By MH Kazmi on June 23, 2020 against, allegation, baseless, embassy, foreign, Indian, Ministry, office, pakistan, Pakistani, protest, spokesman, staff اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز)دفتر خارجہ نے بھارت کی وزارت خارجہ کی طرف سے پاکستانی سفارتی عملے کو بے بنیاد الزامات لگا کر ملک چھوڑنے کے حکم پر بھارتی ناظم الامور کو آج وزارت خارجہ طلب کیا اور بے بنیاد بھارتی الزامات مسترد کرتے ہوئے ان کی شدید مذمت کی ۔دفتر خارجہ کی طرف سے بھارتی […]
By MH Kazmi on June 23, 2020 ASSEBMLY, delivered, have, Member, much, National, Never, pti, RAMESH KUMAR, says اہم ترین
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار نے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کی قدرتی آفت کو کنٹرول نہیں کیا جا سکتا، صحت کی سہولیات کی بہتری پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، ملک معاشی اعتبار سے مسائل کا شکار ہے۔ منگل کو قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث میں حصہ لیتے […]
By MH Kazmi on June 23, 2020 afghanistan, anti, Peace, powers, process, sabotage, says, want, ZALMY KHALILZAD اہم ترین
اسلام آباد(یس اردونیوز) امریکہ کے نمائندۂ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے افغانستان کے اٹارنی جنرل کے دفتر کے عملے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ طالبان قیدیوں کی رہائی کے لیے سہولت کار کا کردار ادا کرنے والے افغان اٹارنی جنرل آفس سے منسلک ایک […]
By MH Kazmi on June 23, 2020 embassy, half, India, left, more, ordered, Pakistani, staff, than بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارت کی طرف سے پاکستانی سفارتی عملے کو انتقام کا نشانہ بنانے کی روش جاری ہے۔ اس سلسلے میں تمام سفارتی قواعد وضوابط بالائے طاق رکھتے ہوئے بھارت نے نئی دہلی میں پاکستان کے ہائی کمیشن کے سفارتی عملے کی تعداد نصف کرنے کا اعلان کرتے ہوئے آدھے سفارتی عملے کو […]
By MH Kazmi on June 23, 2020 Allama Talib Johri, Everlasting, have, memories, our, PRINTS, SCHOLOR, World کالم
تحریر مبشر علی زیدی (بشکریہ وائس آف امریکہ) ٹیلی وژن اور صحافت میں طویل عرصہ کام کرنے کی وجہ سے میں بتا سکتا ہوں کہ بہت سے لوگ آن اسکرین کچھ اور ہوتے ہیں اور آف اسکرین کچھ اور۔ عوامی زندگی میں کچھ اور، ذاتی زندگی میں کچھ اور۔ منبر پر کچھ تو نجی محفل […]
By MH Kazmi on June 23, 2020 Chinese, defense, Indian, meets, Minister, MOSCOW 3 بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز)بھارت کے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ روس کے تین روز دورہ پر ہیں۔ وہ ماسکو میں 24 جون کو ہونے والی وکٹری ڈے تقریبات میں شرکت کریں گے۔ ان کے چینی ہم منصب وائی فینگے بھی روس میں اسی تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے ہیں اور امکان ہے کہ دونوں کے […]
By MH Kazmi on June 23, 2020 assembly, in, MNA, MQM, National, speech, USAMA HAQ QADRI اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) قومی اسمبلی کا اجالاس سپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت شروع ہوا توایم کیوایم کے رکن اسمبلی اسامہ قادری اظہارِ خیال کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کیا جائے ۔ انھوں نے کہا کہ بجٹ 2021-2020 کا اجلاس میں اپنے خیالات کے اظہار کا موقع […]
By MH Kazmi on June 23, 2020 ambassadors, foreign, meet, Minister, newly, nominated, shah mehmood qureshi اہم ترین, تارکین وطن
اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مختلف ممالک میں پاکستانی سفیروں اورہائی کمشنرز کی تقرری اورتبادلوں کی منظوری کے بعد ان پرعملدرآمد کا آغاز ہوگیا ہے۔ اوران سفیروں نے منگل کو وزارت خارجہ اسلام آباد میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے بریفنگ لی۔ وزیرخارجہ نے اس موقع پر بطورسفیرنامزدگی پر انھیں […]
