counter easy hit

دوست ممالک اورسفراء کی طرف سے کراچی حملے کی شدید مذمت، چین، امریکا، ایران، برطانیہ، آسٹریلیا اورجاپان کا متاثرین کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت اوردعا

دوست ممالک اورسفراء کی طرف سے کراچی حملے کی شدید مذمت، چین، امریکا، ایران، برطانیہ، آسٹریلیا اورجاپان کا متاثرین کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت اوردعا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان کے دوست ممالک کی جانب سے پیرکو سٹاک ایکسچینج پردہشتگردوں کے حملے پرشدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعہ کی شدید مزمت کی گئی ہے۔ چین کی وزارت خارجہ نے اپنے پیغام میں دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے اورقومی سلامتی واستحکام کوبرقراررکھنے میں پاکستان کی کوششوں کو بھرپورحمایت کا اظہار […]

پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے

پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) جب بھی آپ کو موسم کا بھاری پن محسوس ہو، اپنے موزوں میں ایک پیاز رکھ لیں۔ ہم اکثر پیاز کو آنسوئوں کے حوالے سے جانتے ہیں جسے کاٹتے ہوئے آنسو نکلتے ہیں اور ہم پھر اس کے ایک مزیدار کھانا تیار کرتے ہیں۔کیا آپ جانتے ہیں کہ پیاز کے اور […]

کرتارپور، بابا گرونانک کے دربارپرسکھ یاتریوں کی حاضری، بندھک کمیٹیاں خوشی سے نہال

کرتارپور، بابا گرونانک کے دربارپرسکھ یاتریوں کی حاضری، بندھک کمیٹیاں خوشی سے نہال

اسلام آباد(یس اردو نیوز)سرحدی علاقے شکرگڑھ میں دربار بابا گُرو نانک اور کرتار پور راہداری چار ماہ بعد یاتریوں کے لیے کھول دی گئی۔دربار بابا گرو نانک کرتارپور میں مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریب بھی ہوگی۔ پاکستان کی طرف سے امیگریشن اور کسٹم کے عملے نے ذمے داریاں سنبھال لیں جبکہ بھارت کی […]

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا بار کونسلوں کے صدور، سیکرٹریز اور عہدیداروں میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا بار کونسلوں کے صدور، سیکرٹریز اور عہدیداروں میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت عدلیہ کی آزادی اور قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے، وکلابرادری کی فلاح و بہبود موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ یہ بات انہوں نے پیر کو وزارت قانون و انصاف میں پنجاب کی مختلف بار کونسلوں کے صدور، سیکرٹریز اور عہدیداروں میں چیک […]

بلاول بھٹو زرداری کا آئی جی سندھ کو فون، کامیاب آپریشن پرخراج تحسین

بلاول بھٹو زرداری کا آئی جی سندھ کو فون، کامیاب آپریشن پرخراج تحسین

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے آئی جی پولیس مشتاق مہر کو ٹیلی فون کیا اورکراچی سٹاک ایکسچینج پردہشتگردوں کے حملے کوناکام بنانے پر سندھ پولیس کو شاباش دی۔آئی جی سندھ نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اسٹاک ایکس چینج پر حملے کے حوالے سے بریفنگ دی، […]

حکومت کیخلاف بھرپورتحریک کااعلان، اپوزیشن متحد ہوکر حکومت کیخلاف میدان میں آگئی

حکومت کیخلاف بھرپورتحریک کااعلان، اپوزیشن متحد ہوکر حکومت کیخلاف میدان میں آگئی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) متحدہ اپوزیشن کی طرف سے محرم الحرام کے بعد حکومت مخالف تحریک چلانے اور سڑکوں پر آنے کا قوی امکان ہے حتمی فیصلہ اگلے ہفتے پیپلزپارٹی کی طرف سے بلائی آل پارٹیز کانفرنس میں ہو گا۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بڑھتی ہوئی غیر معمولی مہنگائی خصوصاً آٹا چینی اور پٹرول […]

پاکستان سٹاک ایکسچینج حملہ: تفتیش میں اہم پیشرفت، ماسٹر مائنڈ کا پتا لگا لیا گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج حملہ: تفتیش میں اہم پیشرفت، ماسٹر مائنڈ کا پتا لگا لیا گیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) سیکیورٹی اداروں نے پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کے ماسٹر مائنڈ کا پتا لگا لیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم کا بشیر زیب نامی کمانڈر دہشتگرد حملے کا ماسٹر مائنڈ ہے۔ بشیر زیب ہلاک دہشتگرد اسلم اچھو کے بعد کمانڈر بنا تھا۔ اسلم اچھو چائینز قونصلیٹ […]

