By MH Kazmi on June 28, 2020 2023:, airline, aviation, clean, clear, conference, GHULAM SARWAR KHAN, Minister, National, press, says, till اسلام آباد
اسلام آباد(یس اردو نیوز)پی آئی اے 2023 تک دنیا کی ایک ذمہ دار ایئرلائن بن کر ابھرے گی۔’ہم نے اصلاحات شروع کردی ہیں، جہاں کچھ غلط ہورہا تھا اس سے ٹھیک کرنے کی کوشش کررہے ہیں، پچھلے دور میں پچھلے چیف جسٹس نے از خود نوٹس لے کر پی آئی اے کے مختلف شعبوں کے […]
By MH Kazmi on June 28, 2020 2020, 28, assembly, June, National, on, Session اسلام آباد
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پیپلز پارٹی کے عبد القادر پٹیل نے قومی اسمبلی میں بجٹ بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ کہاکہ سات ارب روپے کا پیٹرول پر ٹیکا لگا ،ایف آئی اے کا کام ہے کہ معلوم کریں کہ کون لوگ تھے جنھوں نے سستا پیٹرول اکھٹا کیااور اب مہنگا پیٹرول بیچ رہے […]
By MH Kazmi on June 28, 2020 accept, Akhtar Mengal, invitation, prime ministers, refused اسلام آباد
اسلام آباد(یس اردو نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی نے وزیراعظم کی جانب سے حکومت اوراتحادی جماعتوں کو دیے جانے والے عشائے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ موقف اختیار کرتے ہوئے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی اب نہ تو حکومت کا حصہ ہے اورنہ ہی اتحادی تو پھرعشائیے میں شرکت کا کوئی جواز […]
By MH Kazmi on June 28, 2020 certificates, condenms, domicile, Hindus, Indian, issuance, kashmir, pakistan اسلام آباد
اسلام آباد(یس اردو نیوز)پاکستان 25 ہزار بھارتی باشندوں کو بھارتی حکام کی جانب سے بھارت کے زیرقبضہ جموں وکشمیر کے ڈومیسائل سرٹیفیکیٹس کے غیرقانونی اجرا کو قطعی طورپر مسترد کرتا ہے۔ کشمیریوں نے بھی بوگس ڈومیسائل کے اجراءکو مسترد کردیا ہے۔ ”جموں وکشمیر گرانٹ آف ڈومیسائل سرٹیفکیٹ (پروسیجر) 2020 “ کے تحت بھارتی حکومت کے […]
By MH Kazmi on June 28, 2020 about, against, Asfand Yar Wali, Bilawal Bhutto Zardari, Future, government, pti, strategy, talks, with اسلام آباد
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔جس میں دونوں راہنماآئندہ ہفتے ہونے والی اے پی سی کے حوالے سے بھی مشاورت جس میں انھوں نے بجٹ کو مسترد کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو […]
By MH Kazmi on June 28, 2020 air, british, Commissioner, CRISTIAN TURNER, flight, For, high, imran khan, on, opening, operations, PM, praises, space, the اسلام آباد
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان کی جانب سے بین الاقوامی پروازوں کیلئے جزوی طورپراپنی فضائی حدود کھولنے کے فیصلے کوسراہتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کیلئے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنرنے اظہار تشکر کا پیغام دیا ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اوربرطانیہ ایک ساتھ مل کر وبائی مرض […]
By MH Kazmi on June 27, 2020 about, Ages, different, father, his, how, son, THINKS Fun & Performance
اسلام آباد(یس اردو سپیشل) ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں A. Gift for all people on Father’s day.wmv Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 60
By MH Kazmi on June 27, 2020 Bilawal Bhutto Zardari, FAWAD CHAUDHRY, given, interview, recommendation, VOA کالم
اسلام آباد(یس اردو سپیشل) فواد چوہدری نے سوچ سمجھ کر انٹریو دیا،وہ پیپلز پارٹی سے دعا سلام بحال کر رہے ہیں،ہو سکتا ہے وہ انہیں سندھ سے سینیٹر بنا دیں معروف صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری پیپلز پارٹی سے دعا سلام بحال کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر فواد چوہدری […]
By MH Kazmi on June 27, 2020 Affairs, Al-Noor, foreign, inaugurated, mahmood, Makhdoom, Minister, Ministry, mosque, Qureshi, rebuilt, Saturday, Shah اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