By MH Kazmi on June 22, 2020 contact, four, government, molana fazal ur rahman, nawaz-sharief, party, spread, times, unrest, used اہم ترین
لاہور(ویب ڈیسک) بریکنگ نیوز: نوازشریف کا 4 روز قبل مولانا فضل سے رابطہ ، کیا باتیں ہوئیں ؟ ملکی سیاست میں ہلچل مچا دینےوالی خبرAآگئی، سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے اپنے پروگرام میں کہا ہے کہ نوازشریف کا 4 روز قبل مولانا فضل سے رابطہ ہوا ہے، مولانا فضل الرحمان کو ایک بار سرخ […]
By MH Kazmi on June 22, 2020 Donald Trump, friend, help, imran khan, president, says, United States بین الاقوامی خبریں
نئی دہلی(ویب ڈیسک) تبت میں ایل اے سی (لائن آف ایکچوئل کنٹرول )پر چینی اور بھارتی فوجیوں کے درمیان ڈنڈوں اور پتھروں سے جھڑپوں کی گاہے خبریں آتی رہتی ہیں۔ گزشتہ دنوں بھی ایسی ہی ایک جھڑپ ہوئی جس میں ایک کرنل سمیت 20بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس جھڑپ میں […]
By MH Kazmi on June 22, 2020 Donald Trump, friend, help, imran khan, Me, president, United States بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) امریکی ڈیجیٹل بینک اور پاکستانی نجی کمپنی میں تاریخی معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے بعد پاکستانی شہری امریکی بینک میں اکاؤنٹ کھلوا سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی نجی کمپنی نے امریکی ڈیجیٹل بینک مرکری کے ساتھ اہم معاہدہ کرلیا ہے جس کے تحت پاکستانی شہری امریکی بینک میں اپنا اکاؤنٹ […]
By MH Kazmi on June 22, 2020 another, come, crash, imran khan, Investigation, PIA, plane, promise, PUBLICIZED, report, true اہم ترین
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ طیارہ حادثے کی رپورٹ تیار ہوگئی، بدھ کو ایوان میں پیش کروں گا، قوم سے وعدہ کیا تھا کہ طیارہ حادثہ کی رپورٹ ایوان میں پیش کی جائیں گی، 2010ء سے 2020ء تک تمام طیارہ حادثات کی رپورٹس بھی ایوان میں […]
By MH Kazmi on June 22, 2020 Next, order, saudi arabia, stopped, supply, till, Zamzam اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) زمزم کے ادارے نے کہا ہے کہ ملک بھر میں زمزم کی سپلائی تا ہدایت ثانی معطل رہے گی۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق کنگ عبد اللہ منصوبہ برائے زمزم سپلائی نے کہا ہے کہ ’صحت اداروں کی ہدایت ملنے تک مکہ مکرمہ سمیت دیگر شہروں میں بھی آب زمزم سپلائی […]
By MH Kazmi on June 22, 2020 ABNORMALIES, about, assembly, budget, government, Hina Rabbani Khar, National, pakistan, Talked اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) حنا ربانی کھر نے بجٹ سیشن میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس دو راستے ہیں یا تو ہم نمبرز کی ہیر پھیر پربات کریں یا پھر حقیقی اعدادوشمار پر گفتگو کریں۔ حالیہ بجٹ کو ایک غیر حقیقی قرار دیا جاچکا ہے۔ کیا تحریک انصاف میں شمولیت […]
By MH Kazmi on June 22, 2020 27:, Federal, government, Online, oversease, pakistanis, portal, registered, themselves, thousand, unemployed ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(یس اردو نیوز) وفاقی حکومت کی طرف سے بیرون ممالک میں بے روزگار ہونے والے پاکستانیوں کیلئے پورٹل قائم کیا گیا ہے اس میں اب تک 27 ہزار افراد نے رجسٹریشن کرائی ہے۔ پاکستان بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے اعدادوشمار کے مطابق صرف پہلے دو دنوں میں 20 ہزار افراد نے رجسٹریشن […]
By MH Kazmi on June 22, 2020 DISTROYING, fond, institutions, looting, money, PMLN اہم ترین