ایک طرف ہم کرتارپور کھول رہے ہیں دوسری طرف بھارت سے امن برداشت نہیں ہورہا، ایجنسیز مکمل الرٹ ہیں، شاہ محمود قریشی

ایک طرف ہم کرتارپور کھول رہے ہیں دوسری طرف بھارت سے امن برداشت نہیں ہورہا، ایجنسیز مکمل الرٹ ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ایک طرف ہم کرتا رپور راہداری کھول رہے ہیں تو دوسری طرف بھارت سے امن برداشت نہیں ہو رہاوزیرستان حملے کے بعد کہا تھا کہ بھارت نے سلیپر سیل متحرک کئے ہیں،وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہماری ایجنسیز مکمل الرٹ ہیں، بھارت کے تمام حربوں کا […]

زلمے خلیل زاد دورکنی وفد کے ہمراہ قطر پاکستان اور ازبکستان کے دورے پرروانہ

زلمے خلیل زاد دورکنی وفد کے ہمراہ قطر پاکستان اور ازبکستان کے دورے پرروانہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہتمی عمل زلمے خلیل زاد دورکنی وفد کے ہمراہ افغانستان کی معاشی بحالی میں پیش رفت اور خطے میں پائیدار امن و استحکام کی کوششوں میں تعاون کے لئے قطر پاکستان اور ازبکستان کے دورے پرروانہ ہوچکے ہیں۔ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ فنانس کارپوریشن امریکہ کے ایڈم بہلر […]

آرمی چیف/سٹاک ایکسچینج حملے میں سیکورٹی اداروں رینجرز کی کارکردگی پرتعریف شہداء کوخراج عقیدت

آرمی چیف/سٹاک ایکسچینج حملے میں سیکورٹی اداروں رینجرز کی کارکردگی پرتعریف شہداء کوخراج عقیدت

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں دہشتگرد حملے کوناکام بنانے پرسکیورٹی اداروں، رینجرز اور پولیس عملے کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ سکیورٹی گارڈ نے اپنی جانیں قربان کرکے دہشتگردوں کے حملے کو روکا، شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے سکیورٹی اداروں، رینجرز […]

پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنیوالے چاروں دہشتگردوں کی مبینہ تصاویر اور ممکنہ نام بھی سامنے آگئیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنیوالے چاروں دہشتگردوں کی مبینہ تصاویر اور ممکنہ نام بھی سامنے آگئیں

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنیوالے حملہ آوروں کی تصاویر اور نام بھی سامنے آگئیں جو ممکنہ طورپر ہدف کے انتخاب کے بعد ان کی روانگی سے قبل بنائی گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر تصاویر شیئرکرنے کیساتھ ہی لکھا گیا ہے کہ کراچی سٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنیوالے چاروں افراد کی […]

قومی اسمبلی اجلاس، مرادسعیدکا بلاول کو چیلنج، شاہ محمود قریشی مولا جٹ بن گئے، احسن اقبال کی میٹھی میٹھی تنقید، مولانا فضل الرحمن کا بیٹ اور علی امین گنڈا پورآمنے سامنے

قومی اسمبلی اجلاس، مرادسعیدکا بلاول کو چیلنج، شاہ محمود قریشی مولا جٹ بن گئے، احسن اقبال کی میٹھی میٹھی تنقید، مولانا فضل الرحمن کا بیٹ اور علی امین گنڈا پورآمنے سامنے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پرکہاکہ آج مسلم لیگ (ن) کے وہ ارکان ایوان میں نہیں آئے جو کورونا پازیٹو ہیں جبکہ حکومت کے کورونا کے مریض ارکان کو یہاں بلایا گیا ہے۔ یہ اچھی بات نہیں ہے۔ آج سارا پاکستان اس اجلاس کو دیکھ رہا ہے۔ […]

“ملک کا نیا نقشہ جاری کرنے پر نیپالی وزیراعظم کو راستے سے ہٹانے کیلئے تیار کی گئی بھارتی سازش بے نقاب” نیپالی وزیراعظم نے اعلان کردیا