ڈی جی ہیڈ کوارٹر نے وزیر خارجہ کو مسجد کے تعمیراتی کام کے حوالے سے بریفنگ دی ، وزیر خارجہ نے تختی کی نقاب کشائی کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ میں واقع النور مسجد کا دورہ کر کے مسجد کی تعمیر نو کا جائزہ لیا۔ ہفتہ کو دورے کے دران […]
By MH Kazmi on June 27, 2020 Affairs, College, director, DR. JAMES A TEBI, FC, foreign, lahore, meet, Minister, Ministry, shah mehmood qureshi ویڈیوز - Videos
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ریکٹر ایف سی کالج ڈاکٹر جیمز اے ٹیبی نے ہفتہ کو وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ریکٹر ایف سی کالج نے یونیورسٹی میں طلبہ کو دی جانے والی تعلیم اور دیگر ہم نصابی سرگرمیوں کے حوالے سے […]
By MH Kazmi on June 27, 2020 about, CAA, CEO, CIRITICISM, cnn, government, letter, news, PIA, United States, wrote اہم ترین
اسلام آباد: امریکی ٹی وی سی این این نے بھی پی آئی اے کے پائلٹس کے جعلی لائسنس کے معاملے پر خبر نشر کر دی ہے، قومی ایئر لائن کے سی ای او نے امریکی حکام کو خط لکھ کر اعتماد میں لے لیا۔ خبررساں ادارے کے مطابق پی آئی اے کے پائلٹس کے مشتبہ […]
By MH Kazmi on June 27, 2020 addicts, After, class, College, drug, easily, get, girls, islamabad کالم
اسلام آباد(یس اردو نیوز)سال بھر ہی بڑے پیمانے پر منشیات کو جلانے کی خبریں سامنے رہتیا ہیں اور سال بھر ہی کسی نہ کسی نئے نشے کا بھی انکشاف ہوتا ہے۔ دنیا بھر میں آج انسداد منشیات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، آگاہی سرگرمیوں، ٹرکوں کے ٹرک نذرآتش کرنے اور سخت سخت اقدامات […]
By MH Kazmi on June 27, 2020 crash, declaration, family, incompetence, inquiry, license, Martyred, PIA, pilot, plane, rejected, report, Sajjad Gul اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) لاہور سے کراچی آتے ہوئے حادثے کا شکار ہونے والے مسافر طیارے کے پائلٹ کی انکوائری پرسوال اٹھنا شروع ہوچکے تھے۔ جب انکوائری کے درمیان سول ایوی ایشن اور تحقیقاتی اداروں کے درمیان تنازعے کی خبر آئی تھی کہ حادثے کی ذمہ داری کس پرڈالی جائے۔ آخر انتہائی سوچ سمجھ اور […]
By MH Kazmi on June 27, 2020 2020, 29 JUNE, be, Corridor, For, from, Kartarpur, opened, Pilgrims, Religion, Sikh, will بین الاقوامی خبریں
پاکستان نے سکھ یاتریوں کے لیے 29 جون سے کرتار پور راہداری کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ سنیچر کو دفتر خارجہ نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی پر کرتارپور راہداری کھولنے کو تیار ہیں اور انتظامات کی تیاری کے حوالے سے انڈیا کی حکومت کو آگاہ کر […]
By MH Kazmi on June 26, 2020 about, consequences, crimes, dangerous, expressing, forces, Indian, pakistan, raising, Region, the, war اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان نے اپنے دیرینہ حریف بھارت پر الزام عائد کیا ہے کہ ہمالیہ کی متنازعہ سرحد پر چینی فوجیوں سے ’پٹنے‘ کے بعد اپنے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے اس نے پاکستانی سفارتخانے کےعملے کو ملک سے نکل جانے کے احکامات جاری کیے۔ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے […]
By MH Kazmi on June 26, 2020 cnn, declared, editor, fake, humiliating, international, large, LICENCES, media, pakistan, RICHARD QUEST, Scandal News Events & Travel, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پرآنے کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر میں پاکستانی پائلٹس کے جعلی لائسنس کے معاملے کو انتہائی سنجیدگی سے دیکھا جارہا ہے۔ وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان کی طرف سے قومی ائرلائن کے ایک تہائی پائلٹس کے لائسنس جعلی ہونے کے […]