مسلم لیگ ن نے اداروں کو تباہ کیا، مشاہداللہ نے پائلٹس کی جعلی ڈگریوں کو کا معاملہ دبانے اور شاہد خاقان نے پی آئی اے کی قیمت میں سٹیل مل دینے کا اعلان کیا مسلم لیگ ن کا شیوہ غریبوں کا مال کھائو، ادارے تباہ کرو اور باہر بھاگ جائو میاں نواز شریف اینڈ کمپنی […]
By MH Kazmi on June 22, 2020 ARTILERY, council, Cut, government, India, kashmir, main, pakistan, pti, security, voting اہم ترین
حکومت نے ہندوستان کو سلامتی کونسل کا ممبر بننے میں مدد دے کر پاکستان کی شہ رگ کاٹ دی گئی ہے دیامیر بھاشا ڈیم بہت بدقسمت ڈیم ہے۔ جو کہ 2006 میں جنرل پرویز مشرف کے ہاتھوں اس کا افتتاح کیا گیا ۔ لوگوں کی زمینیں اس میں شامل ہیں مگر بعد میں اراضی خریدے […]
By F A Farooqi on June 22, 2020 600 million, Biology, CONTAIN, earth, Galaxy, Milky ways, Physics, planets, Science دلچسپ اور عجیب
برٹش کولمبیا، کینیڈا: فلکیاتی ماہرین نے حساب لگایا ہے کہ صرف ہماری ملکی وے کہکشاں میں سورج جیسے ہر پانچ ستاروں میں سے ایک کے گرد ہماری زمین جیسا کوئی ایک ستارہ موجود ہوسکتا ہے۔ یعنی ہماری ایک کہکشاں ہی میں زمین جیسے سیاروں کی تعداد 6 ارب (600 کروڑ) ہوسکتی ہے۔ امریکن ایسٹرونومیکل سوسائٹی […]
By F A Farooqi on June 22, 2020 Allah, Christinity, Eclipses, force, Jews, Muslim, Sun, superstitions, World دلچسپ اور عجیب, کالم
آج کل سوشل میڈیا پر ایک طرف جہاں کورونا وائرس آگاہی مہم کے ذریعے جنگ لڑی جارہی ہے، وہیں رنگ میں بھنگ ڈالنے والے بھی عوام کو اپنی طرف متوجہ کرنے کےلیے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں۔ ان لوگوں کو عوام میں سنسنی پھیلانے کے علاوہ کوئی اور کام نہیں اور اسی وجہ سے جیسے […]
By MH Kazmi on June 21, 2020 and, For, Makkah, open, Pilgrims, Saudi government, to, ZAIREENS اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز)حج کے ایام جوں جوں قریب آرہے ہیں اسی طرح سعودی عرب میں مکہ شہر میں صورتحال بہتری کی طرف گامزن ہے جو کہ ایک خوش آئند امر ہے۔ اس سلسلے میں حال ہی میں سعودی حکومت نے تین ماہ کی بندش کے بعد مکہ مکرمہ میں تقریباً ایک ہزار 500 مساجد […]
By F A Farooqi on June 20, 2020 curriculum, europe, imran khan, Muslim, pakistan, pti, robbery, sargodha, teacher, university کالم
گئے وقتوں کی بات ہے کہ ایک چھوٹے سے نجی تعلیمی اسکول میں چپڑاسی کی بھرتی کے دوران ایک امیدوار کو اس لیے منتخب نہ کیا جاسکا کہ وہ بالکل اَن پڑھ تھا۔ امیدوار کے منت سماجت کرنے پر بھی انتظامیہ نے اسے منتخب کرنے سے انکار کردیا۔ جب کسی طور پر بات نہ بنی […]
By MH Kazmi on June 20, 2020 APC, call, governments, Indian, issue, Ladakh, participating, parties, TENTION, twenty کالم
اسلام آباد(یس اردو نیوز) چینی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کی ذلّت آمیز درگت کے بعد مودی حکومت نے اپوزیشن کے بڑھتے ہوئے سوالات پر آل پارٹیز کانفرنس طلب کی ہے۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہونے والے اس اجلاس میں 20 سیاسی جماعتوں کے صدور اور رہنماؤں نے شرکت کی۔اجلاس […]
By MH Kazmi on June 20, 2020 china, important, India, LADDAKH, Why کالم
لداخ ایک وسیع خطہ ارض ہے جو کشمیر کے شمال اور مشرق میں پھیلا ہوا ہے۔ اس کے شمال مشرقی حصے پاکستان کے کنٹرول میں ہیں جب کہ جنوبی مشرقی حصہ بھارت کے زیر انتظام ہے؛ اور شمال مشرقی علاقے چین کے کنٹرول میں ہیں۔ اپنے محل و قوع کے لحاظ سے یہ خطہ تینوں […]
By MH Kazmi on June 20, 2020 at, borders, Chinese, deployed, fighter, HELI COPTERS, India اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارت نے چین کے ساتھ مشرقی لداخ میں کشیدگی کے پیش نظر لڑاکا طیارے، جنگی ہیلی کاپٹرز اور دیگر فوجی سازو سامان چین سے ملحقہ ایئر بیسز پر بھیج دیے ہیں۔ بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بیان میں کہا تھا کہ اُن کی فوج چین کی کسی بھی […]