ کھول دی جائیگی، مہاراجا رنجیت سنگھ کی برسی منائی جائیگی

سکھ یاتریوں کیلیے بڑی خوشخبری، کرتارپورراہداری 29 جون سے حفاظتی انتظامات کیساتھ کھول دی جائیگی، مہاراجا رنجیت سنگھ کی برسی منائی جائیگی

پاکستان نے سکھ یاتریوں کے لیے 29 جون سے کرتار پور راہداری کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ سنیچر کو دفتر خارجہ نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی پر کرتارپور راہداری کھولنے کو تیار ہیں اور انتظامات کی تیاری کے حوالے سے انڈیا کی حکومت کو آگاہ کر […]