By MH Kazmi on June 26, 2020 Airports, authority, aviation, civil, CORONA, decided, going, out, pakistan, Passengers, screening, strict اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان میں امارات اور اتحاد ائرلائنز ک طرف سے فضائی آپریشن معطلی کے فیصلے کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی کورونا اسکریننگ کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے ائیرلائنز اور ائیرپورٹ مینجرز کو نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ […]
By MH Kazmi on June 25, 2020 Asad Umar, asked, FAWAD CHAUDHRY, imran khan, move, resign, SHAH MEHMOOD QUREISHI اسلام آباد
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )فواد چوہدری سے استعفیٰ لیں۔۔!! اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کا وزیر اعظم سے مطالبہ، عمران خان کے کیا فیصلہ کر لیا؟ تہلکہ خیز انکشاف. نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور اسد عمر نے وزیراعظم عمران خان سے گزشتہ روز ملاقات […]
By MH Kazmi on June 25, 2020 about, Asif Ali Zardari, EXPENSE, imran khan, nawaz-sharief, PM, revealed, truth, United Nations, United States, visits, Yousaf Raza Gilani ویڈیوز - Videos
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مراے امریکی دورے پر 1لاکھ 62 ہزار ڈالر خرچ ہوئے ۔۔۔جبکہ آصف زرداری اور نواز شریف کے امریکی دورے قوم کو کتنے لاکھ ڈالر میں پڑے؟ وزیر اعظم عمران خان نے خود اعدادوشمار پیش کر دیئے، اپوزیشن بنچوں کو سانپ سونگھ گیا. وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ میرے بیانات میں مستقل […]
By MH Kazmi on June 25, 2020 Abbotabad, allies, attacked, imran khan, its, PM, shameful, United States, usama bin laden, very ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکہ ہمارا اتحادی بھی تھا اور ہم پر حملے بھی کرتا تھا یہ تھی اصل شرم کی بات ، شرم کہتے کسے ہیں؟ وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں آکر اپوزیشن کو سمجھا دیا وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایک واقعہ ہواامریکن نے اسامہ بن لادن کو ایبٹ آباد […]
By MH Kazmi on June 25, 2020 again, border, china, confronting, DOLAT BAIG OLDY, India بین الاقوامی خبریں
بیجنگ: (یس اردو نیوز) چین اور بھارت کے مابین سرحدی تنازع اسٹریٹجک اہمیت کی حامل دولت بیگ اولڈی پر بھی محاذ گرم ہو گیا، چینی فوج نے پوائنٹ 10 سے 13پر بھارتی فوج کو پٹرولنگ سے روک دیا ۔ ڈیپ سانگ سیکٹر میں بھی چین نے اپنی پوزیشن مضبوط کر لی۔ بھارت کو چین سے […]
By MH Kazmi on June 25, 2020 Abdullah Abdullah, are, government, interim, NIGOTIATE, ready, taliban, we ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(یس اردو نیوز) افغانستان کی اعلیٰ کونسل برائے قومی مفاہمت کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ بین الافغان مذاکرات شروع ہونے پر طالبان کے ساتھ ملک میں عبوری حکومت کے قیام سے متعلق بات چیت کے لیے بھی تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عبداللہ عبداللہ نے یہ گفتگو تنازعات کے حل اور […]
By MH Kazmi on June 25, 2020 children, firing, forces, Indian, injured, LOC, women ویڈیوز - Videos
راولپنڈی: (ایس ایم حسنین) بھارئ فورسز نے ایل او سی پر ایک دفعہ پھر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ دشمن کی فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز نے ایل او سی کے […]
By MH Kazmi on June 25, 2020 CEO, clean-up, court, demanded, lists, Operation, PIA, started, Supreme اہم ترین, کالم
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) طیارہ حادثے کی عبوری رپورٹ آنے کے بعد قومی ائر لائ کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک نے مبینہ جعلی لائسنس کے حامل پائلٹس کیخلاف کارروائی کیلئے ڈی جی سول ایوی ایشن سے پائلٹس کی فہرست مانگ لی ہے۔ پی آئی اے کے سی ای او کی جانب سے […]