“ملک کا نیا نقشہ جاری کرنے پر نیپالی وزیراعظم کو راستے سے ہٹانے کیلئے تیار کی گئی بھارتی سازش بے نقاب” نیپالی وزیراعظم نے اعلان کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت کی طرف سے نیپالی وزیر اعظم اولی کی حکومت گرانے کیلئے سازشیں ہورہی ہیں۔ نیپالی وزیراعظم نے خدشہ کا اظہار کیا ہے کہ پارلیمان سے نیپال کا نیا نقشہ منظوری کے بعد بھارت انہیں اقتدار سے ہٹانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ بھارتی اخبار کے مطابق شرما اولی نے بھارت پر […]

ویتنام کا 27 پاکستانی پائلٹس کو گرائونڈ کرنیکاحکم ،قطر، اومان نے بھی فہرستیں تیار کرنا شروع کردیا

ویتنام کا 27 پاکستانی پائلٹس کو گرائونڈ کرنیکاحکم ،قطر، اومان نے بھی فہرستیں تیار کرنا شروع کردیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ویت نام کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے وی) نے ویت نام ایئرلائنز کے لیے کام کرنے والے تمام پاکستانی پائلٹس کی معطلی کا حکم جاری کیا ہے۔ پاکستان میں بڑی تعداد میں پائلٹس کے لائسنس جعلی ہونے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد بعض ممالک میں کام کرنے […]

قومی اسمبلی اجلاس میں فوادچوہدری اور خواجہ آصف میں تلخ کلامی

قومی اسمبلی اجلاس میں فوادچوہدری اور خواجہ آصف میں تلخ کلامی

قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماخواجہ آصف میں تلخ کلامی اور تیز جملوں کا تبادلہ فواد چو ہدری نے کہا کہ اسپیکر صاحب خواجہ آصف سے معافی منگوائیں ،خواجہ آصف اپوزیشن لیڈر کی نشست سے بجٹ پر گفتگو کررہے ہیں ،یہ قومی اسمبلی کے […]

اپوزیشن نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کیلئے متفقہ قرارداد پردستخط کے بعد ایوان میں پیش کردی

اپوزیشن نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کیلئے متفقہ قرارداد پردستخط کے بعد ایوان میں پیش کردی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ اپوزیشن نے حکومت سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کیلئے قرارداد جمع کرادی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما خواجہ سعد رفیق نے دستخط شدہ قرارداد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیٗر کرتے ہوٗے لکھا کہ :قومی اسمبلی : اپوزیشن پارٹیز اور بعض حکومتی اتحادیوں نے پپپٹرولیم […]

بہترہوگا وزیراعظم خود کوقرنطینہ کرلیں اورکوئی کام نہ کریں، بلاول بھٹو

بہترہوگا وزیراعظم خود کوقرنطینہ کرلیں اورکوئی کام نہ کریں، بلاول بھٹو

اسلام آباد:(نامہ نگارخصوصی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ سارے پاکستان کو نظرآرہا ہے کہ وزیراعظم کے لیے دوآپشنزہیں، وزیراعظم معافی مانگیں کہ انہوں نے ملک کا بیڑا غرق کردیا، وزیراعظم معیشت تباہ کرنے کا اعتراف کرے، یا تووزیراعظم سب کوساتھ لے کراورملک کی بہتری […]

کورونا وائرس کے خدشات کے باعث یو اے ای نے پاکستان سے آنے والی پروازوں پر پابندی لگادی

کورونا وائرس کے خدشات کے باعث یو اے ای نے پاکستان سے آنے والی پروازوں پر پابندی لگادی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کورونا وائرس کے خدشات کے باعث یو اے ای نے پاکستان سے آنے والی پروازوں پر پابندی لگادی اوراس حوالے سے عمل درآمد رات 12 بجے سے شروع کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پابندی کے حوالے سے یو اے ای کی سول ہوابازی کے ادارے جی سی اے نے نوٹم […]

کرتارپور راہداری کھول دی گئی، بھارت کی شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی سمیت دنیا بھر کی سکھ سنگتوں کی طرف سے پاکستان کے اس اقدام کا خیرمقدم

کرتارپور راہداری کھول دی گئی، بھارت کی شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی سمیت دنیا بھر کی سکھ سنگتوں کی طرف سے پاکستان کے اس اقدام کا خیرمقدم

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کرتارپورراہداری پر کا پاکستان آج اپنی طرف سے کرتارپورراہداری کو کھول دیگا، امیگریشن اور کسٹم کے عملے نے ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔ بھارتی حکومت نے اپنی طرف سے یاتریوں کوآنے کی اجازت نہیں دی ۔ ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان کی ہدایت پر راہداری کو کھولا جائیگا ،اگر یاتری دربار […]